محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ چنئی میں بدھ کو ہو گا

محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ چنئی میں بدھ کو ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) آف اسپنر محمد حفیظ کل صبح بھارت روانہ ہوں گے جہاں بدھ کو چنئی میں ان کے باولنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ ہو گا۔ محمد حفیظ غیر رسمی باولنگ ایکشن کے بائیو مکینک ٹیسٹ کے لئے ڈاکٹر سہیل سلیم کے ہمراہ براستہ دبئی چنئی کے لیئے روانہ ہوں گے۔ لاہور میں پڑنے […]

.....................................................

فلم ٹیسٹا منٹ آف یوتھ کا پہلا کلپ جاری

فلم ٹیسٹا منٹ آف یوتھ کا پہلا کلپ جاری

نیویارک (جیوڈیسک) پہلی جنگ عظیم کی سچی کہانی پر مبنی ڈرامہ فلم ٹیسٹامنٹ آف یوتھ(Testament Of Youth) کا پہلا کلپ جاری کردیا گیا ہے۔جیمز کینٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ویرا بریٹین نامی صلح جو ادیب کے گرد گھومتی ہے جو پہلی جنگ عظیم کے دوران اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ […]

.....................................................

ایکشن فکشن فلم ڈریگن بلیڈ کا پہلا ٹریلر جاری

ایکشن فکشن فلم ڈریگن بلیڈ کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے نامور اداکار جان کوسیک اور جیکی چن کی تاریخی واقعات پر مبنی نئی ایکشن فکشن فلم ڈریگن بلیڈ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہالی وڈ کے صفِ اول کے اداکار جان کوسیک اور جیکی چن کی تاریخی واقعات پر مبنی نئی ایکشن فکشن فلم”ڈریگن بلیڈ”کا پہلا ٹریلر ریلیز […]

.....................................................

پی آئی اے جنوری میں مزید 5 جہاز بیڑے میں شامل کرے گی

پی آئی اے جنوری میں مزید 5 جہاز بیڑے میں شامل کرے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے جنوری میں مزید پانچ A-320 جہاز اپنے بیڑے میں شامل کرے گی جبکہ مارچ تک 777 بوئنگ طیارے بھی لیز پر لئے جانے کا امکان ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق پی آئی اے کو پانچ A-320 جہاز 4 جنوری کو ملیں گے جو پی آئی اے کے بیڑے میں […]

.....................................................

ہلیری اور اوپرا کے بعد ملالہ امریکیوں کی پسندیدہ ترین خاتون شخصیت بن گئیں

ہلیری اور اوپرا کے بعد ملالہ امریکیوں کی پسندیدہ ترین خاتون شخصیت بن گئیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ہلیری کلنٹن اور اوپرا ونفرے کے بعد امریکیوں کی پسندیدہ ترین خاتون شخصیت بن گئیں۔ پولنگ ایجنسی گیلپ کے مطابق سابق امریکی خاتون اول اور وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کو 12 فیصد امریکیوں کے ووٹ ملے۔ ہلیری کلنٹن 2016 میں ڈیمرکریٹس کی طرف سے امریکا […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن پر آئیں بائیں شائیں جمہوریت سے زیادتی ہو گی، مشاہد حسین

جوڈیشل کمیشن پر آئیں بائیں شائیں جمہوریت سے زیادتی ہو گی، مشاہد حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ عمران خان نے لچک دکھا دی اب اگر حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر آئیں بائیں شائیں کی تو یہ جمہوریت کے ساتھ زیادتی ہو گی۔ وزیر مملکت عابد شیر علی کہتے ہیں ایسا نہیں ہوتا کہ ایک جماعت […]

.....................................................

ہری پور: پولیس اور حساس اداروں کی کاروائی، 150 غیر ملکی گرفتار

ہری پور: پولیس اور حساس اداروں کی کاروائی، 150 غیر ملکی گرفتار

ہری پور (جیوڈیسک) زیر حراست افراد کا تعلق وزیرستان، کوئٹہ، افغانستان سمیت دیگر علاقوں سے ہے۔ حراست میں لئے گے تمام افراد کو کھلابٹ ٹاؤن شپ کے تھانہ سے کوٹ نجیب اللہ تھانہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے منگل باغ کا قریبی ساتھی رحمت االلہ فرار ہونے […]

.....................................................

