گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جائے، محمد حیات اعوان

گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جائے، محمد حیات اعوان

ساہیوال (جیوڈیسک) سما جی رہنمائوں ملک محمد حیات اعوان نمبردار اور ملک محمد اکبر نے مطالبہ کیا ہے کہ گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جائے۔ گیس کے کم پریشر کے باعث گھروں میں کھانا تیار کرنا بھی ناممکن ہو گیا ہے۔ پہلے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے کارو بار ٹھپ پڑے ہیں رہی […]

.....................................................

پولیس تعلیمی اداروں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائیگی :ڈی پی او

پولیس تعلیمی اداروں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائیگی :ڈی پی او

حافظ آباد (جیوڈیسک) سکولوں کے اوقات میں پولیس کی موبائل ٹیمیں کڑی نگرانی کے تسلسل کو جاری رکھیں، ہدایت ڈی پی او حافظ آباد شاکر حسین داوڑ نے کہا ہے کہ پولیس تعلیمی اداروں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائے گی اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ان خیالات کا […]

.....................................................

اسلحہ، شراب اور منشیات برآمد، درجن بھر افراد گرفتار

اسلحہ، شراب اور منشیات برآمد، درجن بھر افراد گرفتار

سیالکوٹ (جیوڈیسک) اسلحہ، شراب اور منشیات برآمد کرکے درجن بھر افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیالکوٹ پولیس نے ولید سے پستول 5 گولیاں، اشفاق سے 2 بوتل شراب، مطلوب، قاسم ، شاہد سے ایک ایک پستول برآمد کرکے انہیں گرفتار کر لیا،8 اشتہاری ملزمان بلال، تنویر احمد،، ناصر، ،فیصل محمود، شبیر حسین، فرید حسین، افتخار […]

.....................................................

4 افراد نے خاتون کو اغواء کر لیا

4 افراد نے خاتون کو اغواء کر لیا

ڈسکہ (جیوڈیسک) چار افراد نے خاتون کو اغوا کرلیا، ستراہ کے محمد امجد کی بھابھی (م) گھر سے سودا سلف لینے کیلئے نکلی جسے ملزمان منور، محمد انور، بلال اور سہیل زبردستی کیری ڈبہ میں ڈال کرلے گئے۔

.....................................................

50 ہزار پاکستانی دہشتگردی کا شکار

50 ہزار پاکستانی دہشتگردی کا شکار

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا ہے کہ فرانس نے اپنے بارہ لوگوں کی موت پر سارے یورپ کو اکٹھا کر لیا، ہمارے پچاس ہزار سے زائد لوگ دہشت گردی کا شکار ہو چکے ہیں مگر حکمران ابھی تک سکولوں کی دیواریں اونچی کر رہے ہیں جرات مند […]

.....................................................

شہریوں کے جان ومال کا مل جل کر تحفظ کرنا ہے، آئی جی

شہریوں کے جان ومال کا مل جل کر تحفظ کرنا ہے، آئی جی

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طاہر عالم نے وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو موثر بنانے کیلئے تھانہ کی سطح پر قائم کی گئی سکیورٹی اینڈ ویجیلنس کمیٹیوں کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں کسی بھی مشکوک شخص یا چیز کو […]

.....................................................

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات استعمال کی روک تھام کےلئے نوجوان سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات استعمال کی روک تھام کےلئے نوجوان سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے نوجوان طبقہ میں بڑھتے ہوئے منشیات کے استعمال کی روک تھام اور شعور بیدار کرنے کیلئے نوجوان سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا، یہ سفیر سوشل میڈیا کے ذریعے ملک کے ہر شہر سے اکٹھے کیے جائیں گے جو منشیات کے عادی افراد کے علاج معالجہ اور ان کی […]

.....................................................

