ہالی ووڈ (جیوڈیسک) اس ہفتے کون سی فلموں کا باکس آفس پر راج رہا۔ نارتھ امریکن باکس آفس پر اس ہفتے لائم نیسن کی مقبول فلم سیریز کا تیسرا حصہ ٹیکن کا راج رہا، ریلیز کے 3 دنوں میں فلم ٹیکن نے 4 کروڑ چار لاکھ ڈالر کمالیے ہیں۔ انسانی حقوق کی جدوجہد پر مشتمل […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) مائیکل کیٹن نے بہترین اداکا ر کا گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیا۔ ایمی ایڈمز کو بہترین اداکارہ قرار دیا گیا۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈ 2015 کی تقریب ہوئی۔ بہترین اداکارکا ایوارڈ فلم برڈ مین سے مائیکل کیٹن نے جیت لیا۔بیسٹ ڈائریکٹر کی کیٹگری میں فلم بوائے ہڈ […]
برسبین (جیوڈیسک) سوئس ٹینس پلیر راجر فیڈرر نے برسبین اوپن ٹائٹل کے ساتھ ہی کیریئر میں ایک ہزار فتوحات بھی مکمل کرلیں ، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے 1000 ویں فتح برسبین انٹرنیشنل کے فائنل میں حاصل کی۔ راجر فیڈرر نے برسبین انٹرنیشنل کے فائنل میں […]
کراچی (جیوڈیسک) پینٹنگولر کپ کے فائنل میں خیبر پختونخوا فائٹرز نے بلوچستان واریئرز کو 6 وکٹ سے شکست دیکر ٹرافی پر قبضہ جمالیا۔ خیبر پختونخوا فائٹرز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور واریئرز 47 اوورز میں 238 رنز تک محدود رکھا۔ واریئرز کے اوپنرز اظہر علی اور بسم اللہ خان کی شراکت […]
کراچی (جیوڈیسک) معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زر میں کمی، تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ، زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام کے پیش نظر آئندہ دو ماہ کے لیے پالیسی ڈسکاؤنٹ ریٹ میں 100 بیسس پوائنٹس (ایک فیصد) کمی تو بنتی ہے۔ جنوری اور فروری کے لیے پالیسی ڈسکاؤنٹ ریٹ (بنیادی شرح […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں وزارت پورٹس اینڈ شپنگ 17 منصوبوں میں سے صرف 6 منصوبوں کیلیے 16 کروڑ 61 لاکھ روپے جاری کیے گئے جبکہ 11 منصوبوں کے لیے کوئی رقم جاری نہیں کی گئی۔ مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ میں وزارت بندرگاہ و جہاز رانی کے […]
پیرس: ( راجہ ثاقب) فرانس کے دارالحکومت میں دہشت گردی کے خلاف تاریخ سازمارچ ہورہا ہے جس میں چالیس سے زائد ممالک کے سربراہان سمیت ہزاروں افراد شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ تاریخ ساز مارچ فرانس پیرس میں دہشت گردوں کے حملے ردعمل میں کیا جارہا ہے جس میں سترہ افراد جاں بحق ہوئے […]
تحریر:بدر سرحدی دن کے راہی کا ابھی سفر باقی تھا کہ مغرب کی طرف سے سیاہ بادل اُٹھے اور ساتھ ہی یخ ہوائیں بھی چلنے لگیں اور پھر یکا یک ہر سو تاریکی چھا گئی ہوأ میں نمی اور خنکی بڑہتی جا رہی تھی ۔گو ابھی تک میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار تھا ،لیکن یہاں […]
تحریر: سید انور محمود آج کی پیپلز پارٹی جو زرداری خاندان کی ملکیت بن چکی ہے اُسکا ذوالفقار علی بھٹو سے کوئی تعلق نہیں۔ پیپلز پارٹی روٹی کپڑااور مکان کا نعرہ لگاکرماضی کے چار انتخابات میں سے دو مرتبہ ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت اور ایک مرتبہ بینظیربھٹو کی شہادت پر عوام کے ووٹ حاصل […]
تحریر۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان عمران خان کی شادی کے بعد صو بائی اسمبلی کی خاتون ایم پی اے نے بھی شادی شد ہ شخص سے شا دی رچالی قاہد کی آواز پر لیبک و نقش قد م پر کا رکنا ن و صو بائی و قو می اسمبلی کے خواتین و مر د حضرا ت […]
