پیرس کی اہم عمارتوں پر غیر قانونی طور پر ڈرون اڑانے کا الزام

پیرس کی اہم عمارتوں پر غیر قانونی طور پر ڈرون اڑانے کا الزام

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پیرس کی اہم عمارتوں پر غیر قانونی طور پر ڈرون اڑانے کاالزام۔ پولیس نے الجزیرہ کے تین صحافیوں کو حراست میں لیا۔ گرفتاریاں ایفل ٹاور اور دیگر حساس عمارتوں پر ڈرون کی پروازیں دیکھے جانے کے بعد عمل میں آئی ہیں تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں کہ تحویل میں […]

.....................................................

فیسوں میں اضافے کیخلاف پشاور کے طلبہ سڑکوں پر آ گئے

فیسوں میں اضافے کیخلاف پشاور کے طلبہ سڑکوں پر آ گئے

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود فیسوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کے خلاف پشاور یونیورسٹی اور کالجز کے طلبہ سراپا احتجاج بن گئے۔ طلبہ نے پشاور پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں صدائے احتجاج بلند کی۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر شیر شاہ سوری روڈ کو ٹریفک […]

.....................................................

سزا پوری ہونے پر بھارت نے تیرہ قیدی پاکستان کے حوالے کر دیئے

سزا پوری ہونے پر بھارت نے تیرہ قیدی پاکستان کے حوالے کر دیئے

لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر بھارتی بی ایس ایف نے تیرہ قیدیوں کو پاکستان رینجرز کے حوالے کر دیا۔ قیدی بھارت کی مختلف جیلوں میں اپنی سزا پوری ہونے کے بعد رہا ہوئے۔ رہائی پانے والے پاکستان کے مختلف علاقوں سے غلطی سے سرحد پار کر گئے تھے جس پر بھارتی عدالتوں نے انہیں سزائیں […]

.....................................................

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ ڈالر کمی

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ ڈالر کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پندرہ ارب چورانوے کروڑ پر آ گئے۔ اس دوران مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر گیارہ کروڑ کمی سے گیارہ ارب سات کروڑ ڈالر ہو گئی تاہم کمرشل بنکوں کے زرمبادلہ ذخائر دو کروڑ اضافے سے چار ارب چھیاسی کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔ […]

.....................................................

گوشوارے داخل نہ کرانیوالے امپورٹرز پراضافی انکم ٹیکس عائد

گوشوارے داخل نہ کرانیوالے امپورٹرز پراضافی انکم ٹیکس عائد

کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے محصولات کی وصولیاں بڑھانے کے لیے انکم ٹیکس آرڈیننس مجریہ 2001 کے سیکشن 159 کے تحت نوٹیفکیشن نمبر136 جاری کردیا ہے جس کے تحت انکم ٹیکس گوشوارے داخل نہ کرانے والوں کی درآمدات پر 3 تا 8 فیصد اضافی انکم ٹیکس عائد کردیا گیا ہے تاہم ٹریڈ سیکٹر […]

.....................................................

سیکرٹری کچی آبادیز فیڈریشن فیصل آباد چوہدری محمد شریف اسد کی اہلیہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں

سیکرٹری کچی آبادیز فیڈریشن فیصل آباد چوہدری محمد شریف اسد کی اہلیہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں

فیصل آباد: معروف سماجی رہنماو سیکرٹری کچی آبادیز فیڈریشن فیصل آباد چوہدری محمد شریف اسد کی اہلیہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ جگر کے عارضے میں مبتلا تھیں ان کا جنازہ آج مورخہ صبح 11 بجے ان کی رہائش گاہ محلہ احاطہ گیری مل فیکٹری ایریا سے اٹھایا جائے گا اور نمازجنازہ قبرستان […]

.....................................................

’’بیمار‘‘بیٹنگ کا علاج، یونس کو ڈراپ کرنے کی کڑوی گولی تیار

’’بیمار‘‘بیٹنگ کا علاج، یونس کو ڈراپ کرنے کی کڑوی گولی تیار

برسبین (جیوڈیسک) پاکستان نے بیمار بیٹنگ کا علاج کرنے کیلیے یونس خان کو ڈراپ کرنے کی کڑوی گولی تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں تاحال پاکستانی ٹیم نے انتہائی ناقص کھیل کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے کوارٹر فائنل میں رسائی کے بھی لالے پڑے ہوئے ہیں، بھارت اور ویسٹ انڈیز سے […]

.....................................................

سری لنکا نے بنگلادیش کو 92 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا نے بنگلادیش کو 92 رنز سے شکست دے دی

میلبورن (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 92 رنز سے شکست دے دی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 332 رنز بنائے، دلشان اور […]

.....................................................

