آستانہ اُویسیہ میں جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان محفل میلاد 12 ربیع الاول کے دن منعقد ہو گی

آستانہ اُویسیہ میں جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان محفل میلاد 12 ربیع الاول کے دن منعقد ہو گی

لاہور (خصوصی رپورٹ)جشن عید میلادالنبی کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان محفل میلاد 12 ربیع الاول، 4 جنوری، آج بروز اتوار، زیر صدارات پیر سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست سرکار، آستانہ اُویسیہ، نزد جناں والی مسجد پیرو والا روڈ قصور منعقد ہوگی۔ محفل میں ملک کے نامور علماء اور نعت خواں حضرات شرکت […]

.....................................................

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، مرحبا، مرحبا

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، مرحبا، مرحبا

تحریر:امتیاز شاکر کلمہ طیبہ کا ترجمعہ ہے”نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ کے محمد ۖاللہ کے رسول ہیں”کلمہ طیبہ سے سبق ملتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے اور حضرت محمدۖ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں ۔لفظ ”ہیں”پر غور کریں ۔نبی کریمۖ، انبیاء کرام اور صالحین کے سوا کبھی […]

.....................................................

یہ موقع تعلیمات نبوی کوعام کرنے کا ہے

یہ موقع تعلیمات نبوی کوعام کرنے کا ہے

تحریر: صادق رضا مصباحی ربیع الاول کا مہینہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے مسرتوں کی نویدلے کر آتا ہے۔ مسلمان ا س مہینے کی بارہ تاریخ کو چراغاں کرتے ہیں، خوشیاں مناتے ہیں اور حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی بارگاہ میں اپنی عقیدتوں کاخراج پیش کرتے ہیں۔ بلاشبہہ اپنے محسنین کو یاد رکھنا […]

.....................................................

بے آسروں کا آسمان

بے آسروں کا آسمان

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اہل مکہ کئی دن سے شدید قحط کا شکار تھے چند پرند بال بچے غرض ہر ذی روح بھوک پیاس سے تڑپ رہے تھے اور بار بار ملتجی نظروں سے آسمان کی طرف دیکھ رہا تھے لیکن دعائیں قبول نہیں ہو رہی تھیں اہل مکہ شدت سے بارش کی دعائیں مانگ […]

.....................................................

آباد کا مسائل حل نہ ہونے پر احتجاج کا فیصلہ

آباد کا مسائل حل نہ ہونے پر احتجاج کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت ہاؤسنگ کی ہاؤسنگ انڈسٹری کے بنیادی مسائل حل کرنے میں مستقل عدم دلچسپی سے دلبرداشہ ہو کر ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے حکومت کے خلاف احتجاجی لائحہ عمل مرتب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کراچی میں تیار ہونے اگرچہ نئے بڑے گھروں اور گراؤنڈ پلس فور کے رہائشی […]

.....................................................

کراچی سٹاک ایکسچینج ، نئے سال کے پہلے کاروباری ہفتے کا اختتام ریکارڈ پر ہوا

کراچی سٹاک ایکسچینج ، نئے سال کے پہلے کاروباری ہفتے کا اختتام ریکارڈ پر ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے پہلے کاروباری ہفتے کا اختتام بھی ریکارڈ پر ہوا۔ اِس دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں سات سو انتالیس پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا۔ غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دی گئیں۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے ایس ای ہنڈرڈ، دو اعشاریہ […]

.....................................................

سویڈش ویمن سیلرز نے ابوظہبی والوو اوشین ریس جیت لی

سویڈش ویمن سیلرز نے ابوظہبی والوو اوشین ریس جیت لی

ابوظہبی (جیوڈیسک) سویڈش ویمن سیلرز کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد ابوظہبی والوو اوشین ریس جیت لی۔ ابوظہبی میں ہونے والی والوو اوشین ریس شروع ہونے سے پہلے شرکاء عرب کے روایتی انداز میں چلتے نظر آئے جس سے شائقین خوب محظوظ ہوئے۔ ایونٹ میں سیلرز نے بلند و بالا لہروں پر مہارت کا […]

.....................................................

ویلنگٹن ٹیسٹ کا پہلا دن فاسٹ بولرز کے نام رہا

ویلنگٹن ٹیسٹ کا پہلا دن فاسٹ بولرز کے نام رہا

ویلنگٹن (جیوڈیسک) ویلنگٹن ٹیسٹ کا پہلا دن فاسٹ بولرز کے نام رہا۔آج گرنے والی پندرہ وکٹیں فاسٹ بولرز نے حاصل کیں۔ سری لنکا نے نیوزی لینڈ کے دو سو اکیس کے جواب میں پانچ وکٹ پر اٹھتر رنز بنائیں ہیں ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ کین […]

.....................................................

رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا حقیقی جشن

رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا حقیقی جشن

تحریر: عقیل احمد خان لودھی تاریخ انسانیت میں مختلف قبیلوں اور معاشروں کے لوگ جداگانہ طرز زندگی کی وجہ سے ایک دوسرے سے معمولی معمولی باتوں پر دست وگریباں ہوتے رہے ہیں۔ کبھی گھوڑا آگے دوڑانے کی بات پر قتل وغارت تو کبھی حسب نسب کی برتری پر ایسے طوفان بپا کئے جاتے کہ ایک […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 3/1/2015

تلہ گنگ کی خبریں 3/1/2015

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال کی کو شش سے مندیال تلہ گنگ (ملک عامر نوازاور لیاقت اعوان سے )مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال کی کو شش سے مندیال چوک تلہ گنگ پر سوئی گیس کا وال نصب کیا گیا جس سے وارڈ نمبر […]

.....................................................

احساس

احساس

تحریر : عارف رمضان جتوئی اس کے الفاظ جذبات کی ترجمانی کر رہے تھے۔ وہ اس قدر پر جوش اور خوش تھی کہ آج اس کی وجہ سے کسی کے اداس چہرے پر خوشی آئی تھی۔ جہاں غموں کے سائے منڈلاتے رہتے تھے اور کبھی کبھی آنکھیں بھی برس جایا کرتی تھیں آج وہاں مسکان […]

.....................................................

روزن ادبی فورم کی ادب کے فروغ کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں ان خیالات کا اظہار لیاقت علی چٹھہ ڈی سی او گجرات نے کیا

روزن ادبی فورم کی ادب کے فروغ کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں ان خیالات کا اظہار لیاقت علی چٹھہ ڈی سی او گجرات نے کیا

گجرات(خصوصی رپورٹ) روزن ادبی فورم کی ادب کے فروغ کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں ان خیالات کا اظہارلیاقت علی چٹھہ ڈی سی او گجرات نے روزن ادبی فورم اورورلڈپنجابی فورم کے زیراہتمام”15ویں سالانہ روزن عالمی روزن شام شاعری”منعقدہ ٹی ایم اے جناح ہال میں کیا انہوں نے کہا آج کے مادی دور میںاپنی ادبی ثقافت […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 3/1/2015

لالہ موسیٰ کی خبریں 3/1/2015

تحریک انصاف صحیح معنوں میں اپوزیشن کاکردار ادا کر رہی ہے،انتخابی اصلاحات سے ملک میں حقیقی جمہوریت آئے گی لالہ موسیٰ(جی پی آئی ) تحریک انصاف صحیح معنوں میں اپوزیشن کاکردار ادا کر رہی ہے،انتخابی اصلاحات سے ملک میں حقیقی جمہوریت آئے گی ،دھاندلی کی مکمل چھان بین کی جانی چاہیے اور دھاندلی کے مرتکب […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 3/1/2015

کراچی کی خبریں 3/1/2015

کراچی یونائیٹڈ کے وائی آئی یوتھ لیگ انڈر14 کی فاتح ٹرافی لیاری اکیڈمی لے اڑی کراچی(جی پی آئی)کراچی یونائیٹڈ نے فٹبال کے فروغ میں جو کردار ادا کیا ہے اسے فراموش نہیں کیا جاسکتا جب بھی پاکستان کی فٹبال کی تاریخ لکھی جائے گی کراچی یونائیٹڈ کا نام اس میں سر فہرست ہوگا اس بات […]

.....................................................

سوات کی خبریں 3/1/2015

سوات کی خبریں 3/1/2015

اللہ باران رحمت برسااورہمارے بڑے اور چھوٹے گناہ معاف کردے ،سوات سمیت ملک بھر میں امن بحال کرے ،کثیر تعداد میںلوگوں سوات(جی پی آئی)یا اللہ باران رحمت برسااورہمارے بڑے اور چھوٹے گناہ معاف کردے ،سوات سمیت ملک بھر میں امن بحال کرے ،کثیر تعداد میںلوگوں نے باران رحمت کیلئے جمعہ کے روز گراسی گرائونڈ میںنماز […]

.....................................................

ایک مضبوط رشتہ نکاح !

ایک مضبوط رشتہ نکاح !

تحریر :صباءاکرم دنیا میں موجود تمام انسانوں کے درمیان کوئی نہ کوئی رشتہ ہوتا ہے۔ ایک انسان کے گرد بسنے والے لوگوں کے ساتھ مختلف رشتے ہوتے ہیں وہ خود ایک بیٹا، خاوند، باپ ،بھائی کے رشتے سے منسلک ہوتا ہے۔ اگر کسی انسان سے اس کا کوئی رشتہ نہیں بھی ہوتا تو ایک رشتہ […]

.....................................................

پانی و بجلی کے بعد گیس کے بحران نے عوامی اذیت میں اضافہ کر دیا، رابطہ کمیٹی

پانی و بجلی کے بعد گیس کے بحران نے عوامی اذیت میں اضافہ کر دیا، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ عوام پہلے ہی پانی و بجلی کے بحران سے دوچار ہیں اب گیس کے بحران سے عوام کی اذیت میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بجلی، پانی اور گیس کی فراہمی […]

.....................................................

رشتہ کے تنازع پر شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ساتھی زخمی

رشتہ کے تنازع پر شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ساتھی زخمی

سرگودھا (جیوڈیسک) نواحی موضع شریفاں میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی ہو گیا۔ فریقین کے مابین رشتہ داری کا تنازع چل رہا تھا۔ گزشتہ روز مختار اور بلال پر ان کے مخالفین نے اس وقت فائرنگ کی جب وہ ایک عزیزکی نماز […]

.....................................................

سیوریج کے پانی پر سبزیوں کی کاشت جاری، انتظامیہ خاموش

سیوریج کے پانی پر سبزیوں کی کاشت جاری، انتظامیہ خاموش

سرگودھا (جیوڈیسک) انتظامیہ کی غفلت و لا پرواہی کے باعث سلانوالی روڈ اور لاہور روڈ پر سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت کا سلسلہ جاری ہے۔ آلودہ پانی سے اگائی گئی سبزیاں کھانے سے شہری بیمار پڑنے لگے۔ ٹی ایم اے کے عملے کی ملی بھگت سے ڈسپوزل سے باہر جانے والا سیوریج کا […]

.....................................................

سکولوں‌ کو نان سیلری بجٹ نہ ملا سکیورٹی انتظامات التواء کا شکار

سکولوں‌ کو نان سیلری بجٹ نہ ملا سکیورٹی انتظامات التواء کا شکار

سرگودھا (جیوڈیسک) ضلع بھر کے سرکاری سکولوں میں نان سیلری بجٹ کی سکول کونسلوں تک منتقلی کا عمل تاخیر کا شکار، دوسری سہ ماہی کے اختتام پر بھی فنڈز جاری نہ ہونے کی وجہ سے انتظامیہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب ضلعی حکومت کو گزشتہ دو سہ ماہیوں کی […]

.....................................................

مردار گوشت کی فروخت روکنے کے لئے سکواڈز تشکیل

مردار گوشت کی فروخت روکنے کے لئے سکواڈز تشکیل

سرگودھا (جیوڈیسک) ضلع کے مختلف علاقوں میں گدھوں کو ذبح کر کے ان کا گوشت فروخت کرنے کے واقعات کے پیش نظر محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے 7 خصوصی سکواڈ تشکیل دیدیئے گئے۔ ایک روز قبل نواحی علاقے ترکھانوالہ میں بھی تین افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا جو کھال اتار کر مردہ […]

.....................................................

تجارتی مراکز میں تجاوزات کی بھرمار پارکنگ بھی سکیورٹی رسک بن گئی

تجارتی مراکز میں تجاوزات کی بھرمار پارکنگ بھی سکیورٹی رسک بن گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف مصروف ترین تجارتی مراکز اور ان سے ملحقہ سڑکوں پر تجاوزات کی بھرمار، پارکنگ سکیورٹی رسک بن کر رہ گئیں جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف وہراس پایا جارہا ہے جبکہ تجارتی مراکز اور ان سے ملحقہ سڑکوں پر پارک کی جانے والی گاڑیوں سمیت […]

.....................................................

خواتین کو حقوق دیکر باعزت شہری بنایا جاسکتا ہے، عابد وحید شیخ

خواتین کو حقوق دیکر باعزت شہری بنایا جاسکتا ہے، عابد وحید شیخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ نے کہا ہے کہ خواتین کو سماجی و معاشی حقوق فراہم کرنے سے انہیں خود انحصار اور باعزت شہری بنایا جاسکتا ہے۔ وہ پاکستان بیت المال کے دستکاری سکولوں کی اساتذہ کیلئے منعقد کی گئی تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کر […]

.....................................................

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوسوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوسوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے پولیس حکام کو صوبہ بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوسوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ جلوسوں میں شرکاکی حفاظت کیلئے 41460 پولیس افسروں اوراہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ […]

.....................................................