بھمبر (جیوڈیسک) میرپور چوک کے قریب سے مشکوک حرکات کرنے والے 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا، سکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے تینوں کا تعلق اپر دیر خیبر پختونخوا سے ہے میرپور چوک کے قریب بھمبر میرپور روڈ سے سکیورٹی اداروں نے نثار سلطان اور سردار نامی 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھڑتھ میں واپڈا کی عارضی ٹرالی پرنصب ٹرانسفارمر حاد ثے کا سبب بن سکتا ہے محلہ رحمان پورہ ٹرانسفارمر خراب ہو گیا تھا جہاں محکمہ واپڈا نے عارضی ٹرالی پر ٹرانسفارمر نصب کر دیا۔ گزشتہ روز بارش کے باعث ٹرانسفارمر کاایک تار ٹوٹ کر زمین پر گر گیا جس سے عارضی ٹرالی کا […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) محکمہ ماحولیات کی ملی بھگت سے شیخوپورہ موڑ پر بااثر مالکان نے فیکٹری میں ٹائر، تاریں جلانا شروع کر دیں زہریلے دھوئیں سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کے طلباء و اساتذہ مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے۔ بااثرفیکٹری مالکان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کے اساتذہ اور طلبا […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ و فلمساز ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ فی الحال فلم سازی کا کوئی ارادہ نہیں، اداکاری کرکے لطف اٹھانا چاہتی ہوں، بھارت و پاکستان کے ساتھ مشترکہ پروڈکشن کرنے کی خواہش تھی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نمائندہ دنیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ جدید سینما […]
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی نئی ڈراما فلم اسٹِل ایلس کا امریکا میں شاندر پرئمیر منعقد کیا گیا نیویارک میں ہونے والے خصوصی پریمیئر میں فلم کی مکمل اسٹار کاسٹ کے علاوہ ہالی وڈ کے متعدد اسٹارز نے بھیِ شرکت کی۔ فلم کو گزشتہ سال ٹورنٹو بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پیش کیا جاچکا […]
ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے آف اسپن بالر نیتھن میک کلم ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ میں اسپنر کی حیثیت سے اپنی ٹیم میں نمبر ایک آپشن بننے کے خواہاں ہیں حالانکہ انہیں یہ بھی معلوم ہے کہ موجودہ ٹیم کی مضبوطی کے پیش نظر یہ خواہش کسی چیلنج سے کم نہیں ہے۔ ان کا […]
فلوریڈا (جیوڈیسک) برازیل کے سابق اسٹار فٹ بالر نئے عز م کے ساتھ ایک بار پھر میدان میں واپسی کے لیے پرامید نظر آتے ہیں۔ فٹ بال کے سپر اسٹار رونالڈو کھیل کے میدان میں واپسی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ 38 سالہ فارورڈ نے پریکٹس شروع کر دی ہے۔ فلوریڈا میں ایک پریس بریفنگ […]
فرینکفرٹ (جیوڈیسک) جرمنی میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے ایک سال میں یورپی مارکیٹ میں پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات دگنا اور 5 سال میں 100 ارب ڈالر تک بڑھانے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ یہ بات جرمنی میں تعینات پاکستانی سفیر سید حسن جاوید نے بدھ کو ٹی ڈی اے پی کے چیئرمین ایس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس وصولیوں میں شارٹ فال میں کمی کے لیے رواں ششماہی کے دوران 40 ارب روپے کا اضافی ریونیو اکھٹا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ڈائریکٹریٹ جنرل براڈننگ آف ٹیکس بیس کی جانب سے انتظامی اقدامات کے ذریعے جنوری تا جون […]
تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیا ز علی اعوان سانحہ پشاور میں جس طریقے سے دہشتگرد بغیر کسی رکاوٹ کے بچوں کے سکول میں داخل ہو ئے اور وہاں خون کی ہولی کھیلی گئی اس پر ہر پاکستانی کا دل ملال اور آنکھیں اشک بار ہیں اس واقعہ سے صاف ظاہر ہے کہ ہمارے ملک کے تمام ادارے اور […]
