لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب عوام، مزدوروں اور کسانوں کے حقوق کی بات کی ہے، حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے عوام کے اندر ہر گزرتے دن کے ساتھ احساس محرومی بڑھ رہا ہے اور ان کی […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریا ں عرو ج پر پہنچ گئیں ۔بازارو ں میں عید میلاد النبی ؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے نقش نعلین مبارک، اسلامی مدنی چادریں، اسلامی جھنڈیاں، بینرز، روضہ رسول کے ماڈل اور عمارتوں پر لگا نے کے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں کی انتظامیہ کو نو جنوری تک سکولوں میں سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز صوبے میں سرکاری اور نجی اداروں کی سکیورٹی کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ لاہور بورڈ میں منعقد ہوئی جس […]
گلیانہ ( راجہ آ فتا ب احمد عمر فا رو ق اعوان ) ایس ایچ او تھا نہ گلیا نہ تا ثیر ر یا ض کا مو جو دہ ملکی حا لا ت کے پیش نظرد فتر یو نین کو نسل ملکہ میں خصوصی میٹنگ کے دو ران ایکشن پلا ن جس کے تحت ما […]
پولیس کا جواء کے اڈا پر چھاپہ پانچ جواری گرفتار۔تفصیل کے مطابق پولیس نے مخبر کی اطلاع پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) پولیس کا جواء کے اڈا پر چھاپہ پانچ جواری گرفتار۔تفصیل کے مطابق پولیس نے مخبر کی اطلاع پر مدینہ رو ڈپر واقع ویلکم ٹینٹ سروس پر لڈو پر جواء کھیلتے پانچ جواری […]
تحریر:لقمان اسد ہمارا ہمسایہ ملک انڈیا جانے کس زعم میں مبتلا ہے کہ ہرآئے دن کوئی نہ کوئی حرکت وطن عزیز کے خلاف کرتا رہتا ہے۔ گائے کے پیشاب سے پیٹ بھرنے والا ہندو بنیا پاکستان کے قیام سے ہی پاکستان کے خلاف سازشوں کے تانے بانے بُنتاچلا آرہا ہے وہ شاید پاکستان کے ظرف […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) جمعیت علماء پاکستان ضلع شرقی کی جانب سے منعقد میلا مصطفیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی میں مفتی اسماعیل نورانی نے کہا کہ ہماری پہچان مقام مصطفیۖ کا تحفظ، ہمارا مشن نظام مصطفیۖ کا نفاذ اور ہماری جدوجہد عقیدہ ختم نبوتۖ کا دفاع ہے ، اور ہماری فکر کا محور امام […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے ناظم نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ عید میلاد النبیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام مسلمانانِ عالم کے لئے پرمسرت اور پر کیف ہوتا ہے، عشق رسولۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان ایام میں عروج پر ہوتا ہے، سال بھر گھر میں رہنے والا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے۔ گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ جلانے کی لکڑی اور گیس سلنڈر کی فروخت اور قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ ملک کے بالائی علاقوں اورآزاد کشمیر میں ٹھٹھرتی سردی نے ڈیرا جمالیا ہے، شدید سردی کے باعث موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) گلی محلوں میں محافل ، فضاؤں میں نعتوں کی گونج، جگہ جگہ سبز جھنڈوں کی بہار ہے،12 ربیع الاول قریب آرہی ہے۔ عقیدت مندوں کے جوش میں اضافہ ہوگیا،عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں صرف دو دن رہ گئے ہیں۔ کراچی میں گلی محلوں کو برقی قمقموں، سبز پرچموں اور جھنڈیوں […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ نوازلیگ نے جس پارٹی کے خلاف الیکشن لڑا، آج اس کے ساتھ کھڑی ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں ممتاز بھٹو کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سےنمٹ نے کے لیے موجودہ حکومت ان لوگوں کا سہارا لے رہی ہے، جنہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک غیرسرکاری ادارے نے دس وزارتوں کے سروے میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو کارکردگی کے اعتبار سے پہلا نمبر دیا ہے۔ اس وزارت کے ایسے کون سے اقدامات تھے جن کے باعث اس کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا گیا؟؟ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی نامی تھنک ٹینک نے دس […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری جمن شاپ پلاٹ میں رینجرز کی کارروائی میں 4 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان قتل اور بھتہ خوری کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے رینجرز اہلکاروں کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی تھی۔ رینجرز کی جوابی فائرنگ سے […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ آج تمام سیاسی قیادت نے طالبانائزیشن کے بارے میں ان کا موقف تسلیم کرلیا ، ملک بچانے کے لیے طالبانائزیشن کے خاتمے پر اتفاق خوش آئند ہے جبکہ رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین کاموقف درست ہونے پر آج یوم تشکر منانے کا اعلان کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے بھارت کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ پاکستانی حدود سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں گئی تھی، بھارتی حکام کا دعویٰ ہے کہ ان کی سمندری حدود میں ایک کشتی دھماکا خیز مواد پھٹنے سے تباہ ہوگئی۔ بھارتی حکام نے الزام لگایا کہ یہ کشتی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور اس کے گردونواح میں شدید دھند کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ شدید دھند کے باعث لاہور ائرپورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن معطل جبکہ جی ٹی روڈ شیخوپورہ، فیصل آباد گوجرانوالہ بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں اور موٹر وے پر بھاری ٹریفک کا داخلہ بند […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق ہوگئی، آئینی ترمیم کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیراعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔ پوری قومی سیاسی قیادت نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے قیام پر اتفاق کر لیا ، آئین اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شا رع فیصل پر نرسری کے قریب سی آئی ڈی کی پولیس موبائل الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شارع فیصل پر نرسری کے قریب ایکسل راڈ ٹوٹ جانے کے باعث پولیس موبائل الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں موبائل میں سوار 6 […]
تحریر :فیصل شامی ہائے ہائے کہ گیا دو ہزار چودہ بھی اداس کر کے ہمیں ،الوداع دو ہزار چودہ الوداع، جی ہاں دو ہزار چودہ کا اختتامی سورج غروب بھی غروب ہو چکا ،،جی ہاں نئے سال دو ہزار پندرہ کا سورج طلوع ہو چکا ،،، جی ہاں دو ہزار چودہ اختتام پذیر ہو چکا […]
تحریر ! نعمان قادر مصطفائی آج پورے عالم اسلام میں رسول ِ رحمت ،پیغمبر انسانیت ،رُوحِ ایماں ، جانِ ایماں ، شانِ کائنات ،مقصودِ کائنات ،فخرِ موجودات ،سراپا نور کے پیکر میں ڈھلے ”نُور علی نُور ”حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت کی خوشی منائی جا رہی ہے آج […]
فیصل آباد (خصوصی رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ 263 کے صدر وقار یونس رحمانی نے کہا ہے کہ ماہ ربیع الاول سال کا مقدس ترین مہینہ اور بہترین تحفہ ہے ۔محبوب ۖخدا کی تعلیمات اور سیرت کو اپنایا جائے کیونکہ آپ کی سیرت ہی امن کاپیغام ہے۔جشن میلادالنبی کے موقع پر فول پروف سیکورٹی […]
تحریر ! پیر میاں عبد الخالق القادری نوٹ ! 12 ربیع الاول کے حوالے سے خصوصی ایڈیشن کے لیے آج پورے عالم اسلام میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا دن بڑے جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ، دنیا کا کوئی گوشہ […]
تحریر: لقمان اسد جس طرح خاندانی طور پر امراء طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے ہاں دولت انتی قابل فخر شے نہیں ہوتی کہ جس کے بل وہ پر اپنے آپ کو آسمانی مخلوق تصور کریں اور معاشرہ کے دوسرے کم دولت والے افراد سے خودکو الگ تھلگ حیثیت میں ڈھلے ہوئے انسانوں کاکوئی […]
تحریر:مہر بشارت صدیقی سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری کے شکر گڑھ سیکٹر پر جنگی جنون میں مبتلا بھارتی سکیورٹی فورسز نے فلیگ میٹنگ کیلئے بلائے جانے والے رینجرز کے جوانوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں دو اہلکار شہید ہو گئے۔ رینجرز کے مطابق بھارتی سکیورٹی فورسز نے فلیگ میٹنگ کا مطالبہ کیا تھا اور […]