تحریر: دانیہ امتیاز اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اسے سوچنے سمجھنے غورو تدبرّ کرنے کی صلاحیتوں سے نوازا ہے مگر افسوس آج کا انسان اللہ پاک کی عطا کردہ نعمتوں پر غور و فکر کرنے اور شکرادا کرنے کے بجائے دوسرے انسانوں کے عیب تلاش کرنے میں اپنا وقت صرف کر […]
لاہور (جیوڈیسک) سال 2014 اپنی اچھی اور تلخ یادوں کے ساتھ الوداع کہہ گیا۔ سال ختم ہونے اور نئے سال کے آغاز کے ساتھ کچھ توہمات بھی وابستہ ہیں۔ سال کا اختتام ہو نے کے ساتھ ہی آسمان کو رنگ برنگی اور آنکھوں کو خیرہ کردینے والی آتش بازی کے ساتھ روشن کر دیا جاتا […]
کراچی (جیوڈیسک) شہرمیں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی گزشتہ روز چپ تعزیہ جلوس اور سال نوکی آمد پر تقاریب کی سیکیورٹی کے حوالے سے لگائی گئی تھی۔
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، لاہور ایئرپورٹ کا ایک رن وے بند، لاہور کا دنیا بھر سے فضائی رابطہ ٹوٹ گیا، جانے والی کئی پروازیں منسوخ جبکہ آنے والی پرواز کا رخ موڑ دیا گیا ۔لاہور میں ایک بار پھر دھند نے ڈیرے ڈال لئے ہیں، دھند کے باعث علامہ […]
لاہور (جیوڈیسک) مال روڈ لاہور پر پہلی بار سال نو 2015 ء کا آغاز دعائیہ تقریبات سے ہوا، نوافل ادا کئے گئے ،ملکی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، سانحہ پشاور کے شہدا کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئیں، تاہم کئی ایک مقامات پر من چلے ہلہ گلہ کرتے رہے، نیوائر […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردی کےخاتمے کے لیے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر، وفاقی وزرا، سیاسی و قانونی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) ایک الزام میں ایک سے زائد مقدمات درج کرنا آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، بلوچستان ہائی کورٹ نے یہ کہہ کر میر شکیل الرحمان کے خلاف ایک کے سوا تمام مقدمات کو خارج کردیا ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس ہاشم خان […]
کراچی (جیوڈیسک) نئے سال کی آمد کے مو قع پر کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 15 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ نئے سال کے آغاز پر کراچی کے مختلف علاقوں جمشید کوارٹر، نیو کراچی، نارتھ نا ظم آباد، لیاری، شیریں جناح کالونی، حیدری، صدر اور ملیر سمیت مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ […]
تحریر:رانا ابرار اسرائیل کے قیام کے بعد یہودیوں کی سب سے بڑی طاقت امریکہ ہے کیونکہ امریکہ مذہب عیسائت کے نام پر نہیں بنا بلکہ سیکیولر ملک ہے ۔امریکہ میں اس وقت یہودی اقلیت میں ہو کر اس طرح اپنا اثر و رسوخ رکھتے ہیں گویا کہ جتنے بھی اسرائیلی یہودی وہاں پہ آباد ہیں […]
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) انجمن طلباء اِسلام سِٹی اِسلام آباد کے ناظم شہیر سیالوی نے اپنے ایک بیان میں سابق وائس چانسلر جامعہ گجرات ڈاکٹر نظام الدین کو ہایئرایجو کیشن پنجاب کا چیئر مین بننے پر مبارکبادپیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے ڈاکٹر نظام الد ین اعلی تعلیمی شعبے میں مثبت تبد یلیاں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ پارلیمانی لیڈر شپ فوجی عدالتوں کے مسئلہ پر ابہام پیدا نہ کرے، دہشت گردی کی عدالتوں کے سیاسی استعمال نے فوجی عدالتوں کی ضرورت پیدا کی۔ فوجی اقتدار کا حصہ بننے والوں کو فوجی عدالتوں پر اعتراض […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈائریکٹوریٹ آف کالجز راولپنڈی ڈویژن نے اٹک، جہلم، چکوال اور راولپنڈی اضلاع کے 97 گرلز وبوائز کالجز میں سکیورٹی کے انتظامات کو فول پروف بنانے کیلئے پرنسپلز کو 5 جنوری تک کا الٹی میٹم دے دیا، کالجز کیلئے سکیورٹی کی نئی ایس او پی جاری کردی جس کے تحت تمام کالجز میں سی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے شعبہ انسداد تجاوزات کے عملے نے کینٹ کے علاقوں سے غیر قانونی ورکشاپوں کے خلاف کارروائی کی اس دوران 33 انجن اور 2 ٹرک سامان ضبط کرلیا۔ احاطہ مٹھو خان صدر سے غیر قانونی ورکشاپوں کے خاتمے اور تجاوزات کے سلسلے میں 33 انجن قبضے میں لے لیے، ٹینچ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) سویٹس شاپس بیکرز اورسموسہ سینٹر سے کھانے پینے کے 19 نمونہ جات حاصل کرکے لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے بھجوادیئے گئے۔ شرافت کیفے پشاور روڈاور کھا نا پینا ریسٹورنٹ کو غیر معیاری صفائی پر شعبہ فوڈکنٹرول کے عملے نے ِ سیل کر دیا۔ بینک روڈصدر، مین پشاور روڈ، آدڑہ نزد آر اے بازار، عزیزآباد […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) گھروں کی چھتوں سے گرنے کے باعث 8 بچے زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کینال ٹائون میں ڈیڑھ سالہ فہد، 16 ج ب میں 2 سالہ مہوش، مہندی محلہ میں 3 سالہ عیشا، گلبرگ میں 3 سالہ عبداللہ، سمن آباد میں 3 سالہ زینب، اقبال […]
ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ موسیقار اے آر رحمان جو بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی متعدد فلموں کی موسیقی ترتیب دے چکے ہیں نے فلم پروڈکشن اور اسکرپٹ رائٹنگ کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ یہ انکشاف انھوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ 47 سالہ موسقار کا کہنا تھا کہ میں […]
نیویارک (جیوڈیسک) دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپور فلم دی وومن ان بلیک کے سیکوئل اینجل آف ڈیتھ کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ٹام ہارپر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نرسری میں زیر تعلیم بچوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں دوسری جنگ عظیم کے دوران ان کے ٹیچرز […]
بلغراد (جیوڈیسک) سربین ٹینس پلیئر وکٹر ٹرائیکی نے ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں شمولیت کو اپنا مشن بنا لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا ایک ہدف دوبارہ ابتدائی سو کھلاڑیوں میں جگہ بنانے کا تھا جس کو وہ حاصل کرچکے ہیں تاہم ان کا بنیادی ہدف آسٹریلین اوپن کے مرکزی ڈرا میں جگہ بنانا […]
لاہور (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کی سلور میڈلسٹ قومی ہاکی ٹیم کو وزیراعظم نے 4 جنوری کو ملاقات کیلئے مدعو کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کو حکومت کی جانب سے ایک دعوت نامہ موصول ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کھلاڑیوں اور فیڈریشن حکام سے 4 جنوری کو وزیر اعظم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے عوام کے لیے نئے سال کے آغاز پر تیل مصنوعات مزید سستی کی جارہی ہیں۔ اوگرا نے پٹرول 6 روپے 25 پیسے جبکہ ڈیزل 7 روپے 86 پیسے سستا کرنے کی سفارش کردی۔ بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح 57 […]
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے کے ستمبر تک کے عبوری اعداد وشمار کے مطابق سرکاری کارپوریشن کے ذمہ قرضوں کا حجم جی ڈی پی کے ایک اعشاریہ تین فیصد پر پہنچ گیا۔ پی آئی اے کے قرض ایک سال میں ڈیڑھ ارب روپے اضافے سے سڑسٹھ ارب روپے پر پہنچ گئے۔ او جی ڈی سی […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ایسٹ کے جنرل سیکریٹری کیپٹن عبید اللہ خان ،ممبر ان اجمل خٹک ،محمد پرویز قاسو ،میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کے تمام عہدیداروں اور فٹ بال کلبوں نے نیشنل فٹ بال ریفری میر افضل (مبل ) سے اُن کے بھائی سابقہ فٹ بالر خان افسر […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید دہشت گردوں نے آج پاکستان میں ایسے حالات پیدا کر دیئے ہیں جن سے نمٹنے کے لئے سیاسی قیادتیں بھی پریشانیوں میں مبتلا ہو چکی ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ ہمارا ہر بڑا سیاست دان اپنے دامن پر دھبے آنے سے پہلے ہی دھو دینا چاہتا ہے اور دوسری […]
پشاور (جیوڈیسک) سولہ بارہ ایکشن فورم کی کال پر پشاور میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔ پولیس نے شاہراہیں بند کرنے کے الزام میں متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔ یوم سیاہ کے موقع پر مظاہرین نے صدر روڈ، جمرود روڈ اور جی ٹی روڈ کو مختلف مقامات پر بند کرکے ٹائر جلائے۔ جس پر […]