واہ کینٹ سانحہ پر متحدہ کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس

واہ کینٹ سانحہ پر متحدہ کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے واہ کینٹ میں رہائشی عمارت گرنے سے متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس اورگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ یہ واقعہ ایک بڑا سانحہ ہے جس میں خواتین سمیت کئی افرادجاں بحق اور […]

.....................................................

لاڑکانہ میں پھانسی کے مجرم کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا

لاڑکانہ میں پھانسی کے مجرم کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا

لاڑکانہ (جیوڈیسک) سینٹرل جیل لاڑکانہ میں پھانسی کے مجرم کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا۔مقتولین کے ورثا نے جج کو معافی نامہ پیش کردیا۔جیل ذرائع کے مطابق تین افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ،منور ناریجو کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔ منور ناریجو کو آج صبح پھانسی دی جانی تھی، […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات:اراکین پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی

سینیٹ انتخابات:اراکین پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے 5 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں تمام اراکین قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں پر موبائل فون سمیت الیکٹرونک ڈیوائس کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ 5 مارچ کو ہونے والےسینیٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن نے تمام اراکین اسمبلی کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی […]

.....................................................

خیبر پختونخوا:اپوزیشن جماعتوں کے درمیان نشستوں کی تقسیم پر ڈیڈ لاک

خیبر پختونخوا:اپوزیشن جماعتوں کے درمیان نشستوں کی تقسیم پر ڈیڈ لاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا کی اپوزیشن جماعتوں کے درمیان نشستوں کی تقسیم کیلئے پیر کو ہونے والے مذاکرات کے دو دور ناکام ہو چکے ہیں۔ نشستوں کی تقسیم پر اپوزیشن جماعتوں میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔ سینٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں میں سیٹوں کی تقسیم پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ پیر […]

.....................................................

کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں؟

کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں؟

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی سب ہی مانتے ہیں کہ اسلام اَمن و سلامتی کا دین ہے ، اسلام صرف اپنے ماننے والوں کے لئے نہیں بلکہ دنیا بھر کے لوگوں کے لئے امن اور سلامتی کا علمبردار ہے بلکہ یوں کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اسلام پوری انسانیت کی فلاح و بہبود کا […]

.....................................................

جو تاریخ ہم دیں گے اسی پر بلدیاتی انتخابات کرانے ہوں گے، سپریم کورٹ

جو تاریخ ہم دیں گے اسی پر بلدیاتی انتخابات کرانے ہوں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہاہے کہ بلدیاتی الیکشن کی آج جو تاریخ دی جائے گی اسی پر الیکشن کرانا ہوں گے۔آج سماعت کے دوران وزیراعظم کو توہین عدالت کا نوٹس بھیجنے کا معاملہ بھی زیر بحث ہے۔ بلدیاتی انتخابات کی تاریخ پہ تاریخ دیے جانے کے باجود کنٹونمنٹ بورڈز اور تین صوبوں میں […]

.....................................................

اس انداز سے بھی سوچئے

اس انداز سے بھی سوچئے

تحریر: ایم سرور صدیقی نبی ٔ رحمت ۖصلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام( ابو جہل) مل گئے آپ ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی […]

.....................................................

دریائے مستوج میں پہاڑی تودہ گرنے سے بہاو رک گیا، آبادیوں کو خطرہ

دریائے مستوج میں پہاڑی تودہ گرنے سے بہاو رک گیا، آبادیوں کو خطرہ

چترال (جیوڈیسک) دریائے مستوج چترال میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا۔ دریا کے پانی سے مصنوعی جھیل وجود میں آنے سے قریبی آبادی کو خطرات لاحق ہوگئے۔ چترال شہر اور گردونواح میں گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے سے شدید بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے […]

.....................................................

ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ 13 کلو وزنی بم کو سیکیورٹی فورسز نے ناکارہ بنادیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کیلیے وہاں 13 کلو وزنی بم نصب کیا […]

.....................................................

نصیر آباد: ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام، ایف سی زرائع

نصیر آباد: ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام، ایف سی زرائع

نصیر آباد: ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام ،ایف سی زرائع۔گرڈاسٹیشن میں نصب 13 کلو وزنی بم برآمد۔

.....................................................

بھارتی سیکرٹری خارجہ کی پاکستانی ہم منصب اعزاز چوہدری سے ملاقات

بھارتی سیکرٹری خارجہ کی پاکستانی ہم منصب اعزاز چوہدری سے ملاقات

بھارتی سیکرٹری خارجہ کی پاکستانی ہم منصب اعزاز چوہدری سے ملاقات۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر پاکستانی دفتر خارجہ پینچ گئے۔

.....................................................

حکومت نابینا معذور افراد کو کوٹہ سے نوکریاں کیوں نہیں دے رہی؟

حکومت نابینا معذور افراد کو کوٹہ سے نوکریاں کیوں نہیں دے رہی؟

تحریر :میاں نصیراحمد سرکاری نوکریوں میں دو فیصد کوٹہ مقرر ہونے کے باوجود حکومت معذور افراد کو روزگار فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے اور ملک کے نوے فیصد معذور لوگ بے روزگاری کا شکار ہیں حکومت سپیشل افراد کے کوٹے سے ان کو نوکریاں کیوں نہیں دے رہی ان کا قصور یہ ہے کہ […]

.....................................................

