تین روزہ قبل قلعہ سیف اللہ سے اغوا 10 میں سے دو افراد کو گاڑی سمیت قلعہ سیف اللہ میں چھوڑ دیا گیا، سیکیورٹی

تین روزہ قبل قلعہ سیف اللہ سے اغوا 10 میں سے دو افراد کو گاڑی سمیت قلعہ سیف اللہ میں چھوڑ دیا گیا، سیکیورٹی

تین روزہ قبل قلعہ سیف اللہ سے اغوا 10 میں سے دو افراد کو گاڑی سمیت قلعہ سیف اللہ میں چھوڑ دیا گیا، سیکیورٹی۔ رہا کئے افراد میں گاڑی کا ڈرائیور اور ایک طالب علم شامل ہیں۔

.....................................................

ضلع میں 1300 سے زائد سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا منصوبہ

ضلع میں 1300 سے زائد سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا منصوبہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) ضلع میں فارم ٹو مارکیٹ روڈز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 1300 سے زائد سڑکوں کی مرمت، بحالی وکشادہ تعمیر کے منصوبوں پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی طرف سے فراہم کردہ ترجیحات کے تحت منصوبہ بندی کی جائے گی۔ یہ بات ڈی سی اونورالامین مینگل […]

.....................................................

غیر منظور شدہ کالونی کی تشہیر پر مالکان کیخلاف مقدمہ درج

غیر منظور شدہ کالونی کی تشہیر پر مالکان کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد (جیوڈیسک) غیر منظور شدہ ہاؤسنگ کالونی کی تشہیر کر کے فراڈ کرنے پر مشتہرین کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ایف ڈی اے اعجاز لطیف کی طرف سے تھانہ سول لائنز میں ضابطہ فوجداری کی دفعات 420,468,471 کے تحت درج کرائے گئے مقدمہ میں کہا گیا ہے سٹی […]

.....................................................

دہشت گردوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے، لطیف پلیجو

دہشت گردوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے، لطیف پلیجو

حیدرآباد (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر اور نامور قانون دان ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ پہلے بھی آئین میں ترمیم کی گئی مگر اس پر عمل نہیں ہوسکا، 21ویں آئینی ترمیم پر عمل کر کے دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے، فوجی عدالتیں وہاں قائم کی جائیں جہاں دہشت […]

.....................................................

ہمیشہ ہاریوں اور مزدوروں کے مسائل کی جنگ لڑینگے، غنوی بھٹو

ہمیشہ ہاریوں اور مزدوروں کے مسائل کی جنگ لڑینگے، غنوی بھٹو

لاڑکانہ (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی چیئر پرسن غنویٰ بھٹو نے گزشتہ روز المرتضیٰ ہائوس لاڑکانہ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلڈرز مافیا کتنی بھی طاقتور کیوں نہ ہو اور چاہے کسی بھی جماعت سے وابستہ ہو، ہم اس کی شدید مخالفت کرینگے اور ہمیشہ غریب مزدوروں اور ہاریوں […]

.....................................................

دنیا میں اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے معراج الہدیٰ

دنیا میں اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے معراج الہدیٰ

نواب شاہ (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام امن و بھائی چارے کا درس دیتا ہے لیکن ایک سازش کے ذریعے ساری دنیا میں اسلامک فوبیا پھیلا کر اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، گلے کاٹنے اور معصوم بچوں کو بے گناہ قتل […]

.....................................................

اپنا کھویا ہوا مقصد تلاش کریں؟

اپنا کھویا ہوا مقصد تلاش کریں؟

تحریر : شاہ بانو میر آج قرآن پیغامِ ہدایت کے سلسلے میں اہم میٹنگ تھی ٬ جس میں انگلینڈ سے ایڈمن صاحبہ نے سکائپ پے ہم سب سے تفصیلات طے کرنی تھیں کہ کورس کا آغاز اور انداز وقت انتظامات کیسے کئے جانے چاہیۓ٬ حال ہی میں بیٹی کے فرض سے سبکدوش ہونے کے بعد […]

.....................................................

