کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پٹرول بحران دو تین دن میں ختم ہوجائے گا، پی ایس او کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی کوشش کررہے ہیں انھوں نے کہا کہ ہم پچھلے 6 ماہ سے پی ایس او کو ادائیگیاں کررہے ہیں، ہمیں پی ایس او […]
تحریر: محمود احمد خان لودھی پاکستان ریلوے تاریخی اہمیت کا حامل ادارہ ہے۔ انگریز دور میں جبکہ آبادی موجودہ دور سے انتہائی کم تھی لاکھوں لوگوںکو چھوٹے بڑے اسٹیشنوں تک سفر کی بہترین سہولتیں میسر تھیں کسی نہ کسی طرح آخری فوجی حکومت تک یہ سلسلہ چلتا رہا مگر جمہوریت کی پاسبانی کے بلند وبانگ […]
ورلڈ کپ روانگی سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا۔فاسٹ بولر جنید خان انجری کی وجہ سے آج ٹیم کے ہمراہ سفر نہیں کریں گے۔ جنید خان تربیتی کیمپ کے دوران گر کر زخمی ہوئے تھے۔
تحریر:محمد شاہد محمود پٹرول بحران کو آج 8 روز ہو گئے ، پٹرول پمپوں پر بدستور قطاریں ، وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز پٹرول بحران کے ذمے داروں کا تعین کرنے کے لیے اجلاس پر اجلاس کیے لیکن کسی وزیر کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا۔تحقیقاتی کمیٹی بنا کر جان چھڑا لی گئی […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے متوقع برسات کے پیش نظر بلدیہ کورنگی میں میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ کرکے بلدیہ کورنگی کے تمام محکموں کے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرکے بلدیہ کورنگی کے شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں دوران برسات بروقت عوامی شکایات کے کے ازالے کے لئے […]
تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال اگر حکومت نے پٹرول کی قلت کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات نہ کیے تو چند دنوں میں ملک بھر میں بجلی کا خوفناک بحران پیدا ہو جائے گا ۔پٹرول کی قلت اچانک تو سامنے نہیں آئی کہتے ہیں کہ ۔( وقت کرتا ہے پرورش برسوں ۔کوئی حادثہ یک دم […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار ارشد محمود نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ منافع دینے والی میوزک انڈسٹری کی خراب صورتحال پر اب تک کسی نے توجہ نہیں دی۔ ارشد محمود کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی برسوں سے میوزک انڈسٹری شدید مشکلات میں ہے، […]
کراچی (جیوڈیسک) نامور ادکارہ زیبا بختار نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوگ اچھی اور معیاری فلمیں بنانا چاہتے ہیں اور بنا بھی رہے ہیں لیکن ان کے بہت سے تحفظات ہیں۔ زیبا بختار کا کہنا تھا کہ سنیما انڈسٹری کی جانب سے انھیں کوئی سپورٹ حاصل نہیں، ہمارے سنیما مالکان بھارتی فلموں کو ترجیح […]
زیورخ (جیوڈیسک) مقامی کرنسی کی قدر میں اضافے کے بعد سوئٹزر لینڈ کی گھڑی ساز کمپنیوں نے قیمتیں بڑھانے پر غور شروع کردیا ہے۔ دنیا بھر میں اپنی قیمتوں، پائیداری اور خوبصورتی کیلئے مشہور گھڑی بنانے والی بیشتر کمپنیاں سوئٹزرلینڈ میں ہیں۔ ان گھڑیوں کی قیمت پہلے ہی لاکھوں ڈالرز میں ہیں، تاہم اب ان […]
کراچی (جیوڈیسک) پٹرول کی قلت کے سبب ملک بھر میں ایل پی جی کی کھپت میں 100 فیصد اضافہ ہوگیا ہے، بڑے پیمانے پر گاڑیوں میں ایل پی جی کٹس اور سلنڈرز نصب کیے جارہے ہیں۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ 6 روز میں تقریباً 5 ہزار گاڑیاں پٹرول، سی […]
کراچی (جیوڈیسک) آف اسپنر سعید اجمل کو ورلڈ کپ میں پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کا امکان ہی دکھائی نہیں دیتا۔ اپنے ایک انٹرویو میں سعید اجمل نے کہا کہ پاکستان کی بولنگ اس ٹورنامنٹ کے لیے اتنی مضبوط نہیں ہے،اگر حفیظ کلیئر نہ ہوئے تو پھر بولنگ اٹیک کی بڑی آزمائش ہوگی۔ پاکستانی بیٹسمینوں […]
دبئی (جیوڈیسک) بھارت کیخلاف ایک روزہ میچ میں سلو اووریٹ پر آسٹریلین کپتان جارج بیلی پر ایک میچ کی پابندی عائد کر دی گئی،ان پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے جبکہ سلو اوور ریٹ پر کپتان کے ساتھ آسٹریلوی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پربھی میچ فیس کا 10،10 فیصد […]
میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں حکومتی کرپشن کی وجہ سے میرپور کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اربوں روپے کا ٹیکس دینے والا شہر زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔ میگا پراجیکٹس کے دعویدار مجاور وزیراعظم کا تعلق بھی میرپور سے […]
راولاکوٹ (جیوڈیسک) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جو ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے انہیں بین الاقوامی برادری کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے عالمی سطح پر موثر تحریک چلانے کا وقت آ گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں دھونس دھاندلی کے ذریعے بی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے بعض امام مسجدوں کے خلاف لائوڈ اسپیکر کے غلط استعمال پر مقدمات درج کر لئے گئے۔ تھانہ آبپارہ پولیس نے مسجد تقویٰ کے خطیب مولانا عبدالرئوف کے خلاف لائوڈ اسپیکر کا استعمال کرنے پر مقدمہ درج کیا۔ مولانا نورالرحمن، مولانا طیب ، مولانا طارق نقشبندی، مولانا عبدالقادر سکندری اور […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کینٹ بورڈ کے شعبہ فوڈ کنٹرول کے عملے نے غیر معیاری صفائی پر 3 ہوٹلوں کو سِیل کر دیا اور انہیں جرمانے بھی کیے جبکہ غیر قانونی کاروبار کرنے والے 67 دکانداروں کو نوٹس جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق شعبہ فوڈکنٹرول کے عملے نے کینٹ صدر میں واقع اعظم بریانی سینٹر […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی باڑہ بازار کے تاجروں نے تجاوزات کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک بلاک کردی اور ٹی ایم اے راول ٹائون انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز باڑہ بازار کے تاجروں نے تجاوزات کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ تاجر رہنمائوں نے مظاہرین سے خطاب کرتے […]
جھنگ (جیوڈیسک) کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سنٹر جھنگ کے انچارج اشعر حمید سیال نے کہا ہے کہ لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن حکومت پنجاب کا ایک اہم کار نامہ ہے۔ اس سسٹم کے اجراء سے محکمہ مال میں نچلی سطح پر کرپشن کا خاتمہ ہوا اور اس کے ذریعے قبضہ مافیا ‘ مقدمہ بازی اور زمین کے […]
چنیوٹ (جیوڈیسک) جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں میں منشیات اور ناجائز اسلحہ پکڑ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ملزم طارق سے 10لٹر شراب، 30 لٹر لہن معہ چالو بھٹی، ملزم قیصر عباس سے 150 گرام ہیروئن، ملزم نور زمان سے رپیٹر 12 بور معہ 2 […]