دہشگرد پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، نواز شریف

دہشگرد پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، نواز شریف

ریاض (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، ان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری ،توانائی اور بنیادی ڈھانچے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ وزیر اعظم نواز شریف سعودی فرمانروا کی خصوصی […]

.....................................................

چنیوٹ کا تاج محل اور ہماری اصل منزل

چنیوٹ کا تاج محل اور ہماری اصل منزل

تحریر:علی عمران شاہین یہ عمر حیات محل ہے جسے گلزار منزل بھی کہتے ہیں” چنیوٹ شہر کے وسط میں واقع ایک عالیشان عمارت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دوستوں نے بتانا شروع کیا۔عمارت کے باہر عمر حیات لائبریری کا بورڈ نصب تھا اور خستہ حال عمارت کی تزئین نو بھی جاری تھی۔ محل کی تعمیر […]

.....................................................

بھمبر: حاجی ظہور احمد آف دبئی کا کشمیر پریس کلب کے صدر ناصر شریف بٹ کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ کے بعد گروپ فوٹو

بھمبر: حاجی ظہور احمد آف دبئی کا کشمیر پریس کلب کے صدر ناصر شریف بٹ کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ کے بعد گروپ فوٹو

بھمبر: حاجی ظہور احمد آف دبئی کا کشمیر پریس کلب کے صدر ناصر شریف بٹ کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ کے بعد گروپ فوٹو۔

.....................................................

نیپئر: پاکستان نے یو اے ای کو 129 رنز سے شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے یو اے ای کو 129 رنز سے شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے یو اے ای کو 129 رنز سے شکست دیدی۔

.....................................................

پاک بھارت مذاکرات

پاک بھارت مذاکرات

تحریر:مہر بشارت صدیقی جیسا کہ توقع تھی بھارتی خارجہ سیکریٹری ایس جے شنکر کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے تعلقات میں کسی بریک تھرو کا باعث نہیں بنا۔ لیکن سرکاری اور غیر سرکاری مبصرین اعلیٰ ترین بھارتی سفارت کار کی پاکستان آمد ہی کو بڑی خبر قرار دے رہے ہیں۔بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر […]

.....................................................

کسووال کی خبریں 4/3/2014

کسووال کی خبریں 4/3/2014

کسووال (نمائندہ خصوصی ) پولیس نے ملزم کے انکشاف پر اسلحہ اپنی تحویل میں لے لیا۔ تفصیل کے مطابق ملزم سمیع اﷲ ولد محمد اصغر سکنہ 415/E-Bنے انکشاف کیا کہ دوران واردات جو اس نے اسلحہ استعمال کیا تھا وہ اس نے چک نمبر 118/12-Lمیں ریلولے پھاٹک لائنز کے ساتھ زمین کھود کر زمین کے […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف مہم بھی تب ہی کامیاب ہو سکتی ہے

دہشت گردی کے خلاف مہم بھی تب ہی کامیاب ہو سکتی ہے

ہارون آباد: دہشت گردی کے خلاف مہم بھی تب ہی کامیاب ہو سکتی ہے جب دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ انہیں پیدا کرکے ان کے اصل مہرے اور ُموجدِ اعظم، 9/11 کے بعد پاکستانی اڈوں سے افغانستان پر 38 ہزار فضائی اور ڈرون حملوں کی اجازت دینے والے مشرف کا بھی مستقل علاج کرڈالا جائے۔ […]

.....................................................

سینیٹ کی چیئرمین شپ پی پی کی ملنی چاہئے، منظور وسان

سینیٹ کی چیئرمین شپ پی پی کی ملنی چاہئے، منظور وسان

کراچی (جیوڈیسک) وزیر جیل خانہ جات سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ ملکی مفاد اور مفاہمتی پالیسی کے پیش نظر سینیٹ کی چیئرمین شپ پیپلزپارٹی کی ملنی چاہئے ،6 مارچ کواہم پیشگوئی کروں گا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو میں منظور وسان کا کہنا تھا کہ آنے والے وقت میں […]

.....................................................

