پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر اور طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر محمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کو کامیاب اور نتیجہ خیزبنانے کے لیے طالبان سیکیورٹی فورسز پر حملے اور فورسز طالبان کے خلاف فضائی حملے اور آپریشن بند کر دیں۔ خودکش حملوں سے شریعت نافذ ہو سکتی ہے نہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) وطن عزیز کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے سلسلے میں پاک فوج آج یوم شہدامنائے گی۔ بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے اور عظیم قربانیوں پر انھیں خراج عقیدت پیش کریں گے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ کراچی میں قیام امن ملک کی ترقی کیلیے بہت ضروری ہے، کراچی ملک کامعاشی حب ہے، حکومت کی اولین ترجیح کراچی میں امن کا قیام ہے۔ وہ منگل کو کراچی میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے گفتگو کر رہے تھے ، صدر مملکت سے […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت جیو اور جنگ گروپ کے بائیکاٹ پر غور کر رہی ہے جس کا فیصلہ آئندہ 48 گھنٹے میں کرلیا جائے گا۔ عمران خان نے کہا کہ عام انتخابات کے دوران بھی جیو نے دھاندلی کی راہ ہموار کی، جیو نے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی تنظیموں نے سینئر اینکر حامد میر پر قاتلانہ حملے اور جنگ جیو کو بند کرنے کی کوششوں کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، شرکانے یہ عزم ظاہر کیا کہ کسی ادارے کی بندش کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ لاہور میں پاکستان فیڈرل […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجا ب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو سیٹلائٹ کے ذریعے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز سے منسلک کیا جائے گا، لاہور میں جدید سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کیلئے پہلے مرحلے میں 1800 مقامات کا انتخاب کیا گیاہے۔ لندن روانگی سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کلرکوں اور متروکہ وقف املاک بورڈکی معلمات نے مال روڈ پر احتجاجی مظاہرے کئے، شدید گرمی کی وجہ سے ایک کلرک اور ایک معلمہ بے ہوش ہو گئیں، جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال منتقل کر دیا۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کی خواتین اساتذہ نے پیر کے دن سے لاہور میں پنجاب […]
لاہور (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کی زد میں آ کر شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ پولو گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں شہریوں اور فوجی آفیسرز نے شرکت کی۔ جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے لیفٹیننٹ فہد ، حوالدار سلیم خان […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ نوتھیہ میں معمولی تکرار پر تین افراد قتل کر دیئے گئے۔ پولیس کے مطابق نوتھیہ کے علاقہ جندر گلی میں مقامی افراد میں تکرار ہوئی، تکرار کے دوران فائرنگ کر دی گئی اور تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق مقتولین […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے حساس ادارے نے سپر ہائی وے سے گینگ وار کے مرکزی کردار اور تین خواتین سمیت 8 ملزموں کو گرفتار کر لیا ، گینگ وار کا کارندہ مارا گیا ، بھتہ نہ دینے پر سابق یو سی ناظم کے گھر پر دستی بم حملہ۔ سپر ہائی وے […]
کراچی (جیوڈیسک) صوبے کے سرکاری محکموں میں ’’ گزیٹڈ اسامیوں‘‘ پر بھرتی کے لیے ٹیسٹ اور انٹرویوکرنے والے ادارے پبلک سروس کمیشن نے شہری کوٹے کے اہل امیدواروں کو سرکاری کالجوں میں بھرتیوں سے روکنے کا بیڑا اٹھا لیا۔ کمیشن کی جانب سے گزشتہ 3 برسوں کے دوران مختلف مضامین کی شہری کوٹے کی 52 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حامد میر کے بھائی عامر میر نے تحقیقات کے لیے بنائے گئے انکوائری کمیشن کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا، عامر میر کو سخت حفاظت میں سپریم کورٹ لایا گیا۔ حامد میر پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لئے قائم انکوائری کمیشن کے سامنے حامد میر کے بھائی عامر میر نے […]
