آج افغانستان میں ہماراجنگی مشن مکمل ہو گیا، بارک اوباما

آج افغانستان میں ہماراجنگی مشن مکمل ہو گیا، بارک اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ آج افغانستان میں ہمارا جنگی مشن مکمل ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نائن الیون کے بعد کے تمام افراد کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں۔ امریکا پاکستان سے لیکر پیرس تک، دہشتگردی کا شکارت مام افراد کے […]

.....................................................

پیرس حملے میں جانیں بچانے والے مسلمان نوجوان کیلئے فرانس کی شہریت

پیرس حملے میں جانیں بچانے والے مسلمان نوجوان کیلئے فرانس کی شہریت

پیرس (جیوڈیسک) پیرس میں دہشت گرد حملے کے دوران متعدد افراد کی جان بچانے والے مسلمان نوجوان کو فرانس کی شہریت دے دی گئی۔ افریقی ملک مالی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ لسانا باتھیلی کو شہریت دینے کے لیے پیرس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں فرانس کے وزیر اعظم منوئل والس […]

.....................................................

ورلڈ اکنامک فورم کا چار روزہ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے

ورلڈ اکنامک فورم کا چار روزہ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے

ڈیووس (جیوڈیسک) ورلڈ اکنامک فورم کا چار روزہ اجلاس آج سے سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں ہورہا ہے، کانفرنس میں شرکت کے لیے عالمی رہنما اور دیگر وفود پہنچ گئے۔ عالمی اقتصادی فورم کے 45 ویں سالانہ اجلاس میں 40 سے زائد عالمی رہنما اور 140 ممالک سے ڈھائی ہزار وفود شرکت کریں گے۔ […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، امن و امان کی صورتحال پر ارکان میں گرما گرم بحث کا امکان

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، امن و امان کی صورتحال پر ارکان میں گرما گرم بحث کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں آج صبح دس بجے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس سے قبل پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس بھی منعقد ہوں گے۔ جس میں اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس کے دوران […]

.....................................................

تحریک انصاف آج پٹرول کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی

تحریک انصاف آج پٹرول کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے صدر تحریک انصاف پنجاب اعجاز چودھری کو ٹیلی فون پر احتجاج کی ہدایات جاری کیں۔ انکا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا۔ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام پیٹرول کے لیے سٹرکوں پر خوار ہو رہے ہیں۔ عمران خان […]

.....................................................

گلگت میں چھوٹے ڈیمز سے 8 ہزار میگا واٹ بجلی کی گنجائش

گلگت میں چھوٹے ڈیمز سے 8 ہزار میگا واٹ بجلی کی گنجائش

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان ہائیڈرو الیکٹرک بورڈ نے وفاقی وزارت امور کشمیر کورپورٹ پیش کی ہے کہ گلگت بلتستان میں 160 مقامات پر چھوٹے ڈیمز سے 8 ہزار میگاوٹ بجلی حاصل کی جاسکتی ہے۔ دو سال قبل قائم کیے جانیوالے ہائیڈرو الیکٹرک بورڈ کو مقامی طور پر پانی سے بجلی حاصل کرنے کیلیے منصوبوں […]

.....................................................

وادی کوئٹہ اور گرد نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری

وادی کوئٹہ اور گرد نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری

کوئٹہ (جیوڈیسک) وادی کوئٹہ اورگردو نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ زیارت اوراطراف میں بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ وادی کوئٹہ میں بارش کا سلسلہ تو گزشتہ روز سے شروع ہو گیا تھا لیکن آج صبح […]

.....................................................

ہائیکورٹ نے مقدمات سے متعلق لکھوی کی درخواست نمٹا دی

ہائیکورٹ نے مقدمات سے متعلق لکھوی کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممبئی حملے کے مبینہ منصوبہ ساز ذکی الرحمن لکھوی کے خلاف صرف 2 مقدمات عدالتوں میں ہیں۔ ممبئی حملے کامقدمہ تھانہ ایف آئی اے جبکہ شہری کو اغوا کرنے کا مقدمہ تھانہ گولڑہ میں درج ہے، وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی جس پر جسٹس نورالحق این […]

.....................................................