فوجی عدالتیں اور انصاف کے تقاضے

فوجی عدالتیں اور انصاف کے تقاضے

تحریر : عاصم ڈھلوں ایڈووکیٹ 16 دسمبر 1971 ملکی تاریخ میں ایک ایسا دن ہے جسے ہم آج تک نہ بھول سکے اور یہ 16 دسمبر 2014 گزرنے والا سال اس ملک کی در و دیوار کو لہو لہان کرکے گزر گیا سال نو عزم کا سال قرار دیا جا چکا ہے کہ ہم ہر […]

.....................................................

دہشت گرد کا کوئی فرقہ یا مذہب نہیں ہوتا، مفتی ابوہریرہ

دہشت گرد کا کوئی فرقہ یا مذہب نہیں ہوتا، مفتی ابوہریرہ

کراچی (جیوڈیسک) مجلس صوت الاسلام پاکستان کے چیئرمین مفتی ابوہریرہ محی الدین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو مذہب سے جوڑنے سے قومی ایکشن پلان متاثر ہوگا، دہشت گرد کا کوئی جماعت ،فرقہ یامذہب نہیں ہوتا، 21 ویں ترمیم درست اقدام مگر حکومت مذہبی جماعتوں کے تحفظات بھی دور کرے، لاؤڈ اسپیکرکے بے جااستعمال […]

.....................................................

جناح ہسپتال میں بچہ وارڈ کی تعمیر کامنصو بہ

جناح ہسپتال میں بچہ وارڈ کی تعمیر کامنصو بہ

لاہور (جیوڈیسک) جناح ہسپتال میں سہولیات سے مزین بچہ وارڈ تعمیر کر نے کے حوالے سے منصو بہ بند ی کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک شہری نے ہسپتال انتظامیہ کو اس حوالے سے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کیا ہے جبکہ بچہ وارڈ کی تعمیر کے حوالے سے جلد کام شروع کیا جارہا ہے۔

.....................................................

شیخوپورہ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق اور 12 زخمی

شیخوپورہ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق اور 12 زخمی

شیخوپورہ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق اور 12 زخمی۔ جڑوانوالہ روڈ پر کار اور مسافر وین کی ٹکر۔

.....................................................

2014 :پولیس نے 18دہشت گرد، ٹارگٹ کلرز گرفتار کئے

2014 :پولیس نے 18دہشت گرد، ٹارگٹ کلرز گرفتار کئے

لاہور (جیوڈیسک) سال 2014 کے دوران لاہور پولیس نے دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث 18 دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے ان کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنایا۔ ان دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز نے دوران تفتیش جو انکشافات کیے اس کی رو سے ملک کی 25 اہم […]

.....................................................

بھتہ وصولی، ملزم کو 12سال قید، 75 ہزار جرمانہ

بھتہ وصولی، ملزم کو 12سال قید، 75 ہزار جرمانہ

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج رائے محمد ایوب مارتھ نے بھتہ وصول کرنے کے مقدمے میں ملوث طلحہ حسین کو 12 سال قید اور 75 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ملزم کے خلاف تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج تھا۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے مقامی پراپرٹی ڈیلر […]

.....................................................

ننکانہ صاحب: ٹریفک حادثات، 7 افراد زخمی

ننکانہ صاحب: ٹریفک حادثات، 7 افراد زخمی

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ٹریفک کے مختلف حادثا ت میں 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پرمانانوالہ کے قریب تیز رفتار مزدا اور گنے سے لدی ٹرالی کی ٹکرکے نتیجہ میں عدنان، امجد رشید اور افتخار احمد، بچیانہ روڈ پر ظفر وال کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکل آپس […]

.....................................................

دسویں گورو گوبند سنگھ کے 349 ویں جنم پر تقریب کا انعقاد

دسویں گورو گوبند سنگھ کے 349 ویں جنم پر تقریب کا انعقاد

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) سکھ مذہب کے دسویں گورو گوبند سنگھ کے 349 ویں جنم دن کی خوشی میں تقریب کا انعقاد گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں کیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشوا بابا گورونانک کی جائے پیدائش گوردوارہ جنم استھان میں پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے زیر […]

.....................................................

