سلمان تاثیر کی برسی پر ہنگامہ آرائی، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

سلمان تاثیر کی برسی پر ہنگامہ آرائی، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

سلمان تاثیر کی برسی پر ہنگامہ آرائی ، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

.....................................................

اور اب آرمی سکول پر حملہ

اور اب آرمی سکول پر حملہ

تحریر : بدر سرحدی ٢٢،ستمبر ٢٠١٣ ،کو پشاور میں چرچ پر دو خود کش حملے ہوئے ،٨١ ،افراد جاں بحق اور ١٥٠ زخمی…. ،جس سے دنیا ہل گئی تو اپنے مضمون میں لکھا تھا کہ ایسے ہی دو ایک حملے اور ہونگے ،کیونکہ طالبان اپنے جس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیںایسے حملہ جن سے […]

.....................................................

پلاٹ دلوانے کا جھانسہ دے کر 8 لاکھ روپے اینٹھ لئے

پلاٹ دلوانے کا جھانسہ دے کر 8 لاکھ روپے اینٹھ لئے

سرگودھا (جیوڈیسک) جعلی دستاویزات کے ذریعے پلاٹ دلوانیکا جھانسہ دیکر شہری سے آٹھ لاکھ روپے ہتھیانیوالے تین نو سر باز قانون کی زد میں آ گئے ظفر کالونی کے رہائشی وسیم سے اکرم، الطاف اور سکندر وغیرہ نے اقرار نامہ دکھا کر 8لاکھ روپے بٹور لئے۔ جانچ پڑتال پر اقرار نامہ جعلی نکلا جس پر […]

.....................................................

تجاوزات کیخلاف آپریشن میں مزاحمت 4 تاجروں کیخلاف مقدمہ درج

تجاوزات کیخلاف آپریشن میں مزاحمت 4 تاجروں کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا (جیوڈیسک) تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مزاحمت کرتے ہوئے سرکاری جگہ سے سامان نہ اٹھانے والے چار تاجروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ٹی ایم اے کا انکروچمنٹ عملہ بلاک نمبر 3 میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں مصروف تھا لیاقت وغیرہ چار تاجروں نے کار سرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے […]

.....................................................

ٹوبہ، ریسکیو 1122 کو ڈیڑھ لاکھ سے زائد رانگ کالز وصول

ٹوبہ، ریسکیو 1122 کو ڈیڑھ لاکھ سے زائد رانگ کالز وصول

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ریسکیو 1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ کو سال 2014کے دوران مجموعی طور پر ایک لاکھ 78 ہزار 219 فون کالیں موصول ہو ئیں، جن میں صرف 8 ہزار 249 کالیں ایمر جنسی کے متعلق تھیں جبکہ ایک لاکھ 69 ہزار 970 رانگ کالیں تھیں ،جو صرف عملہ کو تنگ کر نے کیلئے […]

.....................................................

معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح

معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح

تحریر : دانیہ امتیاز شادی ایک خوبصورت بندھن ہے۔ مگر یہ کہ جس قدر پیارا اور مضبوط بندھن ہے اْسی قدر نازک بھی ہلکی ہلکی ضربیں بھی اس کی مضبوط ڈور کو ناقابل تلافی نقصان دیتی ہے یہ جس قدر مضبوط بندھن ہے۔ اْسی قدر توجہ کا طلبگار بھی ہے۔میاں بیوی کے رشتے کو دنیا […]

.....................................................

ویلڈن ویلڈن چیف صاحب… !! اب بچ کرنہ کوئی جائے

ویلڈن ویلڈن چیف صاحب… !! اب بچ کرنہ کوئی جائے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے دِنوں آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء کی باہمی رضامندی کے بعد خصوصی عدالتوں کے قیام کے لئے قومی اسمبلی میں آئین پاکستان میں 21 ویں ترمیمی بل 2015 اور پاکستان آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کے لئے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2015 بھی پیش کر دیا گیا […]

.....................................................

مصطفی آباد/ للیانی میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآوسلم کے جلوس کی تصویری جھلکیاں، عوام کی بڑی تعداد شریک ہیں۔

مصطفی آباد/ للیانی میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآوسلم کے جلوس کی تصویری جھلکیاں، عوام کی بڑی تعداد شریک ہیں۔

مصطفی آباد/ للیانی میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآوسلم کے جلوس کی تصویری جھلکیاں ، عوام کی بڑی تعداد شریک ہیں۔

.....................................................

