سرگودھا (جیوڈیسک) ضلع بھر کے 80 فیصد دیہی علاقوں میں نہروں کی بندش کو 10 گزر نے کے باوجود بھل صفائی مہم شروع نہ ہونے سے زمینداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ حکومت کی جانب سے بھل صفائی کے لئے نہریں بند کر دی گئیں مگر ان کی صفائی کا عمل اکثر علاقوں میں […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) شہریوں نے ڈھڈی والہ میں میڈیکل سٹورز سے بھتہ وصول کرنیوالے محکمہ صحت کے دو جعلی افسران کو پکڑ کر درگت بنا کر حوالہ پولیس کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ڈھڈی والہ میں دو افراد خود کو محکمہ صحت کے کاڈاکٹر ظاہر کر کے میڈیکل سٹورز مالکان کے لائسنس اور ادویات کی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) منیجنگ ڈائریکٹر واسا انجینئر سید زاہد عزیز نے کہا ہے کہ زندگی خدا کی دی ہوئی امانت ہے۔ صحت اور صفائی کے اصولوں پر عمل کرنے سے ہم خدا کی اس امانت کو محفوظ اور خوشگوار بنا سکتے ہیں۔ کوئی بھی منصوبہ اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتا جب تک کمیونٹی […]
کراچی (جیوڈیسک) جہاں تک میری شادی کا تعلق ہے، جب ہوگی تو سب کو پتا چل جائے گا، تہذیبی و ثقافتی روایات اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ ہم شادی جیسی خوشی کو خفیہ رکھیں۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے مقامی مال کی جانب سے منعقدہ انٹر ٹین منٹ شاپنگ فیسٹیول 2015 […]
لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا ہے کہ 18 جنوری کو عمران خان احتجاج سمیت جو بھی فیصلہ کر ینگے ہم مکمل تیار ہیں، حکمرانوں کو کسی بھی صورت دھاندلی کی تحقیقات سے بھاگنے نہیں دیں گے، عوام عمران خان اور تحر یک انصاف کے ساتھ ہیں، سردیوں میں بھی […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ ٹریفک کی روانی میں مزید بہتری کے لئے موٹر سائیکل سواروں کو بائیں لین میں چلانے کے لئے پہلے مرحلے میں اہم شاہراہوں پر 325 ٹر یفک کونیں لگا دی گئی ہیں۔پہلے مرحلے میں استنبول چوک سے ٹولنٹن چوک ،پل نہر مال […]
لاہور (جیوڈیسک) سی سی پی او محمد امین وینس نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نیشنل ایکشن پروگرام پر عمل درآمد کے لیے ہمیں جذبہ جہاد سے سرشار ہو کر کام کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں مذہبی منافرت پر مبنی مواد، آڈیو ویڈیو سی ڈیز، اشتعال انگیز […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی جانب سے جاری طویل اور تھکا دینے والی انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہو جائے گی جس کے بعد کوئی امیدوار ووٹرز کو متاثر کرنے کے لئے ان سے براہ راست رابطہ نہیں کر سکے گا۔ پولنگ 10 جنوری […]
بچیکی (جیوڈیسک) نامعلوم ملزموں نے 50 سالہ شخص کو قتل کر کے نعش گلی میں پھینک دی۔ تفصیلات کے مطابق محلہ فاروق آباد کے رہائشی زاہد اقبال عرف پپو کو گزشتہ شب نامعلوم ملزموں نے بہانے سے گھر سے بلوایا اور سر میں گولی مار کرقتل کر دیا۔نعش کو گلی میں پھینک کر فرار ہو […]
تحریر : ممتاز ملک 26 دسمبر 2014 بروز جمعہ کی صبح مجھے اپنی پیاری دوست اور نامور ڈینش رائٹر محترمہ صدف مرزا صاحبہ کیساتھ پیرس میں پاکستانی ایمبیسی جانا تھا جہاں ہمارا سفیر پاکستان جناب غالب اقبال صاحب کیساتھ ملاقات کا وقت طے تھا ۔ ہم لوگ وقت مقررہ پر وہاں پہنچے ۔ مرکزی گیٹ […]
اسلام آباد(شہیر حیدر ملک) پیرس میں گستخانہ خاکے بنانے والے کو قتل کر دیا گیا ہے، اور تمام مسلم امہ کو مبارکباد دی جاتی ہے۔ اور اے ٹی آئی کا 8 جنوری کو یوم تشکر منانے کا اعلان۔
تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر مٹھی میں پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے شاہی قافلے نے علاقہ مکینوں پہ دھاک بٹھا دی۔36 گاڑیوں کے جلوس میں آنے والے سابق صدر 52 گاڑیوں کے ہجوم میں ہیلی پیڈ گئے مگر اسپتال میں مرنے والے بچوں کے لواحقین ان کی راہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کہتی ہے ساری باتیں مان لیں، تحریک انصاف کہتی ہے کہ ایک بات نہیں مانی گئی، دونوں سچ بول رہے ہیں تو مذاکرات میں تیسرا فریق بٹھالیں، پیپلز پارٹی تیار ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ […]
بحرین (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات ہوئی،جس میں دونوں رہنماوں نے دو طرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کے امور پربات چیت کی۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان میں میڈیکل کالج قائم کرنے کی شاہ بحرین کی پیشکش کا خیرمقدم کیا اور ساتھ ہی بحرین کے شاہ کو […]
کراچی (جیوڈیسک) موسیقی سے دلی لگاؤ رکھنے والے خصوصی بچے حسن کی زندگی پر لکھی جانے والی اثر انگیز کتاب سونگ ان ہزسول کی تقریب رونمائی میں ادبی، سماجی اور سیاسی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مشہور کالم نگار اور تجزیہ کار ایس ایم شاہد نے اپنی کتاب کا عنوان سونگ ان ہزسول […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں نامعلوم افراد بغدادی تھانے پر کریکر پھینک فرار ہوگئے، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے تھانے پر ہینڈ گرنیڈ پھینکا اور فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پیرس میں مقامی جریدے کے دفتر پر مسلح دہشتگردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذ مت کی ہے۔الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم بلا امتیاز رنگ ونسل، مذہب، زبان، علاقے، جنس حتیٰ کہ تمام مذاہب کا کھلے دل سے احترام کرتی ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) لیاری گینگ وارکے اہم رکن عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے پاکستانی وزارت خارجہ کا خط پاکستانی سفارت خانے کو موصول ہو گیا ہے جس کے بعد پاکستانی سفارتخانہ درخواست یواے ای حکام کو بھیجے گا۔ عزیر بلوچ کو آج رات یا صبح ایک بار پھر ابوظبی کے حکام کے حوالے کیا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ وہ انسداد دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے ، تاہم مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے قانونی تقاضوں کو پورا کرنا ہوگا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں ملٹری […]
لاہور (جیوڈیسک) دو ہزار ایک میں فرقہ وارانہ فسادات میں ملوث اور ایک قتل کے مجرم اکرام الحق عرف لاہوری کو پھانسی دیئے جانے کا معاملہ ، اکرام الحق کے اہل خانہ نے مقتول کے لواحقین سے صلح نامہ پیش کر دیا، مجسٹریٹ نے فریقین کو طلب کرلیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں مجرم اکرام الحق […]