جھنگ (جیوڈیسک) عدالت نے مقدمہ قتل کے مجرم کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انوار احمد قریشی نے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم رضوان حیدر شاہ کو عمر قید، 2 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے اور عدم ادائیگی کی صورت میں […]
تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان میں نے کل رات اپنے ایک عزیز کو پشاور میں فون کیا اوران سے پوچھا سب کچھ کس طر ح سے ہے ؟ میں نے جو محسوس کیا اس کے لئے میر ے پاس کوئی زبان نہیں ،میر ے پاس کوئی الفا ظ نہیں ٹیلی ویژن سے آتے ہوئے مناظر اور […]
گجرات ( جی پی آئی ) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات ناظم کھوکھر صدر اور چوہدری محمد شریف بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ‘ آل پنجاب پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ گجرات کا اجلاس کڈز کیمپس سکول میں منعقد ہوا ‘ چیف الیکشن کمشنر نے نتائج کا اعلان […]
تحریر: ایم سرور صدیق ایک بادشاہ شکار کیلئے اپنے لائو لشکر کے ساتھ جنگل گیا سارادن خوب ہلا گلا ہوتا رہا کئی جانور شکار کئے نشانہ بازی بھی ہوتی رہی سورج ڈھلنے لگاتو اس نے ایک چشمے کے قریب موزوں جگہ خیال کرتے ہوئے پرائو کا حکم دیا اِدھر شکارکئے جانوروںکے گوشت سے ضیافت کااہتمام […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) محکمہ صحت کی جانب سے فیصل آباد میں 12 روزہ خسرہ مہم 26 جنوری تا 9 فروری جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں محکمہ صحت کو 24 لاکھ 4 ہزار روپے کے انجکشن اور آٹو لاک سرنج پہنچ گئیں۔ ضلعی پروگرام برائے تدارک متعدی امراض کے ڈاکٹر بلال نے بتایا کہ مہم […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ خاں نے کہا ہے کہ پی پی 70 کی مسیحی آبادیوں کی تعمیر وترقی کے لئے وسیع ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں سڑکوں وگلیوں کی تعمیر و مرمت اور نکاسی وفراہمی آب کے منصوبوں کی تکمیل پر خطیر فنڈز خرچ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) جی سی یونیورسٹی کے طلبہ نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام یونیورسٹی گیٹ سے دھوبی گھاٹ چوک تک احتجاجی ریلی نکالی، ریلی کے شرکاء نے فرانس اور امریکا کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم […]
کراچی (جیوڈیسک) کیماڑی سلطان آباد میں کھیلتے ہوئے 3 سالہ بچہ سیوریج نالے میں گر کرجاں بحق ہو گیا، جس کی لاش فوری طور پر نہیں نکالی جاسکی، مشتعل اہل خانہ اور مکینوں نے مائی کلاچی روڈ پرٹائر نذرآتش کرکے شہری حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ تفصیلات […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈی جی ایف آئی اے اکبر علی خان ہوتی کی سربراہی میں اسلام آباد میں ایف آئی اے کی ڈائریکٹرز کانفرنس ہوئی جس میں ڈی جی نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزموں، ریڈ بک اور دیگر شعبوں کے اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو ٹارگٹ دے […]
لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالرشید نے کہا ہے کہ حکمران خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں قوم حکمرانوں کو گر یبانوں سے پکڑ کر حکو متی ایوانوں سے باہر نکال دے۔ ن لیگ کے تجربوں نے ملک کو تباہی کے سواکچھ نہیں دیا۔ اپنے دفتر میں مختلف وفود سے […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف ضلع لاہور کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا کہ صوبے بھر میں پٹرول کے شدید بحران نے معاملات زندگی اجیرن کر دئیے ہیں، یہ حکومت کی مکمل طور پر نا اہلی ہے جس پر وزراکے علاوہ وزیراعظم کو بھی استعفیٰ دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دھاندلی زدہ اور سفارشی حکومتی […]
