قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اتفاق رائے کی خاطر حکومت کو جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرنا چاہیے جبکہ پیپلز پارٹی کے رہ نما رحمان ملک کہتے ہیں اگر یہ تصفیہ نہیں ہوتا تو دوبارہ سیاسی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔ سراج الحق اور رحمان ملک نے منصورہ لاہور میں […]

.....................................................

کراچی میں لائف اسٹائل ایکسپو، اینٹی کار لفٹنگ سیل کا اسٹال

کراچی میں لائف اسٹائل ایکسپو، اینٹی کار لفٹنگ سیل کا اسٹال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ایکسپو سینٹر میں جاری لائف اسٹائل ایکسپو میں اینٹی کار لفٹنگ سیل نے ایک اسٹال لگایا ہے، جس میں جعلی نمبرپلیٹس، چیسز نمبروں میں جعلسازی اور دیگر معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ لائف اسٹائل ایکسپو میں اینٹی کار لفٹنگ سیل میں لوگوں کو معلومات کی فراہمی کے لیے کتابچے، اسمارٹ اسکرین […]

.....................................................

کراچی: نارتھ ناظم آباد، واحد کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن

کراچی: نارتھ ناظم آباد، واحد کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد واحد کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس نے سرچ آپریشن کیلئے علاقے کے راستوں کو بند کرکے تلاشی کا عمل جاری کررکھا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن جرائم پیشہ افرادکی موجودگی کی اطلاع پر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق تاحال کوئی […]

.....................................................

جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جان کیری پاکستانی قیادت سے اسٹرٹیجک مذاکرات میں پاک، افغان تعلقات […]

.....................................................

لورالائی:ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہید

لورالائی:ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہید

لورالائی (جیوڈیسک) لورالائی کے علاقے میختر میں دہشت گردوں نے ایف سی چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ حملے میں 7 اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ فائرنگ کا تبادلہ ابھی تک جاری ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈی جی خان روڈپرایف سی چیک پوسٹ پردہشتگردوں نے حملہ کیا ہے، حملہ کرنیوالے […]

.....................................................

پی آئی اے پر دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام

پی آئی اے پر دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام

کراچی (جیوڈیسک) نئی دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام لگاتے ہوئے بھارت نے پی آئی اے کو سمن جاری کردیے۔ 13جنوری سے قبل پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی کے سلسلے میں پاکستان کی قومی ائیر […]

.....................................................

سیکیورٹی انتظامات سخت ہوتو تعلیمی ادارے کھولے جائینگے، مشتاق غنی

سیکیورٹی انتظامات سخت ہوتو تعلیمی ادارے کھولے جائینگے، مشتاق غنی

پشاور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جن تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت ہوگی وہی کھولے جائینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی اطمینان بخش نہیں وہ نہیں کھلیں گے۔ ایس ایس پی آپریشن میاں سعید کے مطابق پشاور میں 1440 میں سے 1250 اسکولوں […]

.....................................................

لورالائی: ڈی جی خان روڈ پر ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، لیویز زرائع

لورالائی: ڈی جی خان روڈ پر ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، لیویز زرائع

لورالائی: ڈی جی خان روڈ پر ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، لیویز زرائع۔ دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 اہلکار شہید، لیویز زرائع۔

.....................................................

پشاور:دہشتگرد حملے کے بعد آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائیگا

پشاور:دہشتگرد حملے کے بعد آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائیگا

پشاور (جیوڈیسک) دہشتگرد حملے کے بعد پشاور کا آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائے گا، پنجاب ، کراچی سمیت سندھ ، اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی سردیوں کی تعطیلات ختم ہونے اور سیکورٹی انتظامات کے بعد تدریسی عمل کا آغاز ہوگا۔ پشاور کے آرمی پبلک اسکول سمیت ملک بھر کے تعلیمی ادارے […]

.....................................................

کراچی :سردیوں کی چھٹیاں ختم، آج اسکول کالج کھل رہے ہیں

کراچی :سردیوں کی چھٹیاں ختم، آج اسکول کالج کھل رہے ہیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں بھی آج سے اسکول اور کالج کھل رہے ہیں، چند پرائیویٹ اسکولوں میں اپنی مدد آپ کے تحت کسی حد تک حفاظتی انتظامات تو کر لیے گئے، لیکن سرکاری اسکول اب بھی حکومتی توجہ کے منتظر ہیں۔ سانحہ پشاور کے بعد تعلیمی اداروں میں حفاظتی انتظامات موثر بنانے کیلئے سندھ حکومت […]

.....................................................

دیار غیر میں زیر تعلیم طلباء کو ایک لاجواب سوال کا سامنا

دیار غیر میں زیر تعلیم طلباء کو ایک لاجواب سوال کا سامنا

تحریر:لقمان اسد عجب خود فریبی میں مبتلا ہمارے پالیسی ساز و رہنما ہیں کہ قرض کی مے پینے میں ہی جنہیں کامل راحت اور دائمی سکون میسر ہے قرض کے اس مرض سے نجات کا شاید وہ کوئی راستہ ڈھونڈ ھ نکالنے کی حتمی سعی سے گریزاں اس لئے ہیں کہ اُنہیں خود اپنے سکون […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کو گناہ عظیم تصور کرتا ہوں، مسلم لیگ (ن) سے ہمارا نظریاتی رشتہ ہے ۔خواجہ سلمان

مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کو گناہ عظیم تصور کرتا ہوں، مسلم لیگ (ن) سے ہمارا نظریاتی رشتہ ہے ۔خواجہ سلمان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک تکمیل پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور مسلم لیگ(ن) کراچی کمیٹی کے رکن خواجہ سلمان نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) سے ہمارا نظریاتی رشتہ ہے مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کو گناہ عظیم تصور کرتا ہوں ،پاکستان مسلم لیگ(ن) ملک کی سب سے بڑی عوامی نمائدہ جماعت ہے اور عوام ہمارا […]

.....................................................

بھارتی ٹیم کو ویزے نہ دینے پر پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کو 40 ہزار ڈالر جرمانہ۔

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کی بلاول ہاوس لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات جاری

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کی بلاول ہاوس لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات جاری

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کی بلاول ہاوس لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات جاری۔

.....................................................

سابق بھارتی وزیر ششی تھرور نے بیوی سنندا اپشکر سے جھگڑ ے کا اعتراف کر لیا

سابق بھارتی وزیر ششی تھرور نے بیوی سنندا اپشکر سے جھگڑ ے کا اعتراف کر لیا

سابق بھارتی وزیر ششی تھرور نے بیوی سنندا اپشکر سے جھگڑ ے کا اعتراف کر لیا۔ جھگڑا معمولی بات پر ہوا، سنندا کی آواز بلند ہو گئی، ششی تھرور کا پولیس کا بیان۔

.....................................................

بھمبر کی خبر یں 11/1/2015

بھمبر کی خبر یں 11/1/2015

کشمیر پر یس کلب بھمبر کے انتخا با ت مکمل نا صر شر یف بٹ صدر ،طا رق محمود ثاقب سینئر نا ئب صدر بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کے انتخا با ت مکمل نا صر شر یف بٹ صدر ،طا رق محمود ثاقب سینئر نا ئب صدر ،چو ہدر ی عا طف […]

.....................................................

حب : بیلہ سے کراچی جانے والی باراتیوں سے بھری وین الٹ گئی، پولیس

حب : بیلہ سے کراچی جانے والی باراتیوں سے بھری وین الٹ گئی، پولیس

حب : بیلہ سے کراچی جانے والی باراتیوں سے بھری وین الٹ گئی، پولیس۔ وین الٹنے سے 6 افراد جاں بحق 20 سے زائد زخمی، پولیس۔

.....................................................

شکوہ نہ کرے

شکوہ نہ کرے

وہ ہم سے فضول کی باتوں پہ بس لڑا نہ کرے ہزار زہر ہو دل میں ، بیزار ہوا نہ کر ے کہاں کی جیت ؟ قصہ ّ ہے فقظ ذاتوں کا شکست یار کو، لفظوں میں بھی بیاں نہ کرے میں اُس کی یاد کی یادوں سے ہمکلام رہوں گھری ہوں بھیڑ میں بھی […]

.....................................................

کیسا حسن تھا

کیسا حسن تھا

ابھی تو آنکھ ہی کھُلی تھی رخ باطن کی عمر زنداں کی دیواروں پہ سر پٹکتی رہی کیسا حسن تھا جو بن گیا عذاب جاں زندگی پنجہء استبداد میں سسکتی رہی شمع بھی جلتی ر ہی دل میں آزادی کی اور بار بار ظلم کی پھونکوں سے بجھتی رہی آزمائشوں نے بھی ہر دم پژمردہ […]

.....................................................

جب لوٹ کے آیا

جب لوٹ کے آیا

متاع یاد کو دل میں سنبھال رکھا تھا وہ بھولنے نہ پائے اس کا خیال رکھا تھا کب تلک ان حوصلوں کو آزمائو گے وقت رخصت اس کے آگے سوال رکھا تھا ہزار بار کے سنے جھوٹے وعدوں کی بدنمائی میں بھی لطف جمال رکھا تھا زر نگیں لمحے جو وقت کے ہاتھوں سے پھسلتے […]

.....................................................

مظلوم کشمیری کب آزاد ہوں گے ؟

مظلوم کشمیری کب آزاد ہوں گے ؟

تحریر: میاں نصیر احمد ہم کب آزاد ہوں گے یہ آواز ہے کشمیر میں رہنے والے ہر شہری کی جوپچھلے تقریبا ستاسٹھ برسوں سے بھارت سے آزادی لینے کیلیے جدو جہد کر رہا ہے بھارتی فوجیں کشمیریوں کا بے جا خون بہا رہی ہیں اب تک لاکھوں کشمیری شہید ہو چکے ہیں لیکن کوئی حل […]

.....................................................

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام اورنٹیشن ڈے اور وائٹ کورٹ تقریب کا انعقاد

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام اورنٹیشن ڈے اور وائٹ کورٹ تقریب کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام نئے طلباء و طالبات کا اورینٹیشن ڈے کا نعقاد کیا گیا جس میں ایم بی بی ایس گریجویٹ 2020ء کے طلباء و طالبات کو وائٹ کورٹ سے نوازا گیا اس موقع پر ١ورینٹیشن ڈے کے حوالے سے منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

کراچی کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم

کراچی کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج بلاشبہ کراچی میں بس اور آئل ٹینکر میں تصادم ایک قوم سانحہ ہے جس نے ساری پاکستانی قوم کو غمزدہ کردیاہے اَب اِسے حاکم الوقت اور انتظامیہ کی نااہلی کہیں یا مُلک میں لاقانونیت کا راج …کہ کراچی سے شکارپورجانے والی بس کے مسافر موت کا شکار ہوگئے […]

.....................................................

زندگی کا ذائقہ

زندگی کا ذائقہ

تحریر : ایم سرور صدیقی کہتے ہیں جب دنیا میں کچھ نہ تھا پانی تھا اور جب کچھ نہیں ہوگا تب بھی پانی ہی ہوگا پانی زندگی کی علامت ہے اورقدرت کا بیش قیمت تحفہ بھی جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ کرہ ٔ ارض پر ایک حصہ خشکی اور تین حصے پانی ہے اور […]

.....................................................