اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں سال صحافیوں کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوا، پاکستان میں 14 صحافیوں سمیت دنیا بھر میں 118 صحافی اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کے مطابق دنیا بھر میں رواں سال 118 صحافی اپنی پشہ ورانہ ذمہ […]
تحریر: روہیل اکبر گذشتہ برسوں کی طرح 2014ء بھی بلا آخر ا ختتام پذیر ہوگیااور ہم ہر نئے سال کو نئی تبدیلیوں کے ہمراہ نہ صرف قبول کرلیتے ہیں بلکہ سوچتے ہیں کہ پچھلے سال جو ہم نے دکھ تکلیفیں اور مصیبتیں اٹھائی ہیں ان کو اس نئے سال میں اپنے قریب بھی پھٹکنے نہ […]
پنوعاقل (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر ڈاکٹر ارشد مغل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بغیر کسی سیاسی تفریق کے رات دن عوامی خدمت میں مصروف ہے، تھر کی صورتحال اب بہتر ہے، میڈیا حکومت کی مثبت کارکردگی بھی دکھائے، کراچی میں لگنے والی آگ پر ایک سیاسی پارٹی سیاست کر رہی ہے، ان […]
سکھر (جیوڈیسک) جئے سندھ تحریک کے کارکنوں کو گرفتار کرکے لاپتا کرنے کے خلاف سکھر میں جئے سندھ تحریک کے کارکنان کی ایک بڑی تعداد نے نصیر گوپانگ، حمید سندھی، ثناء اللہ میمن، عیدن جاگیرانی و دیگر کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی اور بعد ازاں پریس […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) قبائلی جھگڑوں کے خلاف سندھ میں منائے جانے والے یوم احتجاج کے حوالے سے مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین بینرزوپلے کارڈز اٹھائے نعرے بازی کررہے تھے اس موقع پر سندھ امن فورم، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ فار ہیومن ریسورسز کے چیئرمین مقبول ملاح، […]
تلہار (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ سندھ میں ظلم کیخلاف آواز بلند کرنے اور حق کی پاداش میں ڈاکٹر خالد سومرو کو شہید کیا گیا، قاتل پر چیاں بھیج رہے ہیں کہ خاموش رہو ورنہ ایک اور لاش کا تحفہ دیا جائے گا، ہم انہیں بتانا […]
کراچی (جیوڈیسک) پی ای سی ایچ ایس کی رہائشی عمارت کے تہہ خانے میں قائم کپڑوں کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے اور دھوئیں سے رہائشیوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائر بریگیڈ نے 3 گھنٹے کی سخت جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر تعلیم رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ مسلم لیگ ن کی حکومت کی ترجیحات کا کبھی حصہ نہیں رہی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام تر فوکس پنجاب کے کونے کونے میں کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی پر مرکوز ہے۔حکومت کے تمام وسائل فروغ تعلیم کے لئے حاضر ہیں کیونکہ تعلیم […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اہلسنت نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ملک کے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں 10 ہزار جلوس نکالے جائیں گے۔ غریب بستیوں، یتیم خانوں اور رفاہی اداروں میں کھانا اور تحائف میلاد تقسیم کئے جائیں […]
لاہور (جیوڈیسک) والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کو اندرون لاہور کا بلڈنگ کنٹرول تو مل گیا ریکارڈ نہ مل سکا۔راوی ٹاؤن میونسپل انتظامیہ نے اندرون لاہور کی رہائشی و کمرشل عمارتوں کے نقشہ جات اور غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے تاحال ریکارڈ فراہم نہیں کیا۔ ایل ڈی اے کی جانب سے شاہ عالم سکیم […]
لاہور (جیوڈیسک) صدر پیپلز پارٹی پنجاب میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ پشاور کے شہدا کا خون حکومت اور تحریک انصاف کو معاف نہیں کرے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قومی اتحاد کو ٹرمز آف ریفرنس کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں پارٹیوں کو TORs […]
تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان کی سیا سی صورت حال گر کٹ کی طر ح رنگ بد لتی رہتی ہے حساس ذہن کے ہر پا کستانی کو ڈر سا لگا رہتا ہے کھیل کے میدانوں میں تو غیر متو قع صورت حال سے تو قا رئین عمو ما متعد د بار آنکھوں دیکھے حال ان […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج یہ خبر یقینا پاکستانی عوام پر بجلی بن کر گری ہے کہ حکومت نے یکم جنوری 2015 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کے بجائے اُلٹا پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس 5 فیصدبڑھا کر 17 سے 22 فیصد کر دیا ہے، اَب عوام کو یہ بات […]
لاہور (جیوڈیسک) آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلباء نے پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ شہید بچوں کی قربانیوں کے طفیل پوری قوم متحد ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ ضرور جیتیں گے۔ طلباء نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آرمی پبلک اسکول میں پیش آنے والے دہشت گردی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس نے جدید بکتر بند گاڑیاں اور موبائلیں حاصل کرلی ہیں، جن سے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں مدد ملے گی۔ یہ ہے سینٹرل پولیس آفس کراچی۔ جہاں آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی اور دیگر افسران جدید بکتربند گاڑیوں اور موبائلوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔ 35 […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے اپیل کی ہے کہ کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کیے گئے کارکن کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث اہل کاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ماورائے عدالت قتل کیے جانے والے کارکن کی ہلاکت کے خلاف متحدہ رابط کمیٹی نے کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے نواحی علاقوں میں گہری دھند چھا گئی، موٹر وے پولیس کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ سے ساہیوال تک حد نگاہ صفر ہو چکی ہے۔ لاہور شہر اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں 10 روز سے دھند کا سلسلہ جاری ہے ائرپورٹ اور ملحقہ علاقوں میں حد نگاہ صفر ہو […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں سال نو کی تقریبات اور چپ تعزیہ کے جلوس کی سیکیورٹی کے لئے 31 دسمبر کو 24 گھنٹوں کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ کراچی میں 24 گھنٹوں کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں پر اتفاق کرنے والے اب سیاسی تماشا کریں گے، حکومت جو بات خود کرنے کی جرأت نہیں رکھتی وہ اپنے اتحادیوں سے کہلواتی ہے، لاہور میں پارٹی کی سینٹرل ورکنگ کونسل سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں فور کے چورنگی کے قریب کارپر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق فائرنگ […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے کارکن سید انظار علی عرف سید سکندر علی شہید کے قاتل خود کو رضاکارانہ طور پر پولیس کے حوالہ کردیں ورنہ انہیں قدرت کے مکافات عمل کا سامنا کرناپڑے گا۔ الطاف حسین نے کہا کہ جن عناصر نے سکندر […]
پشاور (جیوڈیسک) مشرف حملے کیس کے مجرم نیاز احمد کو سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مشرف حملے کیس کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم نیاز احمد کا تعلق صوابی سے تھا۔