سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں نامعلوم افراد کی جانب سے مچھلیوں کا شکار کر نے کے لیے زہریلا کیمیکل نہروں میں ڈال دیا گیا، ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں، انتظامیہ اور محکمہ فشریز خاموش تماشائی، مقامی لوگ مچھلیاں پکڑ کرگھر لے جانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کے قریب دریا ئے سندھ سے نکلنے […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی واراکین زونل کمیٹی نے کہا ہے کہ نام نہاد اسلامی جماعتیں طالبان دہشت گردوں کے تحفظ کے لئے 21 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کررہی ہیں، مشترکہ بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ جہاد کے نام پر نوجوانوں کو گمراہ کرنے والوں کی […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) فورتھ ایڈیشنل سیشن جج حیدرآباد کی عدالت نے 3 سالہ بچے کو والد کی تحویل میں دیتے ہوئے ماں کو بچے کی حوالگی کیلئے سول عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے، فاضل عدالت میں خاصخیلی محلے مکی شاہ روڈ کی رہائشی خاتون فخر عالم نے درخواست دائر کی تھی، درخواست گزار […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ سانحہ پشاور نے پوری قوم کو متحد کر دیا، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے پوری قوم اس وقت ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عہدہ اور اختیارات درحقیقت انسان کی آزمائش ہیں، لوگ ہمیشہ انہی کو یاد رکھتے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی جانب سے لاہور میں بین الاقوامی معیار کا کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے جس کا سنگ بنیاد ایک ماہ کے اندر رکھ دیا جائے گا۔ یہ بات مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے گزشتہ روز […]
لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالرشید نے کہا ہے کہ اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں پنجاب میں بے روز گاری کا خاتمہ اور خوشحالی نام نہاد منصوبوں سے نہیں بجلی گیس کی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے سے آئیگی۔ اپنے […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیاسی مفاہمت کے ذریعے ملٹری کورٹس کے قیام کا فیصلہ درست سمت کی جانب ایک اہم قدم ہے جسکے ذریعے قانون کی طاقت سے ان دہشتگردوں اور دہشتگردی کا ملک سے صفایا کیا جائے گا۔ انہوں نے […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پولیس مشتاق احمد سکھیرانے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے پیش نظر کوئیک رسپانس فورس کے اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر کارروائی کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ حکومت پنجاب کی طرف سے سکولوں کی سکیورٹی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حادثے میں چند ہی افراد اپنی جان بچا سکے ہیں، وزیراعلی نے فوری امداد اور ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہناتھا کہ حادثے کا شکار لاشیں بری طرح جل چکی ہیں، صرف چندہی افراد جان بچا سکے۔ انہوں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے شکار جانیوالی بس کو درپیش آنیوالے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جناح اسپتال کے باہر بدقسمت خاندان کے لواحقین کی آہ وبکا۔ متاثرہ خاندان کے لواحقین کا کہنا تھا کہ اس حادثے نے ان کی دنیا اجاڑ دی ہے۔
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم کے کارکنوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا واقعات کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے گی اور انکوائری رپورٹ کی روشنی میں جو قصوروار پایا گیا اس اہلکار کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ وزیر اعلی سندھ نے ایم کیو ایم کے کارکنوں […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کا مقتول کارکنوں کی میتیں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے رکھ کر احتجاجی مظاہرہ جاری کئی گھنٹوں سے جاری ہے۔ مظاہرین سے ٹیلی فونک خطاب میں قائد تحریک الطاف حسین نے دھرنے کے شرکاء سے سوال کیا کہ متحدہ کے کارکنوں سے دشمنوں سے بھی بدتر سلوک کیوں کیا جاتا […]