کراچی (جیوڈیسک) کلفٹن کی ایک رہائشی عمارت میں لفٹ گرنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔ کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 4 میں واقع 5 منزلہ چیپل اپارٹمنٹ میں لفٹ گرنے سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمید گل نے کہا ہے کہ حامد میر پر حملہ افسوس ناک ہے، جبکہ حامد میر کے واقعے کو جس طرح اچھالا گیا اس کا طریقہ غلط تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا ہے کہصحافی قیمتی سرمایہ ہیں، میڈیا کی عزت […]
کراچی (جیوڈیسک) سینئراینکر پرسن حامد میر کی مختلف سیاسی اورسماجی شخصیات نے عیادت کی اور ٹیلی فون پر بھی خیریت دریافت کی ، مولانا سمیع الحق نے کہا کہ جیونیوزعوام کی آواز ہے جسے دبایا نہیں جا سکتا۔ اختر مینگل کا کہنا تھا کہ ملزمان بااثر کیوں نہ ہوں، تحقیقات شفاف ہونی چاہئیں۔ لاپتا افراد […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس اور خفیہ اداروں نے دہشتگردوں کی فہرستیں تیار کر لیں ، شدت پسندوں کو تین کیٹیگریز میں تقسیم کر دیا گیا، سروں کی قیمت بھی مقرر کر دی گئی۔ خیبر پختونخوا پولیس نے ستر دہشتگردوں کی فہرست تیار کر لی ہے، دہشتگردوں کو تین کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے۔ کیٹیگری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے ایوان صدر، پارلیمنٹ لاجز، سندھ ہاؤس اور موٹر وے پولیس کی بجلی کاٹنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر اس ادارے اور شخص کی بجلی منقطع کردی جائے گی جو بل ادا نہیں کرتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کی درخواست پر الیکشن ٹربیونل کو کارروائی سے روک دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کی درخواست پر الیکشن ٹربیونل کو کارروائی سے روک دیا ہے اور الیکشن ٹربیونل کو ہدایت کی ہے کہ پندرہ مئی تک کوئی کارروائی نہ کرے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے 165 جیل پولیس کمانڈوز نے رینجرز کی زیرِ نگرانی تین ماہ کا تربیتی کورس مکمل کر لیا۔ جیل پولیس کمانڈوز کی پاسنگ آوٴٹ تقریب رینجرز ہیڈکوارٹر لاہور میں ہوئی۔ تربیت مکمل کرنے والے کمانڈوز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا عملی مظاہرہ کیا۔ تقریب سے خطاب میں ڈی جی رینجرز […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے تمام میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اندرون سندھ اور جنوبی پنجاب میں سورج آنکھیں دکھانے لگا ، آئندہ دو روز کے دوران ملک میں گرمی کی شدت مزید بڑھے گی۔ مئی سے قبل ہی گرمی اپنا آپ دکھانے لگی ہے۔ دن چڑھتے ہی سورج نے بھی آگ برسانا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں انٹر کے امتحانات کے دوران نقل کرنے والوں اور نقل روکنے والوں کے درمیان آنکھ مچولی چلتی رہی، کہیں نقل کے ذریعے پرچہ حل کرنے کی کوشش کی گئی تو وجلینس ٹیمیں دورے بھی کرتی رہیں۔ سکھر ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام آج بارہویں جماعت کے انگریزی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیرآباد میں سسرالیوں نے سوئی ہوئی بہو پرپیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں وہ بری طرح جھلس گئی۔ وزیر آباد میں 18 سالہ سونیا نامی لڑکی کو سسرالیوں نے رات کو سوتے ہوئے پیٹرول چھڑکنے کے بعد آگ لگا کر جان سے مارنے کی کوشش کی جس کے نتیجے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت وزارت دفاع نے کابینہ کی تقرری کمیٹی کو نئے آرمی چیف کیلئے لیفٹیننٹ جنرل دلبر سنگھ سوہاگ کے نام کی سفارش کر دی ہے۔ بھارتی وزارت ابلاغ کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ کانگریس کی زیر قیادت اتحادی حکومت جلد نئے آرمی چیف […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کے منصوبے سے متعلق ٹیم کی سربراہ کا کہنا ہے کہ شام کے پاس اب بھی کیمیائی ہتھیار موجود ہیں اور ملک کے 1300 ٹن سٹاک پائل میں سے 7.5 فیصد ایک ہی مقام پر موجود ہیں۔ او پی سی ڈبلیو کی سربراہ سگرد کاگ نے یہ […]