ڈیلس :امیگریشن اٹارنی شیریں تھاور کی گرفتاری اور رہائی

ڈیلس :امیگریشن اٹارنی شیریں تھاور کی گرفتاری اور رہائی

ڈیلس (جیوڈیسک) ڈیلس کی معروف امیگریشن اٹارنی شیریں تھاور کی امیگریشن حکام کے ہاتھوں امیگریشن سے متعلق جعلسازی کے ایک مقدمے میں گرفتاری اور رہائی۔ وقت ثابت کرے گا کہ میں بے گناہ ہوں شیریں تھاور کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق امریکی امیگریشن حکام نے ڈیلس کی معروف امیگریشن اٹارنی شیریں تھاورکو ان کی رہائش […]

.....................................................

شیخوپورہ سے امام بری مزار اسلام آباد حاضری دینے والے 22 سائیکل سواروں کا قافلہ وزیرآباد پہنچ گیا

شیخوپورہ سے امام بری مزار اسلام آباد حاضری دینے والے 22 سائیکل سواروں کا قافلہ وزیرآباد پہنچ گیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) شیخوپورہ سے امام بری مزار اسلام آباد حاضری دینے والے 22 سائیکل سواروں کا قافلہ وزیرآباد پہنچ گیا۔ سائیکل سوار قافلہ کے صدر 50 سالہ محمد اقبال نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ گزشتہ 30 سالوں سے ساتھیوں سمیت امام بری مزار پر حاضری دیتے اور راستہ میں آنے والے بزرگوں کے […]

.....................................................

ایران کے معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم کا موقف غلط ہے: امریکا

ایران کے معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم کا موقف غلط ہے: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکی صدر اس بات کو واضح کر چکے ہیں کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیار تیار کرنے نہیں دیں گے تاہم جان کیری نے ایران کے جوہری معاملے پر اسرائیل کے وزیراعظم کی رائے کو غلط قرار دیا ہے۔ […]

.....................................................

نیویارک: داعش میں شمولیت کے خواہشمند 3 افراد گرفتار

نیویارک: داعش میں شمولیت کے خواہشمند 3 افراد گرفتار

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک کے علاقے بروکلن میں رہائش پذیر 3 غیر ملکیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ زیر حراست افراد میں سے 2 نے شام جانے پر ناکامی کے بعد سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ تینوں افراد نے گزشتہ چند ماہ کے دوران ازبک زبان میں اپنے شدت […]

.....................................................

صدر طیب اردگان کی توہین، سابق مس ترکی کیخلاف مقدمہ درج

صدر طیب اردگان کی توہین، سابق مس ترکی کیخلاف مقدمہ درج

استنبول (جیوڈیسک) دو ہزار چھ میں مس ترکی کا ٹائٹل جیتنے والی مروے بائیکسارک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ رجب طیب اردگان پر تنقید پر مبنی ایک نظم پوسٹ کی تھی جس پر حکومتی وکیل نے ایک مقامی عدالت میں ترک حسینہ کے خلاف مقدمہ کی گزشتہ سال درخواست دائر کرائی۔ عدالت نے درخواست […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری اور بھارتی جارحیت سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے ورکنگ باؤنڈری پر تعینات پاک فوج کے جوانوں سے ملاقات کی اور ورکنگ باؤنڈری کے قریب دیہات کے رہائشییوں سے بھی ملے۔ انہوں نے فوجی جوانوں اور […]

.....................................................

بائیومیٹرک سسٹم سے بغیر تصدیق موبائل سمز رات 12 بجے بند ہو جائیں گی

بائیومیٹرک سسٹم سے بغیر تصدیق موبائل سمز رات 12 بجے بند ہو جائیں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی اے کے مطابق تین یا تین سے زائد سمیں رکھنے والوں کیلئے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت تصدیق کا آج آخری روز ہے۔ جو سمیں آج رات بارہ بجے تک انگوٹھوں کے نشان سے تصدیق نہیں ہوں گی وہ بند کر دی جائیں گی۔ سموں کی تصدیق کا دوسرا مرحلہ […]

.....................................................

قراقرم ایگل اواکس طیارہ پاک فضائیہ کے سکوارڈن فور میں شامل

قراقرم ایگل اواکس طیارہ پاک فضائیہ کے سکوارڈن فور میں شامل

کراچی (جیوڈیسک) فضا میں اپنے ٹارگٹ کو دور سے ہی دیکھنے کی صلاحیت رکھنے والے قراقرم ایگل اواکس کو کراچی میں رنگا رنگ تقریب کے دوران پاک فضائیہ کے حوالے کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی بھی دی۔ اس موقع […]

.....................................................

