حکمران ناکامیوں کے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں: محمود الرشید

حکمران ناکامیوں کے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں: محمود الرشید

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے عوامی مسائل حل نہ کیے تو عوامی حقوق کیلئے دمادم مست قلندر سے گریز نہیں کیا جائیگا حکمران ناکامیوں کے نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں گیس کے بحران میں دن بدن اضافہ حکمرانوں کی ناکامیوں کا منہ بولتا ثبوت […]

.....................................................

کرسمس پر بجلی، گیس بلا تعطل فراہم کی جائے :تحریک انصاف

کرسمس پر بجلی، گیس بلا تعطل فراہم کی جائے :تحریک انصاف

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری، جنرل سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور مینارٹی ونگ پنجاب کی صدر و ایم پی اے شنیلاروت نے کرسمس کے موقع پر اپنے جاری کردہ پیغام میں مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ تحریک انصاف مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہے، […]

.....................................................

کرسمس: سکیورٹی کیلئے گرجا گھروں کی 3 کیٹیگریز میں تقسیم

کرسمس: سکیورٹی کیلئے گرجا گھروں کی 3 کیٹیگریز میں تقسیم

لاہور (جیوڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا ہے کہ لاہور پولیس کی طرف سے کرسمس ڈے کے حوالے سے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جارہے ہیں، تمام گرجا گھروں کو 3 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کرسمس ڈے کے موقع پر 25 دسمبر کو شہر میں منعقد ہونے والی تقریبات […]

.....................................................

بدین: ٹریفک حادثے میں مورو کے سول جج جاں بحق، بیٹا زخمی

بدین: ٹریفک حادثے میں مورو کے سول جج جاں بحق، بیٹا زخمی

بدین (جیوڈیسک) تلہار کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں ٹکر کے نتیجے میں سینیئر سول جج نادر علی شاہ جاں بحق جبکہ بیٹا زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سول جج مورو نادر علی شاہ اپنے گاؤں عبداللہ شاہ جا رہے تھے۔ نادر شاہ کے بیٹے کو علاج کے لیے حیدرآباد منتقل کردیا گیا […]

.....................................................

بدین: تلہار کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم ، پولیس۔

بدین: تلہار کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم ، پولیس۔

بدین: تلہار کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم، پولیس۔ سینئر سول جج مورو نادر علی شاہ جاں بحق، پولیس۔

.....................................................

دہشت گرد سن لیں اب ان کے دن گنے جاچکے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

دہشت گرد سن لیں اب ان کے دن گنے جاچکے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے قوم کے نو نہالوں کو نشانہ بناکر ملک کے مستقبل کے سینےمیں خنجر گھونپا ہے اور اب دہشت گرد قوم کا فیصلہ سن لیں ان کے دن گنے جاچکے ہیں اب ان کے لیے پاکستان کی زمین تنگ ہوچکی ہے ہم دہشت […]

.....................................................

تمام جماعتیں آئین کے دائرے میں خصوصی عدالتوں کے قیام پرمتفق ہیں، کائرہ

تمام جماعتیں آئین کے دائرے میں خصوصی عدالتوں کے قیام پرمتفق ہیں، کائرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ تمام جماعتیں آئین کے دائرے میں خصوصی عدالتوں کے قیام پرمتفق ہیں۔ پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آئین کی حدود میں خصوصی عدالتوں کے قیام پر اتفاق پایا گیا ہے۔ جبکہ […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کے 2 مبینہ مقابلوں میں 7 دہشت گرد ہلاک

کراچی : رینجرز کے 2 مبینہ مقابلوں میں 7 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے 2 مختلف علاقوں ،سہراب گوٹھ اور سرجانی ٹاؤن میں رینجرز کے دو مبینہ مقابلوں میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 7 دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے جنجال گوٹھ میں رینجرز کی کارروائی کے دوران رینجرز اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں […]

.....................................................

