نیو یارک (جیوڈیسک) جادو نگری کی انوکھی داستان کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور اینی میٹڈ فلم سٹرینج میجک کا ٹریلر انٹر نیٹ پر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جاری فیشن ویک کے تیسرے روز بھی نت نئے ملبوسات پیش کئے گئے۔ موسم سرما اور خزاں کی مناسبت سے تیار کردہ دیدہ زیب لباس زیب تن کئے ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ جرمن ڈزائنر کی جانب سے پیش کردہ اس نئی کلیکشن میں 1970 کے ملبوسات […]
پیرس (جیوڈیسک) مشہور فرانسیسی فٹبالر زین الدین زیڈان نے دعویٰ کیا ہے کہ پرتگال کے مشہور زمانہ سٹار کرسٹیانو رونالڈو مستقبل میں مزید بیلن ڈیور ایوارڈ اپنے نام کریں گے۔ انہوں نے فٹبال کی مشہور ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ رونالڈو مزید بیلن ڈیور ایوارڈ جیتیں گے۔ زیڈان نے مزید دعویٰ کیا […]
زیورخ (جیوڈیسک) بھارت میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی میں شاندار پرفارمنس کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی درجہ بندی بہتر ہوئی ہے اور گرین شرٹس ایک مرتبہ پھر ٹاپ 10 میں آگئے ہیں ۔پاکستان نے بھارت میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا جس کے بعد پاکستان کو ایف آئی ایچ رینکنگ […]
گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع کو پیٹرول فراہم کرنے والے ڈپو میں پیٹرول کا ذخیرہ ختم ہوگیا۔ اسلام آباد سے پیٹرول نہ آنے کے باعث ہنزہ نگر ، غذر اور دیگر اضلاع میں بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ ضلع ہنزہ نگر اور ضلع غذر کے سو فیصد پیٹرول پمپوں پر پٹرول دستیاب […]
کراچی (جیوڈیسک) چینی کے نرخ مقرر نہ ہونے تک شوگر ملرز نے سندھ میں 182 روپے فی من کے حساب سے گنا خریدنے سے انکار کردیا ہے، تو آبادگاروں نے بھی اپنی احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان شوگر ملرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسکندر خان کا کہنا ہے کہ چینی […]
تحریر: وسیم رضا فرانس میں دہشت گردی کے حالیہ واقعہ کے بعد یورپ کے تمام ملکوں میں سنسنی کی ایک لہر دوڑ گئی ہے، گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے جریدے چارلی ہیبدو کے دفتر پر حملے میں کار ٹو نسٹوں سمیت اخبار کے آتھ ملازمین کی ہلاکت نے یورپی ممالک کے حساس اداروں اور خفیہ […]
ہارون آباد (خصوصی رپورٹ) قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر احسان باری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول کی قلت کا”ساتواں” گزر چکا ہے اب جعلی جمہوریت کی پیداوار، نااہل اور نکمے حکمرانوں اور اپنے مک مکائی اپوزیشنی حواریوں کی وجہ سے عوامی بے بسی”چالیسویں” تک جاسکتی ہے۔عوام کا پٹرول […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر اور پہلوان گوٹھ میں مختلف کاروائیوں کے نتیجے میں رینجرز نے 7 ملزمان گرفتاراور 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملیر کے علاقے باون شاہ میں رینجرز نے کاروائی کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان جرائم کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) برف باری، اولے، بارش اور ٹھنڈی ہوائیں۔ ملک بھر میں موسم نے رنگ بکھیر دئیے۔آج پنجاب ،خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔مری میں آج بھی برف باری ہو گی، خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں حالیہ برفباری نے سردی کی شدت کئی گنا […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے جنوبی ایشیا میں بھارت کی اجارہ داری قائم کرنے کی سازش کی جارہی ہے، فرقہ واریت کی آگ بھڑکاکرملک کو غیرمستحکم کرنے کا عمل اسی سازش کا حصہ ہے،پاک فوج ملک کی خاطر اقتدار خود سنبھال لے اور شہری دہشتگردی کیخلاف جنگ میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے دوران حراست تشدد کے خاتمے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ بل کے مطابق زیر حراست شخص پر ذہنی یا جسمانی تشدد سے لیا گیا کوئی بیان قابل قبول نہیں