بروقت آگ بجھائی جاتی تو شہریوں کی املاک کو بچایا جاسکتا تھا، الطاف حسین

بروقت آگ بجھائی جاتی تو شہریوں کی املاک کو بچایا جاسکتا تھا، الطاف حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر آگ بجھانے کے بروقت انتظامات کیے جاتے تو شہریوں کی املاک کو بچایا جاسکتا تھا، انھوں نے یہ بات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے فون پر گفتگو میں کی۔ اسحاق ڈار نے انھیں فون کرکے ٹمبر مارکیٹ میں آگ اور شہریوں کے مالی نقصان […]

.....................................................

کراچی: کلفٹن میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی: کلفٹن میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن نوید خواجہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی تاہم وہ محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق کل رات گئے ایس ایس پی نوید خواجہ کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ کلفٹن سے گزر رہے تھے۔ موٹر سائیکل […]

.....................................................

ہماری جنگ مسلح گروہ بنانے والے لوگوں کیخلاف ہے، پرویز رشید

ہماری جنگ مسلح گروہ بنانے والے لوگوں کیخلاف ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سیاسی مفادات کے حصول کے لیے مسلح گروہ بنانے والے لوگوں کے خلاف ہے،ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے لیے فنڈ جمع کرنے والے اور انہیں لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے والے دہشت گردوں کے ہمدرد ہیں۔ […]

.....................................................

حافظ آباد کے محلہ بہاول پورہ میں گیس لیکیج سے گھر میں دھماکہ

حافظ آباد کے محلہ بہاول پورہ میں گیس لیکیج سے گھر میں دھماکہ

حافظ آباد کے محلہ بہاول پورہ میں گیس لیکیج سے گھر میں دھماکہ۔ دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی،2 افراد ملبے تلے دب گئے۔

.....................................................

بالائی علاقوں میں برفباری تھم گئی، سردی کی شدت برقرار

بالائی علاقوں میں برفباری تھم گئی، سردی کی شدت برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں سردی کا زور بڑھتا جارہا ہے۔ بالائی علاقوں میں برفباری تو تھم گئی مگر سردی کی شدت برقرار ہے۔ اسکردو کا درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان کے شہروں میں شدید سردی کا ڈیرا ہے۔ چائے کے ہوٹلوں […]

.....................................................

میرپور آزاد کشمیر میں 70 سالہ خاتون کے گھر پر ڈکیتی

میرپور آزاد کشمیر میں 70 سالہ خاتون کے گھر پر ڈکیتی

مظفر آباد (جیوڈیسک) میرپور آزاد کشمیر میں ڈاکوؤں نے ایک گھر میں گھس کر معمر خاتون کو زہریلی دوا پلائی اور رسیوں سے باندھ دیا، ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ہو گئے۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی نشاندہی پر دو عورتوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ میرپور آزاد کشمیر کے نواحی علاقے […]

.....................................................

لاہور میں دھند کا راج، پروازوں اور ٹرینوں کا شیڈول معطل

لاہور میں دھند کا راج، پروازوں اور ٹرینوں کا شیڈول معطل

کراچی (جیوڈیسک) لاہور اور گردو نواح میں دھند کا راج ہونے کے باعث پروازوں اور ٹرینوں کا شیڈول معطل ہوگیا، سڑکوں پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے اور مال روڈ، کنال روڈ اور گلبرگ میں صبح سویرے سفر کرنے والوں کو دشواری کا سامنا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق شدید دھند کے باعث ایئرپورٹ […]

.....................................................

مصر کی جامعہ الازھر کے پاکستان کیمپس کا کراچی میں افتتاح

مصر کی جامعہ الازھر کے پاکستان کیمپس کا کراچی میں افتتاح

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ الازہر مصر کا پاکستان کیمپس کراچی میں قائم کردیا گیا مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلامی دنیا کی بڑی یونیورسٹی کے کیمپس کے قیام سے ملک میں صبر و تحمل اور عدم تشدد کے جذبات کو فروغ ملے گا۔ جامعہ الازہر پاکستان کیمپس کی افتتاحی تقریب کراچی کے ایک ہوٹل […]

.....................................................

جکارتہ: ائیر ٹریفک کنٹرولر نے جہاز کے پائلٹ کو اوپر جانے سے روک دیا تھا، امریکی اخبار

جکارتہ: ائیر ٹریفک کنٹرولر نے جہاز کے پائلٹ کو اوپر جانے سے روک دیا تھا، امریکی اخبار

جکارتہ: ائیر ٹریفک کنٹرولر نے جہاز کے پائلٹ کو اوپر جانے سے روک دیا تھا، امریکی اخبار۔ پائلٹ نے موسم کی خرابی کے باعث پرواز بلند کرنے کی اجازت مانگی تھی۔

.....................................................

