کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اہلکاروں کو گشت کے دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا۔ رات سے اب تک جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 5 ہو گئی۔
کراچی: ناظم آباد میں فائرنگ 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس اہلکاروں کو گشت کے دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا۔ رات سے اب تک جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 5 ہوگئی۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) اتحاد تنظیمات مدارس کے علما نے خودکش حملوں اور ریاست پاکستان کے خلاف مسلح جدوجہد کو حرام قرار دیدیا ہے۔ سیاسی جماعتوں اور مذہبی اکابرین نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے شانہ بشانہ جدوجہد کا اعلان بھی کیا ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے […]
کراچی (جیوڈیسک) پچاس ہزار ٹن فیول لے کر ایک اور جہاز بائیس جنوری کو کراچی پہنچے گا۔ پی ایس او ذرائع کے مطابق کراچی کی بندرگاہ پر 22 جنوری کو لنگر انداز ہونے والا جہاز دسمبر میں کھولے گئے ٹینڈر کی ڈلیوری ہے۔ پانچ روز میں پہنچنے والی سپلائی ملک کی موجودہ طلب کو محض […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا، منگل کی شام سے کراچی سمیت سندھ کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ […]
بورے والا (جیوڈیسک) بورے والا میں ٹریفک حادثے کے دوران دو افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے بورے والا میں ملتان روڈ پر پیش آیا جہاں ٹرک اور بس میں تصادم ہوا۔ حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال منتقل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے تحریک انصاف کی حکومت کو دی جانے والی ڈیڈ لائن آج ختم ہو رہی ہے، عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا تھا اور حکومت کو آج تک کی ڈیڈ لائن دی تھی کہ وہ آج […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کا بحران حکومتی نااہلی کی وجہ سے پیدا ہوا ہے، ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار اور ان کی ملک بھر میں ترسیل کے حوالے سے مناسب منصوبہ بندی نہیں کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو خط لکھا۔ خط میں عمران خان نے لکھا کہ آئندہ دوروں کے دوران مجھے پروٹوکول نہ دیا جائے۔ پشاور ائیر پورٹ پر مجھے کوئی بھی وزیر، ایم پی اے یا ایم این اے لینے نہ آئیں۔ وی آئی پی […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے۔ ملک بھر میں موسم کی سختی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ میدانی علاقوں میں یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے کم درجہ حرارت اسکردو […]
ٹنڈو جام (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اسمبلی قانون بنا چکی ہے، اس میں کچھ ترمیم کی ضرورت ہے۔ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے 8 ویں کانووکیشن سے خطاب میں وزیر اعلی نے کہا کہ سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرتے ہیں، کئی دن گزر گئے لیکن حکمراں اس معاملے پر اب تک سوئے ہوئے ہیں۔ کراچی میں نصراللہ شجیع کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ جس طرح نبی کریم صلی اللہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاون میں منعقدہ محفل میلاد کی تقریب میں نعت خواں حضرات نے سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور گلہائے عقیدت پیش کیے ۔ربیع الاول کے مہینے کی مناسبت سے پاکستان کی تیسری بڑی مسجد گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاون میں آٹھویں سالانہ محفل میلاد […]
چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ میں جرگے کے دوران فریقین کے درمیان فائرنگ ہو گئی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چارسدہ کے علاقے سردریاب میں 2 فریقوں کے درمیان رشتے کے تنازعے پر جرگہ ہو رہا تھا، جرگے میں دونوں گروپوں میں تلخ جملوں کا تبادلہ […]
کراچی (جیوڈیسک) آرٹ کا کتب خانہ سج گیا، کراچی کی گیلری میں الفاظ کے گرد گھومتے فن پاروں کی نمائش ہوئی۔ مختلف کتابوں سے حروف کو کاٹنے کے بعد خوش خط اور خوبصورت انداز میں جوڑکر یہ الفاظ بڑی نفاست سے وصلی پر منتقل کئے گئے ہیں۔ اپنے اس ٹیکسٹ بیسڈ کام کو بلوچستان کے […]
لاہور (جیوڈیسک) ایسے وقت میں جب ہر جانب پیٹرول کی قلت کا واویلا ہے اور لوگوں کی زندگی مشکل ہوکررہ گئی ہے، وہاں کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو اس میں سے بھی مثبت پہلو تلاش کر لیتےہیں۔ پیٹرول کے بحران سے سب ہی پریشان ہیں۔ کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ ایسا […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے امریکی تھنک ٹینک کے حوالے سے لکھا ہے کہ خوشاب کے مقام پر پاکستان کا چوتھا بھاری پانی ایٹمی ریکٹر آپریشنل ہو گیا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ چند دن قبل ڈیجیٹل گلوب سے حاصل سیٹیلائٹ امیج کے بعد کیا ۔امریکا کے سائنس و بین الاقوامی سلامتی انسٹی ٹیوٹ کا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں اور حکمرانوں سے نہ تو انصاف کی توقع ہے اور نہ ہی اُن سے انصاف کی بھیک مانگیں گے۔ کوئٹہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں اختر مینگل کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حالات میں کوئی تبدیلی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گلبرگ بلاک۔ ایل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے کورنگی سے بھی 50 سالہ اقبال زیدی کی لاش ملی […]
تحریر : ایم سرور صدیقی کتنی عجیب بات ہے پاکستان میں اپنے اقتدارکو دوام دینے کیلئے ہمیشہ سیاستدان جمہوریت کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کرتے ہیں بعینہٰ مذہبی رہنما اسلام کا نام لیتے رہتے ہیں بیشترکی منزل اسلام کی بجائے اسلام آبادہی ہوتی ہے ان حیلہ بازیوں میں ہر حکمران نے قومی اداروں کو جیسے […]
تحریر: میر افسر امان ویسے تو امریکی ١١٩ کے بعد پاکستان کے دورے پہ دورے کرتے رہے ہیں۔ ہمیشہ پاکستان کے ساتھ اسٹرٹیجک معاملات پر مذاکرات کرتے رہے ہیں۔ مگر اس دفعہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا دورہ بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ جان کیری نے کہا پاکستان حقانی نیٹ ورک اور لشکر […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ایبڈو نے ایک بار پھر نبی مکرم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرتے ہوئے توہین آمیز خاکے شائع کئے ہیں۔ چند دن قبل مسلح افراد کی جانب سے حملوں کا نشانہ بننے کے بعد پیرس سے شائع ہونے والے اس جریدے کا […]
تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی دوستی ایک بڑی نعمت ہے، اس میں تو کوئی شک کی گنجائش ہی نہیں ہے۔ عام طور پر یہ کہا گیا ہے کہ نئے دوست بنایئے مگر پرانی دوستی مت توڑیئے، انگریزی زبان کی ایک کہاوت مشہور ہے: “Make new friends, but keep the old: Those are silver, these are […]
کوٹلی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات، زراعت ولائیوسٹاک سید بازل نقوی نے کہا ہے کہ حکومت خطہ کے اندر صحت، مواصلات، تعلیم کی سہولیات کی فراہمی کے لیے انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے، پہلی بار بلا سود کسانوں کو قرضے دینے شروع کئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ کو ٹلی کے دوران محکمہ زراعت […]