کوئٹہ (جیوڈیسک) سرد موسم میں گرما گرم یخنی میسر ہو جائے تو کیا کہنے۔ جی ہاں آج کل وادی کوئٹہ میں جہاں سردی کی شدت بڑھ رہی ہے توہی ہے ایسے میں بہت سے لوگ گرما گرم دیسی یخنی سے لطف اندوز ہوتے نظر آتے ہیں۔ کوئٹہ میں ان دنوں گرم مشروبات کی دکانیں اور […]
لندن (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں انسداد دہشتگردی میں تعاون، دہشتگردوں کی بیرونی فنڈنگ روکنے، انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ، بیرون ملک پاکستان مخالف قوتوں سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ فوج کے ترجمان ادارے کے مطابق […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں اے ایس آئی قیصر جہاں کے گھر پر دستی بم سےحملہ اور فائرنگ ہوئی ہے، جس میں اے ایس آئی اور انکے بھائیوں سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق محلہ حیات اللہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اے ایس آئی قیصر جہاں کے گھر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر کے 2 قبرستانوں سے 9 بچوں کی لاشیں نکالے جانے کا انکشاف ہوا ہے، لاشیں نکال کرکفن کو قبر کے قریب ہی پھینک دیا گیا، واقعے کی، تحقیقات جاری ہیں۔خطرہ صرف اسکولوں یا گلی محلوں تک محدود نہیں، بچے اب قبروں میں بھی محفوظ نہیں رہے، نشانہ ہیں کراچی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی لنک روڈ ٹریفک حادثے میں بس سے ٹکرانے والے ٹینکر کے ڈرائیور نے گرفتاری دیدی ہے۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کراچی سے شکارپور جانے والی سپر ہائی اور نیشنل ہائی وے کے لنک روڈ پر ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی تھی۔ حادثے کے نتیجے میں 63 افراد لقمہ اجل […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جمشید کوارٹرز کرائم برانچ نے عباسی اسپتال کے قریب میڈیکل اسٹور پر چھاپہ مار کر 2 دوکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کے خلاف دیگر دُکانداروں نے احتجاج کیا، احتجاج کے بعد گرفتار کیے گئے دکانداروں کو رہا کر دیا گیا۔ جمشید کوارٹر کرائم برانچ ٹو نے عباسی شہید اسپتال کے […]
کراچی (جیوڈیسک) دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو گزشتہ 12 گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، جس کے باعث کراچی کے شہریوں کو پانی کا قلت کا سا منا ہے۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو گزشتہ 12 گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، جس کے باعث شہرکو 90 ملین گیلن پانی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اور لاہور میں سزائے موت کے 2 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی۔ زاہد اور سعید کو پولیس اہلکاروں کے قتل کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔پھانسی سے قبل دونوں مجرموں کا میڈیکل چیک اپ سمیت دیگر ضروری کارروائی کی گئی اور اس کے بعد انہیں پھانسی گھاٹ لے جایا گیا۔ کوٹ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) کچھ روز پہلے راولپنڈی کے علاقے چٹیاں ہٹیاں میں دھماکا ہوا تھا۔ اس میں جاں بحق ہونےوالے2 بچوں کے باپ محمد حیدر رضوی کا تعلق ایسے خاندان سے ہے جو 3 باردہشتگردی کانشانہ بنا۔ بار بار دہشتگردی کا نشانہ بننے والے اس خاندان کاتعلق معروف ادیب اورشاعر سید ابو محمد رضویٰ سے ہے، […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پانی کی کمی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے، اس کی بڑی وجہ شہر میں قائم غیر قانونی ہائیڈرنٹس بتائے جاتے ہیں۔ رینجرز نے 20 جنوری سے ان ہائیڈرینٹس کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کئی غیرقانونی ہائیڈرنٹس کام کررہے […]
لاہور (خصوصی رپورٹ) کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے زیراہتمام اپنے مخلص اور سینئررائٹرزکو تعریفی اسناد دینے کے لئے ایک تقریب کا انعقاد 16 جنوری 2015ء بروز جمعة المبارک سہہ پہر 3 بجے لاہور میں منعقد کی جارہی ہے، تقریب کے مہمانان گرامی میں ایم اے جوزف […]
