کراچی (جیوڈیسک) مومن آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ملزمان سے اسلحہ اور چھینی ہوئی گاڑی برآمد ہوئی ہے۔۔ پولیس کے مطابق مومن آباد میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، ہینڈ گرینیڈ اور چھینی ہوئی گاڑی بھی برآمد کرلی گئی ہے۔
انڈونیشیا سے سنگار پور جانے والی نجی پرواز لاپتہ ہوگئی، غیر ملکی خبر ایجنسی۔ جکارتہ ائیر ایشیا کی فلائٹ کیوزیڈ 8501 پر ا٥٥ مسافر اور عملے کے سات ارکان سار ہیں، انڈونیشین میڈیا۔طیارے نے لاپتہ ہونے سے پہلے نئی روٹ پر جانے کی اطلاع دی گئی۔ ایئر ٹریفک کنٹرول۔ طیارے میں 149 انڈونیشین 3 کورین […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلوان گوٹھ، گلستان جوہر اور شاہ فیصل کالونی میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی 7 ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریبات کا انعقاد پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کارکنان اور مذہبی و سیاسی اور سماجی رہنمائوں کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر برسی کے حوالے سے […]
بھمبر میں سودی کاروبار عروج پر بااثر اور امیر شخصیات غریب لوگوں اور چھوٹے کاروباری تاجروں بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں سودی کاروبار عروج پر بااثر اور امیر شخصیات غریب لوگوں اور چھوٹے کاروباری تاجروں کو سود پر رقم دے کر ان کی جمع پونجی لوٹنے لگے سود کی رقم بر وقت واپس […]
پیرمحل (نامہ نگار) پہلے ڈاکٹر شفیق نعیم اینڈ سرفرخ نعیم میموریل کا فٹ بال ٹورنامنٹ کافائنل سائیس فٹ بال کلب نے جیت لیا کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم تفصیل کے مطابق پہلے ڈاکٹر شفیق نعیم اینڈ سرفرخ نعیم میموریل کا فٹ بال ٹورنامنٹ آٹھ دن جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گیا پنجاب بھر سے […]
تحریر:عقیل خان آف جمبر 27 دسمبر 2007 کا دن پاکستان کی تاریخ میں نام کرگیا کیونکہ اس دن پہلی مسلمان خاتون وزیر اعظم اور ہر دلعزیزلیڈر محترمہ بینظیر بھٹو کوشہید کردیا گیاتھا ۔ ان کی شہادت کا دکھ آج تک عوام نہیں بھولی۔ مجھے یا د ہے جس روز یہ واقعہ ہوا میں بی اے […]
فیصل آباد: پیمرا کے زیر اہتمام دیہی علاقوں میں رورل الیکٹرگی کے لائسنس اسستٹ جنرل منجر وقاص احمد عامر حفیظ، اعجاز ہمایوں الدین و دیگر تقسیم کر رہپے ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ بندیا نے کہا ہے کہ پوری دنیا کو سانحہ پشاور نے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اتنی سفاکی اور بربریت نے تو ہر کسی کے رونگھٹے کھڑے کردیے ہیں۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار امریکا سے ٹیلیفون پر کیا۔ اداکارہ و گلوکارہ نے کہا کہ اس واقعہ کو جب معلوم ہوا […]
کراچی (جیوڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان کے لیے سال 2014 مہربان رہا، راحت کے نئے آنے والے میوزک البم بیک ٹولو نے دنیا بھر میں دھوم مچائی جب کہ رواں سال ہونے والے نوبل ایوارڈ میں بھارت اور پاکستانی گلوکاروں میں پہلی مرتبہ ہیڈلائن سنگر کے طور پر راحت فتح علی خان نے پرفارم […]
کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) برینڈن مکلم ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین ڈبل سنچری بناتے بناتے رہ گئے، سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کیوی کپتان صرف 134 گیندوں پر 195 رنز بناکر آوٹ ہوئے کرائسٹ چرچ میں جاری میچ کا پہلے دن سری لنکن بالرز کے لئے ڈراونا خواب ثابت ہوا۔ میزبان ٹیم […]
