جرائم پیشہ افراد کوئی بھی لبادہ اوڑھ لیں، رینجرز کے اپریشن کا ہدف ہیں، الزمات کا مقصد ملکی سلامتی کیلئے جاری اپریشن کو نقصان پہنچانا ہے، ترجمان رینجرز۔
کراچی (جیوڈیسک) کورنگی کےعلاقے ابراہیم حیدری میں پولیس نے 2 ملزمان کو کتے کا گوشت کاٹتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ کراچی میں کورنگی کے علاقے ابراہیم حیدری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں دو افراد کتوں کا گوشت بنانے میں مصروف تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار […]
کراچی (جیوڈیسک) جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد پر تشدد اور دھمکیاں دینے والے سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی شناخت ہوگئی۔ چند روز قبل جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد کے گھر پر چھاپہ مارنے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے والے اہلکاروں کی شناخت ہوگئی جب کہ اس حوالے سے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سینیٹ کے انتخابات کو کمرشلائز کر کے بدنام کیا جارہا ہے، اس تاثر کو ختم کرنا تمام جماعتوں کی ذمہ داری ہے جبکہ جے یو آئی )ف( کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر ہارس ٹریڈنگ کو […]
نئی دہلی (جیوڈیسک بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر کے نومنتخب وزیر اعلیٰ مفتی سعید کے پاکستان اور جہادیوں کے انتخابی کردار بارے حالیہ بیان سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کا کریڈٹ الیکشن کمشن، بھارتی مسلح افواج اور کشمیری عوام کو جاتا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے کورنگی زون کے تمام ڈیپارٹمنٹ کا اچانک دورہ حاضری رجسٹر چیک کئے اور غیر حاضر افسران و عملے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ موقع پر موجود افسران و عملے کو تاکید کی کہ غیر حاضر اور دیر سے آنے والے افسران و ملازمین اپنا قبلہ درست […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) نہر اوور فلو ہونے کی وجہ سے پانی درجنوں گھروں اور فصلوں میں داخل ہو گیا شہریوں کا محکمہ انہار کے خلاف روڈ بلاک کرکے شدید احتجاج تفصیل کے مطابق اڈا اروتی کے قریب کبیر والا راجباہ میں پانی اوور فلو ہونے کی وجہ سے موضع نواب بھوتی کی اضافی […]
لاہور: حضرت علامہ مولاناحافظ قاری مفتی غلام حسن قادری کی تصنیفات کی تعداد پچاس سے زائد ہونے پر تقریب رونمائی وجبہ پوشی 4 مارچ بروز بدھ بعدازنماز عشائ۔ شیخ شادی ہال نزد چوک اسلام پارک ،شاہدرہ ٹائون لاہورمیں ہوگی۔ پاکستان سنی تحریک شاہدرہ لاہور،علامہ مولاناغلام قادر کے زیرانتظام منعقدہونے والی تقریب میں نامور علماء شرکت […]
تحریر: شاہ فیصل نعیم کنگھی سے بے نیاز بال، جھریوں سے بھرا ہوا چہرہ اور اس پر جمی ہوئی میل کی تہیں،بے نور آنکھیں، پھٹا ہوا بوسیدہ سا لباس، ٹوٹے ہوئے جوتے اور ہاتھ میں سگریٹ لیے ہوئے دنیا ومافیہاسے بے خبرکش پہ کش لگائے جارہاتھا۔اس کے چہرے پر موجود بڑھاپے کے آثار سے لگتا […]
دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں کھلاڑیوں اور ٹیموں کی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق 10 بہترین بیٹسمینوں کی فہرست میں کوئی پاکستانی بیٹسمین شامل نہیں جب کہ سعید اجمل کرکٹ کے میدانوں سے دوری کے باوجود بہترین بولرز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔ دس […]
نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم فوکس ہفتے کے اختتام پرٹکٹوں کی فروخت پر 19.1 امریکی ڈالر کما کر امریکی اور کنیڈین باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی۔ ہے۔ 2013 میں فلم “After Earth” کے بعد ول سمتھ اس فلم میں مرکزی کرداد ادا کررہے ہیں۔ فلم کی کہانی دو آرٹسٹوں کی محبت پر […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) پاکستانی موسیقار عدنان سمیع نے بھارتی شہریت کے حصول کے لئے دوبارہ درخواست جمع کرادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدنان سمیع خان نے بھارتی شہریت کے حصول کے لئے وزارت داخلہ میں باضابطہ طور پر درخواست جمع کرادی ہے اور متعلقہ حکام کی جانب سے ان کی درخواست پر غور کیا جارہا […]
