کراچی میں پیاز کی قیمتوں میں زبردست کمی

کراچی میں پیاز کی قیمتوں میں زبردست کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سبزی منڈی میں پیاز 10 روپے کلو ہونے سے کاشتکاروں کے بھی آنسو نکل آئے۔ اندرون سندھ اور بلوچستان سے پیاز کی بہتر فصل کے باعث اس کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ کراچی سبزی منڈی کے صدر حاجی شاہ جہاں نے بتایا کہ ہول سیل سطح پر پیاز رواں ہفتے […]

.....................................................

آج سے پیٹرول 6 روپے 25 پیسے، ڈیزل 7 روپے 86 پیسے سستا

آج سے پیٹرول 6 روپے 25 پیسے، ڈیزل 7 روپے 86 پیسے سستا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے سال نو پر عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ آج سے پیٹرول 6 روپے 25 پیسے جبکہ ڈیزل 7 روپے 86 پیسے سستا کر دیا گیا ہے، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دور حکومت میں بجلی […]

.....................................................

امیتابھ بچن کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے گانے پڈلی سی باتیں کی ویڈیو ریلیز

امیتابھ بچن کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے گانے پڈلی سی باتیں کی ویڈیو ریلیز

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے ایک بار پھر فلم میں اپنی آواز کا جادو جگا یا ہے جن کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے گانے” پڈلی سی باتیں” کی مکمل ویڈیو بھی ان کے مداحوں کیلئے ریلیز کر دی گئی ہے۔ یہ گایا امیتابھ بچن نے اپنی ہی فلم”شاہ میتابھ” کیلئے […]

.....................................................

بھارتی اداکارہ ودیا بالن کی آج 37 ویں سالگرہ

بھارتی اداکارہ ودیا بالن کی آج 37 ویں سالگرہ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن آج اپنی 37 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ یکم جنوری 1978 کو بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک قصبے میں پیدا ہونے والی ودیا بالن نے شوبز کیرئیر کا آغاز ٹی وی اشتہارات اور میوزک وڈیوز سے کیا۔ بالی ووڈ میں انہوں نے اپنا ڈیبیو 2005 میں فلم […]

.....................................................

پینٹ اینگولر کپ: خیبر پختونخوا فائٹرز اور فیڈرل یونائیٹڈ آج مدمقابل

پینٹ اینگولر کپ: خیبر پختونخوا فائٹرز اور فیڈرل یونائیٹڈ آج مدمقابل

کراچی (جیوڈیسک) پینٹ اینگولر کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج دوسرا میچ خیبر پختونخوا فائٹرز اور فیڈرل یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ہے پینٹ اینگولر کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ملک کے بالائی علاقوں میں موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے بعض کھلاڑی کراچی نہیں پہنچ […]

.....................................................

نوواک جوکووچ فٹبال میں اپنے جوہر دکھانے گرائونڈ میں پہنچ گئے

نوواک جوکووچ فٹبال میں اپنے جوہر دکھانے گرائونڈ میں پہنچ گئے

دبئی (جیوڈیسک) ٹینس کی دنیا کے نمبر ون سٹار پلئیر نوواک جوکووچ فٹبال میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے گراؤنڈ میں پہنچ گئے۔ سربین ٹینس سٹار نوواک جوکووچ نے فٹبال کھیل کر گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں کو حیران کر دیا۔ دبئی میں ریال میڈرڈ اور اے سی میلان کے درمیان فٹبال میچ جاری تھا۔ […]

.....................................................

چو مکھی لڑائی

چو مکھی لڑائی

تحریر: طارق حسین بٹ تین نومبر ٢٠٠٧ کا دن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ ایک ایسے دن کی یاد دلاتا رہے گا جس دن جنرل پرویز مشرف نے ملک پر ایمرجنسی نافذ کر دی تھی اور پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بر طرف کر کیانھیں ان کے اپنے گھر میں نظر بند […]

.....................................................

