اسلام آباد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی نامزد مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی۔ ملاقات اسلام آباد میں سابق رکن قومی اسمبلی اور نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم کی رہائش گاہ پرہوئی۔ جماعت اسلامی کے بیان کے مطابق سراج الحق نے ڈاکٹر ملیحہ […]
مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں 6سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق تحصیل کوٹ ادو کے علاقے میں رمضان نامی نوجوان نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کو نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق گورنر مخدوم احمد محمود کو پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ مخدوم شہاب الدین کے استعفے سے یہ عہدہ خالی ہوا تھا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے مخدوم احمد محمود کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ سابق صدر مخدوم شہاب الدین نے گزشتہ روز طبیعت […]
کراچی (جیوڈیسک) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے اشاعت اور کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شیعہ علماء کونسل کی جانب سے کفن پوش ریلی نکالی گئی ،شیعہ علماء کونسل کی جانب سےکراچی میں ریگل چوک سے نکالی گئی ریلیمیں خواتین اور بچوں سمیت لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین وزیر اعلیٰ ہاؤس جانا […]
کراچی (جیوڈیسک) فرانس کے جریدے کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف کراچی میں وکلا آج ہڑتال کرینگے۔ ترجمان کراچی بار کے مطابق آج وکلا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرینگے۔ وکلا کی جانب سے قرارداد بھی منظور کی جائیگی کہ حکومت پاکستان فرانسیسی میگزین کیخلاف موثر احتجاج کرے اور اس حساس مسئلے پر سفارتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں پٹرول بحران کا ایک اور دن گزر گیا مگر عوام کی قسمت نہیں بدلی۔ وزیراعظم نواز شریف نے پٹرول کے بحران کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے آج اجلاس بھی طلب کرلیا ۔وزیر اعظم نواز شریف نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو آج اسلام آباد طلب کیا ہے۔ انہوں نے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں پیٹرول بحران کو دوسرا ہفتہ شروع ہوگیا ہے۔ عوام کی اس تکلیف کا مداوا کب ہو پائے گا کسی کے پاس کوئی تسلی بخش جواب نہیں ہے۔پانی کا بحران، بجلی کا بحران،گیس کا بحران، سیاسی بحران اور اب حکومت کی جانب سے پیش خدمت ہے سال 2015 کا نیا بحران، […]
وزیر آباد(تحصیل رپورٹر) بابائے صحافت مولانا ظفر علی خاں کے 142 ویں یوم پیدائش کے موقعہ پر ان کے مزار کے احاطہ میں ایک تقریب کا انعقادکیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ٹی ایم او سمیر انتصارچیمہ تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین صدرمولاناظفر علی خاں ٹرسٹ، اسدعلی راجہ، محمد علی بھٹہ،حافظ مشتاق کوکب، اور […]
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیو ں نے ہمیشہ اختلا فا ت سے بالا تر ہو کر مثبت صحا فت کو فرو غ دیا بھمبر کی تعمیر وترقی کے لئے خد ما ت پیش کی ہیں عو امی مسا ئل کو اجا گر کر نے کے لئے اپنے قلم کا […]
تحریر:بدر سرحدی اور اب پانچ دن بعد ملک میں پٹرول کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر آعظم میاں نواز شریف نے وزارت پٹرولیم کے چار سینئر افسران کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ،مگر کیا معطلی بھی کوئی سزا ہے ؟،ضروری ہے کے اس مصنوعی قلت کی اصل کہانی عوام کے سامنے لائی […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ درسگاہوں پر قبضہ اور اس پر غیر قانونی تعمیرات کرنا قابل مذمت عمل ہے اسکولوں اور کالجوں پر قبضہ کرنے والوں کو گرفت میں لیا جائے تاکہ علم دشمنوں کی سازشوں کو شکست دیا جاسکے۔ آصف اسکول گرین ٹائون شاہ […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) یونین کونسل ملوٹ میرا آبائی گھر ہے حکمرانوں نے ایک سازش کے تحت یونین کونسل ملوٹ کے عوام کا استحصال کیا 30 ہزار نفوس پر مشتمل آبادی کو صحت، تعلیم سمیت دیگر بنیادی سہولتوں سے محروم رکھ کر انہیں پسماندہ تر پسماندہ کر کے اپنا غلام بنایا گیا سیاست میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سابق مشاورتی کونسلر نور محمد انگریز نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایسٹ کی عوامی مسائل سے عدم توجہی کے باعث پہلوان گوٹھ اور اس سے ملحقہ آبادیاں مسائل کا گڑھ بن چکی ہیں ،عرصہ دراز سے سڑکیں تعمیر نہ ہونے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن کے مرکزی صدر سید اصغر حسین بہاری نے ضلع کورنگی کے صدر سید امجد علی شاہ اُن کے چچا کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سید امجد علی شاہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا […]
وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم بحران کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔پٹرولیم بحران کے زمے دار ہر فرد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، وزیراعظم۔ نجی کمپینیوں کی طرف سے مطلوبہ مقدار میں زخیرہ نہ کئے جانے کی تحقیقات کی جائیں، وزیراعظم نواز شریف۔
تحریر: ایم سرور صدیق ہر بچے کی پیدائش اس بات کا برملا اعلان ہے کہ پروردِگار ابھی انسان سے مایوس نہیں ہوا ہمارے آس پاس قدم قدم پر اللہ کی ظاہر نشانیاں موجودہیں ۔۔سوچ و فکرکے در بھی کھلے ہیں۔۔نعمتیں ہیں اس کا حساب ہے نہ شمار۔۔ اس کے باوجود کسی کو مطلق احساس تک […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لعل اسپورٹس فٹ بال گرائونڈ ڈالمیا پر جاری آل کراچی ڈالمیا امن کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں لسبیلہ اسٹوڈنٹس نے مد مقابل آل برادرز ملیر کو 1-1سے برابری کے بعد پنالٹی ککس پر 5-4سے شکست دیدی دوران کھیل صرف ایک ایک بار ہی گینڈ جال تک رسائی حاصل کرسکی […]
تحریر:مہر بشارت صدیقی ملک میں جاری پٹرول بحران نے حکمرانوں کے گڈ گورننس کے دعوئوں کی قلعی کھول دی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا مسئلہ اس قدر خراب ہو چکا ہے کہ اگر اب حکومت ہنگامی انتظامات بھی کرے تو صورتحال میں بہتری آتے آتے دو ماہ لگ سکتے ہیں۔ پی ایس او، اوگرا […]
تحریر:عدیل اسلم ایک گاؤں میں دو چوہدری رہا کرتے تھے۔ دونوں کے کئی جانثار ملازم تھے۔ایک چوہدری گاؤں کے مغرب میں قیام پذیرتھا جبکہ دوسرے کو قدرت نے مشرقی حصہ عنایت کیا۔ شروع شروع میں مغربی حصے کے چوہدری کے پاس ملازموں کی تعداد کافی زیادہ تھی اور شاید اسے اسی بات کامان تھا کہ […]
تحریر:علی عمران شاہین ونسٹن چرچل عالمی شہرت یافتہ شخصیات میں شامل ایک نام ہے۔ وہ 30دسمبر 1874ء کو پیدا ہوئے۔ انہیں دو مرتبہ برطانیہ کے وزیراعظم بننے کا اعزاز ملا۔ پہلی بار 1940ء سے لیکر1945ء اور دوسری بار 1951ء سے لیکر 1955ء تک۔ ونسٹن چرچل کو 20 ویں صدی کا سب سے بڑا انگریز اور […]
بھارتی حکام نے پی آئی اے کے خلاف مہم شروع کر دی۔ پاک بھارت فضائی آپریشنز کرانے کیلیے بھارتی سازشوں کا آغاز۔ پی آئی اے کے عملے کو بھارتی ایجنسیاں ہراساں کر رہی ہیں، ہائی کمیشن زرائع۔ پی آئی اے کے عملے کے بھارتی ویزوں میں توسیع نہیں کی جارہی۔
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں فرنس آئل کا اسٹاک دس ہزار میٹرک ٹن باقی رہ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار کے لئے فرنس آئل کی یومیہ کھپت پچیس ہزار میٹرک ٹن ہے۔ بجلی پیدا کرنے والے اداروں کو اگر روزانہ تین سے چار ہزار ٹن فرنس آئل بھی دیا جائے تو پیر تک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کے خط کا جواب دیدیا ہے، دونوں رہ نماؤ ں کی پیر کو ملاقات متوقع ہے۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین نے جمعرات کو خط کے ذریعے اسحاق ڈار سے رابطہ کیا تھا اور کہا کہ جوڈیشل […]