تحریر۔۔۔شاہد شکیل دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان کسی نہ کسی عام بیماری کے علاوہ مہلک اور جان لیوا بیماری میں مبتلا ہے دورِ جدید میں بھلے سائنس نے ان گنت تخلیقی کارناموں کو دنیا بھر میں روشناس کرایا ہے،ماہرین نے بذریعہ سائنس، تحقیق و تخلیق کئی بیماریوں کے علاج اوران کے خاتمے کیلئے کئی […]
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے رسول اعظم امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور اور راولپنڈی میں دہشتگردی کرنے والے لوگ سیکولر لوگ نہیں ہیں، یہ مذہبی لوگ ہیں، یہ اللہ اکبر کہہ کر بم پھاڑتے ہیں۔ یہ وہ تکفیری ہیں جنہوں نے اپنے […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈاکٹر محمد عظیم چوہدری ) سوئی گیس کی بندش اور پریشر کی کمی نے شہریوں کو پریشان کردیا تواس سلسلہ میں شہریوں کے ایک وفد نے اسسٹنٹ کمشنر واصف بشیر کھوکھر سے ملاقات کی اور شہریوں کے مسائل سے آگاہ کیا اُن سے مطالبہ کیا کہ کم از کم گیس کا پریشر […]
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع ڈھر نا ل میں 55سا لہ بز رگ پہا ڑی سے گر کر مو قع پر جا ں بحق ہو گیا ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ گز شتہ رات 55سا لہ محمد اقبا ل ولد محر م خا ن ساکن ڈھر نا ل گھر کی طر ف […]
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مسعود احمد بھٹی دوستوں کا دوست اور غریبوں کا ہمدرد انسان تھا، حلقہ پی پی 175 کی عوام آئندہ الیکشن میں مسزمسعود احمد بھٹی کو ووٹ دے کر مسعود احمدبھٹی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے، مسعود احمد بھٹی غریبوں کے دلوں میں آج بھی […]
آرمی چیف جنرل راحیل شریف آرمی پبلک سکول پشاور پینچ گئے۔ آرمی چیف کی طلبا اور ان کے والدین سے ملاقات۔ سب کا حوصلہ بلند ہے، یہ قوم ناقابل شکست ہے، آرمی چیف۔
مرکزی امام بارگاہ قصر آبی طالب پیرمحل میں ایک مجلس عزاء منعقد کی گئی جس میں علماء کرام مولانا مقبول حسین ڈھکو پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) مرکزی امام بارگاہ قصر آبی طالب پیرمحل میں ایک مجلس عزاء منعقد کی گئی جس میں علماء کرام مولانا مقبول حسین ڈھکو ،ملک غلام جعفر طیار ،غلام رضا […]
کروڑ لعل عیسن: حاجی غلام فاروق کھیاررا کی جانب سے محفل میلاد میں معروف عالم دین قاری محمد اشفاق سعیدی خطاب جبکہ غنضنفر علی، ڈاکٹر محمد صفدر، محمد رفیق، زوالفقار علی دیگر رللی و دیگر ہدیہ نعت پیش کر رہے ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے ہائی وے پر مسافر بس میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے فی کس دو لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی ٰسندھ سید قائم علی شاہ نے حادثے پر دلی صدمے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کی جانب سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) علم کی شمع سے اندھیرا دور بھگائیں گے، صبح سے اسکول جائیں گے۔ دہشت گرد حملے کے بعد پشاور کا آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائے گا۔ پنجاب، کراچی سمیت سندھ، اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی سردیوں کی تعطیلات ختم ہونے اور سیکورٹی انتظامات کے بعد تدریسی عمل کا […]
لاہور (جیوڈیسک) موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد ملک بھر کے اسکول تو آج کھل جائینگے مگر لاہور کے مشنری اسکولز سیکیورٹی انتظامات مکمل نہ ہونے کے باعث 19 جنوری سے کھلیں گے۔ذرائع کے مطابق لاہور کے مشنری اسکولز آج کی بجائے 19 جنوری سے کھلیں گے، اسکول کھلنے میں تاخیر سکیورٹی انتظامات مکمل نہ […]