تعلیمی اداروں کی حفاظت

تعلیمی اداروں کی حفاظت

تحریر: فیصل شامی میرے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے، جی ہاں دوستو ہم بھی خیریت سے ہی ہیں لیکن ہمیں یہ بھی پتہ ہے کہ ہمارے بہت سے ننھے منے سے دوست پریشان بھی ہیں اور حیران بھی ، جی ہاں اور آپ کو بتلاتے چلیں جہاں ہمارے ننھے […]

.....................................................

حافظ آباد: کم گیس پریشر کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

حافظ آباد: کم گیس پریشر کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

حافظ آباد (جیوڈیسک) گیس کے پریشر میں کمی کے خلاف مرد وخواتین نے سوئی گیس دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے افسران کے خلاف سخت نعرہ بازی کی اور کہا کہ افسران چوری شدہ گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لئے چک چٹھہ کے قریب سے مین وال سے گیس بند کر دیتے […]

.....................................................

آٹھ سال سے مطلوب دو ملزم پکڑ لئے

آٹھ سال سے مطلوب دو ملزم پکڑ لئے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ایف آئی اے کی ٹیم نے انسپکٹر شفیق گورائیہ کی قیادت میں دوا نسانی سمگلرز گرفتار کرلئے کلیم اﷲ اور تنویر اختر گزشتہ آٹھ سال سے ایف آئی اے کو مطلوب تھے جس پر ایف آئی اے گوجرانوالہ کی ٹیم نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا ہے۔

.....................................................

سکیورٹی آلات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ , گارڈز بھی مہنگے ہوگئے

سکیورٹی آلات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ , گارڈز بھی مہنگے ہوگئے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں میں سکیورٹی آلات کی تنصیب کا عمل تعطل کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ سکیورٹی آلات کی قیمتوں اور سکیورٹی گارڈز کی طرف سے معاوضہ میں اضافہ سے نجی اداروں کیلئے مہنگے سکیورٹی پلان پر عمل درآمد مشکل ہوگیا ہے۔ بازار میں سی سی ٹی وی کیمرے، […]

.....................................................

مویشی منڈیوں کے دوبارہ ٹھیکے دینے کا فیصلہ

مویشی منڈیوں کے دوبارہ ٹھیکے دینے کا فیصلہ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کی 8 ماڈل منڈی مویشیاں میں دوبارہ ٹھیکیدارانہ نظام راج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا آغاز نئے مالی سال سے ہو گا۔ پنجاب حکومت نے مویشی پالنے والے افراد کو منڈی مافیا کے استحصال سے بچانے کیلئے رواں مالی سال کے شروع میں تمام اضلاع میں قائم منڈی مویشیاں کے ٹھیکہ […]

.....................................................

قاضی حسین احمد امت مسلمہ کا قیمتی سرمایہ

قاضی حسین احمد امت مسلمہ کا قیمتی سرمایہ

تحریر عقیل خان آف جمبر قاضی حسین جماعت اسلامی کو وہ نام ہیں جن سے ہر کوئی واقف ہے۔ قاضی صاحب نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی اور اسکے استحکام کے لیے کام کیا۔قاضی صاحب کی حب الوطنی کی مثال آپ سب کے سامنے ہے۔ ان کی زندگی میں تمام مذہبی جماعتوں پر مشتمل ایک دینی […]

.....................................................

ایکشن تھرلر فلم ٹیکن تھری کا نیا ٹریلر جاری

ایکشن تھرلر فلم ٹیکن تھری کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ایکشن سے بھر پور ٹیکن سیریز کی آخری تھرلر فلم “ٹیکن 3″کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ایکشن فلموں کے شوقین افراد ہوجائیں تیار کیونکہ مار دھاڑ سے بھرپور ٹیکن سیریز کی آخری تھرلر فلم ٹیکن 3 کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ اولیویئر میگاٹن کی ہدایت کاری میں تیار ہونے […]

.....................................................