تحریر: ایم آر ملک تاحد نظر کوہساروں کا لامتناہی سلسلہ پھیلا ہوا تھا کالے ناگ کی طرح بل کھاتی شاہراہ پر عازم سفر ہوئے تو ماضی جو کہر آلود دھند کے سورج کی طرح نظروں سے اوجھل رہتا ہے خیالات کی دھوپ میں اعوان قوم کے سپوت ملک نعیم اعوان کے چہرے کے ساتھ ہمارے […]
تحریر : ایم سرور صدیقی تمام سیاستدان جمہوریت ۔۔ جمہوریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتے، بیشتر حلق پھاڑکر پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے چیختے ہیں، زیادہ تر آئین اور قانون کی باتیںکرتے ہیںتو میری ہنسی نکل جاتی ہے کہ ان لوگوںنے عوام کو کیسے کیسے ڈھب سے بیوقوف بنایا ہواہے پھر بھی نہ جانے کیا […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) سپر ہیروز کی ٹیم ایونجرز کے کارناموں پر مشتمل نئی فلم ایج آف الٹرون کا نیا ٹریلیز جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ جب’آئرن مین‘ اپنے ایک پرانے پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کرتا ہے تو معاملات اُلٹا بگڑ جاتے ہیں۔ معاملات کو ’وِلن الٹرون‘ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی نئی فلم امریکن اسنائپر کا واشنگٹن میں خصوصی پریمئر منعقد کیا گیا۔ واشنگٹن ڈی سی میں نعقدہ پریمئرمیں ہالی ووڈ کی اسٹار کاسٹ نے شرکت کی۔ فلم کی کہانی امریکی نیوی سیل کے شارپ شوٹرکرس کائل کی سوانح عمری پر مبنی ہے ۔فلم کے ہدایت کار کلنٹ ایسٹ وڈ نے […]
لاہور (جیوڈیسک) پی ایچ ایف حکام کی مشاورت کے بغیر سندھ کے 5 ہاکی اسٹیڈیمز میں آسٹرو ٹرف نصب کردی گئی، پنجاب کے متعدد شہروں میں بھی ٹرف بچھانے کا کام جاری ہے، منصوبوں میں پروفیشنل لوگوں کی کمی اور بعض تکنیکی خامیوں کی موجودگی میں ملکی سرمائے کے ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ ماضی […]
لندن (جیوڈیسک) کرک انفو ایوارڈز کیلیے مصباح الحق اور یونس خان کی ٹیسٹ بیٹنگ پرفارمنس شارٹ لسٹ کرلی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی جانب سے 2014 ایوارڈز کیلیے پرفارمنسز کی شارٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے، آسٹریلیا کے خلاف متحدہ عرب امارات میں پاکستان نے تاریخی ٹیسٹ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ بہتر پیداوار کیلئے لہسن کی فصل کو مختلف بیماریوں اور نقصان رساں کیڑوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کیے جائیں کیونکہ لہسن کے پتوں اور تنے کے گلاؤ کی بیماری فصل پر کسی بھی مرحلے میں حملہ آور ہو سکتی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 160 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس 33 ہزار 532 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ کراچی اسٹاک […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی شان ارفع کریم کو اس دنیا سے رخصت ہوئے آج تین سال بیت گئے۔ بچھڑنے سے پہلے ارفع نے جو فخر اس ملک و قوم کو دیا، وہ آج بھی قائم ہے۔ چھوٹی سی لڑکی،لیکن کام بڑے بڑے،یہ تعارف ہے ارفع کریم رندھاوا کا، جس نے صرف 9 سال کی عمر […]
خوشاب (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ملک وارث جسرہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے لیڈر اظہر اسلامی کو پھانسی کی سزا سنانا انصاف کے منہ پر سیاہ دھبہ ہے۔ انسانی حقوق کا تحفظ کرنیوالی تنظیموں کے منہ پر طمانچہ ہے جو ہر وقت ہیومن رائٹس کے تحفظ کا ڈھنڈھورا […]
جوہرآباد (جیوڈیسک) جنوبی بازار میں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر دوکاندار سجاد اختر سے 74 ہزار روپے کی نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے۔ جوہرآباد پولیس نے سجاد اختر کی رپورٹ پر ڈاکوؤں کیخلاف زیر دفعہ 392 ت پ مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش […]
تحریر: پروفیسررفعت مظہر گزری اتوار عبدالماجد ملک کی کتاب ”سوچ نگر” کی تقریبِ رونمائی میں جانے کا موقع ملا ۔ماجد کے بلاوے میں اصرار اور خلوص ہی اتنا تھا کہ ڈھونڈے سے بھی معذرت کے الفاظ نہ ملے۔ تقریب میں جاکر احساس ہوا کہ اگرمیں معذرت کرکے گھر بیٹھ رہتی تو ایک خوشگوار دِن گزارنے […]