کے الیکٹرک نے بجلی 81 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

کے الیکٹرک نے بجلی 81 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی الیکٹرک نے نیپرا سے بجلی کی قیمت میں اکیاسی پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی درخواست کر دی ہے ، درخواست کی سماعت انیس مارچ کو ہوگی۔ کے الیکٹرک نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ جنوری میں ایک ارب ایک کروڑ یونٹ بجلی صارفین کو فروخت کی گئی جبکہ بجلی […]

.....................................................

شاہ رخ اورکاجول کی جوڑی ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کیلئے تیار

شاہ رخ اورکاجول کی جوڑی ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کیلئے تیار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کو کئی کامیاب فلمیں دینے والے شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی 5 سال بعد پھر فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم دل والے کے نام سے فلم بنارہے ہیں، فلم میں مرکزی کردار […]

.....................................................

نامور ماڈل ایان علی غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

نامور ماڈل ایان علی غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) ملک کی نامور ماڈل ایان علی کو غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش کے الزام میں بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایان علی اسلام آباد سے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی روانہ ہورہی تھیں لیکن اے ایس ایف کے کاؤنٹر پر پہنچ کر جب ان کے سامان کی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 12/03/2015

گجرات کی خبریں 12/03/2015

گجرات ( جی پی آئی ) بااثر شخصیت کی محکمہ ہندواوقاف کے افسران سے ملی بھگت،اکبری قلعہ کے ساتھ واقعہ گرائونڈ جوکہ اہل علاقہ کے لئے استعمال ہوتا تھا اورپاکستان بننے کے بعد اہل علاقہ نے محکمہ سے کرایہ پر حاصل کرلیا تھا تاکہ یہ اہل محلہ کے لئے استعمال ہو سکے مگر بااثر شحصیت […]

.....................................................

اے سی کھاریاں ڈاکٹر افشاں رباب کا گلیانہ ،ملکہ اور منگلیہ کا دورہ

اے سی کھاریاں ڈاکٹر افشاں رباب کا گلیانہ ،ملکہ اور منگلیہ کا دورہ

گلیانہ ( نامہ نگار ) اے سی کھاریاں ڈاکٹر افشاں رباب کا گلیانہ ،ملکہ اور منگلیہ کا دورہ۔ مرغی، بکرا اور گائے کا گوشت ،پھل سبزیاں مہنگے داموں فروخت کرنے پر دوکانداروں کو بھاری جرمانے اور پانچ دوکانداروں کو گراں فروشی پر تھانہ گلیانہ میں بند کر کے مقدمات درج کروادیے۔ محمد سخی ، منصور […]

.....................................................

بلوچستان کی حکومت عوام کی خوشحالی کیلئے تمام سائل بروئے کار لارہی ہے، محمد خان اچکزئی

بلوچستان کی حکومت عوام کی خوشحالی کیلئے تمام سائل بروئے کار لارہی ہے، محمد خان اچکزئی

سبی (محمد طاہر عباس ) بلوچستان کی حکومت بلدیاتی اداروںکی مضبوطی اور عوام کی خوشحالی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے بلدیاتی نظام کی بدولت عوام کے مسائل ان کے گھروں کی دہلیز پر حل کرنے میں حکومت کو مدد ملے گی نومنتخب نمائندے علاقہ کی تعمیر وترقی عوام کی خوشحالی کیلئے اپنی […]

.....................................................

اے سی کھاریاں افشاںرباب ویل ڈن، اے سی کھاریاں کا ملکہ پٹرول پمپ پر چھاپہ

اے سی کھاریاں افشاںرباب ویل ڈن، اے سی کھاریاں کا ملکہ پٹرول پمپ پر چھاپہ

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان ) ویل ڈن اے سی کھاریاں افشاں رباب ویل ڈن۔ اے سی کھاریاں کاملکہ پٹرول پمپ پر چھاپہ۔ پیمانہ کم ہونے پر ملازم گرفتار۔ تھوڑی دیر بعد رہائی۔ تفصیل کے مطابق اے سے کھاریاں نے گلیانہ اور ملکہ میں گرانفروشوں اور کم پیمانہ رکھنے والوں کے خلاف ایکشن کیا اور خود […]

.....................................................

