پٹرول سستا ہونے کے باوجود ٹیٹرا ملک کی قیمت میں اضافہ

پٹرول سستا ہونے کے باوجود ٹیٹرا ملک کی قیمت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) جہاں پٹرول و ڈیزل کچھ سستا ہوا تو عوا م کی جیب کیلئے اب دودھ بھاری پڑنے لگا ہے۔ ایک بڑی ملٹی نیشنل کمپنی کی جانب سے فی لیٹر دودھ کی قیمت میں یکدم 10 روپے اضافہ کردیا گیا۔ کراچی ریٹیلرز گروسرز گروپ کے جنرل سیکررٹی فرید قریشی نے بتایا کہ ایک بڑی […]

.....................................................

بورڈ کی ریوس سوئنگ، معین بیک فٹ پر چلے گئے

بورڈ کی ریوس سوئنگ، معین بیک فٹ پر چلے گئے

لاہور (جیوڈیسک) بورڈ کی ریورس سوئنگ پر معین خان بیک فٹ پر چلے گئے، سابق ٹیسٹ کپتان منیجر کا عہدہ چھوڑ کر صرف بطور چیف سلیکٹر کام کرنے پر رضا مند ہوگئے۔ پی سی بی کی پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ معین خان فیصلے سے مطمئن اور میگا ایونٹ کیلیے بہترین ٹیم تشکیل دینے […]

.....................................................

فلموں میں آئٹم نمبر شامل کرنے سے متفق نہیں: حمزہ علی عباسی

فلموں میں آئٹم نمبر شامل کرنے سے متفق نہیں: حمزہ علی عباسی

لاہور (جیوڈیسک) اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ کی طرز پر فلموں میں آئٹم نمبر شامل کرنے سے متفق نہیں، ہمیں کہانی کو سامنے رکھتے ہوئے اس پر محنت کرنی چاہیئے۔ ان خیالات کا اظہار معروف ماڈل، اداکار وہدایتکار حمزہ علی عباسی نے اپنے انٹرویو میں کیا۔ حمزہ علی عباسی […]

.....................................................

قائد عوام شہید ذولفقار علی بھٹو اور قائد انقلاب شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا شمار دنیا کے عظیم عوامی لیڈر میں ہوتا ہے:سید امجد علی شاہ

قائد عوام شہید ذولفقار علی بھٹو اور قائد انقلاب شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا شمار دنیا کے عظیم عوامی لیڈر میں ہوتا ہے:سید امجد علی شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن ضلع کورنگی کے زیر اہتمام شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی پر تقریبات کا انعقاد لانڈھی، ملیر، کورنگی ،ناتھا خان گوٹھ ،شاہ فیصل کالونی ،گرین ٹائون، عظیم پورہ، ماڈل کالونی سمیت مختلف علاقوں میں دعائیہ تقریب کا انعقاد، پیپلز پارٹی کے رہنمائوں، کارکنان […]

.....................................................

کراچی میں ایس ایس پی ایس آئی یو نوید خواجہ پر حملہ

کراچی میں ایس ایس پی ایس آئی یو نوید خواجہ پر حملہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایس ایس پی ایس آئی یو نوید خواجہ پر حملہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ کلفٹن میں نوید خواجہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم وہ حملے میں محفوظ رہے۔ حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے۔

.....................................................

کیوں بھیگا بھیگا سا یہ د سمبر ہے

کیوں بھیگا بھیگا سا یہ د سمبر ہے

تحریر : فرحین ریاض ” انسانوں کو آزمائش میں ڈالنے والے اے میرے پروردگار ہمیں اس آزمائش سے بچا ہمیں سیدھا راستہ دکھا اور ہمارے ملک کی حفاظت فرما امین ” اے دسمبر اب کے برس تم یوں آنا اس شہر ِ تمنا کی خبر لانا، جس میں چاند ستارے مسکراتے ہوں جس میں پھول […]

.....................................................