سال 2014ء پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے خاص کامیابیاں نہ سمیٹ سکا

سال 2014ء پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے خاص کامیابیاں نہ سمیٹ سکا

کراچی (جیوڈیسک) سال 2014ء ویسے تو پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے کچھ خاص کامیابیاں تونہ سمیٹ سکا، تاہم سینما انڈسٹری نے اپنے پیر ضرور مضبوط کئے۔ کئی نئے سینماگھر فلمی صنعت کا حصہ بنے ۔پچھلے سال پاکستانی سینما گھروں میں ہالی وڈ، بالی وڈ اور لالی وڈ کی 90سے زائد فلمیں نمائش کے لئے پیش […]

.....................................................

ورلڈکپ میں محمد عرفان سابق کرکٹر وسیم اکرم جیسی بولنگ کا خواب دیکھنے لگے

ورلڈکپ میں محمد عرفان سابق کرکٹر وسیم اکرم جیسی بولنگ کا خواب دیکھنے لگے

کراچی (جیوڈیسک) محمد عرفان ورلڈ کپ میں وسیم اکرم جیسی کارکردگی دکھانے کا خواب دیکھنے لگے۔ پیسر کا کہنا ہے کہ غیر معمولی لمبے قد کی بدولت اٹھتی ہوئی گیندیں ٹاپ پلیئرز کو بھی الجھن کا شکار کر دیتی ہیں، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی سازگار پچز پر یادگار کارکردگی پیش کروں گا۔ تفصیلات کے […]

.....................................................

پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں مہنگے داموں آن لائن فروخت ہونے لگیں

پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں مہنگے داموں آن لائن فروخت ہونے لگیں

سڈنی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میں 15 فروری کو شیڈول ہائی وولٹیج میچ کی ٹکٹیں انتہائی مہنگے داموں آن لائن فروخت ہونے لگیں۔ یہ اپنی اصل قیمت سے 20 گنا زیادہ نرخوں پر بیچی جا رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اب تک ایسی ٹکٹیں فروخت ہونے کے 60 کے قریب کیسز […]

.....................................................

ایلوس پریسلے کے 2 ذاتی طیارے نیلامی کیلئے پیش

ایلوس پریسلے کے 2 ذاتی طیارے نیلامی کیلئے پیش

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) کنگ آف راک اینڈ رول ایلوس پریسلے کے 2 ذاتی طیارے نیلامی کیلئے پیش کردئیے گئے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر بیورلی ہلز میں معروف نیلام گھر جولینز آکشنز کے تحت کنگ آف راک اینڈ رول ایلوس پریسلے کے 2 ذاتی طیارے نیلامی کیلئے پیش کردئیے گئے ہیں۔ لیزا میری اور ہاؤنڈ ڈاگ […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں کا اتحاد: اقتصادی ترقی دگنی ہو سکتی ہے، گورنر اسٹیٹ بنک

سیاسی جماعتوں کا اتحاد: اقتصادی ترقی دگنی ہو سکتی ہے، گورنر اسٹیٹ بنک

کراچی (جیوڈیسک) امریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ نے پاکستان کے مرکزی بینک کے سربراہ کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ پاکستانی سیاستدانوں کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہونے سے پاکستانی معاشی ترقی میں دوگنا اضافہ ہو کر 8 فی صد ہو سکتی ہے۔ گزشتہ ماہ پشاور کے اسکول پر قتل عام کے […]

.....................................................

سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل پیرا ہوکر معاشرے سے دہشت گردی ۔لاقانونیت کو ختم کیا جاسکتا ہے :شیراز وحید

سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل پیرا ہوکر معاشرے سے دہشت گردی ۔لاقانونیت کو ختم کیا جاسکتا ہے :شیراز وحید

کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی شیراز وحید نے کہا کہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل پیرا ہوکر ہم معاشرے سے دہشت گردی ،لاقانونیت کا خاتمہ کرکے خوشحال معاشرے کا قیام یقینی بنا سکتے ہیں معاشرے میں چھائی ہوئی سیاہی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ […]

.....................................................

جعفر آباد میں آر ڈی 298 کی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

جعفر آباد میں آر ڈی 298 کی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

جعفر آباد میں آر ڈی 298 کی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ۔ حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو شدید زخمی۔ حملہ آوروں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری۔

.....................................................