سرگودھا (جیوڈیسک) پولیس نے راہگیر کی اطلاع پر 111 شمالی میں چھاپہ مار کر گدھے کو ذبح کر کے اسکی کھال اتارتے اور گوشت بناتے ہوئے دو افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اظہر اور کیفی سے چھریاں کھال وغیرہ قبضہ میں لے لی گئی جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہو گئے پولیس نے […]
سرگودھا (جیوڈیسک) ڈی او زراعت نے قینچی موڑ پر ڈیلر کے گودام پر چھاپہ مار کر جعلی کھاد کی سیکڑوں بوریاں برآمد کر کے سٹاک سیل کر دیا۔ چھاپے کے دوران وہاں موجود ملازمین بھاگ نکلے تاہم جعلی کھاد کی وافر مقدار قبضہ میں لے کر گودام کے مالک عبداﷲ کے خلاف مقدمہ درج کر […]
سرگودھا (جیوڈیسک) جوڈیشل سروس رول 1994 ء میں کی گئی ترمیم کے خلاف سرگودھا سمیت ریجن بھر میں وکلاء نے عدالتی بائیکاٹ کیا جس کے باعث سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وکلاء کا مطالبہ تھا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے جوڈیشل سروس رول 1994 میں کی گئی تبدیلی کو فوری طور […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) سیشن کورٹ نے شہری کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔ مدینہ آباد کے رہائشی لطیف نے سیشن کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ پولیس ملازمین اویس وغیرہ نے اس کے بھائی صدیق کو اغوا کر کے […]
لاہور (جیوڈیسک) شہر میں مختلف مقامات پرٹریفک حادثات کے نتیجہ میں تین افراد ہلاک جبکہ دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ رچنا ٹاؤن کے علاقے میں 30 سالہ نامعلوم نوجوان کو تیز رفتار ویگن کچلتی ہوئی فرار ہوگئی جسکے نتیجہ میں نامعلوم نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا، […]
لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں گورننس اور پٹر ولیم مصنوعات دونوں ہی غائب ہیں صوبے میں جنگل کا قانون نظر آرہا ہے، حکمرانوں کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہیں، ن لیگ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیاست کر کے دشمنوں کو سپورٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال گندم کی پیداوار کا ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا کیونکہ بجلی کی تباہ کن لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کسان ٹیوب ویل نہیں چلا سکتے اور گندم کی فصل کو پانی نہیں مل […]
لاہور (جیوڈیسک) پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی و امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے جان کیری کے بیانپاک بھارت کشیدگی پر تشویش ہے، لشکر طیبہ سمیت تمام شدت پسند گروپوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اتنی جانی ومالی قربانیوں کے باوجود امریکی وزیر خارجہ جان کیری پاکستان […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج دنیا بھر میں مختلف سیاسی و مذہبی دہشت گردی کے شید اعناصر (دہشت گردوں )نے اپنے مکروہ نظریات کا پر چار کرکے یہ تمیز ختم کردی ہے کہ کون راہِ راست پہ ہے اور کون بھٹکا ہواہے…؟؟اَب ایسے میں یہ بھٹکے ہوئے عناصراپنے تئیں یہ سمجھتے ہیں کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی سے متعلق حکومت کی جانب سے پیش کی گئی خفیہ رپورٹس اور دستاویزات کا اپنے چیمبر میں جائزہ لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے ذکی الرحمان لکھوی کی 30 […]
گجرات (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ غریبوں کے اسکول غیر محفوظ ہیں، تعلیمی فنڈز لیپ ٹاپ اور جنگلہ بس پر ضائع کر دئیے گئے۔ چودھری پرویز الہٰی نے گجرات میں مختلف اسکولوں کا دورہ کیا اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے […]
لوئر اورکزئی کے علاقے ڈولئی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ،پولیس۔دھماکوں سے 6 مزدور جاں بحق، 6 زخمی، پولیس۔زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، پولیس۔