ایس پیز سزا نہیں دے سکتے سینکڑوں پولیس ملازمین کی سزائیں کالعدم ہونے کا امکان

ایس پیز سزا نہیں دے سکتے سینکڑوں پولیس ملازمین کی سزائیں کالعدم ہونے کا امکان

راولپنڈی (جیوڈیسک) عدالت عالیہ کی جانب سے ماتحت اہلکاروں کو سزا نہ دینے کے اختیار کے فیصلہ کیخلاف ایس پی راو ل کرامت ملک کی اپیل خارج ہو نے کے بعد ایس پیز کی جانب سے ماتحت سب انسپکٹرز سے سپاہی تک کے سینکڑوں پولیس ملازمین کو دی جانے والی سزائوں کے کالعدم ہو نے […]

.....................................................

ناقص کارکردگی پر سکھر میں کئی تھانیدار معطل

ناقص کارکردگی پر سکھر میں کئی تھانیدار معطل

سکھر (جیوڈیسک) ایس ایس پی سکھر تنویر حسن تنیو نے سکھر ضلع میں امن و امان کی غیر تسلی بخش صورتحال پر مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کردیا جبکہ کئی ایس ایچ اوز کو تین دن کی مہلت دی ہے۔ ایس ایس پی سکھر تنویر حسن تنیو نے ضلع سکھر میں امن […]

.....................................................

حیدرآباد میں 3 پولیس مقابلے، 6 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

حیدرآباد میں 3 پولیس مقابلے، 6 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

حیدرآباد (جیوڈیسک)حیدرآباد پولیس نے دوران اسنیپ چیکنگ ڈیفنس فیز کے قریب واد ھوواہ کی جانب سے آنے والے موٹر سائیکل پر سوار 3 مسلح افراد کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر کے فرار کی کوشش کی جس پر کینٹ پولیس کی جوابی کارروائی سے 2 ملزمان گل محمد اور […]

.....................................................

تحریک انصاف کے بھوک ہڑتالی کیمپ پر پولیس کی چڑھائی 4 کارکن گرفتار

تحریک انصاف کے بھوک ہڑتالی کیمپ پر پولیس کی چڑھائی 4 کارکن گرفتار

نوڈیرو (جیوڈیسک) نوڈیرو میں پولیس کے خلاف لگائے گئے تحریک انصاف کے بھوک ہڑتالی کیمپ پر پولیس نے چڑھائی کرکے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے پی ٹی آئی کے چار کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ 10 روز سے مقامی پولیس کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا […]

.....................................................

دہشت گردوں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، ثروت قادری

دہشت گردوں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، ثروت قادری

کراچی (جیوڈیسک) سربراہ پاکستان ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام اور ملکی سلامتی کے اداروں کے حوصلے بلند ہیں، مٹھی بھر دہشت گردوں کو ملک میں اب کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، دہشت گرد اچھا یا برا نہیں ہوتا، دہشت گرد دہشت گرد ہی […]

.....................................................

خیرپور: رانی پور کے قریب مسافر بس الٹنے سے 30 افراد زخمی

خیرپور: رانی پور کے قریب مسافر بس الٹنے سے 30 افراد زخمی

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں رانی پور کے قریب مسافر بس الٹنے سے 30 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے نوابشاہ جارہی تھی، رانی پور کے قریب تیز رفتاری میں موڑ کاٹتے ہوئے بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ حادثے میں 7 خواتین اور 4 بچوں سمیت 30 مسافر زخمی […]

.....................................................

بجلی کا تعطل، فراہمی آب معطل رہے گی

بجلی کا تعطل، فراہمی آب معطل رہے گی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق کے الیکٹرک آج بروز بدھ دھابیجی گرڈ اسٹیشن پر KB11 واٹ پاور ٹرانسفارمر کی سالانہ مرمت کر رہی ہے جس کے باعث دھابیجی پمپنگ ہاؤس کو بجلی صبح 12 تاشام 5 بجے تک معطل رہے گی جس وجہ سے پانی کی فراہمی میں تعطل […]

.....................................................