ماہ ربیع الاول سرکار دو عالم کی ولادت با سعادت کا مہینہ ہے اس مہینے میں دو جہانوں کے مالک نے کائنات بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ماہ ربیع الاول سرکار دو عالم کی ولادت با سعادت کا مہینہ ہے اس مہینے میں دو جہانوں کے مالک نے کائنات میں اپنا قدم رکھا جہالت میں […]
تحریر :وقارانساء جس وقت پوری انسانیت گمراہی کے اندھیروں ميں بھٹک رہی تھی اللہ تبارک تعالی نے انسانیت پر رحم فرمایا اور اپنا خاص کرم کیا کہ اپنے حبیب کی ذات اقدس کو تخليق کیا اور دونوں جہانون کے لئے رحمت بنا کر بھيجا حضرت محمدۖ کی ذات اقدس ایک جامع اور کامل ہستی ہے […]
تحریر : ایم سرور صدیقی تاریخ بتاتی ہے قدیم ادوار میں غلاموں کی منڈی لگا کرتی تھی خریدار برہنہ ،نیم برہنہ ”سودا”دیکھ کرمال کی قدرو قیمت کا اندازہ لگاتے ان کی جانب فحش جملے اچھالتے۔۔ خوبصورت لونڈے، متناسب بدن لڑکیاں، جفا کش مرد اور خواجہ سراکی قیمت اچھی مل جایا کرتی تھی یونانی تہذیب سے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ذہین سائنسدان کے غیر معمولی کارنامے لیے نئی سائنس فکشن فلم’’اینٹ مین Ant Manکا پہلا ٹریلر جاری ہوگیا۔ فلم 17 جولائی کو ریلیز ہوگی۔ سنسنی اور خوف زدہ کردینے والی فلمیں پسند ہے تو خوش ہوجائیں، کیونکہ ہالی وڈ کی نئ ڈراما ہارر فلم دی لزارس ایفیکٹ The Lazarus Effect کی جھلکیاں […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) رومانس اور کامیڈی کے دیوانوں کیلئے مزاح سے بھرپور فلم ایکسیڈینٹل لو کا پہلاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈیوڈ او رسل کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی ایک ویٹریس کے گرد گھومتی ہے جو ایک نوجوان سینیٹر کی محبت میں گرفتار ہوجاتی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کہتے ہیں کہ اگر ورلڈ کپ میں موقع ملا تو بھارت کے خلاف موہالی جیسی کارکردگی دہرائیں گے مگر اس بار میچ کا نتیجہ مختلف ہوگا۔ وہاب ریاض کا مزید کہنا ہے کہ اگر بھارتی بیٹس مین چھکے مارنا جانتے ہیں توہم چھکے چھڑانا بھی جانتے ہیں، بھارت […]
کینبرا (جیوڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے سابق اولمپک چیمپئن سائمن امان اِسکی اِنگ کے دوران سو میٹر سے زائد چھلانگ لگاتے ہوئے زخمی ہوگئے۔ دو مرتبہ اِسکی چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے 33 سالہ سائمن امان سائمن آسٹریا میں اِسکی اِنگ کرتے ہوئے، ایک سو35 میٹر طویل چھلانگ لگاتے ہوئے سائمن توازن برقرار نا رکھ […]
لندن (جیوڈیسک) عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاری ہے جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت مئی 2009ء کے بعد سے پہلی بارکم ہوکر 50 امریکی ڈالرفی بیرل ہو گئی ہے۔ بدھ کو ہونیوالی تجارت کے ابتدائی رجحان کے پیش نظرتیل کی قیمت میں فی بیرل ایک ڈالرسے بھی زیادہ کمی واقع […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر تجارت خرم دستگیر خان آج ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان اور ٹی ڈی اے پی حکام سے خریدی گئی کپاس اور دبئی میں منعقد ہونے والی عالیشان پاکستان تجارتی نمائش سے متعلق بریفنگ لیں گے۔ ترجمان وزارت تجارت عتیق الرحمان کے مطابق وزیرتجارت خرم دستگیر خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) مختلف الزامات کے تحت متعدد افراد گرفتار کر لئے گئے سیالکوٹ کے علاقہ چائنہ چوک سے نشہ میں غل غپاڑہ کرنے والے سجاد اور وحید موضع گنہ کلاں سے لائوڈسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر عدیل، اکبر آباد سے حافظ شہباز، ہری پور سے حافظ خاور اور کرم آباد سے فرقان اور […]
وزیرآباد (جیوڈیسک) غلط اندراج کے باعث امداد نہ ملنے پر متاثرین سیلاب کا وزیرآباد کے کچہری چوک میں احتجاج، امدادی رقم بینک کو موصول لیکن بغیر نادرا تصدیق کے تقسیم نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی انتظامیہ اورپٹواریوں نے حالیہ سیلاب کے متاثرین کی فہرست تیار کی تو اس میں بعض کے نام غلط […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) تھانہ ماڈل ٹائون پولیس نے بتایا کہ محلہ نور باوا، محلہ اسلام آباد سمیت گردونواح کے علاقوں میں پولیس گشت بڑھا دیا گیا ہے پولیس کی ٹیمیں یہاں مختلف اوقات میں گشت کرتی ہیں جس کی وجہ سے ڈکیتی و راہزنی کی وارداتیں کم ہوگئی ہیں۔ حالیہ دنوں میں دھند کے باعث کچھ […]