تحریر: شاہ فیصل نعیم ہر عقل و خُو رکھنے والا مسلمان جس کے دل کی دنیا ابھی ایمان کی دولت سے ہری بھری ہے جس کے دل میں ابھی ایمان کی رتی بھر رمق باقی ہے جب اس کا ضمیر اسے ملامت کرتا ہے ، جب اس مقدس وادی کے نہاں خانوں میں اُٹھنے والی […]
تحریر:محمد یاسین صدیق اللہ تعالیٰ کو دین اسلام باقی تمام ادیان میں سے سب سے زیادہ پسند ہے ۔ اس بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں واضح طور پر ارشاد فرمایا ہے:اسی طرح اللہ سبحان و تعالیٰ کو آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے زیادہ پیارے ہیں ۔دین اسلام […]
اے میرے ننھے شہیدو چھپ گئے کہاں ہو تم بے چین ہیں وہ مائیں جن کے لخت جگر ہو تم آج بھی ہر آہٹ ہر آواز پر وہ چونک جاتی ہیں ڈھونڈھتی پھرتی ہيں تمکو مگر نہ ڈھونڈھ پاتی ہيں کیسے کٹے يہ ان کے دن اور کیسے کٹی راتیں تصورہی تصور ميں تم سے […]
تحریر:ایم اے تبسم اسلامی ممالک کی فہرست میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جو نظریہ اسلام کی بنیاد پر وجود میں آیا ۔اس کے قیام میں مسلمانوں کو لاکھوں قربانیاں دینا پڑیں ۔پاکستان کے حصول کا مقصد اسلامی اقدار کے سایے میں زندگی بسر کرنا تھا مگر بد قسمتی سے یہ ملک بڑی منصوبہ بندی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بارش کی وجہ سے 50 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے، متعدد علاقوں کی بجلی بند ہو گئی۔ گزشتہ رات سے شروع ہونے والی بارش سے جہاں موسم کی شدت میں اضافہ ہوا وہیں مختلف علاقوں کی بجلی بھی بند ہو گئی۔ مسلسل بوندا باندی سے شہر میں پچاس سے زائد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پیرآباد میں رینجرز نے مکان پر چھاپہ مار کر بھاری تعداد میں تخریب کاری کا سامان برآمد کر لیا۔ کراچی کے علاقے پیرآباد میں رینجرز نے مکان پر چھاپہ مار کر بھاری تعداد میں تخریب کاری کا سامان برآمد کر کے تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والے سامان […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا ہے، غذائی قلت سے ایک سو بارہ روز میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 323 ہو گئی ہے۔ چھاچھرو اور ڈاھلی تحصیل کے متاثرہ علاقوں میں غذائی قلت برقرار ہے۔ ڈاھلی کے نواحی گاؤں پیارے جی ڈانی میں غذائی قلت سے بیمار ایک ماہ […]
بورے والہ (جیوڈیسک) بورے والہ چنوں موڑ کے قریب سکول وین اور کار میں تصادم سے بارہ ننھے منھے سکول طلباء، زخمی ڈرائیور کی حالت تشویش ناک ہے۔ حادثہ چار روز قبل ہونے والے حادثے میں ٹرک کا ملبہ سڑک سے نہ اٹھانے کی وجہ سے پیش آیا۔ سکول وین کو حادثے کے بعد آگ […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) پاکستان خصوصاً سندھ میں چلنے والے مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چائینز انجئینرز، ماہرین اور دیگر کاریگروں کو ملکی ہی نہیں بیرون ملک کی دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے دھمکیوں کے سبب ان منصوبوں کے حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے ہیں۔ جن کی اعلیٰ سطح پر نگرانی کی جا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے 18 ویں آئینی ترمیم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کے 17 معاون خصوصی 8 کوآرڈینیٹر جب کہ سندھ حکومت کے 4 ایڈوائزر بھرتی کر لیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور کو آرڈینیٹرز کو ماہانہ لاکھوں روپے تنخواہ، الاؤنسز، قیمتی گاڑیاں فراہم کی جا رہی ہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کیلئے آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ تحریک انصاف کے 4 اراکین سندھ اسمبلی نے ستمبر میں استعفا دیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، وزیر اعظم نے یہ بات قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے جائزے کیلئے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہی، ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم ارکان سندھ اسمبلی نے ایوان میں بولنے کی اجازت نہ ملنے پراحتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا ہے، تاہم کچھ ہی دیر میں اراکین ایم کیو ایم واک آؤٹ ختم کرکے واپس اسمبلی میں آگئے۔ ایم کیو ایم اراکین کا مطالبہ تھا کہ حکومت سندھ کو لا اینڈ آرڈر کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی اجلاس میں اراکین کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی ہے، ہنگامہ آرائی کےدوران ایم کیو ایم اراکین احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کر گئے۔ ایم کیو ایم اراکین نے مطالبہ کیا کہ حکومت سندھ کو لا اینڈ آرڈر کے قیام سے کوئی دلچسپی نہیں، لا اینڈ آرڈر فوج کے حوالے […]
تحریر:ثناء ناز غریب شہر ترستا ہے ایک نوالے کو امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں رنگا رنگ روشنیوں اور نت نئی ایجادات کیاس ترقی یافتہ دور میں بھی تھر پارکر کا علاقہ پاکستانی تاریخ کا ایک تاریک اور پسماندہ منظر پیش کرتا ہیاس علاقے کی تاریخ کچھ یوں ہے۔۔صحرائے تھر جسے قیامِ پاکستان […]
تحریر: ایم سرور صدیق امام شبعی کا کہنا ہے میں قاضی شریح کے پاس ملنے گیا ایک عورت اپنے خاوند کے ظلم و ستم کی فریاد لے کر آئی جب وہ عدالت کے روبرو اپنا بیان دینے لگی تو اس نے زارو قطار رونا شروع کردیا مجھ پر اس کی آہ ہ بکا کا بہت […]
کمالیہ ( تحصیل رپورٹر) گرلز کالج انتظامیہ کو بلیک میل کرکے 22 ہزار روپے وصول کرنے والے نوسربازوں نے صحافیوں کا روپ دھارکر پرنسپل وکالج عملہ کے خلاف محکمہ تعلیم کے افسران کو بلیک میل کرناشروع کردیا تفصیل کے مطابق ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل کے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کی پرنسپل […]
تحریر ! نعمان قادر مصطفائی فرانس میں کچھ عرصہ پہلے تو سنا تھا کہ حجاب کے حوالے سے پابندی کا بل پیش ہوا تھا اور فرانس نے حجاب پر پابندی کا بل منظور کرکے اپنے خبث باطن اور تعصب کا مظاہرہ کیا تھامگر کیا خبر تھی کہ اس سر زمین پر کچھ گماشتے ایسے بھی […]
تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پہلے CNG بند پھر گھریلو گیس کی لوڈشیڈنگ اور اب پٹرول بھی بند، گویا پوری زندگی ہی بند ۔اِن ”بندشوں”نے حالت یہ کردی ہے کہ” نے ہاتھ باگ پرہے نہ پاہے رکاب میں”۔ دو حکومتی وزراء (جن کا پٹرولیم مصنوعات سے براہِ راست کوئی تعلق نہیں)نے برملاکہہ دیاکہ یہ حکومتی کو […]
گجرات (جی پی آئی) سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود نے ہمیشہ گجرات کے صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لئے اپنا اہم کردار ادا کیا ۔ حکومت میں ہوں یا اپوزیشن صحافیوں کو اپنا دست وبازو سمجھا حلقہ کی عوام کے ساتھ بھی بہت پیارو محبت اور خلوص رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں پولیس اور حساس اداروٕں نے گھر پر چھاپا مارکر بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد کیا ہے، ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران 2 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، پولیس اور حساس اداروٕں کی جانب سے چھاپا گرفتار ملزمان […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور کن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ سندھ میں حکومت کی رٹ نہیں ہے،صوبہ دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن چکا ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ ۰حکومت کو معلوم ہی نہیں کہ کراچی […]