اسلام آباد سے ایم کیو ایم کے تین امیدوار دستبردار

اسلام آباد سے ایم کیو ایم کے تین امیدوار دستبردار

اسلام آباد سے ایم کیو ایم کے تین امیدوار دستبردار۔ دستبردار ہونے والوں میں بسمہ آصف، شمائلہ شہاب،زوالفقار علی شاہ شامل۔

.....................................................

شاہد آفریدی نے ون ڈے کیرئیر میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

شاہد آفریدی نے ون ڈے کیرئیر میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

نیپیئر (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ون ڈے کیرئیر میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔ نیوزی لینڈ کے شہر نیپئیر کے مکلین پارک میں متحدہ عرب امارات کے خلاف 7 گیندوں میں 21 رنز بنائے، اس کے ساتھ ہی وہ ایک روزہ بین الاقوامی میچز […]

.....................................................

بلاونا اپنے اللہ کو

بلاونا اپنے اللہ کو

تحریر :نذر حسین چودھری بلائو اپنے اللہ کو تم لوگ بڑی عبادت کرتے ہو نا تو آج اپنے اللہ کو آواز دو۔ انڈین آرمی کے کرنل کے یہ طنزیہ جملے سن کر ہم سب کے جسموں میں پارے دوڑنے لگے۔ڈی ڈی ایچ او تلہ گنگ ڈاکٹر عبدالرزاق کے والد محترم 80سالہ صوبیدار میجر(ر) محمد یعقوب […]

.....................................................

اندھوں کا قانون

اندھوں کا قانون

تحریر : روہیل اکبر گذشتہ روز ایک بار پھر بہت سے نابینا افراد اکٹھے ہو کر پنجاب اسمبلی کے باہر جمع ہوگئے جہاں پر انہوں نے حکومتی قانون کی ایسی تیسی کرکے اپنا قانون نافذ کردیا ان نابینا افراد کے قانون کے سامنے حکومتی قانون بے بس ہو گیا اسی دوران پنجاب اسمبلی میں عوام […]

.....................................................

شخصیت پہچانئے

شخصیت پہچانئے

تحریر: وقارانساء چہرے کے خدوخال سے گول چہرے والی خواتین اچھی گویلو اور امور خانہ داری ميں طاق ہوتی ہیں تکون چہرے والی علم و دانش سے محبت رکھتی ہیں جن کی بھنوئیں کمان کی طرح خمدار ہوتی ہیں وہ خوش قسمت ہوتی ہیں ناک کا بلند اور لمبا ہونا دولتمند اور صالح ہونے کی […]

.....................................................

کراچی: کورنگی میں فائرنگ سے ہائیکورٹ کا وکیل جاں بحق

کراچی: کورنگی میں فائرنگ سے ہائیکورٹ کا وکیل جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سندھ ہائیکورٹ کا ایک وکیل جاں بحق ہو گیا ہے۔ مقتول ایک سیاسی جماعت کی جانب سے لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق کورنگی نمبر ڈیڑھ میں فارقی پلیہ کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ایک کار […]

.....................................................

آئی ایس آئی نے بھارتی پیش قدمی کا خفیہ منصوبہ خاک میں ملادیا

آئی ایس آئی نے بھارتی پیش قدمی کا خفیہ منصوبہ خاک میں ملادیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) 2014 ءمیں آئی ایس آئی نے بھارتی آرمی کے اس وقت ہوش اڑا دیے، جب سرحدوں پر فوجوں کی پیش قدمی کاخفیہ منصوبہ پاکستان کے ہاتھ لگ گیا اور بھارت سے پہلے پاکستان کی فوجیں سرحد پر بھیج دیں ۔بھارتی فوج کی ہوشیاری دھری کی دھری رہ گئی۔ جو راجستھان اور کشمیر […]

.....................................................

افغانستان سے امریکی انخلا میں تاخیر پر پاکستان کا خیر مقدم

افغانستان سے امریکی انخلا میں تاخیر پر پاکستان کا خیر مقدم

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی میں تاخیر کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کہتے ہیں کہ امریکی فوج کے افغانستان میں رہنے سے دہشتگردوں کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ شمالی وزیرستان کے 90 فیصد علاقے کو جنگجووں سےپاک کر […]

.....................................................