کراچی (جیوڈیسک) وکٹ کیپر کامران اکمل ورلڈ کپ 2015 کے اسکواڈ میں اپنے ہی بھائی عمر اکمل کے لئے خطرہ بن کر سامنے آرہے ہیں،آئوٹ آف فارم عمر اکمل ان فارم سرفراز احمدورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ میں نمبر ون وکٹ کیپر کی حیثیت سے کھیلیں گے۔ عمر اکمل خراب بیٹنگ فارم کے باوجود […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی وبجلی نے سرچارج عائد کر کے بجلی 60 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ سر چارج عائد کرکے حکومت نے نومبر کی فیول ایڈجسٹ منٹ پر ملنے والا ریلیف کم کردیا ہے۔ ترجمان وزارت پانی وبجلی کے مطابق سرچاج کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نیپرا نے گزشتہ ہفتے […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی و صوبائی حکومتیں اور انتظامیہ عام خوردنی اشیا کی قیمتوں میں کمی تو درکنار خام تیل سے بننے والی مصنوعات کی قیمت تک میں 1 روپے کی بھی کمی نہیں لاسکیں۔ حکومت کی رٹ اور عوام کو ریلیف دینے کے دعوئوں کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ملک میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیسکو کے ایس ڈی او رائے اعجاز کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ایس ڈی او رائے اعجاز اتحاد کالونی سمن آباد سب ڈویژن میں تعینات تھے شام کے قریب وہ دفتر سے گھر آرہے تھے کہ راستے میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے ان […]
دیر بالا (جیوڈیسک) دیر بالا کے نواحی علاقے میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لئے آنے والی پولیس پارٹی پر ملزم نے فائرنگ کردی جس سے ایس آئی جاں بحق اور ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق نہاگ درہ کے علاقہ بانڈئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں انسداد دہشتگردی کے قومی ادارے نیکٹا کو فوری طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نیکٹا کا پہلا ایگزیکیٹو اجلاس بدھ کو وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی صدارت میں طلب کر لیا گیا ہے۔ نیکٹا کے پہلے ایگزیکیٹو اجلاس میں ادارے […]
ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں خزینہ سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 20 دہشت گرد مارے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کےحملہ ناکام بنا دیا گیا۔ فورسز نے جوابی کاروائی میں 20 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کر کے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کی مطابق سہراب گوٹھ اور گلستان جوہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کیا اور داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے 9 […]
تحریر:ڈاکٹر عبدالحمید سیف الازہری بہت سے لوگ ابھی تک اسلام کے فروغ سے متعلق غلط تعبیرو تفسیر پیش کرتے نظر آتے ہیں، اسلام دشمن ببانگ دہل یہ کہتے ہیں کہ اسلام بزور شمشیر پھیلا جب کہ باعث حیرت امر یہ ہے کہ اسلامی تعلیمات کے مصدر اساسی قرآن پاک میں تلوار کا کہیں ذکر نہیں […]
وزیراعظم کو دہشتگردوں کو فوری طور پر ٹرائل کرنے کیلیے پہلا قانونی مسودہ پیش۔ دہشتگردوں کے خلاف کیسز کی سماعت کیلیے خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں آسکے گا۔ نیکٹا بحال پہلا ایگزیکیٹو اجلاس بدھ کو وزیر داخلہ چوہدری نثار کی صدارت میں طلب۔ وزیراعظم کی مسودے پر تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ فوری طور […]
تحریر :۔ انجم صحرائی میں بی بی شہید کا بڑا فین ہوں اس کے با وجود کہ پی پی پی کبھی بھی میری پسند یدہ جما عت نہیں رہی ۔اللہ بخشے امان مولانا مودودی کی بڑی معتقد تھیں مو لانا کی کتب پردہ اور دینیات نے ان پر خا صا گہرا اثر چھوڑا تھا شا […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جس طرح موجودہ حالات و واقعات کے تناظر میں مُلک سے دہشت گردی کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کے لئے حکومتی اور عسکری قیادت کے اعلیٰ سطحی ہونے والے اجلاسوں میں اقدامات کئے جارہے ہیں اِس پر بس یہی کہاجاسکتاہے کہ دیرآیددرست آید…!!اور اَب قوم کی منتشری ناقابلِ […]