پیرمحل میں بھی جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھر پور مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

پیرمحل میں بھی جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھر پور مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل میں بھی جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھرپور مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایاگیا دن کا آغاز صبح نماز فجر کے بعد ملکی سلامتی کے لئے دعائوں سے ہوا ،صبح 9بجے سے ہی شہر کے مختلف مقامات سے عید میلاد […]

.....................................................

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خالقِ کائنات کی عظیم تخلیق ہیں

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خالقِ کائنات کی عظیم تخلیق ہیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) اتحاد عوام اہلسنت کونسل پاکستان کراچی کے زیر اہتمام لانڈھی کورنگی میں صبحِ جشنِ بہاراں کے سلسلے میں عید میلاد النبی ﷺ کا مرکزی جلوس علامہ مولانا سید شاہ مظہر الحق قادری کی قیادت میں نکالا گیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ شاہ مظہر الحق قادری نے کہا ہے آپﷺ […]

.....................................................

12 ربیع الاول صبح جشنِ بہاراں کے سیکورٹی کے مثالی اقدامات کرنے پر سندھ انتظامیہ سے اظہارِ تشکر

12 ربیع الاول صبح جشنِ بہاراں کے سیکورٹی کے مثالی اقدامات کرنے پر سندھ انتظامیہ سے اظہارِ تشکر

کراچی (خصوصی رپورٹ) اتحادِ عوام اہلِسُنت کونسل پاکستان کراچی کے چئیرمین صاحبزادہ اسد احمد مجددی، محمداعظم عظیم اعظم، رئیس احمدایڈوکیٹ، انورشیخ حبیب، انیس احمد قریشی، زاہد علی صدیقی، محمد سمعید اعظم، صحافی زاہد لودھی اور دیگر نے 12 ربیع الاول صبح جشنِ بہاراں کے سیکورٹی کے مثالی اقدامات کرنے پر سندھ حکومت کی انتظامیہ جن […]

.....................................................

پٹرولنگ پولیس نے لکڑی چوری کی واردات ناکام بنا دی

پٹرولنگ پولیس نے لکڑی چوری کی واردات ناکام بنا دی

پیرمحل (جیوڈیسک) پٹرولنگ پولیس نے سرکاری لکڑی چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چوکی واہگی پٹرولنگ پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ گاؤں 741 گ ب کا شاہد اﷲ ٹریکٹر ٹرالی پر بھسی جنگل سے ہزاروں روپے مالیت کی سرکاری لکڑی چوری کر […]

.....................................................

پولیس مقابلہ کے بعد مختلف مقدمات کے 3 اشتہاری گرفتار

پولیس مقابلہ کے بعد مختلف مقدمات کے 3 اشتہاری گرفتار

چنیوٹ (جیوڈیسک) پولیس نے چھاپہ مارکر مقابلہ میں 3 اشتہاریوں کو پکڑ لیا۔ملزمان کے قبضے سے 4 موٹر سائیکل برآمد کرلئے گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق تھانہ محمدوالا پولیس نے مخبر کی اطلاع پر دریائے چناب موضع کلری کے قریب چھاپہ مارا جہاں ملزمان شراب پی رہے تھے۔ ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ […]

.....................................................

جلسے کی اجازت نہ ملنے پر جے یو پی (نورانی ) کا دھرنا جاری

جلسے کی اجازت نہ ملنے پر جے یو پی (نورانی ) کا دھرنا جاری

حیدرآباد (جیوڈیسک) جشن عید میلاد النبی ؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جلسے کی اجازت نہ ملنے پر جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کا اسٹیشن روڈ پر دھرنا جاری ہے، جے یو پی کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری قاری عبدالرشید اعوان، ڈاکٹر محمد یونس دانش اور دیگر رہنماؤں نے دھرنے کے شرکا سے خطاب […]

.....................................................

نجی بینک کے 2 ارب روپے واپس نہ کرنے پر خاتون گرفتار

نجی بینک کے 2 ارب روپے واپس نہ کرنے پر خاتون گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) سندھ کی ایک ٹیم نے نجی بینک سے 2 ارب 5 کروڑ 5 لاکھ روپے کا قرضہ لینے والی خاتون کو ادائیگی نہ کرنے پر گرفتار کرلیا۔ سیما شیرازی نامی خاتون کو نیب کی ٹیم نے جمعہ کے روز گرفتار کرنے کے بعد مقدمہ درج کیا بعد ازاں ابتدائی […]

.....................................................

