شالامار ہسپتال 6 بچوں کو آپریشن کیلئے امریکہ بھجوائے گا

شالامار ہسپتال 6 بچوں کو آپریشن کیلئے امریکہ بھجوائے گا

لاہور (جیوڈیسک) شالامار ہسپتال کے شعبہ چلڈرن ریکنسٹرکٹو سرجری کے زیر اہتمام 6 بچوں کو آپریشن اور جدید علاج کیلئے امریکہ بھجوایا جا رہا ہے۔ ان بچوں میں نادیہ، مریم مبین، مروہ ہمایوں، سید حسن موسیٰ، سیدہ حیا فاطمہ اور ماہ جبیں شامل ہیں۔ اس حوالے سے شالا مار ہسپتال کے چوہدری احمد سعید آڈیٹوریم […]

.....................................................

ٹرینوں کی تاخیر کا سلسلہ جاری

ٹرینوں کی تاخیر کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) کراچی اور کوئٹہ سے گزشتہ روز بھی حسب معمول لاہور آنے والی بعض ایکسپریس ٹرینیں گھنٹوں تاخیر سے اپنی منزل مقصود پر پہنچیں جس سے مسافروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا، عوام ایکسپریس 11 گھنٹے، جعفر ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ، کراچی ایکسپریس 4 گھنٹے، قراقرم ایکسپریس 3 گھنٹے، علامہ اقبال ایکسپریس […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو حکومتی مشکلات بڑھیں گی: اعجاز چوہدری

جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو حکومتی مشکلات بڑھیں گی: اعجاز چوہدری

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ این اے 122 کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد دھاندلی ثابت ہوگئی ہے اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو فوری طور پر استعفیٰ دے دینا چاہئے، انہوں نے کہا کہ چیئرمین عمران خان کی دھاندلی کے متعلق شکایات سچی […]

.....................................................

پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کا ترمیمی مسودہ قانون تیار

پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کا ترمیمی مسودہ قانون تیار

لاہور (جیوڈیسک) صوبے میں محفوظ انتقال خون اور مریضوں کو بیماریوں سے پاک صحت مند خون کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کا ترمیم شدہ مسودہ قانون تیار کر لیا گیا۔ مسودہ محکمہ قانون سے پڑتال کے بعد پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔ یہ بات […]

.....................................................

پمز سے اغوا کیا جانے والا نومولود بازیاب نہ کرایا جا سکا

پمز سے اغوا کیا جانے والا نومولود بازیاب نہ کرایا جا سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز اسلام آباد سے جمعے کی رات کو اغوا کیا جانے والا نومولود ابھی تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔ مبینہ اغوا کار کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔ غم سے نڈھال والدین کو انجانےخدشے ایک لمحہ بھی چین سے بیٹھنے نہیں دیتے۔ کہتے ہیں کہ سارے لوگ اسپتال سے بچے لے […]

.....................................................

ظفروال سیکٹر:ایک بار پھر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

ظفروال سیکٹر:ایک بار پھر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

راولپنڈی (جیوڈیسک) بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کی جانب سے ظفر وال سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ظفر وال سیکٹر میں ورکنگ باونڈری پر بھارتی بی ایس ایف کی بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان رینجرز کی جانب سے بھارتی فورسز کی بلا […]

.....................................................

34 ہزار بغیر دستخط ووٹ، مطلب کامیابی مشکوک ہے، کنور دلشاد

34 ہزار بغیر دستخط ووٹ، مطلب کامیابی مشکوک ہے، کنور دلشاد

لاہور (جیوڈیسک) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ این اے 122 میں 34 ہزار ووٹوں کے کاونٹر فائل پر دستخط نہ ہونے کا مطلب ہے کہ ایاز صادق کی کامیابی مشکوک ہے۔ جبکہ ایاز صادق کے صاحب زادے علی ایاز کا کہنا ہے کہ کمیشن ووٹوں کو بوگس قرار دیتا تو […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقوں اورنگی ٹاؤن اور لیاری میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں پولیس اہلکار اور سیاسی جماعت کے کارکن سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون ایک نمبر کے قریب فائرنگ کر کے رئیس احمد کو قتل کردیا گیا۔ حکام کے مطابق مقتول کا تعلق ایک سیاسی […]

.....................................................