ہو گا، اگر تشدد سے ہلاکت ہو گئی تو سزا عمر قید […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے اعلیٰ عدالتوں کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 10 فیصدا ضافے کی منظوری دیدی ہے۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔ وفاقی حکومت نے یکم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے مذاکرات کا راستہ ترک کر کےغیر یقینی صورتحال کو جنم دیا ہے، بھارتی قیادت کی دھمکیاں جنگی جنون کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔جنوبی ایشیا میں تبدیلیوں پر منعقدہ سیمینار میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ یک طرفہ طور پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو وفاقی دارالحکومت کے رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں 3 ماہ میں ختم کرانے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کمرشل سرگرمیوں سے متعلق سی ڈی اے بائی لاز کیخلاف دائر 23 درخواستیں خارج کرتے ہوئے 19 صفحات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ حکومت قانون کی کتابوں کے ساتھ کیا مذاق کررہی ہے،اگر وزارت قانون اپنا کام نہیں کرسکتی تو وزارت بند کرکے کام عدالت کو سونپ دے۔ سپریم کورٹ میں قانون کی کتابوں کی چھپائی میں غلطیوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز اسلام آباد سے 9 جنوری کی رات اغوا کیے گئے نومولود کاابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ بےبس لواحقین احتجاج کے ساتھ منتیں بھی کررہے ہیں۔ کہتے ہیں اسپتال سے خالی گود نہیں لوٹیں گے۔ تحقیقات کہاں تک پہنچی ؟؟۔ نومولود کی پھوپھی ناظمہ کے مطابق بھائی کا فون آیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم مصنوعات پر اجلاس آج ہوگا، جس میں آئندہ 2 ماہ کیلئے پٹرول کی طلب اور رسد کا جائزہ لیا جائیگا۔ اجلاس میں خزانہ، پٹرولیم اور پانی و بجلی کے وزرا سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہونگے۔ پنجاب میں 8 روز تک تاریخی پٹرول بحران کے […]
کراچی (جیوڈیسک) 1948 میں لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کے ائونٹ میں نظام آف حیدر آباد کی طرف سے 10 ہزار پونڈ کی منتقلی کا تنازع اب حل ہونے کے قریب ہے۔ حال ہی میں لندن ہائیکورٹ میں اس رقم کے دعوے داروں کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ دونوں ممالک 65 برس تک سفارتی بات […]
میلان (جیوڈیسک) اٹلی سے پاکستانی شہری عثمان ریان کو دہشتگردانہ سوچ کے الزام میں ملک بدر کر دیا گیا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق عثمان ریان نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر حالیہ فرانس میگزین حملے کو ردعمل قرار دیتے ہوئے اسے جائز کہا تھا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ عثمان کی فیس بک سے ملنے […]
مکہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ عمران خان منگل کی شب پاکستان سے جدہ پہنچے، جہاں انہوں نے چند کاروباری افراد سے ملاقات کی اور شوکت خانم اسپتال عطیات وصول کئے۔ اس کے بعد گزشتہ رات عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر نے جماعت اسلامی کو عزم انقلاب جلسہ میں لوڈ سپیکر استعمال کرنے سے روک دیا خلاف ورزی کرنے پر ذمہ داران کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے زیر اہتمام 25 جنوری کو بھمبر میں ہونیوالے عزم انقلاب جلسہ میں لوڈ سپیکر کے استعمال […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا ہے کہ ملک خداد کے نوجوانوں میں ہر شعبے میں ٹیلنٹ موجود ہے وہ اپنے ہنر کے ذریعے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں انہوں نے جامعات پر زور دیا […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان ،اراکین صوبائی اسمبلی ارتضیٰ فاروقی اور نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ دہشت گردی ،لاقانونیت اور قتل و غارت گری نے شہر کراچی کے عوام کی زندگی کو اجیرن بنا کر رکھ دیا پاکستان کے معاشی حب کے مکین آج عدم تحفظ […]