لاہور (جیوڈیسک) کاظم علی ملک پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118 سے متعلقہ دھاندلی کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی ہے۔ فاضل ٹربیونل نے آئندہ پیشی پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حامد زمان کی جانب سے دائر ایک متفرق درخواست پر (ن) لیگ کے امید […]
لاہور (جیوڈیسک) سی سی پی او کیپٹن (ر) امین وینس اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر لاہور پولیس نے شہر میں پولیس ملازمین کے بچوں کیلئے پولیس پبلک سکول بنانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا کہ لاہور پولیس […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن حکام نے دوحہ اور دبئی سے ڈی پورٹ ہو کر آنیوالی خاتون شمائلہ صدف اور رضا کو گرفتار کر لیا اور قانونی کارروائی کیلئے انہیں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں ساؤتھ افریقہ سے ڈ یپورٹ ہو کر آنے والے احمد […]
کھڈیاں خاص (جیوڈیسک) مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دودھ فروش کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں سوڈیوالہ کا رہائشی دودھ فروش جاوید عرف جج گزشتہ رات گاؤں تارا گڑھ سے واپس گاؤں جا رہا تھا کہ سوڈیوالہ مائنز کے قریب مزاحمت پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے […]
تحریر: مجیداحمد جائی میں ملتان کی مشہور پریس پر کھڑا تھا۔ مجھے اپنے دوست کی شاعری کی کتابیں اٹھانی تھیں۔ کاریگر اردگرد کے ماحول سے بے نیاز اپنے کام میں مصروف تھے۔کتابیں تیاری کے مراحل سے گزر رہی تھیں۔ مجھے کچھ دیر انتظار کرنے کا کہا گیا۔سو وقت کی نزاکت تھی میں اردگرد کا جائزہ […]
تحریر:محمداعظم عظیم اعظم آج ہندوستان کے ہندوو¿ں سمیت وہاں آباد بہت سی قوموں میں انتہائی متنازع رہنے والے ہندوستانی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے مُلکی دفاعی بجٹ میں یکمشت چارارب ڈالرکا جس طرح سے اضافہ کیاہے آج اِن کی حکومت کا یہ عمل کسی سے ڈھکاچھپانہیں رہاہے کہ اُنہوں نے یہ سب کچھ کیوں اور کس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بل گیٹس نے ٹیلی فون کیا اور خیبر پختونخوا میں صحت کا انصاف مہم کی تعریف کی۔ بل گیٹس نے بچوں کو پولیو سے بچاو کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق چیئرمین بل گیٹس فاونڈیشن نے آرمی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ارکان اسمبلی بھیڑ بکریوں کی طرح بک رہے ہیں، لوگوں کو بچانے کے لئے ہم قوانین میں کتنی ترمیم کریں گے اور آئین کا حلیہ بگاڑیں گے۔ ہمیں آئین نہیں لوگوں کو درست کرنا ہوگا۔ اکرم خان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کی کمی پر قابو پانے اور نیوکلیئر انرجی کی ضروریات پورا کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں ایٹمی پاور پروگرام اور دیگر اہم منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کا خطاب میں […]
کراچی (جیوڈیسک) غیرملکی جریدے نے کراچی کو سستا ترین شہر قرار دے دیا ہے۔ سنگاپور کو اس سال بھی مہنگا ترین شہر ہونے کا اعزاز حاصل رہا۔ پچاس روپے میں بھوک مٹائے۔ اسی روپے میں اچھا لباس میسر آئے اور تین سو روپے میں سارے دن کے لیے مزدور مل جائے۔ تفصیلات کے مطابق غیر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نابینا افراد کا پنجاب اسمبلی احاطہ اور مال روڈ پر دو دن سے جاری رہنے والا احتجاج ختم ہوگیا ہے، مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیئے گئے۔ پیر کی صبح دس بجے پنجاب بھر کے نابینا افراد اپنے مطالبات کے حق میں اسمبلی ہال کے سامنے جمع ہوگئے تھے اور انہوں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے جناح اسپتال سے ایک خاتون نومولود بچہ اٹھا کر رفوچکر ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ اور بچے کی تلاش شروع کردی ہے۔ نومولود بچے کے اہل خانہ کے مطابق گوجرانوالہ کے رہائشی عامر نے منگل کی صبح اپنی اہلیہ کو جناح اسپتال میں داخل کرایا، ساڑھے تین بجے ان […]
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ روز کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں دو افراد پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلستان جوہر بلاک ون میں دو افراد اپنے گھر میں داخل ہوتے ہیں، اس […]
چترال (جیوڈیسک) دریائے مستوج چترال میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا ہے، دریا کے پانی سے مصنوعی جھیل وجود میں آنے سے قریبی آبادی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ چترال شہر اور گرد و نواح میں شدید بارشوں کی وجہ سے دریائے مستوج میں رشن کے مقام […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حلال ڈویلپمنٹ ایجنسی کے چئیرمین جسٹس (ر) خلیل الرحمن خان نے کہا ہے کہ 10 اور 11 مارچ کو چوتھی عالمی حلال کانفرنس و نمائش منعقد کی جائے گی۔ لاہور پریس کلب میں خلیل الرحمن خان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستانی کاروباری طبقہ اور حکومت مل کر بین الاقوامی تقاضوں کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بڑھانے کا حکومتی فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں عمر ایوب کی زیر صدارت اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 27 فی صد کرنے کے حکومتی فیصلے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی نے ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں تقریبا ً100 فیصد اضافے کی سفارش کردی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ارکان اس وقت الاؤنسز سمیت 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ لے رہے ہیں، جسے بڑھا کر 83 ہزار روپے کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ارکان کی بنیادی […]
کراچی (جیوڈیسک) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں۔ الطاف حسین نے نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ملک کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ قومی اسمبلی کے انیسویں سیشن میں سینیٹ انتخابات کے علاوہ ملک کی موجودہ سیاسی و سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر امور پر بحث ہوگی۔ اسمبلی کا اٹھارہواں سیشن 2 فروری سے 13 فروری تک جاری رہا۔
اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیراعظم نواز شریف، سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر آج سعودی عرب کے دو روزہ دورے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہ سلمان بن عبد العزیز سمیت اعلی سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جس میں دو طرفہ دلچسپی کے امور سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا […]
تحریر: ضیغم سہیل وارثی مان لیتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں بہت سی خر ابیاں رچ بس گئی ہیں ،وقت لگے گا ،یہ بھی منظو ر ،مگر حر کات سے محسو س ہو تا ہے کہ کو ئی کتنا اچھا جا رہا ہے ،خا ص طور پر جب سو چ ظاہر ہو تی ہے ،یا […]
تحریر:حفظ محمد فیصل خالد بلا شبہ یہ حقیقت تو کسی عقلی و نقلی دلیل کی محتاج نہیں کہ دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان نے جو قربانیاں دیں ہیں انکی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔ ماضی تاحال پاکستان انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے جس انداز میںکوشاں رہا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔اور پاکستان […]
بہاولپور (جیوڈیسک) بہاولپور میں مبینہ طور پر دو گرفتار ڈاکو، پولیس حراست سے چھڑانے کے لئے آنے والے اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دو گرفتار ڈاکوؤں محمد رضا اور احمد رضا کو اسلحہ برآمد کرنے کے لئے لے جایا جارہا تھا۔ درباہ محل کے قریب مبینہ طور پر ڈاکووں […]