آمدورفت میں گھنٹوں تاخیر

آمدورفت میں گھنٹوں تاخیر

لاہور (جیوڈیسک) ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز بھی کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر سے اپنی منزل مقصود پر پہنچیں۔ عوام ایکسپریس 4 گھنٹے 45 منٹ، کراچی ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ، اکبر ایکسپریس 2 گھنٹے، بزنس ایکسپریس 9 گھنٹے، علامہ اقبال ایکسپریس 13 گھنٹے […]

.....................................................

مہمانوں کی گاڑیوں کے سول سیکرٹریٹ میں داخلے پر پابندی

مہمانوں کی گاڑیوں کے سول سیکرٹریٹ میں داخلے پر پابندی

لاہور (جیوڈیسک) بغیر سٹیکر کسی بھی سرکاری محکمے کی گاڑی سیکرٹریٹ میں داخل نہیں ہو سکے گی، دوسری جانب گزشتہ روز پنجاب سول سیکرٹریٹ میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد سکیورٹی سے متعلقہ رپورٹ اعلیٰ افسر کو پیش کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری ویلفیئر و دیگر متعلقہ افسران کی […]

.....................................................

ریلوے سکولوں میں‌ فوجی گارڈز رکھنے کی تجویز

ریلوے سکولوں میں‌ فوجی گارڈز رکھنے کی تجویز

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کے شعبہ ایجوکیشن نے اپنے سکولوں اور کالجوں کی حفاظت کے لئے ریٹائر فوجیوں کو بطور گارڈ رکھنے پر غور شروع کر دیا، علاوہ ازیں ریلوے کے 300 اساتذہ نے سول ڈیفنس کے متعلق ورکشاپ مکمل کر لی جس میں انہیں حفاظتی تدابیر کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ ڈی ایس ریلوے […]

.....................................................

دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں، قوم اکیسویں ترمیم کی حامی ہے، طاہر اشرفی

دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں، قوم اکیسویں ترمیم کی حامی ہے، طاہر اشرفی

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اور دہشت گردوں کا جنازہ پڑھانے والے جواب دیں کہ یہ کس شریعت کے تحت ایسا کرتے ہیں، حکومت بھی کسی خوف کے بغیر ان مدارس کا نام لے جو دہشت گردی میں ملوث […]

.....................................................

کارکنوں کے قتل کا سلسلہ بند کرایا جائے، الطاف حسین

کارکنوں کے قتل کا سلسلہ بند کرایا جائے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کارکنان کے قتل کا سلسلہ بند کرایا جائے، قاتل گرفتار کیوں نہیں ہوتے؟ حکومتی اور ریاستی ادارے کہاں ہیں؟ متحدہ کے قائد الطاف حسین نے ، ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر […]

.....................................................

کراچی: منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی

کراچی: منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) الآصف اسکوائر کے قریب منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے الآصف اسکوائر کے نزدیک ایک منی کوچ الٹ گئی، جس کے باعث 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

.....................................................

لاہور: شادی ہال کی دیوارگر گئی، دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

لاہور: شادی ہال کی دیوارگر گئی، دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ شاد باغ میں ایک مہندی کی تقریب کے دوران شادی ہال کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ شاد باغ ٹو کے والا چوک میں واقع ایک شادی ہال میں مہندی کی تقریب جاری تھی کہ […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے شہر میں بڑھتے ہوئے فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ذمہ داروں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے […]

.....................................................

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام اور نٹیشن ڈے کے موقع پر نئے میڈیکل اسٹوڈنٹس مسیحائی کا حلف اٹھارہے ہیں۔

گجرات کی خبریں 13/1/2015

گجرات کی خبریں 13/1/2015

سردی دھند کی وجہ سے کاروباری زندگی ٹھپ ہو رہ گئی ‘ عوام کا جینا دشوار ہو گیا گجرات (جی پی آئی )سردی دھند کی وجہ سے کاروباری زندگی ٹھپ ہو رہ گئی ‘ عوام کا جینا دشوار ہو گیا ۔ کیونکہ بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام گھروں میں کھانا […]

.....................................................