کابل (جیوڈیسک) برطانیہ اور جرمنی کے فوجی ٹیموں نے افغانستان کے شہر کابل میں فٹبال میچ کھیلا۔ افغانستان کے جنگ زدہ دارالخلافہ کابل میں جرمن اور انگلینڈ کی فوجی ٹیموں نے کرسمس کے موقع کو یادگار بنانے کے لیے فٹبال میچ کھیلا۔ کابل کے مٹی والے گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں نے فٹبال میں اپنی صلاحیتوں […]
ہالی وڈ (جیوڈیسک) کرسمس کے موقع پر ہالی وڈ باکس آفس پر دھماکے دار فلمیں ریلیز ہوں گی۔ ہالی و وڈ اسٹار میرل اسٹریپ، ایملی بلنٹ اور کرس پائن کی میوزیکل فینٹسی فلم ان ٹو دی ووڈز ریلیز ہورہی ہے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ فلم کرسمس ڈے اور اوپننگ پر 40 ملین ڈالر کا […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی فلم اسٹوڈیو سونی پکچرز نے متنازع فلم “دا انٹرویو”ریلیز کر دی۔ امریکا اور شمالی کوریا میں تناؤ بڑھانے والی، متنازع فلم کو آخر کار کرسمس کے موقع پر 3 سو مقامات پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ دا انٹرویو شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ اَن کے قتل کے موضوع پر بنائی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آلو کی برآمدپر عائد 25 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے اور چینی کی برآمد کیلیے 2 روپے فی کلوکے حساب سے ان لینڈ فریٹ اور 8 روپے فی کلو کے حساب سے کیش سبسڈی دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاق وصوبے چینی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کی جانب سے چوتھے اور پانچویں اقتصادی جائزے میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ کرکے نیٹ کو بڑھایا جائے گا۔ کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ذریعے اب تک دس ارب روپے مالیت کے جعلی سیلز ٹیکس ری فنڈ کیسز پکڑے گئے ہیں۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن کی تاحیات رکن خاتون حاجن مومنہ نے تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اور دوسروں کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ کوٹ لکھت کی مومنہ نے عدالت میں دائر اپنے درخواست میں ڈاکٹر طاہر القادری، ان کے بیٹے حسن محی الدین، بیٹی فاطمہ اور پاکستان […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر گھر میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق قمبرانی روڈ پر گھر میں علاقہ مکین کمرے میں سوئی گیس کا ہیٹر جلتا چھوڑ کر سو گیا۔ تاہم گیس اخراج کے باعث کمرہ گیس سے بھر گیا۔ جس […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں وزیراعظم نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہیں مبارکباد پیش کی۔ نریندر مودی نے کہا کہ […]
اٹک (خصوصی رپورٹ) انجمن طلبا اسلام کے رہنما شہیر سیالوی نے علاقائی نوجوانوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب نوجوان با شعور ہو چُکے ہیں اور کرپٹ حکمرانوں سے اعلانِ بغاوت کرتے ہیں، عوام نے جن لوگوں کو مینڈیٹ دیا ہے وہ لوگوں کی اُمیدوں پر پورا نہیں اُترے۔ اٹک کے گاوں […]
تحریر: ایم سرور صدیقی اس نے کہا عجیب شعر ہے مجھ کوڈرہے چاندپر بھی آدمی منتقل ہو جائے گا طبقوں سمیت میں نے کہا ایساہونا عین ممکن ہے۔۔۔اس معاشرہ میں قدم قدم پر طبقاتی سٹیٹس موجودہے جس سے اب چھٹکارا پانا محال ہے اس نے کہا۔۔۔۔ نہیں یارکیسی بات کردی آپ نے؟ میں نے جواباً […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں مختلف اہم بڑے منصوبوں پر کام کرنے والے غیر ملکیوں کی حفاظت کی ذمے داری اگلے ہفتے اسپیشلائزڈ پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو) سنبھال لے گا۔ انویسٹی گیشن سیل کو بتایا کہ پنجاب پولیس سے منسلک ایس پی یو صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں 10 اہم منصوبوں پر کام […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں گذشتہ رات ہونیوالے پرنس روڈ دھماکے کا مقدمہ سٹی پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا۔ مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم دہشت گردوں کےخلاف درج کیا گیا۔ مقدمہ 427،324،333اےٹی اے دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