عباسی اسپتال میں آتشزدگی مریضوں کو بچا لیا گیا سامان خاکستر

عباسی اسپتال میں آتشزدگی مریضوں کو بچا لیا گیا سامان خاکستر

کراچی (جیوڈیسک) عباسی شہید اسپتال کی چوتھی منزل پر آگ بھڑک اٹھی ،اطلاع ملتے ہی اسپتال میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس اور رینجرز نے موقع پر پہنچ کر تمام مریضوں کو باحفاظت باہر نکال لیا، فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا، آگ […]

.....................................................

لاہور: سلمان تاثیر کیبر سی کی تقریب پر مشتعل افراد کا حملہ و تشدد

لاہور: سلمان تاثیر کیبر سی کی تقریب پر مشتعل افراد کا حملہ و تشدد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر لبرٹی چوک پرشمع روشن کرنے کی تقریب پر مشتعل افراد نے حملہ کر دیا، پلے کارڈ پھاڑدیے اور لوگوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ لبرٹی چوک میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر شمعیں روشن کرنے […]

.....................................................

کے پی حکومت وی پی آئی کی سیکورٹی پر بھاری رقوم خرچ کر رہی ہے

کے پی حکومت وی پی آئی کی سیکورٹی پر بھاری رقوم خرچ کر رہی ہے

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ میں وی آئی پی کلچر ختم کرنے کی دعویدار تحریک انصاف کی حکومت میں بھی ماہانہ تقریبا ڈھائی کروڑ روپے وی آئی پی شخصیات کی سیکیورٹی پر خرچ ہورہے ہیں۔ صوبے کے ساڑھے چھ سو اہلکار منتخب لوگوں کو تحفظ دے رہے ہیں۔ جن میں سابق وزیر اعلی اکرم اللہ خان […]

.....................................................

فوجی عدالتیں بنانے پر حکومت پر ترس آیا، سراج الحق

فوجی عدالتیں بنانے پر حکومت پر ترس آیا، سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) میر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے قیام امن کیلئے وزیراعظم کومینڈیٹ دیاہے۔ اب یہ حکومت کا امتحان ہے اور نواز شریف پر منحصر ہے کہ وہ اپنی صلاحیت کے ساتھ مینڈیٹ استعمال کریں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا […]

.....................................................

راولپنڈی میں عید میلاد النبی کےجلوس، ملکی خوشحالی کے لیے دعائیں

راولپنڈی میں عید میلاد النبی کےجلوس، ملکی خوشحالی کے لیے دعائیں

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی اور اسلام آباد میں عید میلاد النبی کے موقع پرجلوس نکالے گئے، جلوس کے شرکا نے ملک میں امن ،خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ راولپنڈی میں جشن عید میلاد النبی مذہبی جوش وجذبے سے منایا گیا۔ مرکزی جلوس کا آغاز جامع مسجد روڈ سے ہوا جو بنی چوک،مری روڈ […]

.....................................................

بندوق کے زور پر اسلام نافذ نہیں کیا جاسکتا، شاہ تراب الحق

بندوق کے زور پر اسلام نافذ نہیں کیا جاسکتا، شاہ تراب الحق

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، شہر شہر ریلیاں اور جلوس نکالے گئے اور درود و سلام کی محافل کا اہتمام کیا گیا، کراچی کے نشترپارک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ تراب الحق نے کہا کہ بندوق کے […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، آئینی ترمیم کے بل کی منظوری کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، آئینی ترمیم کے بل کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں فوجی عدالتوں کے قیام کے لیے اکیسویں آئینی ترمیم کے بل کی شق وار منظوری کا امکان ہے، یہ بل ہفتے کو ایوان میں پیش کیا گیا تھا،قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔ اس سے پہلے قومی […]

.....................................................

کئی بار طالبانائزیشن کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرچکا ہوں، الطاف حسین

کئی بار طالبانائزیشن کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرچکا ہوں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے سلمان تاثیر کی برسی کی تقریب پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملہ آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ سلمان تاثیر کے برسی کی تقریب پر حملہ قابل مذمت ہے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادت آج سادگی سے منایا جائے گا

ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادت آج سادگی سے منایا جائے گا

گڑھی خدا بخش (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادت آج سادگی سے منایا جائے گا، گڑھی خدابخش میں قرآن خوانی ہوگی جبکہ وزیرعلیٰ سندھ قائم علی شاہ لاڑکانہ میں کیک کاٹیں گے، سیاست کوڈرائنگ روم سے نکال کرسڑکوں پر لانے والے عوامی لیڈر بھٹو کی زندگی پر نظر ڈال رہے ہیں۔ قائد […]

.....................................................