پشاور (جیوڈیسک) محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کی طرف سے چترال کے لیے خریدی گئی ناقابل استعمال گندم کی تیس ہزار سے زیادہ بوریاں انسانی صحت کے لیے خطرہ بن گئیں۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولز اور کنٹریکٹر نے اپنے کمیشن کی خاطر پانچ لاکھ انسانوں کی زندگیاں داؤ پر لگادیں۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق چھ سال قبل […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹرجنرل کسٹمز انٹیلی جنس لطف اللہ ورک نے کہا ہے ملک گیر سطح پرانسداد اسمگلنگ کے لیے کریک ڈاؤن منظم حکمت عملی کے تحت جاری رہے گا، صرف ایماندار اورقانونی درآمدو برآمدکنندگان اور تاجربرادری کودرپیش مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ یہ بات انہوں نے آل پاکستان کسٹمزایجنٹس ایسوسی ایشن […]
بیجنگ (جیوڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم تین روزہ پہلےسرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔ برطانوی شہزادہ ولیم نےدورہ چین میں روایتی کورٹیارڈ گئے جسے اب عجائب گھر میں تبدیل کردیا گیا ہے ۔ پرنس ولیم کے والد پرنس چارلس کے چائنا فاونڈیشن سے اس میوزیم کو عطیات فراہم کیے جاتے ہیں۔ پرنس ولیم اپنے دورے میں […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے نو منتخب وزیراعلیٰ مفتی سعید نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیری گروپوں کی مدد کے بغیر مقبوضہ وادی میں انتخابات ممکن نہیں تھے۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ مفتی محمد سعید نے وزارت اعلیِ کا حلف لینے کے بعد پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ انتخابات میں بڑی تعداد […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوئی نژاد پاکستانی ساکلسٹ نے یتیم بچوں کے لئے فنڈ اکھٹا کرنے کی غرض سے لندن سے چیریٹی ساکلنگ کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی شہری عامر نذیر نے سائیکل کے ذریعے اپنے سفر کا آغاز لندن سے کیا، عامر نزیر کا مقصد پاکستان میں یتیم بچوں کی مدد کے لیے فنڈ […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں کابل کے قریب برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 198 ہوگئی ہے۔ جب کہ ملک کے دیگر علاقوں میں تودے گرنےاور سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 286 ہوگئی ہے۔ بھاری مشینری کی مدد سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ حکام کاکہناہے کہ تودے گرنے سےسب سے زیادہ متاثر […]
پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا نے کم فاصلے پر مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے حوالے سے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحل سے 2 بیلسٹک میزائل داغے جو مشرق میں 500 کلو میٹر کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو ایران کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدے کے خلاف کانگریس میں خطاب کے لئے امریکا پہنچ گئے اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کی تقریر کے بعد امریکا اور اسرائیل کے درمیان تعلقات مزید کشیدگی کی جانب بڑھیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے […]
تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری اپنی جرأت مندی اوراپنی تحریر کی بیباکی کے لئے مشہور، صحافی ڈاکٹر ریحان غنی نے انتھک محنت اور لگن کے ساتھ ساتھ اپنی صحافتی بصیرتوں سے اردو صحافت کے اونچے مقام پر پہنچے ہیں۔ 2 مارچ 1952 کو پٹنہ میں ان کی پیدائیش ہوئی، اس لحاظ سے آج ان کی […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف میں عوام جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں عو ام مو جودہ کر پٹ نظام سے تنگ آچکے ہیں اور تبدیلی کے خو اہش مند ہیں ان خیالات کا اظہا ر تحریک انصاف کے نو جوان رہنما راجہ انیس اکبر نے صحافیوں نے گفتگو کے دو را […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) بلدیہ کورنگی کے تحت صاف سرسبز پر امن سندھ مہم کے حوالے سے انتظامات تیزی کے ساتھ جاری ہے خصوصی صفائی مہم کے دوران گزشتہ روز شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں عبادت گاہوں ،درسگاہوں اور مدارس کے اطراف خصوصی صفائی مہم اور بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے انتظامات انجام دیئے […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر حکومت چوہدری پرویز اشرف کی انتقامی کا رروائیو ں سے ستایا ہو امحکمہ برقیات کا ملازم تحریک انصاف کی ریلی میں پھٹ پڑا زبر دستی سٹیج پر چڑ ھ کر چوہدری پرویز اشرف پر الزاما ت کی بوچھاڑ کر دی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز امیدوار اسمبلی […]