صوبائی حکومت کی جانب سے سبی میں چاکر اعظم یونیورسٹی اہم قدم ہے

صوبائی حکومت کی جانب سے سبی میں چاکر اعظم یونیورسٹی اہم قدم ہے

سبی (محمد طاہر عباس )پہاڑوں سے اتر کر بلوچستان کی خوشحالی امن کیلئے اپنا رول ادا کریں تعلیم کو عام کرنے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے سبی میں چاکر اعظم یونیورسٹی اہم قدم ہے بنددق کسی مسئلہ کا حل نہیں قلم کو ہتھیار بنا کر اپنے بچون کو مستقبل سنورانے کیلئے غیور عوام امن […]

.....................................................

وزیراعظم کی بجلی کے جاری منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی بجلی کے جاری منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا گیارہواں اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ پراجیکٹس عمل درآمد یونٹ قائم کیا جائے اور جامشورو پاور پلانٹ کو 2018ء تک مکمل کیا جائے۔ اجلاس میں ایل این جی سے تین ہزار چھ سو میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر پیش […]

.....................................................

فائرنگ سے کارکن کی ہلاکت، ایم کیو ایم کا جوڈیشل کمشن کا مطالبہ

فائرنگ سے کارکن کی ہلاکت، ایم کیو ایم کا جوڈیشل کمشن کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ ساری صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ جو کچھ بھی ہوا، ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز نائن زیرو کے اطراف میں […]

.....................................................

امریکا میں فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا طریقہ بحال

امریکا میں فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا طریقہ بحال

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست یوٹاہ میں زہریلا انجیکشن دستیاب نہ ہونے پر فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا قانون منظور کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کی کئی ریاستوں میں مجرموں کو سزائے موت دی جاتی ہے تاہم وہاں پھانسی کے بجائے قیدی کو زہریلا انجیکشن دیا جاتا ہے لیکن امریکا […]

.....................................................

فیصل آباد میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

فیصل آباد میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

فیصل آباد (جیوڈیسک) سمندری میں نوجوان نے شادی نہ ہونے پر لڑکی کو قتل کرکے خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد میں سمندری کے علاقے مرید والا کے رہائشی باسط علی اور عائشہ ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔ باسط نےعائشہ کے والدین سے شادی کی خواہش کا […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 12/03/2015

جھنگ کی خبریں 12/03/2015

جھنگ ( نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ وائلڈلائف کا بندر پنجرے باہر نکل آیا ریسکیو 1122 نے بندر کو پکڑ کر حکام کے حوالے کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف کا بندر پنجرے سے باہر نکل آیا جس کو وائلڈ لائف کے اہلکار اپنی مدد آپ سے کے تحت پکڑتے رہے لیکن دو اہلکاروں کے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 12/03/2015

تلہ گنگ کی خبریں 12/03/2015

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے ) بلدیاتی الیکشن کی نوید سنائی دیتے ہی موسمی سیاسی پر ند ے گھونسلو ں سے با ہر نکل ا ئے ،ووٹروں کی ایک دفعہ پھر ما نگ میں اضا فہ ،سیا سی ایک دفعہ پھر عوام کو لو لی پا پ دینے میں مصروف،ووٹرز نے بھی سو چ […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں۔

.....................................................

رضا ربانی نے چیرمین اور عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا

رضا ربانی نے چیرمین اور عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رضا ربانی نے چیرمین اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا جب کہ صدر مملکت کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث رضا ربانی قائم مقام صدر بھی بن گئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی بلا […]

.....................................................

رینجرز کے آپریشن سے اب کراچی کے عوام الطاف حسین سے آزاد ہوجائیں گے، عمران خان

رینجرز کے آپریشن سے اب کراچی کے عوام الطاف حسین سے آزاد ہوجائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا آپریشن دیر سے سہی پر درست ہوا اور اب ایم کیو ایم اور کراچی کے عوام الطاف حسین سے آزاد ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں چیرمین نادرا سے ملاقات کے بعد میڈیا […]

.....................................................

