اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر حکومت اور تحریک انصاف کی ایک اور بیٹھک ناکام، تین نکات پر ڈیڈلاک برقرار، دھاندلی کی تحقیقات کے لئے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور بے نتیجہ ختم ہو گیا، 3 نکات پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے […]
چنیوٹ (جیوڈیسک) پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 15 ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے شراب اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چنیوٹ عبد القادر قمر کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر چلائی جانے والی ایس او ایس کال پر پولیس […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فرنیچر شاپ میں لگنے والی آگ کے نتیجہ میں قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نور پور میں بلابٹ نامی شہری نے فرنیچر کی دکان بنا رکھی ہے جس میں شارٹ سرکٹ کے نتیجہ میں (باقی صفحہ 11 نمبر4) آگ بھڑ ک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے […]
حافظ آباد (جیوڈیسک) غیر قانونی اسلحہ، منشیات اور شراب برآمد کرکے پولیس نے متعدد افراد گرفتار کرلئے۔ سیالکوٹ میں پولیس نے عمر حمید، شاہد، ظفر اقبال، لیاقت علی، شفقت اور جمیل سے ایک ایک پستول، ذیشان سے 450 گرام بھکی، قذافی سے 1340 گرام پوست، کرامت سے 1200 گرام بھکی، لقمان سے 1135 گرام پوست، […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کے چوتھے روز ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹس نے مختلف نوعیت کے مقدمات میں گرفتار 63 ملزموں کا جسمانی ریمانڈ دیا 41 کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ جوڈیشل افسران نے ناجائز اسلحہ سمیت قابل ضمانت جرائم میں 20 ملزموں کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ تفتیشی افسران نے 63 […]
جڑانوالہ (جیوڈیسک) بار ایسوسی ایشن جڑانوالہ کے انتخابات 10 جنوری کو ہوں گے۔ صدر بار مظہر حسین نقوی نے 3 رکنی الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا۔ رانا انیس الرحمن کو چیئرمین الیکشن بورڈ مقرر کیا گیا ہے۔ 415 وکلاء حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بار ایسوسی ایشن جڑانوالہ کے سالانہ انتخابات […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں صرف اشتہارات اور بیانات تک محدود ہو کر رہ گئیں۔ شہر بھر میں کالے شیشے لگا کر بلا روک ٹوک گھو منے والی گاڑیوں کے خلاف ضلعی اور سٹی ٹریفک پولیس کو ئی بھی کارروائی کر نے سے قاصر نظر […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو نے یار محمد کالونی میں زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کی گئی پانچ سالہ فوزیہ سومرو کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ درندہ صفت ملزمان کو نشان عبرت بنایا جائے گا، مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کر کے […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکرز ایمپلائز ایسوسی ایشن کی جانب سے بقایاجات تنخواہیں نہ ملنے پر صوبائی کورڈینیٹر جے رام کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے میں شریک لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات کی حمایت میں نعرے بازی کررہی تھیں۔ اس موقع پر دھرنے میں شریک لیڈی […]
کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ بتاتی ہے کہ فوجی عدالتیں اور فوجی آپریشنز کبھی بھی مسئلے کا حل ثابت نہیں ہو سکے، تاہم سسٹم کو بچانے اور بنیادی آئینی حقوق کی پامالی نہ ہونے کی شرائط پر کڑوا گھونٹ پیا ہے۔ پاکستان میں حقیقی اسلامی […]
کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سانحہ حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کو معاوضہ دینے میں کرپشن کے نئے باب کھلیں گے جس کا سب کچھ جل گیا اسے کچھ ملے یا نہ ملے مگر اس سے افسران کی چاندی ضرور ہوجائے گی، ہمیشہ کی طرح […]
لاہور (جیوڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت و رکن صوبائی اسمبلی سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ آمر کے کندھوں پر سوار ہو کر تاریخ ساز کرپشن کرنے والے پرویز الہی اپنی مردہ سیاست کو زندہ رکھنے کیلئے بے بنیاد الزامات لگانا بند کر دیں۔ پرویز الہی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو، جنرل سیکرٹری تنویر اشرف کائرہ، راجہ عامر، پی پی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی، شعبہ خواتین لاہور ڈویژن کی صدر بیلم حسنین، رانا اشعر نثار، عابد صدیقی، افنان بٹ، حافظ اخلاق اور دیگر نے انار کلی پلازے میں گزشتہ شب ہونے والی آتشزدگی […]
لاہور (جیوڈیسک) ملازمین پر تشدد اور قاتلانہ حملوں کے خلاف گزشتہ روز آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے )، پیغام یونین اور لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن کی کال پر گزشتہ روز لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے ملازمین نے کثیر تعداد میں لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے ٹریفک کی روانی کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے وزٹ کے دوران ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 4 پٹرولنگ آفیسرایک لفٹر انچارج 5 وارڈنز اور 2 ڈرائیورز سمیت 15 ٹریفک اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ۔سی ٹی او نے شہر میں ٹریفک […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں نیو ایئر نائٹ منانے کی تیاریاں عروج پر، منچلوں نے شہر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں 250 سے زائد فارم ہاوسز ہوٹلز اور گیسٹ ہاوسز سمیت پوش علاقوں میں بعض افراد نے گھروں میں محفلیں سجانے کے انتظامات مکمل کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں نیوایئر نائٹ […]
اسلام آباد: ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی رہائی ممکن نہ ہو سکی۔ پولیس نے تھانہ گولڑہ میں ملزم کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا، پولیس زرائع۔
تحریر: پروفیسر مظہر سانحہ پشاور پر احتجاج دم توڑ رہا ہے ،سردراتوں میں چوراہوں پر معصوم پھولوں اور کلیوں کی یاد میں جلائی جانے والی شمعیں بھی بجھ چکیں۔ الیکٹرانک میڈیاحسبِ سابق سب کچھ بھلاکر اپنی پرانی ڈگر پرلوٹ آیا۔ وہی ریٹنگ کی جنگ، وہی چائے کی پیالی میں طوفان اوروہی مزاحیہ پروگرام جن میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام آر ٹی اوز اور ایل ٹی یوز سے ملک کے 5 بڑے بینکوں کی طرف سے معاف کیے جانے والے قرضوں پر ٹیکس وصولی کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ’ا دستاویز کے مطابق ایف بی آر نے تمام فیلڈ فارمشنز کو 18 نومبر […]
کراچی (جیوڈیسک) نئے تقویمی سال سے قبل حصص کی تجارتی سرگرمیاں محدود رہنے اور بیشتر شعبوں کی پرافٹ ٹیکنگ پر رحجان غالب ہونے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے جس سے 60.16 فیصد حصص کی قیمتیں گر گئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 17 ارب […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں امن کی بہتری کے بعد پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے باکسنگ کے کھلاڑیوں کو انٹر نیشنل مقابلے کے لئے تیار کرنے کے لئے ٹریننگ کیمپ میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، کھلاڑیوں کو شدید سردی میں نیشنل اور انٹرنیشنل لیول کے کوچز تربیت دے رہے ہیں۔ کوئٹہ […]