وفاقی وزیر پرویز رشید، اسحاق ڈار کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ختم

وفاقی وزیر پرویز رشید، اسحاق ڈار کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ختم

وفاقی وزیر پرو یز رشید ، اسحاق ڈار کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ختم۔ ملاقات میں بعض امور پر پیش رفت ہوئی ہے، زرائع جے یو آئی۔ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔

.....................................................

مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقہ کندارو سے تین افراد کی لاشیں برآمد۔

مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقہ کندارو سے تین افراد کی لاشیں برآمد۔

مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقہ کندارو سے تین افراد کی لاشیں برآمد۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کل 2 روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے، دفتر خارجہ

وزیراعظم نواز شریف کل 2 روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے، دفتر خارجہ

وریزاعظم نواز شریف کل 2 روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے، دفتر خارجہ۔ اعلی سطح کا وفد وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ ہو گا، دفتر خارجہ۔

.....................................................

عمران خان لندن سے اسلام آباد پینچ گئے، پاکستان واپسی پر شادی کی خوشخبری سنانے کا اعلان۔

زرداری کا پرویز مشرف پر الزام

زرداری کا پرویز مشرف پر الزام

تحریر: سید انور محمود سابق صدرآصف علی زرداری جو اب زرداری قبیلے کے سرداربھی بن گے ہیں اُنکو شاید سابق صدر پرویز مشرف کو‘بلا’ کہنے کا بہت شوق ہے گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی 27 دسمبر 2007ء کو پیپلز پارٹی کی مرحوم قائد بینظیربھٹو کی برسی کے موقعہ پر انہوں نے مشرف کو […]

.....................................................

سیکنڈ ہینڈ

سیکنڈ ہینڈ

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل موسم سرما کے آغاز سے ہی دنیا بھر میں ہر انسان گرم کپڑوں کی تلاش میں مصروف ہو جاتا ہے غریب افراد کو ہزاروں روپے خرچ کرنے کے بعد بھی ڈھنگ کا چیتھڑا تک نصیب نہیں ہوتا جبکہ امیر لوگ ایک موسم تو کیا ایک بار استعمال شدہ لباس کو دوسری بار […]

.....................................................

قانون شکنی پر شادی ہال کا مالک گرفتار

قانون شکنی پر شادی ہال کا مالک گرفتار

سرگودھا (جیوڈیسک) حکومتی پابندی کے باوجود رات ساڑھے دس بجے کے بعد کھانا کھلانے والا شادی ہال کا مالک قانون کی زد میں آ گیا سیٹلائٹ ٹاؤن کے نجی شادی ہال میں وقت کی پابندی نہ کرنے کی اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر نے چھاپہ مار ا تو وہاں گیارہ بجے کھانا کھلایا جا رہا تھا […]

.....................................................

فائر بریگیڈ کو جدید گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ

فائر بریگیڈ کو جدید گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ

سرگودھا (جیوڈیسک) صوبائی حکومت نے ریجن بھر میں فائر بریگیڈ کو جدید گاڑیاں فراہم کرنے کیلئے ڈی سی اوز سے آبادی کے تناسب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے حالیہ واقعات میں فائر بریگیڈ کی گاڑیاں ناکافی ثابت ہوئی ہیں، اس صورتحال کے پیش نظر حکومت نے آبادی کے تناسب […]

.....................................................

تھانہ صادق آباد سے لڑکی اغوا

تھانہ صادق آباد سے لڑکی اغوا

راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ صادق آباد کی حدود سے چودہ سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا واقعات کے مطابق تھانہ صادق آباد کو درخواست دیتے ہوئے قمر علی نے بتایا کہ میری بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

.....................................................

ناقص گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق 7 شدید زخمی

ناقص گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق 7 شدید زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں گھر میں ناقص گیس سلنڈر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق 7 افراد شدید زخمی ہو گئے تین منزلہ مکان کی کھڑکیاں دروازے ٹو ٹ گئے۔ واقعات کے مطابق تھانہ رتہ امرال کے علاقہ ڈھوک منگٹال امجد حسین کے گھر سہ پہر تین بجے گیس سلنڈر کا […]

.....................................................