کراچی تا لاہور موٹروے کا افتتاح خوش آیند ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی تا لاہور موٹروے کا افتتاح خوش آیند ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کراچی تالاہور موٹروے کے افتتاح کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاکہ یہ اقدام ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ بدامنی ، مہنگائی ، بیروزگاری کے خاتمے پر بھی توجہ دی […]

.....................................................

سیاسی و مذہبی جماعتیں مافیاز کی شکل اختیار کرچکی ہیں، امیر پٹی

سیاسی و مذہبی جماعتیں مافیاز کی شکل اختیار کرچکی ہیں، امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ وہ طبقاتی نظام ہے جو نہ صرف حصول حقوق و انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے بلکہ اس طبقاتی نظام کے سہارے سیاسی و مذہبی جماعتوں نے اسلحہ اور جرائم پیشہ عناصر کے بل بوتے پر مافیاز کی شکل اختیار کرکے ملک […]

.....................................................

با اثر شہریوں کی واپڈا والوں سے ملی بھگت کے باعث ایک ہفتے سے بستی جھرکل اندھیروں میں غرق

با اثر شہریوں کی واپڈا والوں سے ملی بھگت کے باعث ایک ہفتے سے بستی جھرکل اندھیروں میں غرق

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) کچھ با اثر شہریوں کی واپڈا والوں سے ملی بھگت کے باعث گزشتہ ایک ہفتے سے بستی جھرکل اندھیروں میں غرق۔ بارشوں کے باعث ٹرانسفارمر خراب ہو گیا تھا اور 3 روز قبل ٹرانسفارمر کو واپڈا والے اتار کر لے گئے لیکن اب واپس نہیں لگا رہے ہیں۔ اگر […]

.....................................................

بس اسٹینڈ کروڑ دو ماہ سے ٹھیکیدار کام ادھورہ چھوڑ کر غائب

بس اسٹینڈ کروڑ دو ماہ سے ٹھیکیدار کام ادھورہ چھوڑ کر غائب

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) بس اسٹینڈ کروڑ دو ماہ سے ٹھیکیدار کام ادھورہ چھوڑ کر غائب۔ تعمیراتی ملبہ پڑا ہونے کے باعث گاڑیاں کھڑی کرنے میں شدید دشواری۔ بڑی بسیں اور ویگنیں دکانوں کے آگے کھڑی کر دی جاتیں ہیں جس کے باعث دکانداروں کو کاروباری نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ […]

.....................................................

عبدالستار بسرا صاف گو اور سچے مسلمان تھے

عبدالستار بسرا صاف گو اور سچے مسلمان تھے

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) عبدالستار بسرا صاف گو اور سچے مسلمان تھے۔ ان کے دل میں پاکستان کی محبت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔ زراعت کے میدان میں محنت کے بدلے مسقط میں سلطان قابوس نے انہیں خدمات کے بدلے وہاں کی شہریت دی اور اپنا سرکاری مشیر بھی بنایا۔ یہ بات […]

.....................................................

فرانس میں خواتین کے ووٹ کی تاریخ

فرانس میں خواتین کے ووٹ کی تاریخ

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس یوں تو اٹھارھویں صدی میں فرانس دنیا کا سب سے مہذب ، متمدن اور ترقی یافتہ ملک تھا۔ تہذیب و اخلاقیات ، تعلیم ، حقوق انسانی ، سیاسیات ، غرضیکہ ہر موضوع پر اس کے ممتاز مفکرین اور ادیبوں نے دنیا میں عروج حاصل کیا ۔ لیکن مالی بے ضابطگیوں اور […]

.....................................................

لاہور کے سروسز اسپتال میں بم کی اطلاع پر ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ خالی کرالیا گیا

لاہور کے سروسز اسپتال میں بم کی اطلاع پر ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ خالی کرالیا گیا

لاہور کے سروسز اسپتال میںبم کی اطلاع پر ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ خالی کرالیا گیا۔

.....................................................
Page 1 of 216123Next ›Last »