حقیقی بلوغت

حقیقی بلوغت

تحریر۔امتیاز علی شاکر موسم چاہے کوئی بھی ہو سردی یا گرمی اچھا یا برا لگنے کا انحصار صرف زندگی پر منحصر ہے اگر دل ودماغ اور جسم تندرست و توانا ہیں تو سبھی موسم اچھے ہیں وگرنہ سردی اچھی نہ گرمی اور نہ موسم بہار اچھا لگتا ہے ۔زندگی ایک حقیقت ہے ۔انسان زندگی میں […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

.....................................................

چشم بینا عفت

چشم بینا عفت

تحریر:عفت فوزیہ ہماری زندگیاں بے شمار غموں سے اذیت کا شکار رہتی ھیں، لیکن یہ غم ہمیں زندگی کا شعور عطا کرتے ہیں۔اور ہمیں آمادہ کرتے ہیں کہ ہم ان غموں کا مقابلہ کریں اور ایسی تدابیر کر یں جو غموں کو کم سے کم کرنے میں مددگار ہوں۔غم ہمیں پھر سے پنپنے اور جینے […]

.....................................................

دھند کے باعث علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پروازوں کیلیے بند ہے، ترجمان پی آئی اے

دھند کے باعث علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پروازوں کیلیے بند ہے، ترجمان پی آئی اے

دھند کے باعث علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پروازوں کیلیے بند ہے، ترجمان پی آئی اے۔ دھند کی وجہ سے پی آئی اے کی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، ترجمان پی آئی اے۔

.....................................................

بنگلورو میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک، 2 افراد زخمی

بنگلورو میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک، 2 افراد زخمی

بنگلورو (جیوڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا شہر کے وسط میں چرچ روڈ پر ایک ہوٹل کے سامنے ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوئے جبکہ بنگلورو پولیس کمشنر کا کہنا تھا کہ بم […]

.....................................................

نیٹو نے 13 سالہ جنگ کے بعد افغان مشن باضابطہ طور پر ختم کر دیا

نیٹو نے 13 سالہ جنگ کے بعد افغان مشن باضابطہ طور پر ختم کر دیا

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں نیٹو نے 13 سال جنگ کے بعد مشن ختم کردیا جب کہ اس حوالے سے دارالحکومت کابل میں خفیہ مقام پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کامیابی کا جشن منایا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان پر مسلط کی گئی 13 سالہ جنگ اپنے اختتام کو پہنچ […]

.....................................................

داعش نے شام میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران 2 ہزار افرد کو قتل کیا، رپورٹ

داعش نے شام میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران 2 ہزار افرد کو قتل کیا، رپورٹ

دمشق (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ داعش نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران شام میں 2 ہزار کے قریب افراد کو قتل کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ شام میں موجود شدت پسند تنظیم داعش نے گزشتہ […]

.....................................................

ن لیگ کو 21 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں مشکلات

ن لیگ کو 21 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں مشکلات

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ سال مارچ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات تک اہم قانون سازی کو موخر رکھنے والی ن لیگ کو 21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ سمیت بعض جماعتوں کا خیال ہے کہ دہشت گردی کے مقدمات کو جلد نمٹانے کے […]

.....................................................

افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کا خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ

افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کا خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلیے ملک گیر سطح پر افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کی موجودگی کی نشاندہی کیلئے انٹیلی جنس بنیادوں پرخفیہ سروے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ سروے وفاقی وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور خفیہ اداروں […]

.....................................................

دہشت گردی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے، آئندہ نسلوں کی بقا کی جنگ ہر قیمت پر جیتیں گے، وزیراعظم

دہشت گردی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے، آئندہ نسلوں کی بقا کی جنگ ہر قیمت پر جیتیں گے، وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم آئندہ نسلوں کی بقا کی جنگ ہے جسے ہر قیمت پر جیتیں گے۔ حکومت، افواج پاکستان، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پوری قوم دہشت گردی کے ناسورکا قلع قمع کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ انشا اللہ اس مقصد میں سرخرو […]

.....................................................

سپریم کورٹ : سینیٹ الیکشن سے متعلق اقلیتی امیدوار اشوک کمار کی اپیل خارج

سپریم کورٹ : سینیٹ الیکشن سے متعلق اقلیتی امیدوار اشوک کمار کی اپیل خارج

سپریم کورٹ : سینیٹ الیکشن سے متعلق اقلیتی امیدوار اشوک کمار کی اپیل خارج۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو برقرار رکھا۔

.....................................................

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ڈیفنس کے علاقے فیز 8 میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 8 میں خیابان خالد پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں مقتول کی شناخت ثناء اللہ کے نام […]

.....................................................

بھارت کا پاکستانی سرحد سے ملحقہ اضلاع میں طلباء کو فوجی تربیت دینے کا اعلان

بھارت کا پاکستانی سرحد سے ملحقہ اضلاع میں طلباء کو فوجی تربیت دینے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کی وزیر اعلیٰ نے پاک بھارت سرحد پر واقع شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کے اسکولوں اور کالجوں کے طالب علموں کو فوجی تربیت دینے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گجرات کی وزیر اعلیٰ آنندی بن پٹیل نے کہا کہ ان کی حکومت نے پاکستان سے ملحقہ […]

.....................................................

