پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ بلدیاتی انتخابات کی حامی رہی ہے، اعظم خان درانی

پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ بلدیاتی انتخابات کی حامی رہی ہے، اعظم خان درانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعظم خان درانی سابقہ بلدیاتی کمیٹی پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن و صدر پی پی PS-123 ڈسٹرکٹ کورنگی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ بلدیاتی انتخابات کی حامی رہی ہے ۔ سندھ حکومت نے 2013اور2014 میں صوبہ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تاریخوں کا 2مرتبہ اعلان بھی کیا لیکن […]

.....................................................

قاتل ٹرین

قاتل ٹرین

تحریر : عقیل خان انسان جب دنیا میں آتا ہے تو اس نے دنیا سے جانا بھی لازمی ہوتا ہے کیونکہ یہ دنیا فانی ہے۔دنیا میں آنے کی ترتیب ہے مگر جانے کی کوئی ترتیب نہیں ہوتی۔ جب کوئی پیدا ہوتا ہے تو وہ دنیا میں خواہ ایک سانس لے یا کئی سال جی لے […]

.....................................................

عبیرہ قتل کیس؛ ملزمہ طوبیٰ نے اقبال جرم کرلیا، مقامی صحافی کے قتل کا بھی اعتراف

عبیرہ قتل کیس؛ ملزمہ طوبیٰ نے اقبال جرم کرلیا، مقامی صحافی کے قتل کا بھی اعتراف

لاہور (جیوڈیسک) عبیرہ قتل کیس کی ملزمہ طوبیٰ نے اپنی ماڈل دوست کے علاوہ مقامی صحافی کو بھی قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ایاز سلیم نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عبیرہ کے گھر والوں نے طوبیٰ کو شناخت […]

.....................................................

کراچی میں 18 پولیس اہلکاروں کے قتل کا ملزم گرفتار

کراچی میں 18 پولیس اہلکاروں کے قتل کا ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) 18 پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزم عبداللہ کو اس کے ساتھی پرویز سمیت گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی کورنگی کا […]

.....................................................

ایکسپو پاکستان کا آغاز، غیر ملکی خریداروں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایکسپو پاکستان کا آغاز، غیر ملکی خریداروں کی بڑی تعداد میں شرکت

کراچی (جیوڈیسک) ایکسپو پاکستان میں مقامی مصنوعات کے ساتھ پاکستان کا کلچر اور آرٹ بھی غیرملکی مہمانوں کی خصوصی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے، 4 روزہ نمائش کے پہلے روز غیرملکی خریداروں کی بڑی تعداد نے نمائش کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی آمد اور غیرملکی خریداروں کو پاکستانی معیشت کی بہتری اور توانائی […]

.....................................................

عامر خان کو اشتہار میں کام کرنے کے لیے 2 کروڑ روپے کی آفر

عامر خان کو اشتہار میں کام کرنے کے لیے 2 کروڑ روپے کی آفر

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان باکس آفس کے تمام ریکارڈ توڑنے کے بعد اب ایڈورٹائزمنٹ کی دنیا میں بھی نیا ریکارڈ بنائیں گے۔ عامر خان کو ایک نجی بھارتی کمپنی نے اشتہار کے لیے 2کروڑ روپے آفر کر دیے۔ بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکاروں میں شمار ہونے والے عامر خان آجکل […]

.....................................................

فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس ، دوسرے روز نیکو روز برگ نے کامیابی حاصل کی

فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس ، دوسرے روز نیکو روز برگ نے کامیابی حاصل کی

بارسلونا (جیوڈیسک) سپینش فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس کےدوسرےروز جرمن ڈرائیور نیکو روزبرگ نے کامیابی حاصل کی۔ سپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والی فارمولا ون ٹیسٹ ریس کے دوسرے روز بھی ڈرائیورز برتری حاصل کرنے کے لیے پرجوش نظر آئے۔ جرمن ڈرائیور نیکو روز برگ نے 106 لیپس 1 منٹ 22 اعشاریہ سات نو سیکنڈز […]

.....................................................

عالیہ بھٹ فلم اڑتا پنجاب میں ہاکی کی کھلاڑی بنیں گی

عالیہ بھٹ فلم اڑتا پنجاب میں ہاکی کی کھلاڑی بنیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی پٹاخہ گڈی ان دنوں نئی فلم کی تیاری میں مصروف ہیں۔ فلم میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے عالیہ نے بھرپور محنت کرنا شروع کر دی۔ عالیہ روزانہ دو گھنٹے ہاکی کھیلنے کی تربیت لے رہی ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ہاکی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے […]

.....................................................