آئینی بل متفقہ طور پر منظور ہونا حق پرستانہ موقف کی کامیابی ہے، الطاف حسین

آئینی بل متفقہ طور پر منظور ہونا حق پرستانہ موقف کی کامیابی ہے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 21 ویں آئینی ترمیم کا بل متفقہ طورپر منظور ہونا ایم کیو ایم کے حق پرستانہ موٴقف کی کامیابی ہے۔ یہ بات الطاف حسین نے نائن زیرو عزیزآباد میں ایم کیو ایم کے تمام شعبہ جات کے […]

.....................................................

بحریہ ٹاؤن کراچی میں دنیا کی بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

بحریہ ٹاؤن کراچی میں دنیا کی بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن کراچی کے شہریوں اور عالم اسلام کے لیے ایک نادر تحفہ پیش کررہا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کراچی میں مسجد نبوی اور مسجد حرام کے بعد دنیا کی سب سے بڑی گرینڈ جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ پاکستان کے عوام کے لئے خوشخبری ہے کہ ملک کی سب سے […]

.....................................................

نواب شاہ:گیس ہیٹر کے باعث گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی زخمی

نواب شاہ:گیس ہیٹر کے باعث گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی زخمی

نواب شاہ (جیوڈیسک) تاج کالونی میں گھر میں گیس ہیٹر کے باعث آگ لگ گئی، جس کے باعث میاں بیوی جل کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آگ ہیٹر کے باعث لگی۔ زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

.....................................................

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب افغان بستی میں فائرنگ کا واقعہ

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب افغان بستی میں فائرنگ کا واقعہ

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب افغان بستی میں فائرنگ کا واقعہ۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

.....................................................

کراچی: ناردرن بائی پاس پر مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی: ناردرن بائی پاس پر مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) ناردرن بائی پاس پر سی آئی ڈی اور کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردو ں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، انچارج سی آئی ڈی خرم وارث کے مطابق ملزمان اسکولوں پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔ ناردرن بائی پاس پر سی آئی ڈی کے انسداد […]

.....................................................

کراچی:4 ماہ پہلے ملنے والی دہشتگردوں کی سرنگ بند کر دی گئی

کراچی:4 ماہ پہلے ملنے والی دہشتگردوں کی سرنگ بند کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) چار ماہ پہلے کراچی میں دہشت گردوں کی بنائی گئی 45 میٹر طویل سرنگ پکڑی گئی،اب اسے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ غوثیہ کالونی کے جس مکان سے سینٹرل جیل تک سرنگ نکالی گئی تھی اسے بھی گرادیا گیا۔

.....................................................

ملتان: کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو کچھ دیر میں پھانسی دی جائےگی

ملتان: کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو کچھ دیر میں پھانسی دی جائےگی

ملتان (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں آج سزائے موت کے 2 قیدیوں کو کچھ دیر بعد پھانسی دی جائے گی، جیل ذرائع کے مطابق سزائے موت کے دونوں قیدیوں کا طبی معائنہ مکمل لیا گیا ہے۔ دونوں مجرموں کا تعلق کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ سے ہے۔احمد علی اور غلام شبیر کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے […]

.....................................................

عمران کےالزامات کو شرائط مان لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، احسن اقبال

عمران کےالزامات کو شرائط مان لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) احسن اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان اگر دھاندلی کے الزامات ٹرمز آف ریفرنس بن جائیں تو جوڈیشل کمیشن قائم کرنے پر تیار ہیں ، عمران خان کے وکیل نے کہا کہ حکومت کو جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر آئین یاد آجاتا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پروگرام آج شاہ زیب […]

.....................................................

پیر محل کی خبریں 6/1/2015

پیر محل کی خبریں 6/1/2015

غیرقانونی اورزائد قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والے گرفتارکروا لیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے )غیرقانونی اورزائد قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والے گرفتارکروا لیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل حافظ نجیب نے صدر بازار میں کاروائی کرتے ہوئے حسین الدین ولد اسلام […]

.....................................................