یو اے ای کے خلاف میچ کے دوران فاسٹ بالر محمد عرفان زخمی ہو گئے

یو اے ای کے خلاف میچ کے دوران فاسٹ بالر محمد عرفان زخمی ہو گئے

یو اے ای کے خلاف میچ کے دوران فاسٹ بالر محمد عرفان زخمی ہوگئے۔

.....................................................

بنگلہ دیش کیساتھ سیریز مشکل، بھارت کو قائل کروں گا: شہریار

بنگلہ دیش کیساتھ سیریز مشکل، بھارت کو قائل کروں گا: شہریار

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ وہ کل بھارت جا کر وہاں حکومتی عہدیداروں اور بی سی سی آئی حکام سے پاک بھارت سیریز کی بحالی پر بات کرینگے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سکیورٹی کی بہتری کے ساتھ ہی غیر ملکی ٹیموں کے دورے شروع ہو جائیں گے […]

.....................................................

راحت فتح علی جلد ’’ہم ہیں سپراسٹارز‘‘ ٹیلنٹ شو شروع کریں گے

راحت فتح علی جلد ’’ہم ہیں سپراسٹارز‘‘ ٹیلنٹ شو شروع کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) راحت فتح علی خان بہت جلد ہم ہیں سپر اسٹارز ٹیلنٹ شو کا آغاز کریں گے۔ انٹرنیشنل پروموٹر سلمان نے اگست میں ٹیلنٹ شو شروع کرنے کا ارادہ ہے، جس کا مقصد پاکستان کے شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں ٹیلنٹ کو پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔ شو کے فاتح کو […]

.....................................................

ہدایتکاری، گلوکاری یا پروڈکشن میں کوئی دلچسپی نہیں، کرینہ کپور

ہدایتکاری، گلوکاری یا پروڈکشن میں کوئی دلچسپی نہیں، کرینہ کپور

ممبئ (جیوڈیسک) اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ میری تمام تر توجہ اداکاری پر ہے فیشن پروڈکشن ہدایتکاری یا پھر گانے میں فی الحال کوئی دلچسپی نہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کلے مطابق کرینہ کپور نے کہا کہ مجھے کئی جگہ سے اپنی فیشن لائن کا آغاز کرنے کی پیشکش ہوئی تاہم ابھی میں […]

.....................................................

ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن، ایکشن سے بھر پور فلم چیپی

ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن، ایکشن سے بھر پور فلم چیپی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن، ایکشن اور تھرل سے بھر پور فلم چیپی کی تشہیر کے لیے برلن میں اسٹار کاسٹ جمع ہوئی۔ چیپی کی کاسٹ اور اپنے پسندیدہ اسٹارز کی ایک جھلک دیکھنے شدید ٹھنڈ میں کئی گھنٹوں سے سیکڑوٴں مداح موجود تھے۔ فلم میں ہالی وڈ اسٹار زہیوجیک مین […]

.....................................................

کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 47 لاکھ بیلز سے تجاوز

کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 47 لاکھ بیلز سے تجاوز

ملتان (جیوڈیسک) کپاس کی پیداوار یکم مارچ کو 1 کروڑ 47 لاکھ بیلز سے تجاوز کر گئی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یکم مارچ تک جننگ فیکٹریوں میں 1کروڑ 47 لاکھ 5 ہزار 853 گانٹھ کپاس آئی جو گزشتہ سال سے 13لاکھ 77 ہزار 186 […]

.....................................................

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی اور 33200 کی حد بھی گر گئی

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی اور 33200 کی حد بھی گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) سرمایہ کاروں کا محتاط طرز عمل اور بینکنگ سیکٹر میں فروخت کی شدت بڑھنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 33200 پوائنٹس کی حد بھی گر گئی جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید 23 ارب 48 کروڑ […]

.....................................................

ہنڈی کا کام کرنیوالا ایک شخص گرفتار

ہنڈی کا کام کرنیوالا ایک شخص گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے کی ٹیم نے اعظم کلاتھ مارکیٹ کے قریب چھاپہ مار کر ہنڈی کا کام کرنیوالے عنایت الرحمن نامی شخص کو گرفتار کر لیا اور لاکھوں روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی بھی بر آمد کر لی۔ ملزم کا تعلق لنڈی کوتل سے ہے۔

.....................................................