اسپیشل کورٹس کے قیام سے متعلق قانونی مسودہ تیار کر لیا گیا

اسپیشل کورٹس کے قیام سے متعلق قانونی مسودہ تیار کر لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیشل کورٹس کے قیام سے متعلق قانونی مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسودے کا ڈرافٹ اٹارنی جنرل سلمان بٹ اور بیرسٹر ظفر اللہ خان کی جانب سے تیار کیا گیا جبکہ حامد خان، اعتزاز احسن، فروغ نسیم اور اے این پی کے وکیل مسودے کا جائزہ لیں گے۔ […]

.....................................................

کراچی: سائٹ میں غنی چورنگی کے قریب گودام میں آگ لگ گئی

کراچی: سائٹ میں غنی چورنگی کے قریب گودام میں آگ لگ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سائٹ میں غنی چورنگی کے قریب گودام میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق غنی چورنگی کے قریب گودام میں لگنے والی آگ کو فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

.....................................................

بابائے قوم کا یوم ولادت آج منایا جائے گا، ملک بھر میں تقریبات ہوں گی

بابائے قوم کا یوم ولادت آج منایا جائے گا، ملک بھر میں تقریبات ہوں گی

کراچی (جیوڈیسک) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت آج منایا جائے گا، اس موقع پر ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان کی صورت میں ایک آزاد وطن دینے والے اور اقبال کے خوابوں کی تکمیل کیلئے دن رات ایک کرنے والے بانی پاکستان قائد اعظم […]

.....................................................

جماعت اسلامی کے زیراہتمام سانحہ پشاور کے شہدا کی یاد میں ریلی

جماعت اسلامی کے زیراہتمام سانحہ پشاور کے شہدا کی یاد میں ریلی

سرگودھا (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں ریلی نکالی گئی اور شہداء پشاور کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ریلی مولا بخش ہسپتال سے نوری گیٹ تک نکالی گئی اور ریلی کے شرکاء معصوم شہیدوں کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔ ریلی کی قیادت امیر ضلع زبیر گوندل […]

.....................................................

ناقص گوشت بیچنے والے 4 قصابوں کیخلاف مقدمات درج

ناقص گوشت بیچنے والے 4 قصابوں کیخلاف مقدمات درج

فیصل آباد (جیوڈیسک) مضر صحت گوشت فروخت کرنیوالے چار قصابوں کے خلاف مقدمات درج اور مجموعی طور پر 620 کلو گوشت قبضے میں لے کر تلف کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر حیدر علی کی زیر نگرانی ڈی ڈی او ڈاکٹر اﷲ بخش نے روشن والا بائی پاس سمندری روڈ […]

.....................................................

بالی ووڈ کی سپر ہٹ حسینائیں تعلیم میں بری طرح فلاپ ہو گئیں

بالی ووڈ کی سپر ہٹ حسینائیں تعلیم میں بری طرح فلاپ ہو گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارائیں بہت ہی خوبصورت لگتی ہیں ور جب انگریزی بولتی ہیں تو کو ئی شک بھی نہیں کرسکتا کہ یہ پڑھی لکھی نہیں ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ کرینہ کپور کپور خاندان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کو بچپن سے ہی ایکٹنگ کا شوق تھا، کرینہ نے مٹھی بائی کالج […]

.....................................................

بے مثل اداکار معین اختر کے مداح آج ان کی 64 ویں سالگرہ منارہے ہیں

بے مثل اداکار معین اختر کے مداح آج ان کی 64 ویں سالگرہ منارہے ہیں

کراچی (جیوڈیسک) فن کی دنیا کے بے تاج بادشاہ لیجنڈری اداکار معین اختر کے مداح آج ان کی 64 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ فن کی دنیا میں مزاح سے لے کر پیروڈی تک اسٹیج سے ٹیلی ویڑن تک معین اختر وہ نام ہے جس کے بغیر پاکستان ٹیلی وژن کی تاریخ نامکمل ہے۔ 24 […]

.....................................................

