لاہور: سزائے موت کے قیدی اکرام الحق کی سزا سے پیلے ڈرامائی موڑ

لاہور: سزائے موت کے قیدی اکرام الحق کی سزا سے پیلے ڈرامائی موڑ

لاہور: سزائے موت کے قیدی اکرام الحق کی سزا سے پیلے ڈرامائی موڑ۔اکرام الحق کے اہل خانہ نے مقتول کے لواحقین سے صلح نامہ مجسٹریٹ کو پیش کر دیا۔

.....................................................

لاہور: واپڈا کے گرڈا سٹیشن میں فنی خرابی ، مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

لاہور: واپڈا کے گرڈا سٹیشن میں فنی خرابی ، مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

لاہور: واپڈا کے گرڈا سٹیشن میں فنی خرابی ، مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل۔ ائیر پورٹ پر صبح پونے 5 بچے سے تمام لائیٹس بند ، ائیر پورٹ زرائع۔

.....................................................

اورنگی میں ڈکیتی ناکام بناتے ہوئے اہلکار جاں بحق، ڈاکو گرفتار

اورنگی میں ڈکیتی ناکام بناتے ہوئے اہلکار جاں بحق، ڈاکو گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنانے کے دوران اسپیشل برانچ کا ایک پولیس اہلکار جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا جبکہ پولیس نے ڈاکو کو بھی شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ اظفر مہیسر کے مطابق اورنگی ٹائون میں بنارس پل کے قریب ڈکیتی […]

.....................................................

چین ڈورنز برآمد کے لیے تیار، پاکستان برآمد کا خواہشمند

چین ڈورنز برآمد کے لیے تیار، پاکستان برآمد کا خواہشمند

کراچی (جیوڈیسک) چینی میڈیا کے مطابق چین ملٹری ڈورنز کی برآمد شروع کرنے والا ہے۔ پاکستان چینی ملٹری ڈرونز کا بنیادی صارف ہے، اس وقت پاک فوج کے استعمال میں چینی ساختہ ملٹری ڈرونز سی ایچ ون ہیں ،جب کہ بیجنگ اور اسلام آباد کے درمیان ڈرونز سی ایچ فو ر کی برآمد پر بات […]

.....................................................

بلوچستان : مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار جاں بحق، 5 زخمی

بلوچستان : مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار جاں بحق، 5 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع آواران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 لیویز اہلکار جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آواران کی تحصیل جھاو میں پیش آیا۔ اوتھل سے تنخواہ لیکر آواران جانے والی لیویز کی گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ […]

.....................................................

جعفرآباد میں 6 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

جعفرآباد میں 6 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

نصیر آباد (جیوڈیسک) جعفرآباد کے علاقے ڈگی میں 6 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔ دھماکے سے متاثرہ لائن سے جعفرآباد، نصیر آباد اور ملحقہ علاقوں کو گیس کی سپلائی ہوتی تھی جو کہ معطل ہوکر […]

.....................................................

قومی اسمبلی اور سینٹ میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری

قومی اسمبلی اور سینٹ میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری

تحریر: حبیب اللہ قومی اسمبلی اور سینٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئین میں اکیسویں ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں 247ارکان جبکہ سینٹ میں 78ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔ […]

.....................................................

ہمارا نظام انصاف

ہمارا نظام انصاف

تحریر۔روہیل اکبر فوجی عدالتوں کی ضرورت نہ پڑتی اگر ہمارے ادارے اپنی اپنی سمت اور دائرہ کارکے اندررہتے ہوئے کام کرتے مگر بدقسمتی سے ہمارے اداروں کے اندر بیٹھے ہوئے مفاد پرست افسران نے اپنی ترجیحات بدل لی پسند اور ناپسند کے بعد رشتہ داریاں اور پھر دوستیاں ان سب چیزوں نے پاکستان کی بنیادوں […]

.....................................................

دین اسلام کا مزاج یہ ہے کہ وہ لاقانونیت اور انارکی کو سخت ناپسند کرتا ہے

دین اسلام کا مزاج یہ ہے کہ وہ لاقانونیت اور انارکی کو سخت ناپسند کرتا ہے

وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) دین اسلام کا مزاج یہ ہے کہ وہ لاقانونیت اور انارکی کو سخت ناپسند کرتا ہے اور اپنے ماننے والوں کو ایک اجتماعی نظام کے تحت زندگی بسر کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ دین ہمیں ایسے تمام احکامات اور قوانین میں اپنی حکومت کی اطاعت کی دعوت دیتا ہے جو اللہ تعالیٰ کے […]

.....................................................

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل ریکارڈ 47 اعشاریہ 93 ڈالر فی بیرل رہ گیا ہے۔ عالمی سطح پر خام تیل کی تیزی سے گرتی اس قیمت کے سبب پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید […]

.....................................................

کراچی اسٹاک میں تیزی، 100 انڈیکس میں 140 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک میں تیزی، 100 انڈیکس میں 140 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں ممکنہ کمی کی توقعات پر اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کار سرگرم، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 32 ہزار 800 پوائنٹس کی تاریخی سطح بھی عبور کرگیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا آغاز مثبت انداز سے ہوا اور ٹریڈنگ کے دوران ایک مقام پر 100 انڈیکس […]

.....................................................

ورلڈ کپ کرکٹ:15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

ورلڈ کپ کرکٹ:15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے لیے ٹیم پاکستان چن لی گئی، سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے نام منظوری کے لیے چیئرمین پی سی بی کو بھیج دیئے گئے ہیں۔ 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان آج کیا جائے گا۔

.....................................................