مشرف کچھ عناصر کے ساتھ مل کر سندھ حکومت گرانا چاہتے ہیں، زرداری

مشرف کچھ عناصر کے ساتھ مل کر سندھ حکومت گرانا چاہتے ہیں، زرداری

گڑھی خدا بخش (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے الزام لگایا ہے کہ پرویز مشرف کچھ عناصر کے ساتھ مل کر سندھ حکومت کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔ ایسی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ایک بیان میں آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

آگ فاروق ستار کے حلقے میں لگی، وہ خود آگ بجھنے کے بعد پہنچے، شرجیل میمن

آگ فاروق ستار کے حلقے میں لگی، وہ خود آگ بجھنے کے بعد پہنچے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ آگ فاروق ستار کے حلقے میں لگی، وہ خود وہاں آگ بجھنے کے بعد پہنچے، آگ بجھی تو حکومت نے بجھائی، بلدیہ کے کئی ملازمین الطاف حسین کی ہدایت کے باوجود دفتر نہیں آتے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل […]

.....................................................

جشن ربیع النور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شاہ فیصل کالونی بقہ نور بن گیا شاہراہوں اور گلیوں میں چراغاں ،بلدیہ کورنگی کی جانب سے بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے انتظامات جاری

جشن ربیع النور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شاہ فیصل کالونی بقہ نور بن گیا شاہراہوں اور گلیوں میں چراغاں ،بلدیہ کورنگی کی جانب سے بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے انتظامات جاری

کراچی (خصوصی رپورٹ)جشن ربیع النور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر شاہ فیصل کالونی بقہ نور بن گیا تمام شاہراہیں اور گلیوں میں چراغ شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی اور علاقائی مذہبی و سماجی تنظیموں کی جانب سے شاہراہوں اور عمارتوں کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر […]

.....................................................

ایس ایم سی النائی پاکستان کے تحت سالانہ ونٹر میٹنگ پر المنائی ڈے کا انعقاد،جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے فرسٹ ائر کے طلبہ کو وائٹ کورٹ سے نواز گیا

ایس ایم سی النائی پاکستان کے تحت سالانہ ونٹر میٹنگ پر المنائی ڈے کا انعقاد،جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے فرسٹ ائر کے طلبہ کو وائٹ کورٹ سے نواز گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل طلبہ کی بین الاقوامی تنظیم (ایس ایم سی المنائی )پاکستان کے تحٹ سالانہ ونٹر میٹنگ پر المنائی ڈے کے حوالے سے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی کے فرسٹ ائر کے طلباء و طالبات کو وائٹ کوٹ پہنانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے قیام کا مسودہ سامنےآنے پر بات کریں گے، خورشید شاہ

فوجی عدالتوں کے قیام کا مسودہ سامنےآنے پر بات کریں گے، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتو ں کے قیام کامسودہ سامنےآنے پر بات کریں گے دہشتگردی کو قوم کے تعاون کے بغیر ختم نہیں کیا جاسکتا۔ آصف علی زرداری نے بلے کی بات کی ہے۔ملک میں بہت سے بلے ہیں۔سکھر میں پراسکول ٹیچر کی تقررنامے تقسیم […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 28/12/2014

بھمبر کی خبریں 28/12/2014

بھمبر میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے با اثر افراد جگا ٹیکس وصول کرنے میں مصروف انتظامیہ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے با اثر افراد جگا ٹیکس وصول کرنے میں مصروف انتظامیہ کا دبدبہ بھی ختم غیر قانونی اڈے ختم کروانے میں ناکام بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں کا اظہار […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کے راہنما گلاب خان اور یوسی 37 سے چیئرمین کے امیدوار لطیف زر خان کا بیان

مسلم لیگ (ن) کے راہنما گلاب خان اور یوسی 37 سے چیئرمین کے امیدوار لطیف زر خان کا بیان

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے راہنما گلاب خان اور یوسی 37 سے چیئرمین کے امیدوار لطیف زر خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کی صوبائی حلقوں پی پی اور یونین کونسل کی سطح پر تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کیا جائے اور پارٹی تنظیموںمیں نئے متحرک اور فعال عوامی خدمت کا […]

.....................................................

خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے منہ بولے بیٹے اور ایم ایس ایف پنجاب کے سابق صدر بابر اعوان (مرحوم) کے پلازے پر کرپٹ انسپکٹر نے قبضہ کرلیا

خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے منہ بولے بیٹے اور ایم ایس ایف پنجاب کے سابق صدر بابر اعوان (مرحوم) کے پلازے پر کرپٹ انسپکٹر نے قبضہ کرلیا

راولپنڈی (خسوصی رپورٹ) خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے منہ بولے بیٹے اور ایم ایس ایف پنجاب کے سابق صدر بابر اعوان (مرحوم) کے پلازے پر راولپنڈی پولیس کے اتھرے اور کرپٹ انسپکٹر نے قبضہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایم ایس ایف پنجاب کے سابق صدر بابر اعوان (مرحوم)کی وفات کے بعد ان کے ملکیتی پلازہ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں نیا سال 2015 پاکستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گا ،

وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں نیا سال 2015 پاکستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گا ،

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ )وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ امن اور ترقی کا راستہ ہی پاکستان کی کامیابی کا راستہ ہے، وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میںنیا سال 2015 پاکستان کے امن،ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے ان […]

.....................................................

بھارت میں سقوط ڈھاکہ کا جشن اور مودی سرکار

بھارت میں سقوط ڈھاکہ کا جشن اور مودی سرکار

تحریر: علی عمران شاہین ”نئی دہلی میں 800 سال بعد ہندو حکومت بنی ہے، یہاں آخری حکومت پر تھوی راج چوہان کی تھی۔ اب ملک میں ہندو اقدار بحال کی جائیں گی” یہ الفاظ ہیں بھارت میں مسلمانوں کو ہندو بنانے کے لئے سرگرم عمل تنظیم وشوا ہندو پریشد کے صدر اشوک سنگھل کے، جو […]

.....................................................

ایک حقیقت جس کا اعتراف جرم نہیں

ایک حقیقت جس کا اعتراف جرم نہیں

تحریر: محمد ابوذر مہدی ہمارا شعور ابھی خواب خواب تھااور ہماری فکربھی ارادوں کی سرزمین کو سراب کرنے کے قابل نہ تھی جب ہماری سماعت اور عزمِ صمیم (لفظ)کاملاپ ہوا۔عجیب اتفاق ہوتا یا ہم حادثہ سمجھ کے سماعت کے پردوں سے گزار دیتے جب کوئی معلم یاادیب ہمیں جرت مند ،کہنہ مشق اور کامل شخصیات […]

.....................................................

فرانس: شدید برف باری، تفریحی مقامات جانے والے سیاح پھنس گئے

فرانس: شدید برف باری، تفریحی مقامات جانے والے سیاح پھنس گئے

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں شدید برف باری کے باعث تفریحی مقامات جانے والے ہزاروں سیاح پھنس گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس کے پہاڑی تفریحی مقام جانے والے ہزاروں سیاح شدید برف باری کے باعث پھنس کر رہ گئے ہیں۔ برف باری کے باعث سڑکوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی […]

.....................................................

پاکستان ٹیم بہترین فارم میں ہے، آسٹریلیا کو ہرانا آسان نہیں تھا، وسیم اکرم

پاکستان ٹیم بہترین فارم میں ہے، آسٹریلیا کو ہرانا آسان نہیں تھا، وسیم اکرم

پاکستان ٹیم بہترین فارم میں ہے، آسٹریلیا کو ہرانا آسان نہیں تھا، وسیم اکرم۔ میلبرن سعید اجمل کی غیر موجودگی سے فرق تو پڑے گا، وسیم اکرم۔ کسی بھی بولر کیلیے ایکشن تبدیل کرنا آسان نہیں ہوتا، سعید اجمل کو مزید وقت درکار ہوگا، وسیم اکرم۔

.....................................................

اسلام آباد ایرپورٹ پر منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، افریقی باشندہ گرفتار

اسلام آباد ایرپورٹ پر منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، افریقی باشندہ گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بے نظیر انٹر نیشنل ایرپورٹ سے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے افریقی باشندے کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایرپورٹ پر نجی ایر لائن سے براستہ دوحہ جنوبی افریقا جانے والے ایک نائجرین باشندے سے تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ […]

.....................................................

کوئٹہ : مشترکہ سرچ آپریشن میں 4 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ : مشترکہ سرچ آپریشن میں 4 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پولیس اور فرنٹئیر کور بلوچستان نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ایس پی سریاب عمران کے مطابق سرچ آپریشن سریاب کے علاقے کلی سمالانی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں کیا گیا۔ جس میں پولیس اور ایف سی کے اہلکاروں […]

.....................................................