بھارتی کرکٹرز بچوں کی طرح ایک دوسرے سے لڑنے لگے

بھارتی کرکٹرز بچوں کی طرح ایک دوسرے سے لڑنے لگے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹرز بچوں کی طرح ایک دوسرے سے لڑنے لگے، برسبین ٹیسٹ کی چوتھی صبح ڈریسنگ روم میں شیکھر دھون اور ویرات کوہلی میں جھگڑے کا انکشاف ہوا ہے، نائب کپتان، اوپنر کی جگہ زبردستی میدان میں اتارے جانے پر شدید برہم ہوئے، شیکھر دھون بھی جعلی انجری کے الزام پر آگ […]

.....................................................

ثقلین مشتاق نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ویڈیو تجزیہ مکمل کرلیا

ثقلین مشتاق نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ویڈیو تجزیہ مکمل کرلیا

لاہور (جیوڈیسک) سابق اسٹار ثقلین مشتاق نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ویڈیو تجزیہ مکمل کرلیا، آل راؤنڈر اور سعید اجمل کی چنئی روانگی جمعرات کو متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیے جانے پر آئی سی سی کی طرف سے پابندی کا شکار محمد حفیظ کے مسائل کا حل […]

.....................................................

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 150 سے زائد پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس 31 ہزار 906 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ گذشت روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں […]

.....................................................

جے ایس بینک کو کسب بینک کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کی اجازت

جے ایس بینک کو کسب بینک کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کی اجازت

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے جے ایس بینک کو بھی کسب بینک کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کی اجازت دے دی ہے۔ کسب بینک کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے جے ایس نے مرکزی بینک سے اثاثوں کی مالیت جانچنے کی اجازت طلب کی تھی۔ مرکزی بینک نے تمام قوانین کو مد نظر رکھتے […]

.....................................................

درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال میں عظیم الشان محفل نعت آج منعقد ہوگی

درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال میں عظیم الشان محفل نعت آج منعقد ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام بسلسلہ اُم العیدین سالانہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عظیم الشان محفل نعت (آج) مورخہ 25 دسمبر 2014ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء درگاہ حضرت ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری پر منعقد ہو گا محفل کی صدارت سربراہ حلقہ علویہ القادریہ […]

.....................................................

لفظ میرے، میرے ہونے کی گواہی دیں گے !

لفظ میرے، میرے ہونے کی گواہی دیں گے !

تحریر : اختر سردار چودھری پروین شاکر پیر کی رات رم جھم برستی بارش میں صبح اذان کے وقت 24 نومبر 1954 کو روشنیوں کے شہر کراچی کے ایک ہسپتال میں پیدا ہوئی ۔جس گھرانے میں آنکھ کھولی وہ گھرانہ علم و ادب کے ساتھ وابستہ تھا۔ اس کے خاندان میں کئی شعرا ء اور […]

.....................................................

فوجی کارروائی قوم کا فیصلہ

فوجی کارروائی قوم کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائی قوم کا فیصلہ ہے جس پر فوری عملدرآمد کیا جائے نواز شریف پارلیمانی جماعتوں کے اجلاسوں کے نام پر طالبان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں خلل پیدا کررہے […]

.....................................................

فلیٹ پر قبضے کیخلاف خود سوزی کی دھمکی

فلیٹ پر قبضے کیخلاف خود سوزی کی دھمکی

سکھر (جیوڈیسک) خیرپور کے رہائشی غلام نبی سیال نے بیوی اور اپنے بچوں کے ہمراہ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ میں علاقے کے ایک بااثر شخص کیساتھ موٹر سائیکل کا کاروبار کرتا تھا کاروبار میں نقصان کے بعد میرے کاروباری پاٹنر نے ہمارے فلیٹ پر قبضہ کرلیا اور اب ہمیں سنگین نتائج […]

.....................................................

تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکتیں باعث افسوس ہیں، علی اکبر گجر

تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکتیں باعث افسوس ہیں، علی اکبر گجر

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئر رہنما علی اکبر گجر نے کہا ہے کہ ایک سال میں 609 بچوں کی اموات سوالیہ نشان ہے تھر میں بھوک اور افلا س نے سیکڑوں جانیں لے لی ہیں لیکن تھر کے معصوم بچوں کی اموات کا حساب لینے والا کوئی نہیں ہے عوامی مسائل کا […]

.....................................................