ملتان (جیوڈیسک) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کینٹ اسٹیشن کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ کینٹ ریلوے اسٹیشن سے کوئی بم نہیں ملا۔ جس کے بعد کینٹ اسٹیشن کوٹرینوں کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق غلط اطلاع دینے والے نامعلوم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی اور مہران ٹاؤن میں 2 افراد نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی ڈھائی نمبر اور مہران ٹائون سے 2 لاشیں ملی ہیں، جن کی شناخت 18 سالہ نصیر اور 35 سالہ سلمان کے نام سے ہوئی، دونوں افراد نے پھندا لگاکر خودکشی ہے لاشوں […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ سانحہ پشاور کے باعث شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش سادگی سے منایا جائے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملکی سالمیت کو درپیش سب سے بڑے خطرات انتہا پسندی اور عسکریت پسندی کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کوئی فرد، تنظیم یا جماعت قتال کا فیصلہ نہیں کرسکتی، قتال کا فیصلہ صرف حکومت وقت کرسکتی ہے، ہر برائی کے خلاف جدوجہد کو جہاد کہا جاسکتا ہے، بنجر زمین کو آباد کرنا اور تعلیم دینا بھی جہاد ہے، امیر جماعت اسلامی سراج […]
تحریر ۔ابو عزیزالرحمان اچکزئی شمشاد رائٹرز فورم (رجسٹرڈ) پاکستان ایک علمی اور صحافتی تنظیم ہے۔ جو کہ شمشاد رائٹرز فورم پاکستان یکم جنوری 2000 اسکا قیام عمل میں آیا تھا ۔شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے زیراھتمام(١٥)ویں یوم تاسیس تقریب کا انعقاد شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے صوبائی سیکٹریٹ شاوکشاہ روڈ کوئٹہ میںمنعقد ہوا۔ جسکی صدارت […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ ملک حالت جنگ میں ہے، تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے بچوں کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے ، امن کیلئے 3 لاکھ رضا کاروں پر مشتمل یوتھ فورس بنائی جائے گی، 12 جنوری کو تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے، تاہم سکیورٹی […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ نبی آخرالزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہدیہ عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ حسنہ کے مطابق ڈھالتے ہوئے اپنے ذاتی اختلافات اور […]
لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اﷲ تعالیٰ اس مبارک دن کی برکت سے تمام مسلمانوں اور انسانوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور دُنیا میں امن اور سکون قائم ہو۔ انہوں نے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے 70 خواتین اور بوائز کالجز کی سکیورٹی کی ذمہ داری ایک سال کیلئے محکمہ داخلہ نے نجی سکیورٹی کمپنی کے سپر د کر دی۔ عسکری سکیورٹی کمپنی کے 400 سکیورٹی گارڈز تعینات ہوں گے، ان تمام کالجز کے پرنسپلز، اساتذہ، کلرکس و دیگر سٹاف کی حساس ادارے سے کلیئرنس بھی ضروری […]
لونڈ خوڑ ( پریس ریلز) یونین کونسل لونڈ خوڑ کے سابقہ ممبر عصمت اللہ کے والد محترم اور ماسٹر وزیر اللہ ، شیر اللہ کے چچا رحیم اللہ انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز اتوار 4 کو صبح 11 بجے آبائی گاوں موٹی نابڈہ لونڈ خوڑ میں ادا کی جائے گئی۔
یہ تھا اپنا وطن اک چمن کی طرح جانے کس کی نظر لگ گئی ہے اسے اک بیاباں کی مانند یہ ہو گیا پھول چھپ کر نہ جانے کہاں کھو گیا پھول کی جگہ کانٹو نے ہتھیائی ہے اور ماحول میں زہر پھیلایا ہے اِس چمن میں محبت کا نام و نشاں ڈھونڈنے سے بھی […]
گجرات (خصوصی رپورٹ) رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت کے سلسلہ میں عظیم الشان مرکزی جلوس میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نیک آباد سے پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری مرکزی امیر عالمی تنظیم اہلسنت اور پیر عثمان قادری کی زیرقیادت شروع ہوگیا ہے۔ جلوس […]
مہمند ایجنسی : ماربل کی کان کے ملبے سے مزید 5 لاشیں نکالی گئیں، پولیٹیکل انتظامیہ۔ ماربل کی کان کے ملبے سے اب تک 10 لاشیں نکالی جاچکی ہیں، پولیٹیکل انتظامیہ۔
تحریر: محمد یاسین صدیق وہ سادہ سا ایک عام سا انسان ہے میں ان سے کبھی نہیں ملا ،شائد مل بھی نہ پاوں ۔لیکن میں اس سے محبت کرتا ہوں اس لیے کہ وہ اللہ کے بندوں سے بناں کسی مسلک ،مذہب،فرقہ ،زبان ،صوبائیت ،رنگ و نسل کے محبت کرتے ہیں ۔انسانوں کی خدمت انہوں […]
تحریر:وسیم رضا آقا کا میلاد ہے، سب خوشیاں منا رہے ہیں، مگر میں ہوں کہ اشک بہا رہاہوں، آنسو ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہے، پہلے چہرہ بھیگا، پھر کپڑے،قطرے ٹپ ٹپ یہاں وہاں گر تے جا رہے ہیں اور میں سوچ رہا ہوں کہ اگر میرے آقا کو محض نکتہ کو سمجھنے […]
تحریر : محمد امجد خان سال 2001-2 کی بات ہے جب مَیں نویں جماعت کا طالب علم تھا تب مُجھے اپنی جماعت کے انگلش مضمون کی کتاب میں ایک چائنیز کی اپنے بیٹے کو وقت کا حاکم یعنی کہ بادشاہ بنانے کیلئے دی جانے والی تعلیم و تربیت پر مبنی ایک ایسی سٹوری پڑھنے کو […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ اسلام میں کسی بھی بے گناہ کو قتل کرنے کی ممانعت ہے جبکہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے آخری خطبے میں ان تمام باتوں کی نشاندہی کی تھی جس کے نظارے ہمارے ملک میں ہی نہیں […]
تحریر: میاں نصیر احمد آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا تعلق قریشِ عرب کے معزز ترین قبیلہ بنو ھاشم سے تھا اس خاندان کی شرافت ایمانداری اور سخاوت بہت مشہور تھی یہ خاندان حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین پر تھا جسے دین حنیف کہتے ہیںحضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم […]
لاہور (جیوڈیسک) عید میلاد النبی کے موقع پر تحریک منہاج القرآن کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں ڈاکٹر طاہرالقادری نے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر روشی ڈالی اور سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کو یاد کیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آپریشن ضرب عضب میں […]
کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے مخیر حضرات سے ٹمبر مارکیٹ میں آگ کے متاثرین کی امداد کے لیے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹمبر مارکیٹ میں کچھ متاثرین کا سارا سامان جل گیا تھا۔ متاثرین کےپاس صرف وہی سامان بچا جو اُن کے تَن پر تھا، مخیر حضرات متاثرین کی مدد کریں۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھرمیں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے اس حوالے سے اسلام آباد میں 31، جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی، ملک بھر میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مذہبی جوش و جذبے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں عام شہریوں کے خلاف استعمال نہیں ہوں گی، دہشت گردوں کی پناہ گاہ بننے والے مدارس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی سیاسی جماعت میں عسکری ونگ نہیں […]