لاہور (جیوڈیسک) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ اساتذہ اپنے مضامین میں دسترس رکھنے کے ساتھ ساتھ درست اور غیر جانبدار تاریخ کا مطالعہ ضرور کریں تاکہ انہیں معلوم ہو سکے کہ دنیا میں جو ہو رہا ہے وہ کیوں ہو رہا ہے۔ وہ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنجاب […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی حکومت نے لاہور کے 700 سکولوں کے سکیورٹی انتظامات چیک کرنے کی ذمہ داری محکمہ بلدیات کو سونپ دی ہے قبل ازیں جوائنٹ ٹیم کی جانب سے صرف ساڑھے تین سو سکولوں کو چیک کیا جا سکا ہے۔سیکرٹری بلدیات سمیت ایڈیشنل سیکرٹریز، ڈپٹی سیکرٹریز اور لوکل گورنمنٹ کے ڈائریکٹرز کو سکولوں کی […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انکے گھروں میں چالان نوٹس بھجوانے کی پالیسی پر عملدرآمد شروع کر دیا، ابتدائی مراحل میں وارننگ جبکہ 10 روز بعد جرمانے کے نوٹس ارسال کئے جائیں گے۔ اس پالیسی پر عملدرآمد کے لئے سٹی ٹریفک پولیس کی ای برانچ نے محکمہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ان مدارس کے خلاف ہیں جہاں پر فرقہ پرستی اورقتل و غارتگری کی تعلیم دی جارہی ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومت شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو گئی ہے ۔ٹیلی فون پر پاکستان علماء کونسل کے سربراہ طاہراشرفی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی والے چھتریاں نکال لیں، محکمہ موسمیات نے آج سے3 روز تک برکھا رت کی نوید سنادی ہے، راول پنڈی، اسلام آباد اور سرگودھا میں بھی بارشوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، فلک بوس پہاڑوں پر برف باری نے موج مستی کا نیا بہانہ بنادیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہےکہ جمہوریت کے چیمپئنوں نے فوجی عدالتوں کے قیام کا اعلان کرکے عدلیہ پر خود ہی عدم اعتماد کردیا ہے۔ قوم پرست سیاستدان و بلوچستان نیشنل پارٹی کے بانی رکن عبدالعلی خان کاکڑ کی برسی پر پریس کلب میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے […]
پشاور (جیوڈیسک) خدائی خدمت گار تحریک کے بانی خان عبدالغفار خان کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے، باچا خان کے بارے میں انکے مخالفین بھی کہتے ہیں کہ انہوں نے ہمیشہ ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر سیاست کی اور عدم تشدد کے فلسفے کو فروغ دیا۔ یہی وجہ ہے کہ برسوں بیت […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال ومیڈیکل کالج لیٹریری اینڈ ڈیبٹنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام” دوسرا لیاقت نیشنل آل کراچی بین المدارس تقریری مقابلہ” (آج) مورخہ 20 جنوری 2015ء بروزمنگل صبح 10 بجے کنونشن سینٹر، لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی پر منعقد ہوگا جس میں شہر کراچی کے میڈیکل کالجز کے طلباء و […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک آف پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید 4اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ساحل محمڈن نے مد مقابل یاسین […]
گجرات ( جی پی آئی ) چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ محمد اشفاق غفاری ‘ محمد اعجاز الحسن غفاری ‘ محمد فیاض غفاری اور محمد نواز غفاری (بحرین) کے والد محترم کے ایصال ثواب کیلئے سالانہ ختم پاک جامع مسجد غوثیہ محلہ نو پور پڈھے میں منعقد ہوا ‘ جس […]
تحریر : ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی آزادی اظہار کے نام پر فرانس کے چارلی نے گستاخانہ خاکے چھاپ کر جو دجّالی کی ہے اس کی وجہ سے دو ارب مسلمانوں کے سینے زخمی ہیں اس پر مستزاد یہ کہ اوبامہ اور کیمرون ان خاکوں کو اپنی آزادی قرار دے رہے ہیں اور یہ کہ […]
کراچی : اورنگی ٹاون میں فائرنگ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس افسر شہید۔ اے ایس آئی تبسم انسداد پولیس ٹیم کے ساتھ علاقے میں موجود تھا، ایس ایس پی غلام ظفر۔