کوئٹہ میں گزشتہ رات ہونیوالے پرنس روڈ دھماکے کا مقدمہ درج۔ مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کیا گیا، پولیس۔ مودمہ 333 ،324،427 ای ٹی اے دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
ہمارا عزم ہے کہ ملک کو دہشتگردی سے پاک کریں گے، گورنر سندھ۔ عوام کی مرد کے بغیر فوج کوئی جنگ نہیں جیت سکتی، گورنر سندھ۔ ہمیں امید رکھنی چاہئے، ہم یہ جنگ ضرور جیتیں گے، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد۔
ملتان (جیوڈیسک) ملتان اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں جبکہ دھند کی وجہ سے فلائٹس شیڈول بھی متاثر ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں شدید دھند کا سلسلہ سہ پہر تک جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 5 […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بابا ئے قوم کے 138 ویں یوم ولاوت کے سلسلے میں مزار قائد میں گارڈ کی تبدیلی کی پر وقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔تقریبات کے حوالے سے مزار قائد کے اطراف میں سیکیوریٹی کے سخت انتظآمات کئے گئے ہیں مزار قائد کے اطراف میں پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کی […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم افلاطون کہتا ہے کہ دنیا عاقل کی موت پر اور جاہل کی زندگی پر ہمیشہ آنسو بہاتی ہے اور یہ حقیقت ہے کہ آج کا یہ دن اور یہ تاریخ قوم کبھی نہیں بھلاسکتی اس لئے کہ چھ سال قبل 27 دسمبر 2007 کوآج ہی کے دن ملک دشمن […]
میانوالی (جیوڈیسک) منشیات فروش سے سوا کلو ہیروئن برآمد کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن کے سلسلہ میں بلال مسجد کے قریب موجود داؤد خیل پولیس نے اطلاع پر بدنام زمانہ منشیات فرو ش ثناء اﷲ خان شریف خیل بھاری مقدار میں منشیات رکھ کر اپنے گھر کے قریب فروخت کررہا ہے۔ […]
سرگودھا (جیوڈیسک) عزیز بھٹی ٹاؤن کے نجی ہسپتال میں ایک خاتون صباء زوجہ محمد شریف سکنہ للیانی نے بیک وقت 3 بچوں کو جنم دیا جن میں دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں جس پر والدین اور عزیز و اقارب خوشی سے جھوم اٹھے تینوں بچے نارمل ہیں۔
کمالیہ (جیوڈیسک) قصاب کھلے عام مضر صحت گوشت فروخت کرنے لگے، حکام نے چپ سادھ لی۔ تفصیلات کے مطابق کمالیہ اور نواحی علاقوں کے قصاب کھلے عام بیمار اور لاغر جانوروں کا گوشت فروخت کر رہے ہیں جبکہ پانی ملے گوشت کی فروخت کے حوالے سے شکایات تو عام ہو چکی ہیں۔ مضر صحت گوشت […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) گیس کی بندش کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑنے سے شہریوں کی بڑی تعداد تندوروں سے روٹی اور نان خریدنے پر مجبور ہو گئی، تندور مالکان نے مانگ میں اضافہ دیکھتے ہوئے روٹی اور نان کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر کی کم و بیش […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کرسمس کے موقع پر کیک کاٹنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پروفیسر ڈاکٹر راجہ پرویز اختر، ڈی ایم ایس ڈاکٹر ساجد علی، ڈاکٹر فیصل، ایف آئی سی پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے چیئر مین مجاہد حسین شاہ، صدر میاں محبوب حسین، نائب صدر شرافت […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر )اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے تحت اڑسٹھواں یوم تاسیس کنونشن داؤد یونیورسٹی میں منعقد ہوا جس میں ہزاروں کارکنوں نے شرکت کی۔ یوم تاسیس کنونشن کے مہمانوں میں سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید منور حسن، ناظم حلقہ احباب جمعیت کراچی ڈاکٹر واسع شاکر اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی […]