شوکت علی رضا کے والد کی وفات پر حاجی عمران ظفر، اسسٹنٹ کمشنر کامونکی بلال فیروز جوئیہ نے عبدالستار مرزا سے اظہار افسوس

شوکت علی رضا کے والد کی وفات پر حاجی عمران ظفر، اسسٹنٹ کمشنر کامونکی بلال فیروز جوئیہ نے عبدالستار مرزا سے اظہار افسوس

گجرات()گجرات()صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا( نمائندہ ایکسپریس) ، عبدالسلام مرزا کے دادا جان ،شوکت علی رضا کے والد برکت علی کی وفات پر ایم پی اے حاجی عمران ظفر، اسسٹنٹ کمشنر کامونکی بلال فیروز جوئیہ نے عبدالستار مرزا سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم عبدالستار مرزا کے غم میں برابر کے شریک […]

.....................................................

شوکت علی رضا کے والد برکت علی کی وفات پر ممتاز کاروباری شخصیت پیر وقاص نذیر آف پکھووال اظہار افسوس

شوکت علی رضا کے والد برکت علی کی وفات پر ممتاز کاروباری شخصیت پیر وقاص نذیر آف پکھووال اظہار افسوس

گجرات: صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا( نمائندہ ایکسپریس) ، عبدالسلام مرزاکے دادا جان ،شوکت علی رضا کے والد برکت علی کی وفات پر ممتاز کاروباری شخصیت پیر وقاص نذیر آف پکھووال اظہار افسوس کرنے کیلئے انکی رہائش گاہ محلہ شاہ حسین گئے انہوں نے صدر گجرات پریس کلب عبدالستا ر مرزا سے انکے دادا […]

.....................................................

عبدالستار مرزا، دادا جان،شوکت علی رضا کے والد برکت علی کی ختم قل کی محفل منعقد ہوئی

عبدالستار مرزا، دادا جان،شوکت علی رضا کے والد برکت علی کی ختم قل کی محفل منعقد ہوئی

گجرات: صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا( نمائندہ ایکسپریس) ، عبدالسلام مرزاکے دادا جان ،شوکت علی رضا کے والد برکت علی جو گذشتہ روز قضائے الہی سے انتقال فرما گئے تھے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل جامع مسجد شاہ حسین میں منعقد ہوئی ختم قل کے موقع پر صاحبزادہ […]

.....................................................

پشاور میں سرچ آپریشن، 100 سے زائد مشتبہ افراد زیرحراست

پشاور میں سرچ آپریشن، 100 سے زائد مشتبہ افراد زیرحراست

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے سرچ آپریشنز کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 38 افغان باشندوں سمیت 100 سے زیادہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق کینٹ، رورل اور سٹی سرکلز میں سرچ آپریشنز کئے گئے۔ گھرگھر تلاشی کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 38 مقیم افغان باشندوں […]

.....................................................

مارچ کی پہلی نیلامی، 86 ارب روپے کے حکومتی ٹی بلز فروخت

مارچ کی پہلی نیلامی، 86 ارب روپے کے حکومتی ٹی بلز فروخت

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ کی پہلی پندرہ روزہ نیلامی کے دوران چوراسی ارب پچپن کروڑ روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت ہوئے۔ تین ماہ کی مدت کے لئے دس ارب چھ ماہ کے لئے چھتیس ارب جبکہ ایک سال کی مدت کے لئے ساڑھے سینتیس ارب روپے کے ٹی بلز […]

.....................................................

عدالت نے اپوزیشن رہنماء خالد ضیاء کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

عدالت نے اپوزیشن رہنماء خالد ضیاء کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

ڈھاکہ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبررساں اداے کے مطابق تھرڈ میٹرو پولیٹن سپیشل عدالت کے جج ابو احمد جومیدار نے بدعنوانی کیس میں ان کے وکیل کی غیر حاضری اور گزشتہ روز ان کے خلاف جاری کئے گئے گرفتاری کے وارنٹ خارج کرنے بارے درخواست دائر کرنے میں ناکامی پر ان کی گرفتاری پر عمل کرنے […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے رہنما ڈاکٹر فیاض ڈرائیور سمیت جاں بحق

کراچی: فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے رہنما ڈاکٹر فیاض ڈرائیور سمیت جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے اہلسنت والجماعت رہنما ڈاکٹر فیاض اور انکے ڈرائیور عارف کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق موقع وردات سے نائن ایم ایم پستول کے 4 خول ملے ہیں۔ ایک حملہ آور نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا۔ ترجمان اہلسنت والجماعت […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں اگلے سال بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد

سندھ اور پنجاب میں اگلے سال بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول پیش کیا گیا۔ سپریم کورٹ نے سندھ اور پنجاب کیلئے الیکشن کمیشن کی تاریخیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے کہا پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول اگست کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے۔ جسٹس سرمد نے دوران سماعت […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں بھتا خور ایک بار پھر سرگرم

کراچی: لیاری میں بھتا خور ایک بار پھر سرگرم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں بھتا خور ایک بار پھر سرگرم ہوگئے، ایک ماہ میں پچاس سے زائد تاجروں کو بھتے کی پرچیاں دے دی گئیں۔ دکانداروں نے احتجاجاً کاروبار بند کرکے سندھ اسمبلی کے قریب دھرنا دیدیا۔ بھتا دو یا جان۔لیاری کے تاجر آخر جائیں تو جائیں کہاںٕ۔ جھٹ پھٹ مارکیٹ ، […]

.....................................................

وزیراعظم کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

ریاض (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور بنیادی ڈھانچے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کا جائزہ بھی لیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ہر مشکل […]

.....................................................

ملکی سیاست میں عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں: پرویز رشید

ملکی سیاست میں عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں: پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) پرویز رشید نے کہا عمران خان بتائیں کہ کوئی شخص وزیراعظم نواز شریف کے پاس پندرہ کروڑ کی آفر لیکر کیوں نہیں آیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی کو جس نے پندرہ کروڑ روپے کی آفر کی اسے اچھا آدمی بھی قرار دے رہے ہیں جو افسوسناک ہے۔ پرویز رشید کا کہنا تھا بیانات […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 04/02/2015

گجرات کی خبریں 04/02/2015

گجرات(جی پی آئی) یوسی 48کے مسائل کے حل کے سلسلہ میں TMA اپنا کردار اد کرے گی اور ان مسائل کے حل تک ہم کام کرتے رہیں ان احکامات کا اظہارADCGعرفان کاٹھیا نے گذشتہ روز یوسی48کے دورہ کے دوران کیا انھوں نے مسائل کا بغور جائزہ لیا اور موقع پر احکامات جاری کئے ۔حصوصا سیوریج […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ، قومی ٹیم پول میں چوتھی پوزیشن پر آ گئی

کرکٹ ورلڈ کپ، قومی ٹیم پول میں چوتھی پوزیشن پر آ گئی

نیپئر (جیوڈیسک) پاکستان کی یو ای اے کے خلاف شاندار جیت کو ایک تیر سے دو نہیں بلکہ تین شکار کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ قومی شاہینوں نے ایک سو انتیس رنز کی بڑی جیت کے ساتھ دل بھی بڑا کر لیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر پوائنٹ کے ساتھ چھٹے سے چوتھے نمبر پر […]

.....................................................

یوکرین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 32 افراد ہلاک

یوکرین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 32 افراد ہلاک

کیف (جیوڈیسک) یوکرین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کی پارلیمنٹ کے سربراہ ولادیمیر گراسمین نے ایوان کو بتایا کہ باغیوں کے کنٹرول علاقے زیسیاڈکو میں واقع کوئلے کی کان میں دھماکا ہوا ہے دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ […]

.....................................................

اروند کیجریوال پارٹی میں اختلاف کے باعث کنوینر کے عہدے سے مستعفی

اروند کیجریوال پارٹی میں اختلاف کے باعث کنوینر کے عہدے سے مستعفی

نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے پارٹی کے اہم اجلاس سے قبل ہی کنوینر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کی 21 رکنی نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے جس میں پارٹی کے 2 اہم اورباغی رہنماؤں […]

.....................................................

بھارتی عدالت نے ملکہ شراوت کی فلم ڈرٹی پالیٹکس پر پابندی لگادی

بھارتی عدالت نے ملکہ شراوت کی فلم ڈرٹی پالیٹکس پر پابندی لگادی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی عدالت نے بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ ملکہ شراوت کی نئی فلم ڈرٹی پالیٹکس کی ریلیز پر پابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی ریاست بہار کی پٹنہ ہائی کورٹ میں ملکہ شراوت کی نئی فلم کے خلاف دائر درخواست میں کہا گیا تھا کہ ملکہ شراوت نے بھارتی پرچم کو اپنے جسم […]

.....................................................