کشمیر حکومت نے آٹا سبسڈی کے نام پر 7 ارب ہڑپ کرلئے

کشمیر حکومت نے آٹا سبسڈی کے نام پر 7 ارب ہڑپ کرلئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے سبسڈی کے نام پر پاسکو کے واجب الادا 7 ارب روپے وفاقی حکومت کے کھاتے میں ڈال دیئے حالانکہ آٹے پر سبسڈی 2010 میں اس وقت کے وزیراعظم سردار یعقوب نے ختم کر دی تھی جس کے بعد آزاد کشمیر کے عوام پنجاب کے ریٹ کے برابر آٹا […]

.....................................................

کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی ٹمبر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ کراچی کی ٹمبر مارکیٹ میں رات دو بجے کے قریب آگ لگی۔ کراچی کے پرانا حاجی کیمپ میں لکڑیوں کے ایک گودام میں رات ایک بجے کے بعد اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے قریبی عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں […]

.....................................................

پوری قوم ایک صفحے پر

پوری قوم ایک صفحے پر

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ہم بھی عجیب لوگ ہیں ۔جب بھی کوئی جانکاہ حادثہ رونما ہوتاہے تو ہم جذبات کے الاؤمیں اپنے پرانے زخم کریدنے لگتے ہیں، سر جوڑکر بیٹھتے ہیں ،نئے نئے منصوبے تراشتے ہیں لیکن نتیجہ ہمیشہ ڈھاک کے تین پات۔ دہشت گردوں نے ساٹھ ہزار شہید کر دیئے، پریڈلین مسجد ،جی ایچ […]

.....................................................

جیل چورنگی کے قریب پولیس موبائل پر دستی حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی

جیل چورنگی کے قریب پولیس موبائل پر دستی حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے 2 مبینہ مقابلوں میں 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ جیل چو رنگی کے قریب پولیس موبائل پر دستی حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مومن آباد تھانے کی حدود میں […]

.....................................................

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہید حسین کا بیان

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہید حسین کا بیان

کراچی (خصوصی رپورٹ) اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ پھانسی دینا یا نہ دینا یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے لہذا خود ساختہ امریکی مراعات یافتہ بین الاقوامی تنظیمیں اور افراد کو ہمارے اندرونی معاملے میں دخل دینے کی قطعی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی انہیں یہ […]

.....................................................

دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول : میرا کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ

دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول : میرا کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ

دہلی (جیوڈیسک) دہلی میں ہونے والا 7 روزہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول اپنے اختتام کو پہنچا، پاکستانی اداکارہ میرا کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا، بھارتی دارالحکومت میں ہونے والے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب دلی کے کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی، اختتامی تقریب میں فلم، آرٹ، ادب، فوٹوگرافی اور فیشن کے شعبوں میں 28 […]

.....................................................

سعید اجمل کا ورلڈ کپ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

سعید اجمل کا ورلڈ کپ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ سعید اجمل نے ورلڈ کپ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے سعید اجمل ایک دو روز میں پریس کانفرنس کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے دستبرداری اور بائیو مکینک […]

.....................................................

بیرونی سرمایہ کاری میں 19 فی صد اضافہ، برآمدات کم

بیرونی سرمایہ کاری میں 19 فی صد اضافہ، برآمدات کم

اسلام آباد (جیوڈیسک) 2014 کے دوران پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں 19 فی صد اضافہ ہو گیا تاہم برآمدات پچھلے سال کی نسبت کم ہو گئیں۔ ماہرین کہتے ہیں سیاسی معاملات میں بہتری آرہی ہے، امید ہے 2015 کا سال پاکستان کے لیے معاشی طور پر اچھا رہے گا۔ 2014 کے دوران سب سے […]

.....................................................

رحیم یار خان میں پولیس کے چھاپے،شک پر متعدد دیہاتی زیر حراست

رحیم یار خان میں پولیس کے چھاپے،شک پر متعدد دیہاتی زیر حراست

رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان میں پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کرشک کی بنا پر متعدد دیہاتیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق رحیم یار خان پولیس نے مشتبہ افراد کے خلاف مہم کے دوران دیہی علاقوں اور بستی نورے والی اسلامیہ کالونی میں چھاپے مار کر […]

.....................................................