کراچی، کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی

کراچی، کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی

کراچی، کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ آگ بھجانے کیلیے پانچ فائر ٹینڈر روانہ ، فائر بریگیڈ حکام۔

.....................................................

ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل وزارت داخلہ نے دائر کی۔

.....................................................

سوہنا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آیا تے سج گئے نیں، گلیاں بازار

سوہنا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آیا تے سج گئے نیں، گلیاں بازار

تحریر:ایم اے تبسم آج سرور کونین حضرت محمد مصطفی ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے عالم اسلام میں جشن عید میلاد النبی منایا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کو اپنی محبت کی نشانی قرار دیا ہے۔ قرآن میں کہا گیا […]

.....................................................

پسند کی شادی، سسرالیوں نے داماد کو قتل کر دیا

پسند کی شادی، سسرالیوں نے داماد کو قتل کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سسر عارف سمیت چار ملزم گھر میں گھس گئے، وہاب کے گلے میں رسی ڈالی اور چھریوں کے وار کئے تھانہ گولڑہ کے علاقہ پنڈپراچہ میں پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں نے داماد کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا، پولیس نے مقتول کے سسر، سالے سمیت چار افراد کیخلاف […]

.....................................................

خاتون سے دست درازی چھریاں مار کر زخمی کر دیا دو ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

خاتون سے دست درازی چھریاں مار کر زخمی کر دیا دو ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ کوہسار کے علاقہ ایف سکس میں سی ڈی اے کی ملازمہ سے دست درازی اور چھریاں مار کر زخمی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک نامزد ملزم سمیت دو ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کو رپورٹ درج کرواتے ہوئے شبانہ بی بی زوجہ راشد ملک نے بتایا کہ ملزم […]

.....................................................

رشوت لینے کے الزام میں سی ڈی اے ملازم، پراپرٹی ڈیلر کا ریمانڈ

رشوت لینے کے الزام میں سی ڈی اے ملازم، پراپرٹی ڈیلر کا ریمانڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سی ڈی اے میں 20 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سکینڈل میں رشوت لینے کے الزام میں آئی ایٹ کا پراپرٹی ڈیلر اور سی ڈی اے ملازم کو ایف آئی اے نے ڈیوٹی مجسٹریٹ اسلام آباد کی عدالت میں پیش کرکے دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا جبکہ ایک ملزم کو […]

.....................................................

سیکٹرایچ 16،آئی 17 کے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ

سیکٹرایچ 16،آئی 17 کے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایکشن کمیٹی سیکٹر ایچ سولہ، آئی سترہ کے متاثرین نے چیئرمین سی ڈی اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سی ڈی اے شعبہ لینڈ کے ڈائریکٹر، تحصیلدار سمیت دیگر ملزموں کو گرفتار کرکے ہمارے 20 کروڑ روپے واپس دلوائے جائیں۔ ایکشن کمیٹی کے رہنمائوں حاجی ملک مظہر […]

.....................................................

غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن 7 دکانیں مارکیٹ مسمار

غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن 7 دکانیں مارکیٹ مسمار

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کینٹ بورڈ کے شعبہ انفورسمنٹ اور بلڈنگ کنٹرول کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 دکانیں اور ایک نجی مارکیٹ کومسمار کردیا، 24 گدا گروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس اسٹیشن روڈصدر، حید رروڈ پر 7 غیر قانونی دکانوں کو توڑ دیا […]

.....................................................

حیدر آباد؛ ہالہ کے قریب کار فائرنگ ، میاں بیوی جاں بحق، ملزمان فرار ریسکیو زرائع

حیدر آباد؛ ہالہ کے قریب کار فائرنگ ، میاں بیوی جاں بحق، ملزمان فرار ریسکیو زرائع

حیدر آباد؛ ہالہ کے قریب کار فائرنگ ، میاں بیوی جاں بحق، ملزمان فرار ریسکیو زرائع۔ لاشوں کو شناخت کیلیے سول اسپتال منتقل کردیا۔

.....................................................

