برسبن (جیوڈیسک) برسبن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پول بی کے اہم میچ میں پاکستان نے زمبابوے کی ٹیم کو 20 رنز سے شکست دیدی۔ میچ کے آخری اوور میں زمبابوے کو جیت کیلئے 24 رنز درکار تھے جبکہ اس کی دو وکٹیں باقی تھیں۔ فاسٹ بائولر وہاب ریاض نے اپنی بیٹنگ کی طرح بائولنگ […]
سری نگر (جیوڈیسک) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ مفتی سعید نے مقبوضہ کشمیر کے 12ویں کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی کے نئے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری سری نگر کے زور آور اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی، مقبوضہ کشمیر کے گورنر این این وہرہ نے مفتی […]
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ضلع نہ بنا تو ن لیگ کو میری طرف سے ا خر ی سلا م، مسلم لیگ ن کی قیا دت عوام کی امیدوں کے مطا بق تا حا ل کا میا ب نہ ہو سکی ،تلہ گنگ ضلع کا نوٹیفکیشن نہ ہوا تو ا ئند ہ انتخابات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبونلز کی ڈیڈلائن میں تیسری مرتبہ توسیع کی منظوری دے دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونلز کی ڈیڈلائن میں تیسری مرتبہ توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے بعد ٹریبونلز 30 اپریل تک کام کرسکیں گے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنے کیلئے 22 ویں ترمیم لا رہے ہیں ، جمہوریت کے استحکام کیلئے ہر کسی سے ملیں گے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان رائے ونڈ جاتی امرا میں ملاقات ہوئی جس میں اہم ملکی معاملات […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارت پچھلے کئی ماہ سے ورکنگ باؤنڈی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے ۔ وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کو مذاکرات کے لئے ورکنگ باؤنڈری پر درجہ حرارت کم کرنا ہو گا۔ بھارت کے دفاعی بجٹ میں خطرناک حد تک اضافہ جنگی […]
لاہور (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کےساتھ جامع مذاکرات چاہتا ہے لیکن کشمیر کے بغیر یہ مذاکرت نہیں ہوسکتے کیوں کہ مذاکرات جب بھی ہوں گے کشمیر ایجنڈے میں شامل ہوگا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان کنٹرول لائن […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا بارش کے بعد پیدا ہونے والے علاقائی مسائل کے معائنے اور شاہراہوں اور گلیوں سے برساتی پانی کی نکاسی کے حوالے سے انتظامات کے جائزے کے لئے شاہ فیصل کالونی اور اس سے ملحقہ آبادیوں کا تفصیلی دورے کے موقع پر بلدیاتی […]
پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان میں پولیس گردی کی سینکڑوں مثالیں ہر گلی ہر کوچے اور ہر بازار میں کھلی آنکھوں سے ہر پاکستانی ہر روز، ہر گھنٹے ہر منٹ، اور ہر لمحہ میں ملا حظہ کر سکتا ہے۔ اگر یقین نہیں آٹا ہے تو کسی بھی سڑک پر آکر ملاحظہ کر سکتے ہیں، […]
تحریر: ایم سرور صدیقی میری میز، سوشل میڈیا اور کمپیوٹر کے Dedsktop پر درجنوں تصاویریں بکھری پڑی ہیں میں ان تصویروں سے خوفزدہ ہوں، مجھے ڈر لگ رہاہے شاید میں بزدل ہوں جو سامنا کرنے سے ہچکچا رہا ہوں میں سونا چاہتا ہوں لیکن سونے سے بھی ڈر لگتاہے حالانکہ یہ تو سچی تصویریں ہیں […]
تحریر: علی عمران شاہین ماہ فروری کے گزشتہ چند روز بھارت کی پاکستان کے خلاف دشمنی کو نمایاں اور عیاں کرنے کے حوالے سے بہت اہم رہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی نے 17 فروری کو اعتراف کیا کہ 31 دسمبر 2014ء کی رات بحیرئہ عرب میں جس کشتی کو تباہ کیا گیا […]
تحریر: وقارانساء انسان کی شخصیت کا پتہ ھمیشہ گفتگو سے لگایا جاتا ہے کچھ وقت اگرمل کر گزارا جائے تو شخصیت کے کئی پہلو کھل کر سامنے آتے ہیں آج آپ پڑھیے کہ شخصیت کا اندازہ کئی اور باتوں سے بھی لگایا جاسکتا ہے۔ (لکھنے کے انداز سے) صاف اور اچھی طرح بنےہوئے الفاظ لکھنے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) گذشتہ سال اپنی ڈیبیو فلم ہیروپنتی میں ہیرو گری دکھاکر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے بالی ووڈاداکار اور مارشل آرٹسٹ ٹایئگر شروف 2 مارچ کو 25 ویں سالگرہ منائیں گے۔ 2 مارچ 1990ءکو بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار جیکی شروف کے گھر جنم لینے والے ٹائیگر شروف نے […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی گلوکارارجیت سنگھ نے کہاہے کہ فلم عاشقی 2 نے میری قسمت بدل دی ہے۔ ارجیت سنگھ نے کہا کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ مجھے لوگ اتنا پیار دیں گے، پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان، عاطف اسلم اور سجادعلی سے بہت کچھ سیکھاہے سجادعلی میرے روحانی استادہیں۔ ارجیت نے کہا کہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) زیارت قلات اور کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان شدید سردی درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا ۔ زیارت میں برفباری، کوئٹہ اور خضدارمیں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم ازکم درجہ حرارت منفی 7، قلات میں منفی 5 ،کوئٹہ میں 1.5 ، لسبیلہ میں 10٫5، خضدار میں 6 ،پنجگور میں […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رٹائرڈ حمید گل نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کا مطلب یہ نہیں کہ ہم مسئلہ کشمیر پر کمپرومائز کر لیں۔ جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے کہاکہ پاکستان کو بھارت سے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کرنا چاہیے۔ اگر امریکا کو پاکستان کی بہت اشد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے آئندہ ہفتے زیر سماعت مقدمات کے لئے 5 بینچ تشکیل دے دیئے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی جانب سے تشکیل دیئے گئے 5 بینچز میں سے 4 اسلام آباد جب کہ ایک پشاور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی مخالفت کرنے والی حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)خود ہی ہارس ٹریڈنگ میں مصروف ہے۔ بلوچستان میں بی این پی عوامی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والی سینیٹر کلثوم پروین کو(ن) لیگ نے خواتین کی مخصوص نشست پر اپنا امیدوار نامزد کر دیا، ذرائع کے مطابق اس […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹ فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں لیگز میچز کا آغاز ہوگیا کھیلے گئے پہلے لیگ میچ میں کوئٹہ سے آنے والے پاک ہزارہ کلب کوئٹہ نے مد مقابل […]
اسلام آباد: انجمن طلبہ اسلام سٹی اسلام آباد کے ناظم شہیر سیالوی نے اسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیز کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے حکومت کو صوبہ بلوچستان کے مسائل پر غور کرنا پڑے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان کے مسائل کے ذمہ دار وہاں کے جاگیر دار اور وڈیرے […]
تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین !تحصیل تلہ گنگ کی عوام خواہش رکھتی ہے کہ جلد سے جلد اس کو ضلع کا درجہ دیا جائے۔ جس کے لیے ایک طرف گرینڈ جر گہ بھی اپنا کام کر رہا ہے جو کہ کا میا بی سے منزل کی طرف رواں دواں ہے اور عوامی حلقوں […]
تحریر: انجم صحرائی اس زمانے میں تحصیل دفاتر آج کے تھانہ سٹی کی جگہ ہوا کرتے تھے تحصیل دفاتر میں کے سامنے عرضی نویسوں کے چھپر ہوا کرتے تھے ان میں ایک بارعب شخصیت عطاءاللہ خان کے عرضی نویس کی بھی تھی جن کچھپر تحصیل آفس کے بالکل سامنے ہوا کرتا تھا عطاءاللہ خان محکمہ […]
تحریر: محمداعظم عظیم اعظم جنوبی ایشیا کے امن پسند ممالک کے لئے یہ خبر باعث تشویش اور حیران کن ہے کہ بھارت (ہندوستان) کی نریندرمودی کی حکومت نے اپنی حکومت کے پہلے ہی سال کے چند ماہ میں اپنے جنگی جنون کو تقویت پہنچانے کے خاطر کھلم کھلا بھارتی جنگی جنون کا مظاہر ہ کرتے […]
لاہور (جیوڈیسک) موسم نے لی انگڑائی ، جاتی سردی واپس لوٹ آئی۔ لاہور اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ دلفریب موسم نے شہریوں کی چھٹی کا لطف دوبالا کر دیا ۔ ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ، جاتی سردی واپس لوٹ […]