اکشے کمار کی ایکشن ڈرامہ فلم بے بی کے گانے کی ویڈیو جاری

اکشے کمار کی ایکشن ڈرامہ فلم بے بی کے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) اکشے کمار کی ایکشن ڈرامہ فلم”بے بی”کے پہلے گانے”میں تجھ سے پیار نہیں کرتا”کی ویڈیو اور نئے ڈائیلاگ پروموز جاری کردئیے گئے ہیں۔بالی ووڈ کے کھلاڑی کمار ایک بار پھر ایکشن میں۔اکشے کمار کی ایکشن ڈرامہ فلم بے بی کے ٹریلر کے بعد فلم کے پہلے گانے اورنئے ڈائیلاگ پروموز جاری کردیے گئے […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکار عمران خان آج 32 ویں سالگرہ منائینگے

بالی ووڈ اداکار عمران خان آج 32 ویں سالگرہ منائینگے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے اُبھرتے اداکار عمران خان آج 32 ویں سالگرہ منائینگے۔ 13 جنوری 1983 کو امریکی ریاست وسکونسن میں پیدا ہونیوالے عمران نے بالی ووڈ میں قدم ایک چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے رکھا اور فلم”قیامت سے قیامت تک” اور”جو جیتا وہی سکندر ” میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ بالی ووڈ […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس پہلی بار 33418 پوائنٹس پر پہنچ گیا

حصص مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس پہلی بار 33418 پوائنٹس پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو تیزی کا رجحان دیکھا گیا، کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں حصص کی تجارتی سرگرمیوں کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ خریداری کا رجحان بڑھنے کے نتیجے میں بنچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 33418.20 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا […]

.....................................................

ترسیلات زر پہلی ششماہی میں 9 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

ترسیلات زر پہلی ششماہی میں 9 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران 8 ارب 98 کروڑ 16 لاکھ 70 ہزار ڈالر کی ترسیلات زر وطن بھجوائیں جو گزشتہ مالی سال میں 7 ارب 79 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر کے مقابلے میں 15.26 فیصد زائد ہیں۔ […]

.....................................................

ویرات کوہلی کی راجر فیڈرر سے ملاقات

ویرات کوہلی کی راجر فیڈرر سے ملاقات

سڈنی (جیوڈیسک) بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے سوئس ٹینس اسٹار راجرفیڈرر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں پلیئرز کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ویرات کوہلی نے ملاقات کی تصاویر سماجی ویب سائٹ پر بھی جاری کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حقیقی لیجنڈ راجرفیڈرر سے […]

.....................................................

میری کوم کے دل اوردماغ میں ریٹائرمنٹ کی جنگ شروع

میری کوم کے دل اوردماغ میں ریٹائرمنٹ کی جنگ شروع

گوہاٹی (جیوڈیسک) اولمپکس کی برانز میڈلسٹ باکسرمیری کوم کے دل اور دماغ میں ریٹائرمنٹ کی جنگ شروع ہو چکی ہے، ان کا کہنا ہے کہ دو ہزار سولہ میں ریو اولمپکس کے بعد وہ کھیل سے علیحدگی کا ارادہ رکھتی ہیں ابھی انہوں نے اس بارے میں حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے مگر شاید اس […]

.....................................................

عوامی تحریک کو چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، نذر عباس

عوامی تحریک کو چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، نذر عباس

بھکر (جیوڈیسک) سابق امیدوار پی پی 48 ملک نذر عباس کہاوڑ نے کہا ہے کہ عوامی تحریک کو چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا۔ سیا سی رہنمائوں کے درمیان ملاقاتیں معمول کی بات ہیں، افواہیں پھیلانے والے باز آجائیں۔ پاکستان عوامی تحریک کی قیادت اور کارکنان نے جس طرح کی محبتوں سے نوازا اس کو […]

.....................................................

سرکاری سکولز میں ناقص سکیورٹی انتظامات کا انکشاف

سرکاری سکولز میں ناقص سکیورٹی انتظامات کا انکشاف

واں بھچراں (جیوڈیسک) متعدد تعلیمی اداروں کی چار دیواری سرے سے موجود ہی نہیں، والدین خوف میں مبتلا 26 روزتک بند رہنے کے بعد تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا ہے، واں بھچراں سمیت ضلع میانوالی کے بیشتر سکولوں میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات نے ضلعی محکمہ تعلیم کی ناقص کا ر […]

.....................................................