شدید دھند نے زندگی پھر دھندلا دی، پروازوں کا سلسلہ معطل

شدید دھند نے زندگی پھر دھندلا دی، پروازوں کا سلسلہ معطل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے پیر کی دوپہر سورج نے منہ دکھایا تو دھوئیں کے بادل چھٹنے کی امید بندھی لیکن شام ڈھلتے ہی سب کچھ پھر دھند میں چھپ گیا۔ آسمان تو اوجھل ہوا ہی زمینی راستے بھی گم ہو گئے۔ حد نظر انتہائی کم ہونے کے بعد لاہور […]

.....................................................

بلاول بھٹو اور امین فہیم میں سیاسی گفتگو نہیں ہوتی

بلاول بھٹو اور امین فہیم میں سیاسی گفتگو نہیں ہوتی

کراچی (جیوڈیسک) کیسی عجیب بات ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر میں سیاسی گفتگو نہیں ہوتی، امین فہیم نے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا۔ انھوں نے کہا کہ میں مشرف کا یار نہیں، اگر ہوں تو مشرف کو گارڈ آف […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے قیام کے بعد پارلیمنٹ کا جواز نہیں رہتا، رضا ربانی

فوجی عدالتوں کے قیام کے بعد پارلیمنٹ کا جواز نہیں رہتا، رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک میں آرٹیکل 245 نافذ ہو اور اوپر سے ملٹری کورٹس آ جائیں تو پارلیمنٹ کا جواز نہیں رہتا، ہمیں استعفے دے دینے چاہئیں۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا رضا ربانی یقین رکھیں ان عدالتوں سے کوئی آئینی حق سلب نہیں ہو […]

.....................................................

ایران کے ساتھ متنازعہ ایٹمی پروگرام پر سمجھوتا ممکن ہے: صدر اوباما

ایران کے ساتھ متنازعہ ایٹمی پروگرام پر سمجھوتا ممکن ہے: صدر اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں صدر براک اوباما کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی نہیں کہا کہ ایسا نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس امکان کو رد نہیں کر سکتے۔ ان کا کہنا تھا ایران کے ساتھ تعلقات مرحلہ وار بحال کئے جائیں گے۔ صدر اوباما کا کہنا تھا کہ ایران […]

.....................................................

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کا فوجی عدالتوں پر تحفظات کا اظہار

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کا فوجی عدالتوں پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) لیگل ٹیم کے اجلاس میں فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئینی ترامیم پر بحث کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹیم میں شامل تحریک انصاف کے رکن حامد خان نے فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی عدالتیں بنانے کے بجائے موجودہ عدالتی نظام بہتر […]

.....................................................

سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے: شرجیل میمن

سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے: شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کی جائیں گی کہیں کوئی کوتاہی ہوئی ہے تو ذمے داروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بولٹن مارکیٹ کی طرز پر متاثرین کی […]

.....................................................

کراچی ٹمبر مارکیٹ متاثرین کیلئے ملک ریاض کی جانب سے امداد اعلان

کراچی ٹمبر مارکیٹ متاثرین کیلئے ملک ریاض کی جانب سے امداد اعلان

کراچی (جیوڈیسک) ٹمبر مارکیٹ کراچی میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعہ نے درجنوں آشیانے جلا دیئے۔ کاروبار تباہ ہوا تو کئی گوداموں کے مالک بھی سڑک پر آ گئے۔ زخم ایسا کہ شاید کبھی نہ بھرے لیکن ملک ریاض مسیحائی کا فرض نہیں بھولے۔ چیئرمین بحریہ ٹاؤن نے متاثرہ خاندانوں کو فی کس دس […]

.....................................................

ہمارے ملکی قوانین کے ساتھ آخر یہ مذاق کب تک ؟

ہمارے ملکی قوانین کے ساتھ آخر یہ مذاق کب تک ؟

تحر یر ۔شہزاد حسین بھٹی ایک مسلمان بنیادی طور پر مبلغ ہے قرآن پاک کے ارشاد کے مطابق مسلمان دنیا کی بہترین اُ مت ہے اوردنیا کی اصلاح کے لیئے بھیجے گئے ہیںدنیا کی اصلاح اُس وقت تک نہیں ہو سکتی جب تک انسان پہلے اپنی اصلاح نہ کرے کیونکہ جب تک انسان خوبیوں کا […]

.....................................................

ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کو متبادل جگہ کی پیش کش کی جا رہی ہے، خواجہ اظہار

ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کو متبادل جگہ کی پیش کش کی جا رہی ہے، خواجہ اظہار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے سانحہ ٹمبر مارکیٹ پر سندھ اسمبلی میں تحریک التوا بھی جمع کرادی۔ ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ ٹمبر مارکیٹ کی آگ اگر سازش ہے تو اس کی ذمے دار حکومت ہے جبکہ رکن سندھ اسمبلی ایم کیو ایم خالد احمد کہتے ہیں […]

.....................................................

پھانسی

پھانسی

تحریر : محمد امجد خان کل ایک جنگل سے گزر رہا تھا کہ اچانک کتوں کے ایک ریوڑ پر نظر پڑ گئی وہ ایک طرف سے دوسری جارہے تھے ان میں کچھ کافی بڑے تو کچھ تھوڑے چھوٹے تھے یہ ایک قطار میں بڑے سلیکے سے جا رہے تھے نہ کوئی ایک دوسرے سے آگے […]

.....................................................

درگئی:اسٹیل مل میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

درگئی:اسٹیل مل میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

درگئی (جیوڈیسک) مالاکنڈ ایجنسی کی مقامی اسٹیل مل میں دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ ایجنسی کے علاقے درگئی میں مقامی اسٹیل مل میں دھماکا ہوا۔ دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر درگئی اسپتال منتقل کردیا […]

.....................................................

چارسدہ : فورسزکا سرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیر حراست

چارسدہ : فورسزکا سرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیر حراست

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور پولیس نے تحصیل شب قدر کے علاقہ سروکلی میں صبح سویرے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر […]

.....................................................

تحریک انصاف کی فوجی عدالتوں کی حمایت

تحریک انصاف کی فوجی عدالتوں کی حمایت

تحریر: محمد اویس پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دہشتگردی کے مقدمات کی سماعت کے لئے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کی ہے اور کہاہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم تیار ہے۔، تحریک انصاف دہشتگردی کی لعنت سے چھٹکارے کے لئے بھرپور کردار ادا کرے گی۔ فوج اور قوم […]

.....................................................

فلم پی کے کیخلاف دائر درخواست مسترد

فلم پی کے کیخلاف دائر درخواست مسترد

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے عامر خان کی فلم پی کے کیخلاف دائر درخواست ردی کی ٹوکری میں ڈال دی۔ فلم پسند نہیں آئی تو مت دیکھیں لیکن فلم پربین نہیں لگ سکتا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے عامر خان کی نئی فلم پی کے سے متعلق فیصلہ سنادیا ہے۔ فلم “پی کے بھارت […]

.....................................................

آن لائن متنازع فلم دی انٹرویو نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

آن لائن متنازع فلم دی انٹرویو نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک (جیوڈیسک) آن لائن مووی ریلیز کی دوڑ میں ہالی وڈ کی متنازع فلم دی انٹرویو سب کو پیچھے چھوڑ چکی ہے۔ فلم پہلے 4دنوں میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر اپنے نام کرچکی ہے۔ فلم دی انٹرویو کو دھمکیوں کے بعد سینماؤں میں ریلیز نہیں کیا جاسکا۔ فلم بنانے والی کمپنی سونی پر سائبر […]

.....................................................

لاہور میں بننے والی باکسنگ اکیڈمی میں نوجوانوں کو ٹریننگ دونگا، عامر خان

لاہور میں بننے والی باکسنگ اکیڈمی میں نوجوانوں کو ٹریننگ دونگا، عامر خان

لاہور (جیوڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری دی اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات بھی کی، عامر خان کہتے ہیں کہ وہ لاہور میں بننے والی باکسنگ اکیڈمی میں نوجوانوں کو ٹریننگ دیں گے۔ برطانوی باکسر عامر خان نے […]

.....................................................

2014 پاکستانی کھیلوں میں اتار چڑھاؤ اور تنازعات کا سال رہا

2014 پاکستانی کھیلوں میں اتار چڑھاؤ اور تنازعات کا سال رہا

کراچی (جیوڈیسک) 2014 پاکستانی اسپورٹس کے لیے ہنگامہ خیز ثابت ہوا، کارکردگی میں اتارچڑھاؤ دیکھنے میں آیا لیکن تنازعات بھی پیچھا کرتے رہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرکٹ رواں برس بھی چونکا دینے والی خبروں کے اعتبار سے شہ سرخیوں میں رہی، پی سی بی کی چیئرمین شپ کو حاصل کرنے […]

.....................................................