دیپکا پڈوکون اب بنیں گی دبنگ خان کی ہیروئن

دیپکا پڈوکون اب بنیں گی دبنگ خان کی ہیروئن

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کو یکے بعد دیگرے سپر ہٹ فلمیں دینے والی اداکارہ دپیکا پڈکون سلمان خان کیساتھ رومینس کریں گی۔ فلمساز علی عباس ظفر کی فلم سلطان کیلئے کترینہ کیف نجی مصروفیات کے باعث کام نہیں کر سکیں گی لہذا اب شائقین کو دپیکا پڈکون اور سلمان خان کی جوڑی کو پہلی بار […]

.....................................................

سندھ بلوچستان مزدا ٹرک گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران کااجلاس

سندھ بلوچستان مزدا ٹرک گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران کااجلاس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ بلوچستان مزدا’ٹرک گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران برائے 2015-16 کا پہلا باضابطہ اجلاس مرکزی آفس بسم اﷲ مارکیٹ نیو سبزی منڈی میں منعقدہوا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی چیئرمین محمدانبیاء اچکزئی نے کی جبکہ اجلاس میں صدرمحمدعلی احمدزئی،جنرل سیکریٹری چوہدری عبدالقدوس انصاری، نائب صدرحضرت علی،جوائنٹ سیکریٹری عمران احمدنیازی، فنانس سیکریٹری اکبرشاہ اورانفارمیشن سیکریٹری […]

.....................................................

پرتھ: آسٹریلیا نے افغانستان کو 275 رنز سے شکست دے دی

پرتھ: آسٹریلیا نے افغانستان کو 275 رنز سے شکست دے دی

پرتھ (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیانے اپنے آج کے میچ میں افغانستان کو 275 رنز سے شکست دیدی۔ 418 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 142 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے۔ آج کی جیت سے آسٹریلیا کے اپنے گروپ میں پانچ پوائنٹس ہو گئے ہیں اور اس کے کوارٹر فائنل کھیلنے کے امکانات روشن ہو […]

.....................................................

آئی ایس آئی نے بھارتی فوج کا منصوبہ خاک میں ملادیا، برطانوی اخبار

آئی ایس آئی نے بھارتی فوج کا منصوبہ خاک میں ملادیا، برطانوی اخبار

لندن (جیوڈیسک) برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ آئی ایس آئی نے سرحدوں پر بھارتی فوج کی تعیناتی کا منصوبہ حاصل کرکے بھارتی عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق بھارت نے گذشتہ سال فروری میں سرحد پر فوج کی تعیناتی کا منصوبہ بنایا تھا، آئی ایس آئی نے منصوبہ حاصل […]

.....................................................

حکومت اہل مدارس ، مساجد اور مکاتب کو حراساں کرکے عذاب الہی کو دعوت دے رہی ہے، مفتی محمد نعیم

حکومت اہل مدارس ، مساجد اور مکاتب کو حراساں کرکے عذاب الہی کو دعوت دے رہی ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : نڈونیشین قونصلر جنرل ہادی سنٹاسو (HADI SANTOSO),نائب قونصلر جنرل ودیگر نے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز جامعہ بنوریہ عالمیہ کا دورہ کیا معزز مہمانوں نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مختلف شعبہ جات غیر ملکی وملکی کے شعبہ حفظ ، وکتب ،دورہ حدیث ، دارالافتاء ، جدید کمپوٹر لیب ، کچن کا معائنہ کیا […]

.....................................................

نربھیا زیادتی کیس: مجرم کے بیان پر مبنی ڈاکیومنٹری نشر کرنے پر پابندی

نربھیا زیادتی کیس: مجرم کے بیان پر مبنی ڈاکیومنٹری نشر کرنے پر پابندی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں نربھیا زیادتی کیس کے مجرم کے بیان پر مبنی ڈاکیومنٹری نشر کرنے پرپابندی لگادی ہے، ڈاکیومنٹری میں مجرم نے متاثرہ لڑکی کو ہی واقعے کا ذمے دار قراردیا تھا۔۔ بھارتی پولیس کے ترجمان راجن بھگت کا کہنا ہے کہ انہیں حکومت کی جانب سے منگل رات گئے احکامات موصول ہوئے […]

.....................................................

اگلےہفتے سے فوجی عدالتیں مقدمات کی سماعت شروع کردیں گی، نیکٹا

اگلےہفتے سے فوجی عدالتیں مقدمات کی سماعت شروع کردیں گی، نیکٹا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیکٹا حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں فوجی عدالتیں آئندہ ہفتے سے مقدمات کی سماعت شروع کردیں گی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعدوضوابط نے نیکٹا سے مدراس سے متعلق تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط کا اجلاس چئیرمین سینیٹر طاہرمشہدی کی زیرصدارت ہوا۔ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

پیرمحل کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

پیرمحل کی خبروں کی تصویری جھلکیاں۔

.....................................................