دوسرا لائلپور گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ یکم مارچ سے شروع ہوگا

دوسرا لائلپور گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ یکم مارچ سے شروع ہوگا

فیصل آباد : محکمہ سپورٹس سٹی ڈسٹرکٹ و ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے زیر اہتمام دوسرالائلپور گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ یکم مارچ سے اقبال سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ اس بات کا اعلان گزشتہ روز ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے صدر خواجہ محمد اسلام نے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں پریس […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں طارق پہاڑ سے 26/02/2015

کروڑ لعل عیسن کی خبریں طارق پہاڑ سے 26/02/2015

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) موجودہ حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔ بجلی گیس غائب ، مہنگائی میں اضافہ ، کرپشن عام ہو گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق تحصیل ناظم سردار سجاد احمد خان سیہڑ نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں لوگوں […]

.....................................................

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشدخان نے میونسپل کمشنر مسرور حسین میمن کے ہمراہ صفائی مہم کاجائزہ لیا

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشدخان نے میونسپل کمشنر مسرور حسین میمن کے ہمراہ صفائی مہم کاجائزہ لیا

کراچی: وزیر بلدیات شرجیل میمن کی خصوصی ہدایت پر صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ سلوگن کے تحت ہونے والے بلدیہ کورنگی میں صفائی مہم کے چوتھے روز کورنگی 8000 روڈ ،یونین کونسل نمبر6 گلزار کالونی اور یوسی 05 سوکوارٹر میں ہیوی مشینری اور افرادی قوت کے ذریعے شاہرائوں ،اندرونی گلیوں ، اسکولوں اور میدانوں […]

.....................................................

جانوروں کو وبائی امراض سے محفوظ رکھنے کے لئے مربوط و جامع بنیادوں پر ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے

جانوروں کو وبائی امراض سے محفوظ رکھنے کے لئے مربوط و جامع بنیادوں پر ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے

لیہ ( نامہ نگار ) ضلع لیہ میں جانوروں کو وبائی امراض سے محفوظ رکھنے کے لئے مربوط و جامع بنیادوں پر ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے اب تک 1302650 چھو ٹے بڑے جا نوروں کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے یہ بات ڈی ایل او لیہ ڈاکٹر سید ریا ض اختر بخاری […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل کا سیالکوٹ پر ورکنگ بائونڈری کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل کا سیالکوٹ پر ورکنگ بائونڈری کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل کا سیالکوٹ پر ورکنگ بائونڈری کا دورہ، آرمے چیف نے ورکنگ بائونڈری پر تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کی ، آرمے چیف نے ورکنگ بائونڈری کے قریب رہنے والے افراد سے بھی ملاقات کی، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروختگی کو روکنے کے لئے سول ڈیفنس و محکمہ لیبر کی مشترکہ ٹیمیں چیکنگ

پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروختگی کو روکنے کے لئے سول ڈیفنس و محکمہ لیبر کی مشترکہ ٹیمیں چیکنگ

لیہ ( نامہ نگار ) ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروختگی کے عمل کو روکنے کے لئے سول ڈیفنس و محکمہ لیبر کی مشترکہ ٹیمیں چیکنگ کر رہی ہیں اور خلا ف ورزی کے مرتکب چار دوکانداروں کے خلا ف پیٹرولیم ایکٹ کی مختلف دفعات […]

.....................................................

قصابوں کو لائسنسوں کے اجراء کا عمل سرعت سے مکمل کیا جا رہا ہے

قصابوں کو لائسنسوں کے اجراء کا عمل سرعت سے مکمل کیا جا رہا ہے

لیہ ( نامہ نگار ) سلاٹر ہاؤس لیہ میں قصابوں کو تمام ضروری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے علاوہ قصابوں کو لائسنسوں کے اجراء کا عمل سرعت سے مکمل کیا جا رہا ہے یہ بات اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے مطالبات کے لئے قصابوں کے […]

.....................................................

فلم فار فروم دی میڈنگ کراؤڈ کا ٹریلر جاری

فلم فار فروم دی میڈنگ کراؤڈ کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈکی صفِ اول کی اداکارہ کیری ملیگن کی نئی ہالی ووڈ ڈرامہ فلم”فار فروم دی میڈنگ کراؤڈ”کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ہدایتکار تھامس ونٹر برگ کی یہ فلم 1874 ء کے اسی نام کے ناول سے ماخوذ ہے جس میں کیری ملیگن کے مدِ مقابل متھیاس شان آرٹس، مائیکل شین، ٹام اسٹریج […]

.....................................................