کراچی: کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے ہاں بیٹی کی ولادت

کراچی: کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے ہاں بیٹی کی ولادت

کراچی: کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے ہاں بیٹی کی ولادت۔ وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرہ اکرم نے بیٹی کا نام عائلہ رکھ لیا۔

.....................................................

کوئٹہ اور قلات سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی برقرار

کوئٹہ اور قلات سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی برقرار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ اور قلات سمیت بلوچستان کے دیگر شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ کوئٹہ اور اس کے نواحی علاقے مغربی بائی پاس سمنگلل پاس اغبرگ اور کچلاک سمیت وادی کے اکثر و بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی میں ہے جبکہ […]

.....................................................

لاہور : گزشتہ کئی روز سے پڑنے والی دھند میں واضح کمی آ گئی

لاہور : گزشتہ کئی روز سے پڑنے والی دھند میں واضح کمی آ گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گزشتہ کئی روز سے پڑنے والی دھند میں واضح کمی پر لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔ موٹروے بھی ٹریفک کے لیے کھلی رہی۔ لاہور میں پچھلے ایک ہفتے سے پڑنے والی شدید دھند میں گزشتہ رات سے واضع کمی نظر آئی جس کے باعث موٹروے بھی کھلی رہی ائیرپورٹ پر […]

.....................................................

آگ پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، شرجیل میمن

آگ پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) حاجی کیمپ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے تمام وسائل استعمال کیے جائیں۔ وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے ایڈمنسٹریٹر کراچی سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شرجیل میمن نے کہا کہ آگ پر قابو پانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ شرجیل میمن نے فائر ٹینڈرز کو […]

.....................................................

کمشنر کراچی پرانا حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ پہنچ گئے

کمشنر کراچی پرانا حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی شعیب صدیقی پرانا حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ پہنچ گئے۔ کمشنر کراچی نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ فوری طور پر آگ پر قابو پایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پانی کی کمی کا مسئلہ درپیش ہے جسے حل کیا جا رہا ہے۔

.....................................................

اگ کے باعث 12 عمارتیں جل چکی ہیں، محمد کامران

اگ کے باعث 12 عمارتیں جل چکی ہیں، محمد کامران

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی محمد کامران نے کہا ہے کہ آگ کی جگہ پر پانی، مشینری اور دیگر چیزوں کی شدید کمی ہے جبکہ آگ کے باعث 12 عمارتیں جل چکی ہیں۔ رکن صوبائی اسمبلی کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی جگہ پر پانی، مشینری اور دیگر چیزوں کی […]

.....................................................

کراچی: خدارا !ہماری املاک کو جلنے سے بچایا جائے، علاقہ مکین

کراچی: خدارا !ہماری املاک کو جلنے سے بچایا جائے، علاقہ مکین

کراچی (جیوڈیسک) پرانا حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ کے مکینوں کا کہنا ہے کہ آگ کو پھیلنے سے روکنے کے لیے علاقے کی گیس بند کی جائے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ خدارا ہماری املاک کو جلنے سے بچایا جائے۔ علاقہ مکینوں نے حکام سے آگ جلد از جلد بجھانے کے لیے اقدامات کرنے کی بھی […]

.....................................................

شہر جل رہا اور حکومت امن کی بانسری بجا رہی ہے، خالد مقبول صدیقی

شہر جل رہا اور حکومت امن کی بانسری بجا رہی ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان خالد مقبول صدیقی اور عامر خان پرانا حاجی کیمپ پہنچ گئے۔ اس موقع پر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم واحد جماعت سے جس کے کارکن آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ یہ وہ شہر ہے جو پورا ملک چلا رہا ہے۔ انہوںنے کہا […]

.....................................................

کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

کراچی: ٹمبر مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

کراچی (جیوڈیسک) کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود کراچی کے پرانا حاجی کیمپ میں ٹمبر مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا، نہ ہی آگ کی شدت میں کمی آئی ہے، آگ نے قریبی عمارتوں کوبھی لپیٹ میں لے لیا ہے، آگ پر قابو پانے کے لیے شہر بھر کے فائر ٹینڈرز […]

.....................................................