بھارتی لوگ پاکستانی حسن بہت پسند کرتے ہیں ،علی ظفر

بھارتی لوگ پاکستانی حسن بہت پسند کرتے ہیں ،علی ظفر

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی و بھارتی اداکار و گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارتی لوگ پاکستانی حسن کے مداح ہیں۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ دیپکا اور کرینہ کپور ان کی ہارٹ فیورٹ اداکارہ ہیں، پاکستان کی پہچان بن کر بھارت گیا اور اپنے فن کی بدولت بھارتی عوام کے دلوں میں گھر […]

.....................................................

اینیمیٹڈ فلم دی لٹل پرنس کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

اینیمیٹڈ فلم دی لٹل پرنس کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم”دی لٹل پرنس “کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ بلاک بسٹر اینیمیٹڈ فلمز اسپانج بوب اور کنگ فو پانڈا کے ہدایت کار مارک اوسبورن Mark Osborne کی یہ فلم 1943 کے فرینچ ناول “دی لٹل پرنس “پر مبنی ہے، جس میں ایک شہزا دے کی کہانی کو دکھایا گیا […]

.....................................................

لاہور:پٹرول کی بوتلوں اور گیلن کی فروخت پر دفعہ 144عائد

لاہور:پٹرول کی بوتلوں اور گیلن کی فروخت پر دفعہ 144عائد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پٹرول کی بوتلوں اورگیلن کی فروخت پر دفعہ 144 عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی سی او لاہور نے پٹرول کی بوتلوں اور گیلن کی فروخت پر دفعہ 144 عائد کر دی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پٹرول کی بوتلوں اور گیلن کی فروخت پر تاحکم ثانی […]

.....................................................

ایف بی آر کا مزید 98 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹس دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا مزید 98 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور اس کے ماتحت اداروں نے 15 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنے کے لیے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس ادا نہ کرنے والے مزید 2 لاکھ 7 ہزار ٹیکس نادہندگان کو رواں مالی سال کے اختتام تک نوٹس جاری کرنے کا […]

.....................................................

عبدالرزاق نے ٹیم سے باہر ہونے کا ذمہ دار ہیڈ کوچ وقار یونس کو قرار دیدیا

عبدالرزاق نے ٹیم سے باہر ہونے کا ذمہ دار ہیڈ کوچ وقار یونس کو قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ٹیم سے باہر ہونے کا ذمہ دارہیڈ کوچ وقار یونس کو قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہاکہ سابق پیسرکا اپنا ایک ایجنڈا ہے، وہ سینئر کھلاڑیوں کو ٹیم میں نہیں دیکھنا چاہتے، انھوں نے نہ صرف مجھے اور محمد یوسف کو ٹیم سے نکالا بلکہ شاہد آفریدی کے خلاف […]

.....................................................

ولیم سسٹرز نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے

ولیم سسٹرز نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے

میلبورن (جیوڈیسک) ولیم سسٹرز نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنے اپنے میچز جیت کر دوسرے رائونڈ میں رسائی حاصل کرلی جبکہ سوئس سٹار کھلاڑی سٹینیسلاس واورینکا نے بھی پہلے مرحلے میں کامیابی سمیت لی ۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں جاری سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم کے ویمنز ایونٹ میں عالمی نمبر ایک سرینا […]

.....................................................

بھارت میں پاکستانیوں سے رشتے داری پر مسلمانوں کو ہراساں کیا جانے لگا

بھارت میں پاکستانیوں سے رشتے داری پر مسلمانوں کو ہراساں کیا جانے لگا

ئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں بی جے پی کی حکومت آتے ہی مسلمانوں پر زندگی تنگ ہونا شروع ہو گئی ہے اور اب پاکستانیوں سے رشتہ داری پر بھی مسلمانوں کو ہراساں کیا جانے لگا ہے۔ پاکستان سے بیاہ کر بھارت آنے والی لڑکیوں کو بھارتی پولیس مختلف ہتھکنڈوں سے تنگ کرتی ہے۔ ضلع اترکھنڈ […]

.....................................................