کارکنان کے قتل پر حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ،الطاف حسین

کارکنان کے قتل پر حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ،الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی کے علاقے قصبہ علی گڑھ میں کارکن کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنان چن چن کر قتل کئے جا رہے ہیں لیکن سندھ حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔ لندن سے جاری بیان میں […]

.....................................................

کوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی، بلند عمارتوں کی تعمیر

کوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی، بلند عمارتوں کی تعمیر

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں زلزلے کے ریڈ زون میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلند عمارتیں تعمیر کی جارہی ہیں، اور صوبائی حکومت اور متعلقہ ادارے قانون کی خلاف ورزی پر بے بس ہیں۔ زلزلے کے ریڈ زون میں واقع ہونے کی بنا پر کوئٹہ میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے کثیرالمنزلہ عمارتوں کی […]

.....................................................

لاہور کا خشک، ٹھنڈا اور دھند میں لپٹا موسم

لاہور کا خشک، ٹھنڈا اور دھند میں لپٹا موسم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کا موسم گزشتہ کئی ہفتوں سے خشک اور دھند میں لپٹا ہوا ہے۔شہر کے ماحول پر چھائی یہ ٹھنڈی سفید چادر کب تک رہیگی اور اس کے منفی اثرات سے خود کو کیسے بچایا جا سکتا ہے۔ دھند اور ٹھنڈ کی چادر میں لپٹا مدھم سورج، شاخوں سے جدا بکھرے سوکھے پتے، […]

.....................................................

کراچی :سنٹرل جیل میں بہرام خان کو پھانسی دیدی گئی

کراچی :سنٹرل جیل میں بہرام خان کو پھانسی دیدی گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی سنٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی بہرام خان کو پھانسی دے دی گئی۔ 8 سال بعد سنٹرل جیل میں کسی مجرم کو تختہ دار پر لٹکایا گیا ہے۔پھانسی دینے سے قبل مجرم کا طبی معائنہ کیا گیا۔ قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا پانے والے بہرام خان نے 15 […]

.....................................................

کراچی، سکھر، فیصل آباد اور اڈیالہ میں 7 مجرموں کو پھانسیاں دیدی گئی

کراچی، سکھر، فیصل آباد اور اڈیالہ میں 7 مجرموں کو پھانسیاں دیدی گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی، فیصل آباد، سکھر اور اڈیالہ کی جیلوں میں سزائے موت کے 7 قیدیوں کو پھانسیاں دیدی گئی۔ سزائے موت پانے والوں میں جنرل ریٹائرڈ مشرف پر حملے کے مجرم، منسٹری آف ڈیفنس کے ڈائریکٹر، پولیس اہلکاروں، وکیل کے قاتل اور کالعدم تنظیم کے دہشتگرد شامل ہیں۔ کراچی سینٹرل جیل میں بہرام خان […]

.....................................................

سکھر :سینٹرل جیل ون میں 3 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

سکھر :سینٹرل جیل ون میں 3 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

سکھر (جیوڈیسک) سینٹرل جیل ون میں آج منسٹری آف ڈیفنس کے ڈائریکٹر ظفر حسین شاہ کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی۔ کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے شاہد حنیف محمد، طلحہ حسین اور خلیل احمد کی پھانسی سے قبل شہر اور جیل کے اردگر سخت سیکیورٹی کے انتظامات […]

.....................................................

