پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے ) گنے کی عدم ادائیگی کے خلاف ہزاروں کسانوں نے پیرمحل سے کمالیہ شوگر ملز تک ریلی نکالی شوگر ملز کے کے سامنے احتجاجی دھرنا دے کر شوگر مل انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا تفصیل کے مطابق گنے کے کاشتکاروں کے 2ارب روپے شوگرملز کمالیہ کی طرف واجب الادا […]
لاہور (جیوڈیسک) دو روز سے جاری نابینا افراد نے بینا افراد کو منا ہی لیا۔ پہلے مال روڈ پھر پنجاب اسمبلی اور پھر ماڈل ٹاون جا پہنچے۔ ایوان وزیر اعلیٰ ماڈل ٹاون لاہور میں نابینا افراد نے رکن قومی اسمبلی میاں حمزہ شہباز سمیت دیگر حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نابینا افراد نے […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ کے علاقے میرن میں 4 بجکر 30 منٹ پر پاک فوج کا مشاق طیارہ شدید بارش اور ژالہ باری کی زد میں آ کر گر گیا۔ طیارہ میں سوار پائلٹ اور معاون پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق شدید بارش اور گرج […]
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) دھاندلی سے اقتدار میں انے والی جماعت عوام کو مسائل سے نجا ت نہیں دلوا سکتی بلکہ دن بدن مزید دلدل میں دھکیل رہی ہے ،میاں بر ادران عوام کے پیسوں پر عیاشی کر رہے ہیں اور قومی خزانے کو دو نو ں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے ،تحریک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کی صورتحال گزشتہ سال کی نسبت بہتر ہو گی۔ بحران کے مکمل خاتمے کیلئے دو سے تین سال مزید لگیں گے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دیامر بھاشا ڈیم کیلئے ایک سو ایک ارب ڈالر مالیت کی زمین خریدی جا […]
کھٹمنڈو (جیوڈیسک) ترک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو کے ایئر پورٹ پر دھند کے باعث لینڈنگ کرتے ہوئے رن وے پر پھسل گیا۔ خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ ترکش ایئر لائن کا طیارہ A330 استنبول سے کھٹمنڈو پہنچا تھا، جہاں وہ موسم کی خرابی اور دھند کے باعث لینڈنگ کے دوران رن وے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ بوتھ میں موبائل فون، کیمرہ یا الیکٹرونک ڈیوائس لے جانے پرپابندی لگا دی۔ امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات بھی مانگ لیں ، کوریج کے لیے ضابطہ اخلاق بھی مرتب کر دیا۔ سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے لیے پولنگ بوتھ […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے سندھ ہائی کورٹ کے وکیل اور ایم کیو ایم لیگل ایڈکمیٹی کے رکن سید علی حسنین شاہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسب روایت تحقیقاتی کمیٹی یا کمیشن بنانے کے بجائےحکومت مقتول کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کرے۔ انہوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) مائع قدرتی گیس کی درآمد کے لیے فلوٹنگ، اسٹوریج اور ری گیسفکیشن یونٹ (ایف ایس آر یو) دبئی کی بندرگاہ جبل علی سے پاکستانی بندرگاہ پورٹ قاسم روانگی کے لیے تیاری کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے۔ 1لاکھ 50 ہزار 900 کیوبک میٹرایل این جی ذخیرہ اور ری گیسی فکیشن کی صلاحیت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دارالحکومت کی تمام مساجد میں اذان اور نماز کا ایک ہی وقت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی زیر صدارت اجلاس میں اسلام آباد اور گرد نواح میں ایک ہی نظام صلوٰۃ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے تحت دارالحکومت کی تمام […]
مانچسٹر (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی اتحاد ائیر لائن کا طیارہ برطانیہ میں دوران پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ برطانیہ کے شمالی شہر مانچسٹر میں گھنے بادلوں اور تیز ہوائوں میں اتحاد ائیر لائن کا طیارہ فضا میں توازن برقرارنہ رکھ سکا۔ 35 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں […]
فیصل آباد: یونین کونسل 203 مغل پورہ میں سیور لائن کا افتتاح میاں عبدالمنان ایم این اے ، چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے ، عامر رفیق کمبوہ ، عبدالرزاق غازی، شفیق احمد و دیگر کر رہے ہیں۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) آج ہم بے یقینی اور عدم تحفظ کا شکار ہیں تعلیم صحت اور رو زگار کے معاملہ میں اہم احساس محرو می کا شکا ر ہیں کیو نکہ ہمیں یہ احساس اور یقین ہے کہ سفا رش اور رشوت کے بغیر کبھی بھی ہما را کو ئی جا ئز کا م […]
لاہور (4 مارچ 2015ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل صہیب الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ سے ترقی کی راہیں کھلیں گی۔ تعلیم ہی وہ شعبہ ہے جس میں مزید بہتری لا کر ہم ترقی یافتہ قوموں کی صف میں کھڑے ہو سکتے ہیں۔ تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس اور یوکرائن کے مابین گیس کی ترسیل کا ایک سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ یورپی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس اتفاق رائے کے بعد یوکرائن اور یورپی یونین کو مارچ کے اختتام تک گیس کی ترسیل پہلے کی طرح جاری رہیگی۔ روس نے دھمکی دی تھی کہ اگر منگل 3مارچ تک […]
ہیلنسکی (جیوڈیسک) فن لینڈ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے ہے سزا کا معیار کچھ الگ ہے، جو ہوگا جتنا امیر اس پر کیا جائیگا اتنا ہی جرمانہ۔ فِن لینڈ میں رائمہ کوئسالہ Reima Kuisla نامی شخص کو حدِ رفتار سے زائد رفتار میں گاڑی چلانے پر 77 ہزار ڈالر سے زائد […]
الیکشن کمیشن نے سینیٹ امیدواروں سے 5 روز میں انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگ لی، تفصیلات فراہم کرنے پر ہی امیدوار کی کامیابی کا نوٹی فیکیشن جاری کیا جائے گا، الیکشن کمیشن۔
لندن (جیوڈیسک) مشرق وسطی میں بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ عرب فوجی اتحاد کے قیام پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ، مشترکہ عرب فوجی اتحاد کے قیام کا مقصد نہ صرف شدت پسند تنظیم داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کا مقابلہ کرنا ہے بلکہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ایران دس سال کے لیے جوہری پروگرام منجمد کردے تو امریکا سے معاہدہ ہوسکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اس پیشکش کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی منزل سے ایک سال کے فاصلے پر رکھنا ہے۔ اُنہوں […]