فیصل آباد میں سعید اجمل کی اکیڈمی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند ہو گئی

فیصل آباد میں سعید اجمل کی اکیڈمی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سعید اجمل کی اکیڈمی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کردی گئی۔ یہ فیصلہ آف اسپنر کی کمشنر، ڈی سی او اور زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات میں کیا گیا، حکام کا موقف تھا کہ موجودہ حالات میں بغیر حفاظتی انتظامات کے اکیڈمی میں آمد ورفت خطرات سے […]

.....................................................

فلم ان دی ہارٹ آف دی سی کا نیا ٹریلر جاری

فلم ان دی ہارٹ آف دی سی کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) سچے واقعے پر مبنی تھرل سے بھرپور ڈرامہ فلم ان دی ہارٹ آف دی سی ( In The Heart Of The Sea) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ران ہاورڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مچھلیوں کے شکار کیلئے سمندر میں جانے والی ایسکس نامی ایک کشتی […]

.....................................................

ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے شادی کرلی

ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے شادی کرلی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیمرون ڈیاز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ کیمرون ڈیاز کے ترجمان کے مطابق 42 سالہ اداکارہ کی شادی 35 سالہ امریکی موسیقار بینجی میڈن سے ہوئی ہے۔ شادی کی تقریب پیر کی رات لاس اینجلس میں کیمرون کے گھر میں منعقد ہوئی۔دونوں […]

.....................................................

کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین افراد ہلاک۔

کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین افراد ہلاک۔

کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین افراد ہلاک۔

.....................................................

آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں کوالیفائنگ رائونڈ کے مزید 3 میچوں کے فیصلے ہوگئے

آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں کوالیفائنگ رائونڈ کے مزید 3 میچوں کے فیصلے ہوگئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر اور نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “کے کوالیفائنگ رائونڈ کے مزید تین میچوں فیصلے ہوگئے ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچ مجاہد نے با آسانی گل بلوچ ملیر […]

.....................................................

نواز شریف نے قائداعظم کی جانشینی کا حق ادا کیا: آصف کرمانی

نواز شریف نے قائداعظم کی جانشینی کا حق ادا کیا: آصف کرمانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف سعید کرمانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے مشکل حالات میں قومی اتفاق رائے پیدا کرکے مدبرانہ قیادت کا ثبوت دیا، قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنایا، وزیراعظم نواز شریف نے قائد کے پاکستان کو بچاکر ان کی جانشینی کا حق ادا کیا، […]

.....................................................

کون کہتاہے، موت آئی تو مر جاؤں گا

کون کہتاہے، موت آئی تو مر جاؤں گا

تحریر : ایم سرور صدیقی سو کر اٹھا محسوس ہوا گھر والوں کی عجب کیفیت ہے چولہے میں دھواں ہے نہ ناشتے کی کوئی تیاری ۔۔میں نے پوچھا اماں! ناشتے میں کیا ہے؟ ۔۔انہوں نے کوئی جواب نہ دیا مجھے لگا جیسے اماں کی آنکھوں میں آنسو ہوں ۔والد صاحب کی طرف دیکھا افسردہ افسردہ […]

.....................................................

مارکیٹ کمیٹی کیخلاف فروٹ و سبزی منڈی کے تاجروں کا مظاہرہ

مارکیٹ کمیٹی کیخلاف فروٹ و سبزی منڈی کے تاجروں کا مظاہرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی الیون فور مارکیٹ کے تاجروں نے فروٹ و سبزی منڈی میں انتظامیہ کی جانب سے مارکیٹ کمیٹی بنائے جانے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، پہلے مرحلے میں روزانہ منڈی میں مظاہرے کیے جائیں گے اور فیصلہ واپس نہ لیے جانے کی صورت میں شٹر ڈائون […]

.....................................................

18 سال سے اشتہاری انسانی سمگلر کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ

18 سال سے اشتہاری انسانی سمگلر کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ایف آئی اے کے تفتیشی آفیسر نے ملزم کلیم اﷲ کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد جمیل بھٹی کی عدالت میں پیش کرکے بتایا کہ ملزم نے 2006 میں مقدمہ کے اندراج کے بعد ضمانت کروا لی اور اشتہاری ہو گیا جسے سمبڑیال کے علاقہ سے گرفتار کیا گیا۔

.....................................................

ضلع کے 88 فیصد تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ناقص قرارانتظامات کاغذوں تک محدود

ضلع کے 88 فیصد تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ناقص قرارانتظامات کاغذوں تک محدود

سرگودھا (جیوڈیسک) عملی اقدامات سست روی جبکہ کاغذی کاروائیاں تیزی سے جاری، ضلع میں نفری اور وسائل کے شارٹ فال کی وجہ سے 88 فیصد سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے حکومتی گائیڈ لائن کے مطابق عملدرآمد نہ ہو سکا، ان میں حساس ترین اور حساس قرار دیئے گئے تعلیمی […]

.....................................................

اندرون شہر موٹر سائکل رکشہ پر پا بندی کا فیصلہ

اندرون شہر موٹر سائکل رکشہ پر پا بندی کا فیصلہ

سرگودھا (جیوڈیسک) ٹریفک کے بہاؤ اور حادثات کو کنٹرو ل کرنے کیلئے اندرون شہر 14 بازاروں میں موٹر سائیکل رکشے 6 سیٹرآٹو رکشوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ، ٹریفک حکام نے سمری ڈی سی او کو ارسال کر دی جس میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا گیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران […]

.....................................................

صنعا:یمن میں پولیس کالج کے باہر دھماکہ 40 سے زائد افراد ہلاک، غیر ملکی خبر ایجنسی