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ میں ایمرجنسی گیٹ نصب کرنے کا حکم

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ میں ایمرجنسی گیٹ نصب کرنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شکارپور بس کو حادثے میں 67 افراد کی موت پر سندھ حکومت جاگ گئی۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ممتاز جاکھرانی نے 30 دن کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ میں ایمرجنسی آلات اور گیٹ لگانے کا حکم دیدیا ہے جبکہ سندھ بھر میں 6اور 12 سیٹر رکشوں پر بھی عائد کردی گئی ہے۔ ممتاز جاکھرانی […]

.....................................................

کراچی: لیاقت نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی اور پرنسپل اینڈ ڈین لیاقت نیشنل میڈیکل کالج میں ایک تقریب۔

بھمبر کی خبریں 12/1/2015

بھمبر کی خبریں 12/1/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں سیرلہ میں عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد فضائیں درود سلام سے گونج اٹھیں حضرت مولانا عبدالرشید اویسی کا خصوصی خطاب سینکڑوں افراد کی شرکت تفصیلات کے مطابق جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور […]

.....................................................

کیونکہ خان صاحب کی شادی ہوچکی ہے

کیونکہ خان صاحب کی شادی ہوچکی ہے

تحریر۔ حذب اللہ مجاہد اگر دنیا میں شادی کی تاریخ پر نظردوڑائی جائے تو ہزاروں سال سے اس دنیا میں لوگوں کی شادیاں ہوتی آرہی ہیں آج بھی دنیا میں روزانہ ہزاروں لوگ شادی کی بندھن سے بندھ جاتے ہیں۔ اب دنیا کے اندر کسی کی کسی سے شادی کی بات اتنی عجیب یاباعث حیرت […]

.....................................................

عالمی ضمیر کا امتحان

عالمی ضمیر کا امتحان

تحریر : ایم سرور صدیقی بھارتی سرکار نے ڈھونگ انتخابات میں مطلوبہ نتائج نہ آنے پر مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج نافذ کردیاہے جو اس کے جمہوری دعوئوں اور سیکولر چہرے پر ایک کالک ہے یہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی بھی ۔۔۔جب جب کشمیرکا تذکرہ ہوتاہے ہم جیسے پاکستانیوں کا دل دھڑکنے لگتاہے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 12/1/2015

گجرات کی خبریں 12/1/2015

گجرات ( جی پی آئی ) پورے ملک کی طرح گجرات میں بھی آج تعلیمی ادارے کھلے رہے ہیں ‘ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں بھی تعلیمی سر گرمیوں کا آغاز آج سے دوبارہ ہو گا ۔ سکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر […]

.....................................................

ملکی تعمیر و ترقی میں پیش پیش گیپکو انتظامیہ دوسروں کیلئے باعث تقلید

ملکی تعمیر و ترقی میں پیش پیش گیپکو انتظامیہ دوسروں کیلئے باعث تقلید

تحریر: محمود احمد خان لودھی جو لوگ اپنے ذاتی مفادات کو پس پشت رکھ کر قومی و اجتماعی مفاد کی سوچ ،خلق خدا کی خدمت کے جذبہ کے پیش نظر اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ بر آ ہوتے ہیں وہی معاشروں کی بقاء کے ضامن ہوتے ہیں اور ایسے افراد اپنی کوششوں اور محنت سے […]

.....................................................

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی کے زیر اہتمام یونین کونسل نمبر 200 ضلعی دفتر میں جشن میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کیک کاٹا گیا

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی کے زیر اہتمام یونین کونسل نمبر 200 ضلعی دفتر میں جشن میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کیک کاٹا گیا

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی کے زیر اہتمام یونین کونسل نمبر 200 ضلعی دفتر میں جشن میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کیک کاٹا گیا۔

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: سید آصف رضا نقوی، جواد حسین جعفری اور سید افضال میدی کاظمی کا گروپ فوٹو۔

.....................................................

فیصل آباد: مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام 19 ویں سالانہ محفل مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس

فیصل آباد: مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام 19 ویں سالانہ محفل مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس

فیصل آباد: مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام 19 ویں سالانہ محفل مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس۔

.....................................................