پولیس کی کارروائیاں، 3 اشتہاریوں سمیت 14ملزم گرفتار

پولیس کی کارروائیاں، 3 اشتہاریوں سمیت 14ملزم گرفتار

سرگودھا (جیوڈیسک) پولیس کے سماج دشمن عناصر کیخلاف اندرون شہر سمیت مختلف مقامات پر کریک ڈاؤن اور سرچ آپریشن کے دوران ساڑھے 3کلو سے زائد چرس، شراب 70 بوتل، اور بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد، 3 خطرناک اشتہاریوں سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائیوں میں تھانہ سٹی، اربن ایریا، سیٹلائٹ ٹاؤن، […]

.....................................................

سیاہ شیشوں کے خلاف مہم جاری، متعدد گاڑیوں کے چالان

سیاہ شیشوں کے خلاف مہم جاری، متعدد گاڑیوں کے چالان

سرگودھا (جیوڈیسک) سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف ٹریفک پولیس کی مہم جاری، درجنوں گاڑیوں کے چالان جبکہ متعدد کے بلیک پیپر اتروا دیئے گئے، حکومت کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک نیلوفر نے 47 اڈے پر کاغذات متعدد گاڑیوں کے بلیک پیپر اپنی موجودگی میں اتروا دیئے۔ ڈی ایس پی ٹریفک نیلوفر کا […]

.....................................................

بجلی اور گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، امجد وڑائچ

بجلی اور گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، امجد وڑائچ

گوجرہ (جیوڈیسک) پاکستان نیشنل مسلم لیگ کے چیئرمین چوہدری امجد علی وڑائچ نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی غیر علانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ نے غریب عوام کا کچومر نکال دیا ہے جبکہ ملکی معیشت تباہ اور بے روزگاری میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قومی اسمبلی […]

.....................................................

پنو عاقل:سول سوسائٹی کا خورشید شاہ کیخلاف مظاہرہ

پنو عاقل:سول سوسائٹی کا خورشید شاہ کیخلاف مظاہرہ

پنو عاقل (جیوڈیسک) احتجاجی مظاہر کیا گیا، جنید جتوئی اور نوید جمال سمیت دیگر کا کہنا تھا کہ دو روز قبل ایک ٹی وی پروگرام میں جو بیان خورشید شاہ نے دیا تھا کہ نوجوانوں کو روزگار نہیں دے سکتے وہ بریانی اور چھولے کے ٹھیلے لگائیں، اس سے عوام کی دل آزاری ہوئی ہے، […]

.....................................................

پشاوردہشتگردی تاریخ کا سیاہ دن

پشاوردہشتگردی تاریخ کا سیاہ دن

تحریر: سید انور محمود سولہ دسمبر 2014ء پاکستان اور انسانیت کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جس کا سوچکر ہر ماں اور باپ غمزدہ ہوجاتے ہیں۔ گذشتہ ماہ پھولوں کے شہر کا تشخص رکھنے والے شہر پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں طالبان دہشتگردوں نے پاکستان میں ابتک ہونے والی سب سے بڑی بربریت […]

.....................................................

کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں مبینہ پولیس مقابلہ

کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں مبینہ پولیس مقابلہ

کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں مبینہ پولیس مقابلہ۔فائرنگ کے تبادلے میں شیراز کامریڈ گروپ کا اسلم اجو ہلاک ہو گیا۔ملزم پولیس دستی بم حملوں میں بھی ملوث تھا، پولیس۔

.....................................................

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی سے متعلق کیس کی سماعت۔

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی سے متعلق کیس کی سماعت۔

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی سے متعلق کیس کی سماعت۔عدالت نے ان کیمرہ سماعت کی درخواست قبول کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ دیگر کیسز کی سماعت کے بعد شواہد کا ان کیمرہ جائزہ لیا جائے گا۔

.....................................................

کیا؟ ھنوز دلی دور است

کیا؟ ھنوز دلی دور است

تحریر: ڈاکٹر احسان باری ہمارے ہی نہیں بلکہ مسلمانوں کے ازلی دشمن بھارتی بنیاء حکمران ملکی سرحدوں پرحملہ آور ہیں اور روز بروز اس کی سرحدی خلاف ورزیاں شیطان کی آنت کی طرح بڑھتی جارہی ہیں اور ہم اندرونی دہشت گردوں سے تو کیا نمٹیں گے ہم دہشت گردی کی تعریف پر ہی متفق نہ […]

.....................................................