گلوکارہ ٹیلر سوفٹ کے گیت گانے والا امریکی پولیس افسر مشہور

گلوکارہ ٹیلر سوفٹ کے گیت گانے والا امریکی پولیس افسر مشہور

ڈیلیور (جیوڈیسک) اداکارہ ٹیلر سوفٹ کے گیت گانے والا یہ شخص امریکی ریاست ڈیلیور کا پولیس افسر ہے۔ امریکی پولیس محکمے کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی نگرانی کے دوران یہ دلچسپ ویڈیو ملی۔ انہوں نے اس ویڈیو کو عوام کی تفریح کے لئے انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کر دیا۔ اپنے گانے ”شیک اٹ […]

.....................................................

ڈیرہ الہ یار: شدت پسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

ڈیرہ الہ یار: شدت پسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

جعفر آباد (جیوڈیسک) دھماکے سے ڈیرہ مراد جمالی سمیت متعدد علاقوں کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ رات گئے ڈیرہ الہ یار میں نا معلوم شدت پسندوں نے چھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔ جس کے بعد گیس کے سپلائی بند ہو گئی۔ سوئی […]

.....................................................

کراچی میں دستی بم حملے، خاتون اور چھ بچوں سمیت 16 افراد زخمی

کراچی میں دستی بم حملے، خاتون اور چھ بچوں سمیت 16 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) بھیم پورہ میں پولیس کوارٹرز کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ دستی بم حملے میں 16 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک خاتون اور چھ بچے شامل ہیں۔ دستی بم حملے کے بعد […]

.....................................................

عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کیلئے روانہ، طاہر القادری سے ملاقات کا امکان

عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کیلئے روانہ، طاہر القادری سے ملاقات کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے اپنی رہائشگاہ بنی گالہ سے ایئرپورٹ کےلیے روانہ ہوئے۔ عمران خان اور ریحام خان اسلام آباد سے سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچیں گے۔ جہاں سے وہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ […]

.....................................................

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر خفیہ مذاکرات

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر خفیہ مذاکرات

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسحاق ڈار نے بیرون ملک دورے سے واپسی کے بعد مذاکرات کا سلسلہ پھر سے بحال کیا۔ مزاکرات کا دوسرا دور گزشتہ رات خفیہ مقام پر ہوا۔ جس میں تحریک انصاف کی جانب سے اسد عمر نے شرکت کی جبکہ حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار اور […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم مزید سرد

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم مزید سرد

کراچی (جیوڈیسک) منگل کی شبکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا، بارش شہر کے جنوبی اور ضلع شرقی و دیگر علاقوں میں ہوئی، جس کی وجہ سے رات گئے دفاتر اور کاموں سے گھر سے باہر نکلنے والوں بالخصوص موٹر سائیکل سواروں کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ […]

.....................................................

واسع جلیل اورمحمد انور رابطہ کمیٹی میں شامل، الطاف حسین کی توثیق

واسع جلیل اورمحمد انور رابطہ کمیٹی میں شامل، الطاف حسین کی توثیق

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن نے ایم کیوایم کے سینئر ارکان واسع جلیل اور محمد انور کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا ہے۔ قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلہ کی توثیق کردی ہے۔واضح رہے کہ ایم کیوایم کی مختلف ذمہ داریوں سے معطل کیے گئے تمام […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات نےعزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کاعندیہ دیدیا

متحدہ عرب امارات نےعزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کاعندیہ دیدیا

ابوظہبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پہلی بار پاکستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ لیاری گینگ وار کا مرکزی کردار عزیر بلوچ اُن کی تحویل میں ہے ، اماراتی حکومت نے ایک خط کے ذریعے عزیر بلوچ کی حوالگی کا عندیہ بھی دیا جس کے بعد امکان ہے کہ بہت جلد ایک […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل کے لیے اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل کے لیے اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے جائزہ کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور قانونی و آئینی ماہرین شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں عسکری قیادت بھی شریک ہو گی۔ اجلاس […]

.....................................................