تحریر: عرفان جتوئی ابھی چند دن پہلے مجھے اتفاق سے ایجوکیٹرز کے ٹیسٹ کے لئے جانا پڑا۔ جہاں میں نے سینکڑوں نوجوانوں کو ملازمت کے حصول کے لئے ایک جگہ متحدہ پایا، جو کہ ایجوکیٹرز کی 18000 سیٹوں پر اپلائی کرنے کی نیت سے این ٹی ایس کا رائج کردہ ٹیسٹ دینے آئے ہوئے تھے۔ […]
تحریر: نجیم شاہ چند سال قبل یورپ میں اسلام کے اثر و نفوذ کے حوالے سے ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت مقبول ہوئی، جسے کروڑوں ناظرین نے دیکھا۔ مسلم ڈیمو گرافکس کے نام سے جاری ہونے والی اس ویڈیو میں چمکدار تصاویر اور ڈرامائی موسیقی کی مدد سے کچھ حیران کن دعوے کیے گئے، جن […]
کراچی میں صدر کے علاقے میں اسپیئر پارٹس کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی کراچی میں صدر کے علاقے میں اسپیئر پارٹس کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف۔
تحریر ۔۔۔ شفقت اللہ سیال آج ہم صرف نام کے مسلمان بن کررہے گئے ہیں۔ہمارے ضمیر مردہ ہو چکے ہے۔اکثریت لوگ اس دوڑ میں ہے ۔کہ میں بڑا بنولیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہا وہ بڑا کس سے بننا چاہتے ہے ۔اور اس بڑا بننے کے چکر میں وہ اپنا اچھا برا بھی بھول […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈاکٹر محمد عظیم چوہدری)سیکیورٹی گارڈ کی غلطی نے سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگوادیں تفصیلات کے مطابق چک نمبر 391کینتھاںمیں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کے سیکیورٹی گارڈ نے اپنی گن کو چیک کرنے کے لیے ہوائی فائر کیا تو سکول میں موجود طلبا میں خوف و حراس پھیل گیا اور وہ کلاسوں سے نکل […]
ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد۔زکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کی مدت اتوار روز مکمل ہو رہی تھی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد۔
تحریر:مسز جمشید خاکوانی پاکستان کے موجودہ حالات میں ایک بات کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ یہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون چلتا ہے۔اور لاٹھی پہلے چلتی ہے قانونی رنگ سیچویشن دیکھنے کے بعد دیا جاتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ ہر طرف جنگل کا قانون رائج ہے ۔اوپر بیٹھے لوگ […]
گجرات (علامہ قیصر شہزاد قادری) عالمی تنظیم اہلسنت، انجمن فدایان ختم نبوت، جمعیت علماء پاکستان، مرکزی جماعت اہلسنت، ادارہ صراط مستقیم، سنی تحریک اور دیگر سنی تنظیمات کا اجلاس زیر صدارت شیخ الحدیث علامہ حافظ خادم حسین رضوی جامع مسجد رحمة للعالمین ملتان روڈ لاہور منعقد ہو، جس میں سینکڑوں سنی علماء ومشائخ اور ہزاروں […]
کروڑ لعل عیسن( نامہ نگار ) گستاخانہ خاکوں کی اشاعت امت مسلمہ کے خلاف عالمی صلیبی جنگ ہے۔ ہمارے منتخب نمائندوں کی اسمبلیوں کے اندر حرمت رسولۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مسئلے پرخاموشی قابل مذمت ہے۔ سانحہ پشاور پر ایکشن پلان بن سکتا ہے توحرمت رسولۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عالمی […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کی وجہ سے مقتل بن چکا ہے، آج اسلام کے نام پر ہرطرف دہشتگردی پھیلائی جارہی ہے،ان کا کہنا تھا کہ افسوس کا مقام ہے کہ دہشتگردی کے تانے بانے مدارس سے جاملتے ہیں، انہوں نے کہا […]
اسلام آباد (امتیاز حسین کاظمی) فرانسیسی جریدے میں شائع ہونے والے توہین رسالت پر مبنی خاکوں کی اشاعت اور ملک بھر بالخصوص راولپنڈی میں جاری دہشت گردی کی تازہ لہر کے خلاف مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں سیکنڑوں مظاہرین نے […]