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی ورکنگ باونڈری پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی ورکنگ باونڈری پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی ورکنگ باونڈری پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ۔ پنجاب رینجرز کی جوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش۔

.....................................................

ڈاکٹرز اور افسران کو 24 گھر الاٹ

ڈاکٹرز اور افسران کو 24 گھر الاٹ

فیصل آباد (جیوڈیسک) جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں نئی تعمیر ہونے والی رہائشی کالونی میں 24 گھر ڈاکٹرز اور گزٹیڈ افسران کو الاٹ کر دیئے گئے۔ ایم ایس ڈاکٹر مسعود اقبال بخاری نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں ڈاکٹروں اور گزٹیڈ آفیسرز کو 24 گھر الاٹ کئے گئے ہیں جبکہ دوسرے مرحلے میں بقیہ […]

.....................................................

2014: محکمہ تحفظ ماحول نے 12 سواداروں کیخلاف کارروائی کی

2014: محکمہ تحفظ ماحول نے 12 سواداروں کیخلاف کارروائی کی

لاہور (جیوڈیسک) فضائی آلودگی کا جائزہ لینے کیلئے 380 مقامات کا آلات کے ذریعہ جائزہ لیا، شور بھی جانچا گیا محکمہ تحفظ ماحول نے 2014 میں 1200 سے زائد اداروں کیخلاف تحفظ ماحول ایکٹ کے تحت کارروائی کی اور کیسز ٹربیونل میں دائر کر دئیے۔ جن پر مذکورہ ایکٹ کے تحت جرمانے کیے جائیں گے۔ […]

.....................................................

سانحہ پشاور میں زندہ بچنے والے بچوں کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ

سانحہ پشاور میں زندہ بچنے والے بچوں کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ

لاہور (جیوڈیسک) پشاور کے آرمی پبلک سکول پر حملے میں زندہ بچ جانے والے بچوں نے پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کیا ۔وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی مجاہد کامران نے بچوں کا استقبال کیا۔ بچوں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں نے واقعہ کا حال بیان کیا۔ ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا […]

.....................................................

ٹریفک پولیس نے 2014 میں 22 لاکھ شہریوں کے چالان کئے

ٹریفک پولیس نے 2014 میں 22 لاکھ شہریوں کے چالان کئے

لاہور (جیوڈیسک) سٹی ٹریفک پولیس نے سال 2014 کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے 22 لاکھ شہریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چالان کی مد میں 66 کروڑ 25 لاکھ روپے کی رقم محکمہ خزانہ میں جمع کر ائی، اس کارروائی کے دوران 10 لاکھ سے زائد موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی […]

.....................................................

چارہ گر اس کابھی تو کچھ علاج ہو۔

چارہ گر اس کابھی تو کچھ علاج ہو۔

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد اصطلاح میں انتہا پسندوں سے مراد وہ گروہ یا وہ لوگ ہیں جواپنے عقائد و نظریات پر نہ صرف یقین رکھتے ہوں بلکہ اس اندھے اعتماد کیلئے کسی دلیل کے محتاج نہ ہوں۔ کسی بھی معاشرے میں مذہبی انتہاپسندوں سے مراد وہ لوگ ہیں جو اپنے مذہبی عقائدو نظریات پر […]

.....................................................

حکمرانوں کی وجہ سے عوام مسائل کا شکار ہو چکے :پی ٹی آئی

حکمرانوں کی وجہ سے عوام مسائل کا شکار ہو چکے :پی ٹی آئی

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نئے سال میں بھی قومی امنگوں کے مطابق سیاست کر یگی۔ اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمودالر شید نے کہا کہ پاکستان میں کر پٹ اور نااہل حکمرانوں کی وجہ سے عوام بہت سے مسائل […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات: گجرات پریش کلب ملک شفقت کی والدہ کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی کی جارہی ہے۔

.....................................................