لاہور (جیوڈیسک) معروف شاعراور افسانہ نگار ابن انشاء کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 37 برس بیت گئے ہیں لیکن ان کی شاعری اور افسانے آج بھی سننے والوں کو محسور کر دیتے ہیں۔ معروف شاعر اور افسانہ نگار ان انشاء کی 37 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے اور ادبی حلقوں کی جانب […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری پر ولن کے کردار میں کئی برسوں تک راج کرنے والے عظیم فنکار امریش پوری کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے ہیں۔ ان کی بے مثال اداکاری کا جادو آج بھی مداحوں کے دلوں میں گھر کئے ہوئے ہے۔ 1932ء میں بھارتی پنجاب کے علاقے جالندھر […]
سان دیاگو (جیوڈیسک) ڈاکار ریلی کا چھٹا مرحلہ قطر کے ناصر العطیہ نے جیت لیا، مجموعی برتری بھی قطری ڈرائیور کے پاس ہے، ڈاکار ریلی میں شرکا کو آنٹوفاگستا سے آئیکک تک 318 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا، قطر کے ناصر العطیہ نے چھٹے مرحلے میں بھی سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے، ریس اپنے […]
کراچی (جیوڈیسک) پینٹ اینگولر کپ میں طوفانی بولنگ کرنیوالے سہیل خان کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا ہے، سہیل خان ورلڈ کپ میں پاکستانی اسکواڈ کا حصہ بھی ہیں۔ فاسٹ بولر سہیل خان نے پینٹ اینگولر کپ میں سندھ نائٹس کی نمائندگی کی اور دو میچز میں طوفانی اسپیل سے دس وکٹیں حاصل کیں سلیکشن کمیٹی […]
ڈہرکی (جیوڈیسک) سندھ کے علاقے ڈہرکی میں فاؤنڈیشن پاور پلانٹ سے جبری برطرف کیے گئے ملازمین نے احتجاجی کیمپ قائم کر دیا ہے۔ ڈہرکی میں فاؤنڈیشن پاور پلانٹ سے دو درجن سے زائد ملازمین کو جبری برطرف کیے جانے پر ساتھیوں اور مزدوروں نے احتجاج شروع کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اب موبائل فون کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے کیونکہ فی سیٹ پر 200 روپے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ جس میں انڈر انوائسینگ کے عنصر سے بچنے کیلئے موبائل فون سیٹز پر […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی وزیراعظم مینوئل ولاس نے حملے میں انٹیلی جنس کی ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے جب کہ القاعدہ نے مزید حملوں کی دھمکی دے دی ہے۔ فرانسیسی وزیراعظم مینوئل ولاس نے اعتراف کیا کہ پیرس حملے کے بارے میں انٹیلی جنس بری طرح ناکام رہی، کسی انٹیلی جنس ایجنسی نے حکومت کو حملے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا کہ ڈینگی کنٹرول پروگرام کی طرز پر دہشتگردی کنٹرول نہیں ہوگی، جن مدارس کا دہشت گردانہ سرگرمیوں سے تعلق نہیں انہیں انسپکشن سے نہیں گھبرانا چاہئے۔ اسلام آباد میڈیا سیل کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک راولپنڈی کے رہنمائوں سردار منصور خان، نعیم سلطان کیانی، غلام علی خان عاقل ستی نے امام بارگاہ پر خود کش دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی سفاکانہ کارروائیاں جاری ہیں مگر حکومت دہشت گردی کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، انہوں […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) مختلف مقامات سے دو نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علاقہ گوہد پور چوک سے 55 سالہ نامعلوم لاوارث شخص کی نعش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی لگتا ہے اور اسکی موت سردی کی شدت کے باعث ہوئی ہے۔ دوسری طرف تھانہ ڈنگہ کے گاؤں جانی […]
گکھڑ منڈی (جیوڈیسک) پولیس کو دھمکیاں دینے کے الزام میں دولہا سمیت 31 افراد کے خلاف مقدمہ درج، ورثاء کا روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ گکھڑ پولیس کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ اشتہاری خرم چیمہ منیب حسن کی مہندی کی تقریب میں موجود ہے جس پر پولیس نے ریڈ کیا اور اونچی […]
جلالپور جٹاں (جیوڈیسک) ہزاروں روپے وٹک، 2 پستول اور ڈیجیٹل کنڈا بھی قبضہ میں لے لیا گیا 2 منشیات فروش گرفتار، 6 کلو سے زائد چرس اور ہزاروں روپے کی وٹک برآمد کر لی گئی۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی جلالپور جٹاں مجاہد عباس نے دوران پریس کانفرنس بتایا کہ پولیس نے چھاپہ مار کر […]
ڈسکہ (جیوڈیسک) زہریلا کھانا کھانے سے خاتون بے ہوش ہو گئی۔ موضع بھولا موسیٰ کی خاتون (ا) رات کا کھانا کھاتے ہی بے ہوش ہو گئی جس کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال لایاگیا جہاں پر ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے بتایا کہ خاتون نے جو کھانا کھایا ہے اس میں کوئی زہریلی چیز ملی […]
کھاریاں (جیوڈیسک) اے سی ڈاکٹر افشاں رباب نے کراڑیوالہ کے میاں خاں ولد راجے خاں کو مہنگے داموں یوریا کھاد فروخت کرنے اور مین بازار کھاریاں کے 5 دکانداروں کو ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر تھانہ صدر کھاریاں میں مقدمہ درج کرواکے حوالات میں بند کروا دیا۔
سرگودھا (جیوڈیسک) معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے 2 شمالی میں محمد انوار اور شہزاد عظیم کی کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس کے کچھ دیر بعد انوار دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مسلح ہو کر آ گیا اور اندھا دھند […]
سرگودھا (جیوڈیسک) پولیس نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ مار کر عصمت فروشی کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیاجبکہ 4فرار ہو گئے۔ گرفتار ہونیوالوں میں وقاص، فوزیہ، ثناء شامل ہیں جبکہ احد اور اس کے تین ساتھی فرار ہو گئے۔
سرگودھا (جیوڈیسک) پی ٹی آئی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر راؤ راحت علی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی کوششوں سے عوامی شعور بیدار ہوا ہے اور لوگ اپنے حقوق کے حق کیلئے دھرنے دینے لگے۔ پل کی تعمیر کیلئے دھرنا دیا گیا تو ارکان اسمبلی کو ہوش آگیا۔
سرگودھا (جیوڈیسک) جس پر شہری سراپا احتجاج بن گئے ہیں مختلف علاقوں اقبال کالونی چوک فیکٹری ایریا جناح کالونی’ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن استقلال آباد’ رحمانپورہ اولڈ سول لائن میں عوام جس میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے نے محکمہ سوئی گیس حکام کے خلاف سخت احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی’ […]
تحریر: اقرا سیف میرا قلم جو بہت تیزی سے چلتا ہے آج اس کالم کو دیے گئے عنوان کو دیکھ کر چلنے سے انکاری ہے لفظ جیسے غم کی اڑتی دھول میں کہیں کھو سے گئے ہیں اور میں خود جو حروف تہجی کو توڑ مروڑ کر اسے برتنے کا فن جانتی ہوں آج بالکل […]
تحریر:،فیصل شامی ہیلو ، میرے پارے پارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں ،، امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے لیکن ، لیکن،، دوستوں ہم کیا بتلائیں حال آپکو اپنے دل کا کہ کیا حالت ہے کیسی کیفیت طاری ہے ہم پر کیسے بیان کریں جی ہاں سوچ رہے ہیں آپ کو کیسے بتلائیں اور کیا کیا […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈاکٹر محمد عظیم چوہدری سے) محلہ بخشی پارک میں ترقیاتی کام بڑی تیزی سے شروع ہوا لیکن اس کا م کو نظر لگ گئی یا ٹھیکدار کے غبارے سے ہوا نکل گئی ابھی ایک گلی آدھی بھی نہیں بنی تھی کہ ٹھیکدار اپنا بوریا بستر لپیٹ کرر فوچکر ہو گیااور تقریبا 10,12دن […]
الطاف حسین کا الٹی میٹم نظر انداز، ایم کیو ایم کا کل بھی یوم سوگ کا اعلان۔ الطاف حسین نے وزیر اعلی کو باہر آنے کیلیے 15 منٹ کی مہلت دی تھی۔ وزیراعلی تعزیت اوت قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائیں، الطاف حسین۔
کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس میں مسلح ملزموں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ہائی کورٹ کے وکیل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کے علاقے میں جمعے کی شب مسلح ملزموں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ہائی کورٹ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمات میں گرفتار کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 کارندوں علی حیدر، رشید اقبال، انور علی اور سلطان علی کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ ہفتے کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2 […]