سبی (محمد طاہر عباس )ڈ ی ٹی او ریلوے کوئٹہ محمد جنید اسلم نے کہا کہ ریلوے مسافروں کو ریلیف فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے مسافروں کی شکایت کا بروقت ازالہ کیا جائے گا ریلوے اسٹال چلانے والے افراد اشیاء خوردونوش نرخنامے کے مطابق فروخت کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سبی ریلوے […]
سبی(محمد طاہر عباس ) ایف آئی اے بلوچستان کی ٹیم کا سبی شہر کے مختلف علاقوں میںواپڈا نادہند گان اور بجلی چوروں کے خلاف کاروائی پانچ واپڈا نادہندگان کو حراست میں لیا جبکہ درجنوں افراد کو موقع پر جرمانہ کیا گیا ڈائریکٹر بلوچستان ایف آئی اے عبدا لقادر قیوم اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے صوبوں کو سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی نظام کی تجاویز دے دیں۔ وزیراعظم انسپکشن کمیشن نے ہرصوبہ میں انٹرنل سیکورٹی کا ادارہ بنانے کی تجویز دی ہے۔ بریگیڈئیر سطح کا آفیسر ڈائریکٹر جنرل انٹرنل سیکیورٹی بنایا جائے گا اورکرنل کی سطح کا افسر ضلعی سطح […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، معصوم شہریوں کے قتل عام میں اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ حکومت سندھ امن وامان قائم رکھنے میں ناکام ہو چکی ہے، اردو یونیورسٹی کے سامنے اب سے کچھ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا، ایک بار پھر رواں ماہ میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں تیزی آگئی ہے اور اب تک 16 پولیس اہلکاروں کو چن چن کر قتل کیا جا چکا ہے۔ ناظم آباد […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر محمد فاروق شیخ اور ناظم آباد میں مسجد پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کراچی میں پروفیشنلز، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں اور متحدہ کارکنوں کے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اقبال ٹاون کی مون مارکیٹ میں 3 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے کانسٹیبل کو قتل کر دیا اورفرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ہنجروال میں تعینات 28 سالہ کانسٹیبل عمران سرور ، چوکی انچارج مون مارکیٹ سے ملنے کیلئے آیا تھا کہ موٹر سائیکل سوار 3 […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 پولیس اہلکاروں، ڈائیریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی سمیت 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کراچی میں سرکاری اہلکاروں اور افسران کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گلشن اقبال میں اردو سائنس ینیورسٹی کے سامنے نامعلوم افراد نے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) وفاق المدارس العربیہ کے مرکزی ناظم اعلیٰ قاری حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے دہشتگردوں میں تفریق ، عدل و انصاف کے منافی ہے۔ تمام جماعتوں کےاتفاق رائے سے اس تفریق کو دور کرنے کے لئے 22 ویں آئینی ترمیم منظور کرائی جائے۔ فیصل آباد میں […]
پشاور (جیوڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاو کا کہنا ہے کہ پاک افغان تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قومی ایکشن پلان مرتب کیا جائے۔ پشاور میں قومی وطن پارٹی کے مرکزی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پارٹی سربراہ آفتاب احمد […]
کراچی (جیوڈیسک) گستاخانہ خاکوں کیخلاف تحریک انصاف کے تحت کراچی میں پریس کلب سے فرینچ قونصلیٹ تک ریلی نکالی گئی، مظاہرین نے فرانسیسی قونصل جنرل کو مذمتی یادداشت جمع کرائی اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ فرانسیسی جریدے میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف تحریک انصاف کے تحت کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا […]