ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی اور پیر کوہ میں نامعلوم افراد نے گیس پلانٹ کو جانے والی دو پائپ لائنوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ ڈیرہ بگٹی اور پیر کوہ میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی اور پیر کوہ کے علاقے میں نامعلوم […]
روم (جیوڈیسک) اٹلی کی بگڑتی معیشت کی بحالی کا وعدہ کر کے گزشتہ برس فروری میں منتخب ہونے والے وزیر اعظم رینزی مقبولیت کھو چکے ہیں۔ رینزی گو ہوم کا نعرہ لگاتے اور ٹی شرٹس پر لکھے ہزاروں افراد نے پر امن مظاہرہ کیا۔ املاک کو نقصان پہنچانے اور پولیس سے لڑنے کی بجائے موسیقی […]
مالدیپ (جیوڈیسک) مالدیپ میں ہزاروں افراد نے سابق صدر محمد نشید کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے موجودہ صدر عبداللہ یامین کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مالدیپ ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنوں نے شدید نعرے بازی کی۔ سابق صدر محمد نشید کو اعلی عدالت کے جج کو غیر قانونی طور گرفتار کروانے کے الزام میں […]
نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے وسطی حصے میں دو بم دھماکوں میں سترہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فوجی ترجمان کے مطابق جاس میں یہ دھماکے بسوں کے ایک اڈے میں ہوئے۔ حکام کے مطابق نعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
لندن (جیوڈیسک) یورپ میں تاریخ کا بڑا سورج گرہن بیس مارچ کو لگے گا۔ لندن میں سورج کا چوراسی فیصد حصہ تاریک ہو جائے گا۔ بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوگی ۔ چاند بیس مارچ کو سورج اور زمین کے درمیان آئے گا تو زمین کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب جائے گا ۔ لندن […]
بغداد (جیوڈیسک) شمالی علاقے بلد رز میں مصروف مارکیٹ کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا۔ پہلے دھماکے کے کچھ ہی دیر بعد اسی جگہ دوسرا دھماکہ ہوا۔ جس سے گیارہ افراد جاں بحق اور پچاس زخمی ہو گئے۔ سمارا کے قریب چیک پوسٹ پرہونے والے دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہو […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں 2001 تا 2011 مسلمانوں کی آبادی بڑھنے کی رفتارمیں 5 فیصدکمی آئی ہے۔ وزارت داخلہ نے 2011 کی مردم شماری کے اعدادوشمارابھی تک باضابطہ جاری نہیں کیے لیکن جوتفصیلات سامنے آئی ہیں اس کے مطابق ملک کی اوسط شرح پیدائش 18 فیصدہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کی […]
گلگت (جیوڈیسک) سانحہ نانگاپربت میں ملوث4 خطرناک قیدیوں کو ڈسٹرکٹ جیل گلگت سے فرار کرانے کے الزام میں گرفتار جیل عملے کے 7 اہلکاروں سمیت 10 ملزمان کو 7 مارچ تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکردیاگیا۔ جبکہ دو مفرور قیدیوں کا تعاقب جاری ہے۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل گلگت سے فرار ہونے والے دہشت گردوں […]
پشاور (جیوڈیسک) آ ل پرائمری ٹیچرز ایسو سی ایشن نے پولیو ڈیوٹی سمیت دیگر اضافی ڈیوٹیاں دینے کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو کے قطرے پلانا اساتذہ کا کام نہیں،محکمہ صحت کا کام ہے جبکہ اساتذہ کاکام اسکولوں میں بچوں کو پڑھانا ہے۔ اس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے ناز تھیٹر میں آتشزدگی سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا، ہال کی تمام نشستیں جل گئیں۔ شہر کے معروف تفریحی مرکز میں آگ کی وجوہات کے بارے میں متضاد دعوے کیے جارہے ہیں۔میکلوڈ روڈ اور نسبت روڈ کے درمیان واقع معروف ناز تھیٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے […]
لاہور (جیوڈیسک) بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتحابات میں کل رجسٹرڈ ووٹرز 19672 میں سے 7117 ووٹرز نے اپنا اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جس کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے پیر مسعود چشتی 4053 ووٹ لیکر صدر منتخب جبکہ حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار شیخ شاہد مقبول 3118 […]
گجرات (جی پی آئی ) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ جن ٹھیکیداروں نے ورک آرڈر ملنے کے باوجود ابتک ترقیاتی پراجیکٹس پر کام شروع نہیں کیا انہیں بلیک لسٹ کرکے سکیورٹی ضبط کر لی جائے ۔افسران جاری ترقیاتی منصوبہ جات کا باقاعدگی سے معائنہ کریں ناقص میٹریل کا استعمال ہرگز […]
شکار پور دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری سے متعلق اہم انکشافات، دہشت گردوں کو انٹیلی جنس، کاونٹر ٹیرازام ڈپیرٹمنٹ اور پولیس نے مشترکہ طور پر گرفتار کیا۔
لاہور ہائی کورٹ بار کے سلانہ انتخابات میں حامد خان پینل کو شکست، عاصمہ جہانگیر اور اعظم نزیر تارڑ کا حمایت یافتہ پورا پینل جیت گیا، مسعود چشتی صدر لاہور بار، عرفان عارف نائب صدر منتخب۔
پینٹاگون (جیوڈیسک) امریکی فوج نے ایسے شامی باغیوں کی چھان بین اور چناؤ کا عمل شروع کر دیا ہے جنھیں متوقع طور پر اگلے چند ہفتوں میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف تربیت دی جائے گئ۔ جمعے کو امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے پریس سیکرٹری ایڈمرل جان کربی نے ایک بریفنگ میں بتایا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایس آئی چیف لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر کی دورہ امریکا میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترنے پینٹاگون میں سی آئی اے، ایف بی آئی اور ہوم لینڈ سیکورٹی کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں، امریکی حکام نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کے […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے اپوزیشن لیڈر بورس نیمیزوف قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے ریپبلکن پارٹی آف رشیا کے سربراہ بورس نیمزوف کو ماسکو کی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا، بورس نیمزوف کوچار گولیاں ماری گئیں جن کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ بورس نیمزوف […]
سندھ (جیوڈیسک) کچے کے ڈاکؤں کو پکڑنے کے لئے اب پولیس جاسوس طیارے سے مدد لے گی۔ سندھ کے ڈاکؤں کی شامت آنے والی ہے کیونکہ بے بس پولیس نے انہیں ہتھیانے کا انتظام کر لیا ہے، ڈاکو پولیس سے تو بچ نکلتے تھے مگر اب سندھ پولیس ڈرون کی مدد سے ڈکوؤں کا پتہ […]
کٹھمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں کئی برسوں سے یہ کوشش ہو رہی تھی کہ ماو نوازوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جاری رہنے والے تنازعے کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب افراد کو کس طرح انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ 2006ء میں ختم ہونے والی خانہ جنگی کے دوران سترہ ہزار افراد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل اظہار کرتے ہوئے شریں مزاری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہمیشہ سے اقتدار کے غلام رہے ہیں اور وہ 22 ویں ترمیم سے خوف زدہ ہیں سینیٹ الیکشن میں پیسے کا کھیل ختم ہونے سے مولانا کا کھیل بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی وفد سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے 22 ویں آئینی ترمیم پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ایک بار پھر ناکام ہوگیا۔ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے 22ویں آئینی ترمیم پر تحفظات دور کرنے کے حوالے سے حکومتی کمیٹی […]
فیصل آباد ( پ ر) AC سٹی شاہ رخ نیازی نے کہا ہے کہ تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ آٹھوں بازاروں کے تاجروں کے ساتھ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ مکمل تعاون کرتی رہی ہے اور آئندہ بھی ان کے جائز مطالبات پورے کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چوک […]