چین، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک ، 13 زخمی

چین، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک ، 13 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی شہر Linzhou میں بس کھائی میں گرنے سے بیس افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے۔ صوبہ ہنان میں مقامی فنکاروں کو تقریب سے لانے والی بس بے قابو ہو کر پہاڑی سے نیچے جا گری ، واقعے میں بیس افراد موقع پر ہلاک ہو گئے ، تیرہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر […]

.....................................................

ہیلری کلنٹن پر بطور وزیر خارجہ ذاتی ای میل اکائونٹ استعمال کرنے کا الزام

ہیلری کلنٹن پر بطور وزیر خارجہ ذاتی ای میل اکائونٹ استعمال کرنے کا الزام

نیویارک (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلری کلنٹن اپنے دور وزارت میں سرکاری معاملات کے لئے بھی ذاتی ای میل اکاﺅنٹ استعمال کرتی رہی ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق صدر باراک اوباما کے پہلے دور صدارت میں جب ہیلری کلنٹن وزیر خارجہ تھیں تو سرکاری معاملات کے لئے بھی اپنا ذاتی ای میل اکاﺅنٹ […]

.....................................................

ملکہ شراوت نہیں ،ملکہ شرافت ہیں ، اوم پوری

ملکہ شراوت نہیں ،ملکہ شرافت ہیں ، اوم پوری

ممبئی (جیوڈیسک) دنیا کچھ بھی کہے لیکن اوم پوری نے ملکہ شراوت کو ملکہ شرافت قرار دے دیا۔ کہتے ہیں ملکہ معصوم اور سادہ لڑکی ہے بالی وڈ اداکار اوم پوری نے فلم ڈرٹی پالیٹکس میں ملکہ شراوت کے ساتھ کام کیا جس کے بعد ملکہ کے بارے میں اُن کے خیالات بدل گئے۔اوم پوری […]

.....................................................

عدالت نے طارق ٹیڈی کی گرفتاری کا حکم دے دیا

عدالت نے طارق ٹیڈی کی گرفتاری کا حکم دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیج پر اپنی تابڑ توڑ جگتوں کے لیے شہرت رکھنے والے کامیڈین طارق ٹیڈی کو عدالت نے ہتھکڑی لگانے کا حکم دے دیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ اپنے بچوں کا خرچہ نہیں دے رہے۔ لاہور کی فیملی کورٹ میں طارق ٹیڈی کی اہلیہ عاصمہ نے بچوں کے خرچ کیلئے دعویٰ […]

.....................................................

پرہیز علاج سے بہتر ہے

پرہیز علاج سے بہتر ہے

تحریر: حکیم محمد ہارون کنگن پور سے اصغر علی میئو نے خط میں لکھا کہ حکیم صاحب آپ کا مضمون پڑھ کر میں نے علامات کے مطابق ادرک کا قیوہ پینا شروع کر دیا ہے جس سے مجھے کافی حد تک بہتری محسوس ہورہی ہے۔ میں کبھی لاہور آیاتو آپ سے ضرورملوں گا۔ انہوں نے […]

.....................................................

صاف ستھرے ماحول سے ہی ایک صحت مند معاشرہ جنم لیتا ہے، آصف جان صدیقی، عبدالراشد خان

صاف ستھرے ماحول سے ہی ایک صحت مند معاشرہ جنم لیتا ہے، آصف جان صدیقی، عبدالراشد خان

کراچی: صفائی نصف ایمان ہے جبکہ عوام کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے اگر صفائی کا نظام بہتر ہو تو معیاری صحت مند ماحول اور علاقے خوبصورت دکھائی دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ عوام کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے علاقے کی خوبصورتی اور ماحول کو صحت مند پاکیزہ رکھنے کے لئے اپنے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 03-03-2015

بھمبر کی خبریں 03-03-2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کے نواحی گائوں ڈھیری وٹاں میں موٹر سائیکلوں میں ٹکر سے گر کر نوجوان ڈمپر کے نیچے آ کر جاں بحق جبکہ 1 شدید زخمی جاں بحق اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل پولیس نے مقدمہ درج کر نعش ورثا کے حوالے کر دی تفصیلات کے مطابق فکروٹ کے […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ

تحریر: قرة العین ملک سینیٹ کے اراکین کے چناؤ کیلئے تیاریاں زورں سے جاری ہیں، 52 نشست پر اراکین کے چناؤ کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع ہوگیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کے مطابق چار ہزار بیلٹ پیپرز پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان میں چھاپے جا رہے ہیں، سندھ اور بلوچستان کے بیلٹ پیپرز […]

.....................................................

نابینا افراد کی حق تلفی کیوں؟

نابینا افراد کی حق تلفی کیوں؟

تحریر: مہر بشارت صدیقی نا بینا افراد کا احتجاج کام آگیا جس کے نتیجے میں پنجاب اسمبلی بھی ان کے حقوق کی جانب متوجہ ہو گئی اور پنجاب اسمبلی میں نابینا افراد کی ملازمتوں کے حوالے سے کوٹہ دو کی بجائے تین فیصد کرنے کا بل پیش کر دیا گیا جبکہ پنجاب حکومت نے 31 […]

.....................................................

شب و روز زندگی قسط 20

شب و روز زندگی قسط 20

تحریر: انجم صحرائی چو بارہ روڈ پر سیٹھ شیخ غلام حسین ، شیخ سیٹھ امام بخش اور شیخ فیض رسول اور سلطان خان کی آ ڑھت ریاض الیکٹرونکس ، کوہاٹی ہوٹل ، زیب میوزک سنٹر اور کریم نواز ہو ٹل۔ فوٹو گرافرز میں لاہور فو ٹو گرافر کے بارے تو میں بتا ہی چکا ہوں […]

.....................................................

واہ کینٹ : تیز بارش سے مکان کی چھت گرگئی، 4 افراد جاں بحق

واہ کینٹ : تیز بارش سے مکان کی چھت گرگئی، 4 افراد جاں بحق

واہ کینٹ (جیوڈیسک) واہ کینٹ میں تیز بارش کی وجہ سے ایک مکان کی چھت گرگئی۔ ذرائع کے مطابق یہ اندوہناک سانحہ واہ کینٹ کے مکان کی چھت گرنےسے مکان میں موجود 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو نکال کر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا […]

.....................................................

پشاور :بارش سے چوکی کی چھت گر گئی، 4 ایف سی اہلکار جاں بحق

پشاور :بارش سے چوکی کی چھت گر گئی، 4 ایف سی اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بارش کے باعث متنی میں ایک پولیس چوکی کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 4 ایف سی اہل کار جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چوکی پر ایف سی اور پولیس اہل کار مشترکا ڈیوٹی دیتے ہیں۔کئی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جاں بحق اہلکاروں کی لاشوں اور […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اسی نومبر میں، سندھ میں اگلے سال ہونگے

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اسی نومبر میں، سندھ میں اگلے سال ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے بتا دیا کہ دونوں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کو کہا گیا ہے کہ سندھ میں 2016ء کے آغاز اور پنجاب میں نومبر 2015ء میں انتخابات کرائے جائیں۔ سندھ اور پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھا ہے۔ خط […]

.....................................................

مسلح افواج بھارت کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر دفاع

مسلح افواج بھارت کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدوں پر امن کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے جب کہ ہماری مسلح افواج اس کی کسی بھی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان بھارت […]

.....................................................

لاس اینجلس پولیس نے دن دیہاڑے نوجوان کو قتل کر دیا

لاس اینجلس پولیس نے دن دیہاڑے نوجوان کو قتل کر دیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) دنیا بھر میں انسانیت کا پرچار کرتا امریکا اپنے ملک میں آنکھیں بند کئے بیٹھا ہے۔ امریکی پولیس لوگوں سے ان کی سانسیں چھینتی پھر رہی ہے۔ سماجی میڈیا پر منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس درخت تلے بیٹھے نہتے نوجوانوں سے الجھ رہی ہے […]

.....................................................

داعش کی ٹوئٹر کے شریک بانی اور ملازمین کو قتل کی دھمکی

داعش کی ٹوئٹر کے شریک بانی اور ملازمین کو قتل کی دھمکی

اشنگٹن (جیوڈیسک) یوں تو داعش کے پرتشدد واقعات اور دھمکیوں کی خبریں روز ہی سامنے آتی ہیں لیکن اب اس کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی اور ملازمین کو مبینہ دھمکیاں دی گئی ہیں جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ این بی سی اور بزفیڈ نامی نیوز ویب سائٹس نے […]

.....................................................

بحرین سے لاہور آنے والے طیارے پر آسمانی بجلی گرگئی

بحرین سے لاہور آنے والے طیارے پر آسمانی بجلی گرگئی

لاہور (جیوڈیسک) بحرین سے لاہور آنے والے نجی ایئر لائن کے طیارے پر آسمانی بجلی گر گئی۔ نجی ایئر لائن کی پرواز 766 میں 200 سے زائد پاکستانی مسافر سوار تھے۔ تاہم تمام مسافر محفوظ رہے اور کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق دوران پرواز آسمانی بجلی گرنے سے […]

.....................................................

واہ کینٹ میں تیز بارش سے ایک مکان کی چھت گرگئی، چار افراد جاں بحق

واہ کینٹ میں تیز بارش سے ایک مکان کی چھت گرگئی، چار افراد جاں بحق

واہ کینٹ میں تیز بارش سے ایک مکان کی چھت گرگئی، چار افراد جاں بحق۔

.....................................................

تحریک انصاف کے کارکنوں نے ایم پی اے جاوید نسیم کے گھر کے سامنے دھرنا دے دیا

تحریک انصاف کے کارکنوں نے ایم پی اے جاوید نسیم کے گھر کے سامنے دھرنا دے دیا

تحریک انصاف کے کارکنوں نے ایم پی اے جاوید نسیم کے گھر کے سامنے دھرنا دے دیا۔

.....................................................

متحدہ عرب امارات سے لاہور آنے والی فلائٹ پر دوران پرواز آسمانی بجلی گر گئی

متحدہ عرب امارات سے لاہور آنے والی فلائٹ پر دوران پرواز آسمانی بجلی گر گئی

متحدہ عرب امارات سے لاہور آنے والی فلائٹ پر دوران پرواز آسمانی بجلی گر گئی، پرواز نئی دلی ائیر پورٹ پر اتار لی گئی، تمام مسافر محفوظ ہیں۔

.....................................................

پشاور میں بارش سے پولیس چوکی چھت گر گئی، 4 ایف سی اہل کار جاں بحق

پشاور میں بارش سے پولیس چوکی چھت گر گئی، 4 ایف سی اہل کار جاں بحق

پشاور میں بارش سے پولیس چوکی چھت گر گئی، 4 ایف سی اہل کار جاں بحق۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 02/03/2015

گجرات کی خبریں 02/03/2015

گجرات(جی پی آئی )مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن ونگران باب المدینہ مشاورت حاجی محمد امین عطار ی نے کہا ہے کہ اولاد ماں باپ کے جگر کا ٹکڑا ور آنکھوں کا نور ہوتی ہے ۔زمانہ جاہلیت میں کفار اپنی ہی اولاد کو قتل کردیتے تھے۔ بیٹیوں کو زندہ درگور کردینا ان کیلئے کوئی معیوب عمل […]

.....................................................

سیکیورٹی تحفظات

سیکیورٹی تحفظات

تحریر: راشد رفیق بھٹہ نائن الیون دنیا کی تاریخ کا ایک المناک واقع تھا۔ اس حادثہ میں دو ہزار نو سو چھیانویں افراد موت کا شکار ہوئے۔ یہ واقع سیکیورٹی کے حوالے سے امریکہ کے لیے ایک بہت بڑا چلینج تھا۔ اس واقع کے بعد امریکہ نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے وسیع پیمانے پر […]

.....................................................

فیس بک خوبی یا خامی

فیس بک خوبی یا خامی

تحریر: انیلہ احمد تایخ کی عالمگیر شخصیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہونے والی پہلی سورت العلق دنیا کو جاہلیت سے نکال کر مقصد حیات کی طرف لائی ٬ پڑہیے اپنے رب کے نام سے جس نے سب کو پیدا کیا٬ جس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا […]

.....................................................