حافظ آباد:گیس لیکیج سے مکان ميں دھماکا، چھت گر گئی، 2 افراد زخمی

حافظ آباد:گیس لیکیج سے مکان ميں دھماکا، چھت گر گئی، 2 افراد زخمی

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد کے ایک مکان میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکا ہوا۔ مکان کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حافظ آباد کے علاقے محلہ بہاولپورہ کے ایک مکان میں چولہے کی گیس کھلی رہ گئی تھی۔ صبح ناشتے کیلیے گھر کی خواتین نے چولہے میں آگ لگائی […]

.....................................................

مروٹ میں کسانوں پر تشدد اور جمشید دستی کا عزم

مروٹ میں کسانوں پر تشدد اور جمشید دستی کا عزم

تحریر: سید مبارک علی شمسی ہمارے ملک کی آبادی کی واضع اکثریت دیہاتوں میں رہائش پذیر ہے۔ 1981 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کا ساڑھے اٹھائیس فیصد حصہ شہروں میں اور ساڑھے اکہتر فیصد حصہ دیہاتوں میں آباد ہے۔ دیہاتوں میں زندگی گزارنے والے لوگوں کا انحصار کھیتی باڑی پر ہے۔ […]

.....................................................

میلاد النبیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

میلاد النبیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر: استاذ العلماء پیر محمد افضل قادری ”میلاد” کا معنیٰ ہے: ولادت کا وقت یا عظیم الشان ولادت۔” مولد کا معنی بھی ولادت کا وقت ہے۔ اہل اسلام کے عرف میں میلاد یا مولد سے مراد سید الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت ہے۔ اور محفل میلاد یا جلسہ […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات:سید جرار حسین شاہ سائیں اختر و دیگر سائیں کرم الہی المعروف کانواں والی سرکار کے مزار پر خاضری دے رہے ہیں۔

.....................................................

عروف روحانی پیشواء پیر آف بارو شریف خواجہ فویر محمد باروی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

عروف روحانی پیشواء پیر آف بارو شریف خواجہ فویر محمد باروی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

کروڑ لعل عیسن( نامہ نگار) معروف روحانی پیشواء پیر آف بارو شریف خواجہ فویر محمد باروی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی مورخہ 30 دسمبر بروز منگل 2 بجے دوپہر دربار حضرت بارو شریف میں ادا کی جائے گی۔ قرآن خوانی میں ملک بھر سے مشائخ حضرات ، علمائے کرام سمیت مریدین و عقیدت مندوں […]

.....................................................

جماعت اہل سنت پنجاب کے نائب صدر حضرت خواجہ فقیر محمد باروی گزشتہ روز ملتان کے ایک ہسپتال میں علالت کے بعد انتقال کر گئے

جماعت اہل سنت پنجاب کے نائب صدر حضرت خواجہ فقیر محمد باروی گزشتہ روز ملتان کے ایک ہسپتال میں علالت کے بعد انتقال کر گئے

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) جماعت اہل سنت پنجاب کے نائب صدر حضرت خواجہ فقیر محمد باروی گزشتہ روز ملتان کے ایک ہسپتال میں علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ جن کی نماز جنازہ دربار حضرت پیر بارو شریف پر پیر احمد حسن سواگ نے پڑھائی۔ اس موقع پر ایم این اے صاحبزادہ فیض […]

.....................................................

ٹمبر مارکیٹ آتشزدگی ناقص حکومتی کارکردگی کا ثبوت ہے: امیر پٹی

ٹمبر مارکیٹ آتشزدگی ناقص حکومتی کارکردگی کا ثبوت ہے: امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ دہشتگردی کے خاتمے کی جانب سنجیدہ و مستحسن اقدام ہے لیکن اس بات کی ضمانت لازم ہے کہ ان عدالتوں کو ماضی کی طرح سیاسی مقاصد کی تکمیل کیلئے استعمال نہیں کیا جائے گا اور فوجی عدالتوں کو جمہوریت کیلئے آمریت کا ہتھیار بنانے […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف علماء و مشائخ سیمینار

دہشت گردی کیخلاف علماء و مشائخ سیمینار

راولپنڈی( خصوصی رپورٹ )پاکستان سُنی تحریک کے تحت دہشتگردی کے خلاف قربانیاں دینے والے شہداء اورغازیانِ ملت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے منعقدہ ”علماء ومشائخ سیمینار” سے خطاب کرتے ہوئے سُنی تحریک کے مرکزی رہنماشاداب رضانقشبندی نے کہا کہ ملک وقوم کی سلامتی کیلئے دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیرہوچکاہے۔اگرآج دہشت گردوں کو شکست نہ دی […]

.....................................................

ارفع کریم سے ملالہ یوسفزئی تک

ارفع کریم سے ملالہ یوسفزئی تک

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر مرے ندیم مرے ہم سفر مرے محسن ! ترے فراق نے بخشا ہے ذوق دار و رسن تمہا ری یا د میں پھولوں کے ہا ر مرجھا ئے اڑالیا ہے خزائوں نے آج رنگ چمن موجودہ صدی کے محقق ، درویش ، قلم دان اور مفکر حضرت واصف علی […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 29/12/2014

وزیرآباد کی خبریں 29/12/2014

شہر کے مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیروں اور تجاوزات نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی۔ وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیروں اور تجاوزات نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی۔ ٹی ایم اے انتظامیہ عوامی مسائل دور کرنے میں ناکام، شہریوں کا اصلاح احوال کا مطالبہ۔ شہر کے مختلف […]

.....................................................

مختلف شہروں میں پولیس کا آپریشن، 200 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

مختلف شہروں میں پولیس کا آپریشن، 200 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

نوشہرہ (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کرکے 200 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ نوشہرہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔ زیرحراست افراد […]

.....................................................