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیئم جے شنکر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ بھارتی ہائی کمیشن اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے استقبال کیا دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر، سیاچن اور سرکریک پر بھی بات ہوگی۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب اعزاز چودھری سے ملاقات کرینگے۔ملاقات میں […]

.....................................................

حافظ آباد: 2 اسکول وین دھند کے باعث ٹکرا گئیں، 6 طلبا زخمی

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد میں دو اسکول وینیں دھند کے باعث ٹکرا گئیں، حادثے میں 6 طلبا اور ایک ٹیچر زخمی ہوگئی ہیں۔ حافظ آباد میں کالیکی کے مقا م پر دھند کے باعث دو اسکول وین آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 6 طلبا اور خاتون ٹیچر زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے […]

.....................................................

چترال : دریائے مستوج میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ جاگرا، پانی کا بہاو رک گیا

چترال : دریائے مستوج میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ جاگرا، پانی کا بہاو رک گیا

چترال : دریائے مستوج میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ جاگرا، پانی کا بہاو رک گیا۔دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے سے قریبی آبادی کو خطرات لاحق ہو گئے، پولیس۔ دریائے مستوج کی قریبی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی گئی، ڈپٹی کمشنر چترال امین الحق۔

.....................................................

صوابی :دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

صوابی :دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں خاندانی تنازع پر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے کھدرا میں رات گئے ایک نوجوان نے خاندانی تنازع پر اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کیا جس کے بعد اس نے ماموں کے گھر جاکر فائرنگ کر […]

.....................................................

سبی میں ایف سی کی کارروائی، مشتبہ شخص گرفتار

سبی میں ایف سی کی کارروائی، مشتبہ شخص گرفتار

سبی (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے سبی میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق سبی کے علاق تہری میں خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کی، سرچ آپریشن کے دوران ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار شخص کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے […]

.....................................................

کراچی: نیشنل ہائی وے لنک روڈ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: نیشنل ہائی وے لنک روڈ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نیشنل ہائے وے پر میمن گوٹھ کے قریب سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔

.....................................................

پرویز مسیح کی سماجی خدمات

پرویز مسیح کی سماجی خدمات

تحریر:اقبال کھوکھر عالمی سطح پر سماجی وانسانی خدمات میں سرگرم عمل ”یونائیٹڈ کرسچن فیڈریشن کینیڈا”کے صدر پرویز مسیح کا تعلق پاکستان کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ سے ہے۔ چند سال قبل انہوں نے کینیڈا کارخ کیا جہاں سماجی ومعاشی حوالے سے سازگار ذ ارائع اورماحول کے سبب یہیں مستقل قیام کرنے […]

.....................................................

معاشرتی بھلائی کے لئے انسانی اقدار کا فروغ بنیادی اہمیت رکھتا ہے، پرویز مسیح

معاشرتی بھلائی کے لئے انسانی اقدار کا فروغ بنیادی اہمیت رکھتا ہے، پرویز مسیح

لاہور (ایم اے تبسم سے) جب تک ہم تعمیری اور مثبت رویے تخلیق نہیں کریں گے تب تک معاشرتی ترقی کی راہیں ہموار نہیں ہوسکتیں کیونکہ انسانی اقدار کے فروغ میں سماجی واخلاقی کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف سماجی رہنماء ویونائیٹڈ کرسچن فیڈریشن کینیڈا کے صدر پرویز مسیح نے بات […]

.....................................................

دریچے کے اُس پار

دریچے کے اُس پار

تحریر: محمد ایوب صابر جب ذہن کے نہاں خانوں سے فکر کی ہواگزرتی ہے تو دریچے کے اس پار ساری فضائ مہمیز ہو جاتی ہے۔ اس دریچے کا ایک پٹ بند کر کے باہر کے منظر کا نظارہ کرتے ہیں تو سامنے بہت سے کینوس نظر آتے ہیں ۔ جن پر معاشرتی زندگی کی مختلف […]

.....................................................

افراط زر میں پانچ اعشاریہ چار پانچ فیصد اضافہ

افراط زر میں پانچ اعشاریہ چار پانچ فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری شماریات نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران تعلیمی اخراجات میں 14 فیصد، بجلی کے نرخوں میں 1.8 فیصد اضافہ ہوا۔ ٹماٹر کی قیمت میں 57.8، تازہ پھلوں کی قیمت میں 13.4 فیصد اضافہ ہوا۔ دال مونگ انیس اعشاریہ چھ پانچ فیصد، دال […]

.....................................................

ایکسپو میں 1.3 ارب ڈالر کے ایم او یوز پر دستخط ہوئے، خرم دستگیر

ایکسپو میں 1.3 ارب ڈالر کے ایم او یوز پر دستخط ہوئے، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرتجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایکسپو 2015 میں 1.3 ارب ڈالر کے ایم او یوز پر دستخط ہوئے جس کی بدولت ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا اور پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھے گی۔ پیر کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم […]

.....................................................

مصباح الحق کو بیٹنگ کا طریقہ بدلنا ہوگا، رمیز راجا

مصباح الحق کو بیٹنگ کا طریقہ بدلنا ہوگا، رمیز راجا

کینبرا (جیوڈیسک) سابق کپتان رمیز راجا کا کہنا ہے کپتان مصباح الحق کو بیٹنگ کا طریقہ بدلنا ہوگا، وہ اتنی سست بیٹنگ کرتے ہیں کے سامنے والا پریشان ہوکر اپنی وکٹ گنو دیتا ہے۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق کو بیٹنگ کا طریقہ بدلنا چاہیے۔

.....................................................