اسلام آباد (جیوڈیسک) مغربی ہواؤں کا جادو برقرار ہے کالی گھٹائیں گزرے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی وقفے وقفے سے برستی رہیں۔ کہیں جل تھل ایک ہوا کہیں رم جھم نے سماں باندھا۔ ٹھنڈی ہواؤں نے بھی موسم کی رنگینیاں بڑھا دیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں شام کے وقت بادل پھر برس پڑے۔ خنکی […]
کرم ایجنسی (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب کے دوران سیکیورٹی کی فورسز کی وطن دشمنوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ کرم ایجنسی کے علاقے نریاب میں مقابلے کے دوران تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گردوں میں خیبر پختواہ حکومت کو انتہائی مطلوب ملزم لال شیر بھی شامل ہے۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مخلوط حکومت کے تین دن بعد ہی نریندر مودی حکومت کیساتھ اختلافات شروع ہو گئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے نئے کٹھ پتلی وزیراعلی مفتی سعید کے بیان پر بھارتی راجیہ سبھا میں بھی ہنگامہ آرائی کی گئی۔ بھارت کی راجیہ سبھا سے خطاب میں وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی کلچرل منسٹری کے مطابق چین کے 15 تاریخی نوادرات فرانس کے قدیم فاﺅنٹین بلو پیلِس میں قائم چینی عجائب گھر سے چوری ہوئے ہیں۔ چوری ہونے والے ان پندرہ نوادرات میں تھائی لینڈ کے شاہ کے تاج کی نقل بھی شامل ہے جو 1861ء میں نپولین سوم کو پیش کیا گیا تھا۔ […]
گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں گیارہویں شریف کی ماہانہ محفل پاک پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسینی و الحسنی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شیرف کی زیر صدار ت منعقد ہوئی نقابت کے فرائض قاری شفقت اللہ قادری پرنسپل دارالعلوم جامعہ […]
تحریر: انجینئر افتخار چودھری اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ سینیٹ کے ووٹ بڑی قیمت پر بکتے ہیں خاص طور پر چھوٹے صوبوں کے بعض اراکین اسمبلی تو اس موقع پردیہاڑیاں لگا کر اپنے ماضی کے اخراجات اور مستقبل کی روٹیاں کھری کرتے ہیں ۔اس بار کے پی کے اسمبلی میں صورت حال […]
تحریر: انجینئر افتخار چودھری تحریک انصاف میں ایک ایسی خاتون بھی ہیں جسے مل کر دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ آپ پاکستان کی ایک شخصیت سے مل رہے ہیں جو ماضی کا حصہ مگر حال کی شخصیت ہیں یہ شبیہ ہے محترمہ فاطمہ جناح کی جس نے قاید اعظم کا ساتھ دیا اور ساتھ […]
سڈنی (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا نے بھی اپنے 300 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فوجی نیوزی لینڈ کے فوجیوں کے ساتھ مل کر عراقی فورسز کو تربیت فراہم کریں گے۔ آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا داعش کو شکست دینے کے لیے عراق کی […]
قائد آباد (جیوڈیسک) نجی کمپنی کی میانوالی سے سرگودھا جانے والی بس نے تیز رفتاری کے باعث رکشا کو ٹکر مار دی جس سے بچے سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد کے ورثا نے مشتعل ہو کر میانوالی خوشاب روڈ بلاک کر دی۔ مظاہرین نے بس کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اعزاز احمد چودھری کا پریس کانفرنس میں میڈیا نمائندوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی سیکرٹری خارجہ سبرامنیم جے شکنر سے مسئلہ کشمیر، سیاچن اور سرکریک سمیت تمام اہم امور پر بات چیت ہوئی۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات میں بلوچستان اور فاٹا میں بھارتی مداخلت، سمجھوتہ ایکسپریس […]
ممتاز ملک۔ پیرس ٹھوکر زندگی کی سب سے بڑی سچائی ہے. اس سے مفر ممکن نہیں. دنیا کا کوئی انسان ایسا نہیں ہے جو اس بات کا دعوی کرے کہ اس نے کبهی ٹھوکر نہیں کهائ. زنگی ٹهوکروں میں لا لا کر ہی ایسے ایسے سبق سکھاتی ہے کہ جو مہان سے مہان استاد یا […]
نیپئیر (جیوڈیسک) کرکٹ کے سپر میگا ایونٹ میں پاکستان گروپ بی میں اپنا چوتھا میچ متحدہ عرب امارات سے کھیلے گا۔ دونوں ٹیمیں نیوزی لینڈ کے شہر نیپئیر میں اِن ایکشن ہوں گی۔ یو اے ای کے خلاف کامیابی مصباح الیون کی ایونٹ میں پوزیشن بہتر بنا سکتی ہے۔ ٹیم منیجمنٹ کے مطابق زمبابوے کے […]
کیپ ٹائون (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم سمتھ نے مصباح الحق کو بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ کہتے ہیں کہ پروٹیز بالرز نے مصباح کو جلد آﺅٹ کر لیا تو سمجھیں آدھا میچ ہاتھ میں آ جائے گا۔ گریم سمتھ نے ٹیم کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ مصباح الحق جنوبی افریقہ کیلئے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دوسری سالانہ محفل نور مجسم آج بروز بدھ بعد نماز عشاء ہو گی ،معروف نعت خواں حضرات ہدیہ نعت پیش کریں گے، بذریعہ قرعہ اندازی مدنی انعامات دئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عاشقان رسول نعت کونسل کے زیر اہتمام دوسری سالانہ محفل نور مجسم زیر صدارت پیر سید ذاکرسجاد حسین […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) جب تک ہم تعمیری اور مثبت رویے تخلیق نہیں کریں گے تب تک معاشرتی ترقی کی راہیں ہموار نہیں ہوسکتیںکیونکہ انسانی اقدار کے فروغ میں سماجی واخلاقی کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ان خیالات کااظہار معروف سماجی رہنماء ویونائیٹڈ کرسچن فیڈریشن کینیڈا کے صدرپرویز مسیح نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر […]
لاہور (جیوڈیسک) ایک اور گھریلو ملازمہ ہ جس کو گھر کے مالک ٹھیکدار صفدر نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اس پر بھی ظلم یہ ہوا کہ پولیس نے شکیلہ کی درخواست پر صفدر کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا۔ جس کے بعد شکیلہ انصاف کے لیے سیشن کورٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں لاشیں گرانے اور ملنے کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا۔ ملیر میمن گوٹھ میں جھاڑیوں سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ تینوں افراد کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں کی عمریں […]
وزیراعظم نواز شریف سے بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر کی ملاقات ختم، ملاقات میں پاک بھارت تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں بھارتی ہائی کمشنر اور وفد کے ارکان بھی موجود تھے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) 16 دسمبر 2014ء کو آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشتگردی کے واقعے میں 122 طلبہ، دو اساتذہ اور عملے کے 20 ارکان شہید ہوئے تھے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے شہداء کو قومی اعزازات دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے آرمی پبلک سکول کے 122 طلبہ اور 2 اساتذہ کو ستارہ شجاعت جبکہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور کمانڈرز اجلاس میں فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں، اندرونی اور بیرونی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں اب تک ہونے والی پیشرفت کا بھی […]
غزہ (ویب ڈیسک)فلسطین نے اسرائیلی مظالم کے خلاف بین الااقوامی فوجداری عدالت میں پہلا مقدمہ یکم اپریل کو دائر کرانے کا اعلان کر دیا۔ تنظیم آزادیِ فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن محمد شطیہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم اپریل کو اسرائیل کے خلاف آئی سی سی میں پہلا مقدمہ […]
کراچی: انڈونیشین قونصل جنرل ہادی سنٹاسو (HADI SANTOSO)نائب قونصل جنرل بسکرو میگروجی ودیگر نے وفد کے ہمراہ منگل کو جامعہ بنوریہ عالمیہ کا دورہ کیا جامعہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم سے ملاقات کی معزز مہمانوں نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مختلف شعبہ جات غیر ملکی وملکی کے شعبہ حفظ ، وکتب ،دورہ […]