محکمہ موسمیات کا ہیڈ آفس بجلی سے محروم،ڈیٹا منتقلی میں مشکلات

محکمہ موسمیات کا ہیڈ آفس بجلی سے محروم،ڈیٹا منتقلی میں مشکلات

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں بجلی نہ ہونے کے باعث حکام کو ڈیٹا شیئر کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں بارش کے ساتھ ہی یونیورسٹی روڈ پر محکمہ موسمیات کے ہیڈ کواٹر میں رات ڈیڑھ بجے سے بجلی بند ہے ۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا […]

.....................................................

چھٹہ کے علاقے میں ڈرگ انسپیکٹر اور ڈپٹی ڈی ایچ او کا اتائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈائون

چھٹہ کے علاقے میں ڈرگ انسپیکٹر اور ڈپٹی ڈی ایچ او کا اتائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈائون

ڈیرہ غازی خان(شاہد جلبانی سے )کوٹ چھٹہ چینل ٥ میں خبر نشر ہونے کے بعد کوٹ چھٹہ کے علاقے میں ای ڈی او ہیلتھ کے حکم پر ڈرگ انسپیکٹر اور ڈپٹی ڈی ایچ او کا اتائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈائون۔ تفصیل کے مطابق چند روز قبل اتائی ڈاکٹروں کے خلاف چینل ٥ میں خبر […]

.....................................................

عراقی دارالحکومت بغداد میں دھماکے، 19 افراد جاں بحق

عراقی دارالحکومت بغداد میں دھماکے، 19 افراد جاں بحق

بغداد (جیوڈیسک) بغداد کے شمالی علاقے Balad Ruz میں مصروف مارکیٹ کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا کچھ ہی دیر بعد اسی جگہ دوسرا دھماکہ بھی ہوا جس سے گیارہ افراد جاں بحق اور پچاس زخمی ہو گئے۔ دوپہر کو سمارا کے قریب چیک پوسٹ پر ہونے والے دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق اور […]

.....................................................

کم بیک کے لئے ٹیم کو سپورٹ کی ضرورت ہے، مصباح الحق

کم بیک کے لئے ٹیم کو سپورٹ کی ضرورت ہے، مصباح الحق

برسبین (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں مسلسل 2 ناکامیوں سے مایوس قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہمیں کم بیک کرنے کے لئے سپورٹ کی ضرورت ہے اس لئے 1992 کی بات کرنے والوں کو یاد رکھنا چاہیئے کہ اس وقت ٹیم میں کتنے بولرز کھیلتے تھے۔ برسبین […]

.....................................................

عبدالراشدخان اور مسرورمیمن نے گذشتہ رات ہونے والی برسات کے بعد کورنگی زون کا ہنگامی دورہ

عبدالراشدخان اور مسرورمیمن نے گذشتہ رات ہونے والی برسات کے بعد کورنگی زون کا ہنگامی دورہ

کراچی (خصوصی رپور) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشدخان نے میونسپل کمشنر مسرورمیمن کے ہمراہ گذشتہ رات ہونے والی برسات کے بعد کورنگی زون کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ XEN کورنگی زون محمد مبین صدیقی،ڈائریکٹر ہیلتھ بلدیہ کورنگی محمد رفیق شیخ ،ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ کورنگی زون سید محمد احمد […]

.....................................................

داعش کو مزید علاقوں پر قبضے سے روک دیا جائے،فرانسیسی ادارہ

داعش کو مزید علاقوں پر قبضے سے روک دیا جائے،فرانسیسی ادارہ

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے ایک ادارے نےکہا ہے کہ اگر داعش کو مزید علاقوں پر قبضے سے روک دیا جائے تو شدت پسند تنظیم مالی مسائل کا شکار ہوسکتی ہے۔ دہشت گردوں کے مالی وسائل پر تحقیق کرنے والے فرانسیسی ادارے،فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام اور عراق میں […]

.....................................................

بھارت کا جنگی جنون :فوجی اخراجات کےلئے40 ارب ڈالر مختص

بھارت کا جنگی جنون :فوجی اخراجات کےلئے40 ارب ڈالر مختص

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کا جنگی جنون بڑھتا ہی جارہا ہے ۔مودی سرکاری نے اپنے بجٹ میں ملٹری اخراجات کے لیے 2 کروڑ 46 لاکھ 727 کروڑ بھارتی روپے مختص کر ڈالے۔ نئی دہلی بھارتی وزیر خزانہ ارن جیٹلی نے مالی سال 16-2015 کے لیے پارلیمینٹ میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا بھارت ملٹری اخراجات […]

.....................................................

حضور سے محبت دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن ہے: صوفی مسعوداحمد صدیقی

حضور سے محبت دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن ہے: صوفی مسعوداحمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہا ہے کہ حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پکی اور سچی محبت دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضامن ہے اور آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت […]

.....................................................

سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل حکام کا زکی الرحمان کو عدالت پیش کرنے سے انکار

سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل حکام کا زکی الرحمان کو عدالت پیش کرنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اڈیالہ جیل کے حکام نے ذکی الرحمان لکھوی کو اغوا کے مقدمے میں پیش کرنے سے انکار کر دیا ، عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سیکورٹی وجوہات پر ملزم کی پیشی ممکن نہیں۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ممبئی حملہ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی پر […]

.....................................................

بھارتی فورسز کی چارواہ اور ہرپال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، چناب رینجرز کا بھرپور جواب

بھارتی فورسز کی چارواہ اور ہرپال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، چناب رینجرز کا بھرپور جواب

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی فورسز نے ایک بار پھر جنگی جنون کا ثبوت دیتے ہوئے ورکنگ باؤنڈری کے چارواہ اور ہرپال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی تاہم جناب رینجرز نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کے چارواہ اور ہرپال سیکٹر کے متعدد علاقوں […]

.....................................................

ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی کے درمیان سینیٹ انتخابات کیلئے سیٹ ایڈجسمنٹ کا فارمولا طے پاگیا

ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی کے درمیان سینیٹ انتخابات کیلئے سیٹ ایڈجسمنٹ کا فارمولا طے پاگیا

کراچی (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لئے متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسمنٹ کا حتمی فارمولا طے پاگیا۔ ایم کیو ایم کے وفد نے سید سردار احمد کی قیادت میں وزیراعلی سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ اس موقع سینیٹ انتخابات اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع […]

.....................................................

سندھ میں پولیس افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد

سندھ میں پولیس افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے محکمہ پولیس کے افسران کے تبادلوں پر 3 ماہ کے لئے پابندی عائد کردی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اعلان کیا کہ پولیس افسران کو ایک سال سے پہلے علاقے سے تبدیل نہیں کیا جائے گا اور آئندہ تین ماہ تک افسران […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 26/02/2015

گجرات کی خبریں 26/02/2015

گجرات ( جی پی آئی ) پیر طریقت رہبر شریعت مفتی محمد انور نعیمی رحمتہ اللہ علیہ چوتھا سالانہ عرس مبارک 27 فروری بروز جمعتہ المبارک بعداز نماز عشاء جامع مسجد بلال محلہ خالدہ آباد میں منعقد ہوگا ‘ جس کی صدارت صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کرینگے ۔ مہمان خصوصی صاحبزادہ پیر […]

.....................................................

انجمن نوجوانان میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام ممتاز علماء ا کرام اور مذہبی تنظیموں کے قائدین کااجلاس

انجمن نوجوانان میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام ممتاز علماء ا کرام اور مذہبی تنظیموں کے قائدین کااجلاس

گجرات: (26 فروری 2015ئ) انجمن نوجوانان میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام عید گاہ گجرات میں ضلع بھر کے ممتاز علماء کرام مشائخ عظام اور مذہبی تنظیموں کے قائدین کا بھر پور اجلاس زیرصدارت صاحبزادہ پیر سید علی حسین شاہ زیب دربار عالیہ حضرت شاہ ولایت منعقد ہوا۔ عالمی تنظیم اہلسنت کے مرکزی امیر اور سنی […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 26/02/2015

پیرمحل کی خبریں 26/02/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) معروف ماہر تعلیم چوہدری عبدالرزاق کی نماز جنازہ اقبال پارک میں ادا کی گئی جس میں رکن قومی اسمبلی چوہدری اسدالرحمن ،ڈاکٹر کشف ریاض اللہ، میاں طارق کوٹلی والے سمیت ضلع بھر سے شعبہ تعلیم سے وابستہ سیاسی ،سماجی ،مذہبی شخصیات کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کیسینکڑوں افراد نے کثیر […]

.....................................................