وقار (انکل)

وقار (انکل)

تحریر: عثمان حنیف ایک شخص کو فوجی عدالت میں پھانسی سنائی گئی تو مجرم قرار دیے گئے شخص نے کہا کہ جس انسان کے قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے وہ تو زندہ ہے اور میں اسے عدالت میں پیش کر سکتا ہوں، پھر مقتول بھی پیش ہوگیا اور اس نے […]

.....................................................

دھمکی آمیز خط کیساتھ گولیاں بھیجنے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

دھمکی آمیز خط کیساتھ گولیاں بھیجنے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

حیدرآباد (جیوڈیسک) ہائیکورٹ کے وکیل اور کھوکھر محلے کے رہائشی بابر کھوکھر ایڈووکیٹ نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں بھتے کی پرچی بھجوانے اور بھتہ نہ دینے پر دھمکی آمیز خط کے ساتھ گولیاں بھیجنے اور ان کے دفتر میں گھس پر فائرنگ کرنے کا نوٹس لے کر بھتہ خوروں کے خلاف […]

.....................................................

پی پی نے عوام کو بھوک و افلاس کے سوا کچھ نہیں دیا، ممتاز بھٹو

پی پی نے عوام کو بھوک و افلاس کے سوا کچھ نہیں دیا، ممتاز بھٹو

لاڑکانہ (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ممتاز علی خان بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کو بھوک و افلاس کے سوا کچھ نہیں دیا، زرداری کی سیاست صرف لوٹ مار کے اصولوں پر مبنی ہے، جس سے بیزار ہو کر بلاول بھی ملک چھوڑ کر چلا گیا […]

.....................................................

پبلک پارک میر پور بٹھورو جرائم پیشہ عناصر کی آماجگاہ بن گیا

پبلک پارک میر پور بٹھورو جرائم پیشہ عناصر کی آماجگاہ بن گیا

میرپور (جیوڈیسک) انتظامی نااہلی اور منتخب نمائندوں کی بے حسی کے باعث میرپور بٹھورو کا پبلک پارک جرائم پیشہ عناصر کی آماجگاہ بن گیا، بچوں کیلئے لگائے گئے جھولے چرا لیے گئے جبکہ پارک مین گیٹ اور چار دیواری سے بھی محروم ہوگیا، شہریوں کا کہنا تھا کہ شہر تو پہلے ہی کھنڈرات کا منظر […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ اور مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کی ملاقات

امریکی وزیر خارجہ اور مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کی ملاقات

امریکی وزیر خارجہ اور مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کی ملاقات۔ اسٹریٹیجک مزاکرات کے دوسرے مرحلے پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

ٹنڈو محمد خان:سولنگی برادری کا پولیس گردی کیخلاف مظاہرہ

ٹنڈو محمد خان:سولنگی برادری کا پولیس گردی کیخلاف مظاہرہ

ٹنڈو محمد خان (جیوڈیسک) ٹنڈو محمد خان میں سولنگی برادری کی جانب سے پولیس گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، میڈیا سے دوران گفتگو غلام حسین سولنگی کا کہنا تھا کہ 4 جنوری کو میرا بیٹا حبیب اللہ اپنے سسرال ہوسٹری جا رہا تھا جسے سیری پولیس نے چیکنگ کے دوران حراست میں لے لیا، […]

.....................................................

پاکستان اور جاپان کے تعلقات ہمیشہ خوشگوار رہے ہیں، شرمیلا فاروقی

پاکستان اور جاپان کے تعلقات ہمیشہ خوشگوار رہے ہیں، شرمیلا فاروقی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کی معاون خصوصی برائے ثقافت شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے تعلقات ہمیشہ سے خوشگوار رہے ہیں اس طرح کی تقاریب سے ہم کو بھی دوسرے ممالک کے رہن سہن اور تہذیب وتمدن اور ثقافت سے آشنا ہونے کا موقع ملتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

موٹر سائیکل اور چنگ چی رکشہ میں تصادم کے باعث جھگڑا، 2 افراد زخمی

موٹر سائیکل اور چنگ چی رکشہ میں تصادم کے باعث جھگڑا، 2 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) شاہدرہ کے علاقہ میں موٹر سائیکل اور چنگ چی میں تصادم، 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ کے علاقہ میں موٹر سائیکل اور چنگ چی رکشہ کی آپس میں ٹکر ہو گئی جس سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا لیکن بعد ازاں موٹر سائیکل سوار اور چنگ چی […]

.....................................................